You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
افغانستان
افغانستان ایشیا کا ایک ملک ہے۔ جس کا سرکاری نام اسلامی جمہوریہ افغانستان ہے۔
رپورٹیں سیکشن پر جائیں
رپورٹیں
پاکستان افغانستان کشیدگی کے باعث اسپن بولدک میں تجارت ٹھپ
پاکستان افغانستان کشیدگی کے باعث اسپن بولدک میں تجارت ٹھپ
افغانستان کے جنوبی صوبے قندھار کے سرحدی علاقے اسپن بولدک میں گاڑیوں کے پرزہ جات کی تجارت کبھی عروج پر ہوا کرتی تھی۔
پاکستان میں افغان مہاجرین کی گرفتاری کے احکامات اور پناہ گزینوں کی تشویش
پاکستان میں افغان مہاجرین کی گرفتاری کے احکامات اور پناہ گزینوں کی تشویش
حکومت پاکستان کی جانب سے افغان مہاجرین کی ملک بدری کا سلسلہ دوہزار تئیس سے جاری ہے تاہم اس بار ان کاروائیوں میں تیزی لاتے ہوئے وزارت داخلہ نے دس جولائی سے پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین کی گرفتاریوں کے احکامات جاری کردیے ہیں ۔ فاطمہ نازش کی رپورٹ۔
افغانستان میں کارروائی: پاکستان نے بھارتی الزامات رد کر دیے
افغانستان میں کارروائی: پاکستان نے بھارتی الزامات رد کر دیے
بھارت نے ان حملوں کو پاکستان کی 'کھلی جارحیت‘ اور 'خطے کے امن و استحکام کے لیے خطرہ‘ قرار دیا تھا۔
پاکستانی فورسز کے افغانستان میں تازہ فضائی حملے
پاکستانی فورسز کے افغانستان میں تازہ فضائی حملے
پاکستانی فورسز نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے مشرقی افغانستان میں زمینی اور فضائی کارروائیوں میں کم از کم انتیس شدت پسندوں کو ہلاک کیا ہے، جبکہ افغان طالبان کا کہنا ہے کہ پاکستانی فضائی حملوں میں مارے جانے والے کم از کم اڑتیس افراد عام شہری تھے۔
مشرقی افغانستان میں پاکستانی فضائی حملے، درجنوں افراد ہلاک
مشرقی افغانستان میں پاکستانی فضائی حملے، درجنوں افراد ہلاک
پاکستانی فورسز نے افغان علاقے میں زمینی اور فضائی کارروائیوں میں کم از کم 29 شدت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
یورپ شدید گرمی کی لپیٹ میں، فرانس میں 40 افراد ہلاک
یورپ شدید گرمی کی لپیٹ میں، فرانس میں 40 افراد ہلاک
فرانس میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران گرمی سے بچنے کے لیے پانی کا رخ کرنے والے 40 افراد ڈوب کر ہلاک ہو گئے۔
مزید دیکھیے
اشتہار
ڈی ڈبلیو کی طرف سے تجویز کردہ سیکشن پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی طرف سے تجویز کردہ
افغان مہاجرین کی جبری واپسی روکی جائے، ایمنسٹی انٹرنیشنل
ایمنسٹی انٹرنیشنل جنوبی ایشیا نے افغان مہاجرین کی جبری واپسی کے خاتمے پر زور دیا ہے۔
مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور عیدالاضحیٰ پر جانوروں کے دگنے دام
مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدہ صورتحال، مہنگے تیل اور طورخم سرحد کی بندش کے باعث اس بار پاکستان میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر مہنگائی ریکارڈ سطح پر دکھائی دے رہی ہے۔ جس کا براہِ راست اثر قربانی کے جانوروں کی قیمتوں پر بھی پڑا ہے۔ پشاور سے فاطمہ نازش کی رپورٹ
جلاوطن افغان ویمنز فٹبال ٹیم کی حیثیت اب قومی ٹیم کی، فیفا
ایک افغان خاتون کھلاڑی کے مطابق افغان خواتین کی یہ کامیابی طالبان کے لیے’ان کے منہ پر زور دار تھپڑ‘ ہے۔
یورپ افغان باشندوں کو ملک بدر کرنے کے سوال پر تذبذب میں
یورپی قانون ساز اس بات پر فکر مند ہیں کہ کابل میں طالبان کے ساتھ رابطہ کاری اس گروہ کو جواز فراہم کر دے گی۔
پاکستان اور افغان طالبان کی دوریاں، بازی بھارت لے گیا؟
افغانستان اپنے اہم تجارتی پارٹنر پاکستان سے دور ہو چکا ہے اور یہی خلا پُر کرنے کے لیے بھارت آگے بڑھ رہا ہے۔ کابل اور نئی دہلی کے درمیان فضائی تجارت شروع ہو چکی ہے، اور دونوں ممالک ایک دوسرے کے مزید قریب آ رہے ہیں۔ اب بڑا سوال یہ ہے: اسلام آباد اس بدلتی ہوئی طاقت کی بساط میں اپنا پلا کیسے بھاری کرے گا؟
پاکستان - افغانستان جنگ اور سرحدی علاقوں کی مکین خواتین کا المیہ
جنگ اپنے ساتھ تباہی ہی نہیں، بھوک اور بیماری بھی لاتی ہے۔ پاکستان اور افغانستان کی حالیہ جھڑپوں کے سبب سرحدی علاقوں سے نقل مکانی کرنے والی خواتین ذہنی اور جسمانی بیماریوں سے دوچار ہورہی ہیں۔ فاطمہ نازش کی رپورٹ
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد (6153)