You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
چین
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
خامنہ ای کی اسرائیل کے ساتھ سیاسی تعلقات منقطع کرنے کی اپیل
علی خامنہ ای نے مسلم ریاستوں پر زور دیا ہے کہ وہ کم از کم ’محدود مدت‘ کے لیے اسرائیل کے ساتھ سیاسی تعلقات منقطع کر دیں۔
چین میں کوئلہ کمپنی کی عمارت میں آتشزدگی، 26 افراد ہلاک
شمالی چین میں ایک کوئلہ کمپنی کی عمارت میں آگ لگ جانے سے کم از کم 26 افراد ہلاک اور درجنوں دیگر زخمی ہو گئے۔
چینی اور امریکی صدور میں کن اہم امور پر بات ہوئی؟
دونوں رہنماؤں میں چار گھنٹے تک بات ہوئی تاہم تائیوان کی کشیدگی جیسے دیگر امور کے بارے میں کوئی پیش رفت نہیں ہو سکی۔
امریکی اور چینی صدور کے درمیان آج براہ راست بات چیت
دنیا کی دو بڑی معیشتوں کے رہنما بدھ کے روز ہی سان فرانسسکو میں آمنے سامنے بیٹھ کر اہم امور پر تبادلہ خیال کرنے والے ہیں۔
امریکہ چین کے ساتھ فوجی تعلقات بحال کرنے کا خواہاں
امریکہ کا کہنا ہے کہ 'چین نے بنیادی طور پر فوجی مواصلاتی روابط کو منقطع کر دیا ہے، جسے صدر دوبارہ قائم کرنا چاہتے ہیں۔
چین اور پاکستان کی سب سے بڑی مشترکہ بحری مشق شروع
نو دنوں تک چلنے والی اس مشق کو چین اور پاکستان کی اب تک کی سب سے بڑی مشترکہ بحری مشق قرار دیا جا رہا ہے۔
میانمار کے تقسیم ہو جانے کا خطرہ ہے، قائم مقام صدر
چین کی وزارت خارجہ نے اپنے شہریوں کو میانمار کے شمالی علاقوں میں جانے سے گریز کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ: چین نے ٹریلین ڈالر سے زائد قرضے دیے
اس رپورٹ میں چین کو دنیا کے سب سے بڑے دو طرفہ قرض دہندہ کے طور پر دکھایا گیا ہے۔
چینی صدر اور آسٹریلوی وزیر اعظم میں کیا باتیں ہوئیں؟
چین اور آسٹریلیا کے درمیان پچھلے برسوں میں کشیدگی کے سبب کینبرا کو اربوں ڈالرکا تجارتی نقصان ہوا ہے۔
آسٹریلوی وزیر اعظم کے دورہ چین سے کیا توقعات ہیں؟
آسٹریلیا کی کوشش ہے کہ تجارتی روابط پر توجہ دی جائے کیونکہ رکاوٹوں سے ملک کی برآمدات کو اربوں ڈالر کا نقصان پہنچا ہے۔
انڈونیشیا کی ہائی اسپیڈ ٹرین 'دی ووش'
کئی ترقی پذیر ممالک میں مہنگے منصوبوں کی طرح اس ریلوے پراجیکٹ کو بھی چین کی طرف سے مالی اعانت فراہم کی گئی۔
امریکی اور چینی صدور کی ملاقات کا راستہ ہموار
چین اور امریکہ کے درمیان حالیہ کشیدگی کو ختم کرنے کے مقصد سے چینی وزیر خارجہ وانگ ایی مین جمعرات کے روز واشنگٹن پہنچے۔
چین کے سابق وزیر اعظم لی کی چیانگ انتقال کر گئے
چین کی سرکاری میڈیا کے مطابق 68 برس کی عمرمیں لی کی چیانگ کا انتقال اچانک دل کا دورہ پڑنے سے ہوا۔
چین نے اپنے خلائی اسٹیشن کے لیے شینزو 17 مشن روانہ کر دیا
چین کا شینزو 17 خلائی جہاز ایک ایسا خلائی پروگرام ہے، جس کا مقصد سن 2030 تک چاند کی سطح پر انسانوں کو اتارنا ہے۔
چین نے اپنے 'لاپتہ' وزیر دفاع کو برطرف کر دیا
حالیہ مہینوں میں وہ ایسے دوسرے سینیئر چینی رہنما ہیں، جنہیں پراسرار حالات میں عہدے سے برطرف کیا گیا ہے۔
پاکستان چین پر'اندھا اعتماد کرتا ہے'، انوارالحق کاکڑ
پاکستانی وزیر اعظم نے چینی صدر سے کہا کہ دونوں ملکوں کے اسٹریٹیجک شراکت داری کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
چین نے اپنے جوہری ہتھیاروں میں تیز رفتار توسیع کی ہے، امریکہ
واشنگٹن نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ چین نے اندازوں سے کہیں زیادہ اپنے ایٹمی ہتھیاروں کو وسعت دی ہے۔
چین کا بیلٹ اینڈ روڈ فورم اور موضوع حماس اور اسرائیل
بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو منصوبے کو شروع ہوئے ایک دہائی کا عرصہ ہوچکا ہے۔ بیجنگ نے 17 اور اٹھارہ اکتوبر کو عالمی رہنماؤں کی میزبانی کر رہا ہے۔ ترقی پذیر ممالک کے لیے قرض کا جال بننے کے الزامات کے باوجود چین اپنے عالمی بنیادی ڈھانچے کے منصوبے کو وسعت دینے کے لیے پرعزم ہے۔ لیکن اس بار سب کی نظریں روسی صدر پر ہیں جو اس موقع پر عالمی رہنماؤں کے بیچ چین میں موجود ہوں گے۔
طالبان افغانستان میں چینی سرمایہ کاری کے خواہشمند
قائم مقام وزیر تجارت عزیزی نے کہا ہے کہ افغانستان اس وقت ہمیشہ سے کہیں زیادہ سرمایہ کاری کے لیے تیار ہے۔
پوٹن کا دورہ چین، سیاق و سباق کیا ہیں؟
مغربی ممالک کی طرف سے روس کو عالمی سطح پر تنہا کرنے کی کوشش کے دوران دونوں رہنما قربتیں بڑھا کر کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں؟
’پاکستان نے سی پیک کے تحت 25 بلین ڈالر کے منصوبے مکمل کیے‘
گوادر بندرگاہ پر ایک بہت ہی اہم ہوائی اڈہ بھی تعمیر کیا جا رہا ہے، جس کا جلد ہی افتتاح کر دیا جائے گا۔
چینی اور روسی صدور میں کیا باتیں ہوئیں؟
صدر شی جن پنگ نے ولادیمیر پوٹن کے ساتھ بات چیت میں چین اور روس کے درمیان "قریبی اور موثر اسٹریٹیجک رابطے" کی تعریف کی۔
روس کی پاکستان کو تیل اور گیس کی فروخت: چیلنجز کیا ہیں؟
پاکستان واشنگٹن کے ساتھ اپنے تعلقات بحال کر رہا ہے۔
چین کے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو فورم میں پوٹن کی شرکت
عالمی طور روس کو تنہا کرنے کی کوششوں کے باوجود پوٹن کے دورے کو چین کی طرف سے ماسکو کی حمایت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
کیا روس پر پابندیاں غیر مؤثر ثابت ہو رہی ہیں؟
روس اب بھی اتنا ہی تیل برآمد کر رہا ہے جتنا کہ یوکرین جنگ سے پہلے کر رہا تھا۔ پابندیوں کے باوجود یہ کیسے ممکن ہو سکتا ہے؟ کیا روسی تیل کی قیمت کی ایک حد مقرر کرنے کی کوشش غیر مؤثر ثابت ہو رہی ہے؟
کیا چینی اقتصادی ترقی تھم گئی ہے؟ کیا اب زوال کا وقت شروع ہو گیا؟
سن 1981 تک چین کا شمار غریب ممالک میں ہوتا تھا۔ اس کی فی کس جی ڈی پی صرف 288 ڈالر تھی۔ گزشتہ سال چین کی فی کس جی ڈی پی 12 ہزار ڈالر تک پہنچ گئی تھی۔ چین نے بڑی تیزی سے ترقی کی لیکن کچھ بڑے مسائل چین کی معیشت کے خطرات بن چکے ہیں۔
پاکستان اور مغرب کے بڑھتے تعلقات چینی مفادات کے لیے چیلنج؟
ماضی میں پاکستان مغرب کے بہت قریب رہا ہے اور کم از کم دو مغرب نواز فوجی معاہدوں میں اسلام آباد شامل ہوا۔
کیا چین پاکستان میں سرمایہ کاری میں کمی کر رہا ہے؟
ماہرین کا کہنا ہے کہ بیجنگ پاکستان کے بگڑتے ہوئے معاشی بحران کے مدنظر سرمایہ کاری کرنے میں محتاط دکھائی دے رہا ہے۔
چین نے جاسوسی کے الزام میں قید آسٹریلوی صحافی کو رہا کر دیا
آسٹریلوی صحافی چینگ لی بیجنگ میں تین سال حراست میں گزارنے کے بعد میلبرن واپس پہنچ گئی ہیں۔
'امریکہ اور چین کے تعلقات انسانوں کی تقدیر طے کرتے ہیں'
ایک امریکی وفد نے چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی، جس میں دونوں عالمی طاقتوں کے درمیان تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
انڈونیشیا میں جنوب مشرقی ایشیا کی تیز ترین ٹرین کا افتتاح
بُلٹ ٹرین کا یہ پروجیکٹ چین کے ’بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے‘ کے تحت مکمل کیا گیا ہے۔
مالدیپ انتخابات: حزب اختلاف کی جیت بھارت کے لیے دھچکہ؟
مالدیپ کے صدارتی انتخابات میں کامیاب ہونے والے رہنما نے اپنی مہم کے دوران بھارتی فوج کو ملک سے نکالنے کا وعدہ کیا تھا۔
بھارت میں تقریباً ایک سال سے کوئی چینی سفیر نہیں
یہ لداخ میں فوجی تعطل کی وجہ سے دونوں پڑوسیوں کے درمیان باہمی تعلقات میں انتہائی کشیدگی کا مظہر ہے۔
چینی ہیکروں نے امریکی محکمہ خارجہ سے ہزاروں ای میلز چرا لیں
امریکی سینیٹ کے ایک کارکن نے بتایا کہ محکمہ خارجہ کے 10 اکاونٹس سے 60000 ای میلز چرا لی گئیں۔
'گلوان تصادم کے بعد سے بھارت اور چین تعلقات غیر معمولی ہیں'
بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر کا کہنا ہے کہ جس ملک نے معاہدوں کو توڑا ہو، اس کے ساتھ تعلقات معمول رہنا بہت مشکل ہے۔
چین کی 1.4 بلین آبادی بھی خالی پڑے گھروں کو نہیں بھر سکتی
چین کا پراپرٹی سیکٹر کبھی اس ملک کی معیشت کا مضبوط ستون تھا لیکن سن دو ہزار اکیس کے بعد سے یہ شعبہ سست روی کا شکار ہے۔
چینی صدر کی اپنے شامی ہم منصب بشار الاسد سے ’تاریخی ملات‘
انہوں نے مغرب سے شام پر عائد پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ کرنے کے ساتھ ساتھ اس ملک کی تعمیر نو میں مدد کی پیش کش بھی کی ہے۔
بھارتی ایتھلیٹس کے لیے چینی ویزوں کا مسئلہ
بھارت اور چین کے درمیان دیرینہ سرحدی تنازعے کی وجہ سے تین بھارتی ایتھلیٹس ایشیائی گیمز میں شریک نہیں ہو پائے۔
شامی خانہ جنگی کے آغاز کے بعد سے صدر اسد کا پہلا دورہ چین
چین اسد حکومت سے طویل عرصے سے سفارتی تعاون کر رہا ہے اور جنگ سے تباہ حال شام کی تعمیر نو میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔
انوار الحق کاکڑ کی نیو یارک میں چینی نائب صدر سے ملاقات
چینی نائب صدر ہان ژینگ کا کہنا ہے کہ پڑوسی ممالک کے ساتھ چین کے تعلقات میں پاکستان کو خاص مقام حاصل ہے۔
چین: قومی ’جذبات کو ٹھیس‘ پہنچانے والے ملبوسات غیر قانونی
ایک نئے مسودہ قانون کے تحت چینی عوام کے جذبات مجروح کرنے والے ملبوسات پہننے پر جیل اور جرمانے کی سزائیں ہو سکتی ہیں۔
امریکی قومی سلامتی کے مشیر اور چینی سفارت کار میں بات چیت
ایسے وقت جب سفارت کار تائیوان جیسے پیچیدہ مسائل پر مشترکہ بنیاد تلاش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، یہ بات چیت مالٹا میں ہوئی۔
چینی وزیر دفاع کو مبینہ طور پر بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
چین کے وزیر دفاع لی شانگ فُو، جو گزشتہ دو ہفتوں سے زائد وقت سے عوام کی نظروں سے غائب ہیں۔
چین کابل میں اپنا سفیر تعینات کرنے والا پہلا ملک بن گیا
سن 2021 میں افغانستان میں طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد کسی غیر ملکی سفیر کی یہ پہلی تقرری ہے۔
جی ٹوئنٹی کے دہلی اجلاس میں چینی وفد کا 'پراسرار‘ تھیلا
جی ٹوئنٹی سمٹ میں شریک چینی وفد اور بھارتی سکیورٹی فورسز کے مابین گزشتہ جمعرات کو قریب بارہ گھنٹے تک 'ڈرامہ‘ ہوتا رہا۔
ہر کوئی ’گلوبل ساؤتھ‘ کی بات کر رہا ہے مگر یہ ہے کیا؟
سابق جرمن چانسلر ولی برانٹ نے اسی کی دہائی میں فی کس جی ڈی پی کی بنیاد پر شمال اور جنوب کی تقسیم کی بصری عکاسی ایک فرض
چینی پابندی کی خبروں سے ایپل کے حصص میں زبردست گراوٹ
چین نے اپنے حکومتی اداروں میں ایپل کے اسمارٹ فونز کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے، جس سے ایپل کے حصص میں کمی آئی ہے۔
پاکستان: بلوچ عسکریت پسند تنظیموں سے چینیوں کو لاحق خطرات
عسکریت پسند تنظیم بلوچستان لبریشن آرمی نے چین سے کہا ہے کہ وہ مغربی صوبے میں اپنے تمام پروجیکٹس بند کر دے۔
آسیان سربراہی اجلاس: میانمار اور چین ایجنڈے میں سرفہرست
آسیان کے رہنما میانمار کے بحران اور بحیرہ جنوبی چین میں چین کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
چینی صدر کی جی 20 میں شرکت نہ کرنے کی خبر سے بائیڈن مایوس
امریکی صدر کا کہنا ہے کہ وہ اس خبر سے بہت مایوس ہوئے ہیں کہ چینی صدر شی جن پنگ جی 20 میں شرکت کے لیے بھارت نہیں آئیں گے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 10
اگلا صفحہ