You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
سائنس اور ٹیکنالوجی
رپورٹیں سیکشن پر جائیں
رپورٹیں
این ویڈیا کے اے آئی پی سی، اے آئی ایجنٹس، رفتار اور ڈیٹا پرائیویسی
این ویڈیا کے اے آئی پی سی، اے آئی ایجنٹس، رفتار اور ڈیٹا پرائیویسی
این ویڈیا کی نئی چپس کے ساتھ کمپیوٹر کلاؤڈ کے بغیر ہی اے آئی ایجنٹس چلا سکیں گے جو براہِ راست آپ کے لیپ ٹاپ پر کام کریں گے اور آپ کی فائلوں، سافٹ ویئرز اور اکاؤنٹس تک براہ راست رسائی حاصل کر سکیں گے۔ کیا یہ ایک انقلاب ہے یا پھر سکیورٹی کے لیے ایک ڈراؤنا خواب؟ #dwdigital
یورپی یونین کا جدید ٹیکنالوجی میں زیادہ خود انحصاری کا عزم
یورپی یونین کا جدید ٹیکنالوجی میں زیادہ خود انحصاری کا عزم
یورپی یونین چاہتی ہے کہ وہ امریکہ پر بہت زیادہ انحصار کے بجائے اپنی تیار کردہ ٹیکنالوجی مصنوعات پر زیادہ انحصار کرے۔
مذاہب اے آئی سے کیوں پریشان ہیں؟
مذاہب اے آئی سے کیوں پریشان ہیں؟
جب اے آئی مذہب میں داخل ہوتی ہے تو کیا ہوتا ہے؟ پوپ اور دلائی لامہ جیسے مذہبی رہنما اس سوال پر غور کر رہے ہیں۔ مسلم معاشروں میں بھی مذہبی معاملات میں اے آئی کے استعمال پر بحث ہو رہی ہے۔ آئیے تفصیل سے دیکھیں کہ اصل معاملہ کیا ہے؟
کیو ڈے، ڈیجیٹل دنیا کو نئے خطرے کا سامنا
کیو ڈے، ڈیجیٹل دنیا کو نئے خطرے کا سامنا
گوگل نے خبردار کیا ہے کہ ڈیجیٹل دنیا آنے والے وقت میں ایک نئے خطرے سے دو چار ہو سکتی ہے۔ اور یہ خطرہ ہے کوانٹم کمپیوٹرز سے جو اتنے طاقتور ہو سکتے ہیں کہ ان کے سامنے انکرپٹڈ سسٹمز کمزور پڑ جائیں۔
مچھر کچھ لوگوں کو زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟
مچھر کچھ لوگوں کو زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟
ماہرین کا کہنا ہے کہ عام تصور کے برعکس مچھروں کا مخصوص بلڈ گروپس کی طرف زیادہ مائل ہونا سائنسی طور پر ثابت نہیں ہو سکا۔
بچوں کی حفاظت یا نگرانی؟ ہڈیوں کے تجزیے پر مبنی میٹا کی اے آئی
بچوں کی حفاظت یا نگرانی؟ ہڈیوں کے تجزیے پر مبنی میٹا کی اے آئی
کیا مصنوعی ذہانت آپ کی ہڈیوں کی ساخت کا تجزیہ کر کے آپ کی عمر بتا سکتی ہے؟ میٹا کےعمر کی تصدیق کے نئے متنازعہ نظام کی اندرونی کہانی۔
مزید دیکھیے
ملتی جلتی رپورٹیں سیکشن پر جائیں
ملتی جلتی رپورٹیں
کینسر سیلز کیسے بنتے ہیں؟
کینسر سیلز کیسے بنتے ہیں؟
آپ کا جسم ایک کنسٹرکشن سائٹ کی طرح ہے جہاں مسلسل کام چل رہا ہے۔ جب اس کے بلڈنگ بلاکس یعنی خلیات میں خرابی پیدا ہوتی ہے تو یہ کینسر کا سبب بن سکتے ہیں۔
بجلی یہاں پیدا ہوتی ہے لیکن گاؤں والوں کو نہیں ملتی
بجلی یہاں پیدا ہوتی ہے لیکن گاؤں والوں کو نہیں ملتی
سندھ کے ضلع ٹھٹھہ میں ونڈ ٹربائنز سے پیدا ہونے والی بجلی قومی گریڈ میں شامل تو ہوتی ہے، لیکن ان کے سائے میں رہنے والے ہزاروں خاندان بجلی کی عدم فراہمی کے سبب تاریک زندگی گزار رہے ہیں۔ وقاص علی کی رپورٹ۔
بھارت میں سوشل میڈیا کے لیے عمر کی حد مقرر کرنے پر غور
بھارت میں سوشل میڈیا کے لیے عمر کی حد مقرر کرنے پر غور
سوشل میڈیا پرعمر کی بنیاد پرپابندیوں کی سفارش کی وجہ نوجوان صارفین میں بڑھتی ہوئی ’ڈیجیٹل لت‘ سے متعلق خدشات ہیں۔
اشتہار
ڈی ڈبلیو کی طرف سے تجویز کردہ سیکشن پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی طرف سے تجویز کردہ
اے آئی سے آن لائن سرچ تبدیل؟
ہم ماضی میں جس طرح آن لائن سرچ کیا کرتے تھے، اب وہ طریقہ ختم ہو رہا ہے۔ اے آئی اس کی جگہ لے رہی ہے۔ کیا ہم اوپن ویب کو سنگل اے آئی جواب تک محدود کرتے جا رہے ہیں؟ آئیے تفصیل سے سمجھتے ہیں۔
زیادہ اسکرین ٹائم بچوں ميں ’ورچوئل آٹزم‘ کا باعث ہو سکتا ہے
اسمارٹ فونز، ٹيبلٹس يا ديگر اسمارٹ ڈيوائسز پر کافی زيادہ وقت گزارنے والے بچوں میں ’ورچوئل آٹزم‘ ميں مبتلا ہونے کے امکانات بڑھ جاتے ہيں۔ يہ ذہنی کيفيت بچوں کو ساری عمر کے لیے دماغی و جذباتی طور پر مفلوج بنا سکتی ہے۔ کراچی سے وقاص علی کی رپورٹ
انسان پھر سے چاند کی جانب روانہ
کئی دہائیوں کی تعطل کے بعد ایک مرتبہ پھر انسان بردار خلائی مشن چاند کی جانب رواں دواں ہے۔
پینوراما سیکشن پر جائیں
پینوراما
افغانستان: ’’جنگ میں زندگی‘‘
ایرانی فوٹوگرافر مجید سعیدی کی تصویریں یہ بتاتی ہیں کی جنگ نے عام افغانیوں کی زندگیوں کو کس طرح متاثر کیا ہے۔
اشتہار