سیاستپاکستانپاکستانی فورسز کے افغانستان میں تازہ فضائی حملےTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستپاکستانعرفان آفتاب نیوز ایجنسیاں29.06.202629 جون 2026پاکستانی فورسز نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے مشرقی افغانستان میں زمینی اور فضائی کارروائیوں میں کم از کم انتیس شدت پسندوں کو ہلاک کیا ہے، جبکہ افغان طالبان کا کہنا ہے کہ پاکستانی فضائی حملوں میں مارے جانے والے کم از کم اڑتیس افراد عام شہری تھے۔https://p.dw.com/p/5GG3Wاشتہار