You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
چین
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
چین شام کو طبی تربیت اور امداد فراہم کرے گا
چین نے شام کو طبی تربیت اور امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
تھائی لینڈ کی جیل میں تشدد کیا گیا، ایغور قیدیوں کا الزام
تھائی لینڈ کی فوجی عدالت نے دو ایغور قیدیوں کی جانب سے تشدد کرنے کے الزام کو مسترد کر دیا ہے۔
فضائی آلودگی: بھارت میں ہلاکتیں، چین سے بھی بڑھ سکتی ہیں
فضائی آلودگی: بھارت میں ہلاکتیں، چین سے بھی بڑھ سکتی ہیں
ریو اولمپکس میں امریکی ایتھلیٹس سب سے آگے
برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں جاری گرمائی اولمپکس میں امریکا اب تک 76 تمغے حاصل کر چکا ہے۔
’نہیں، آپ مر چکے ہیں،‘ چینی پولیس کا زندہ شہری کو کڑوا جواب
چینی پولیس نے اپنے لیے اچھے چال چلن کی سند کے خواہش مند ایک شہری کو یہ کہہ کر انکار کر دیا کہ وہ دراصل مر چکا ہے۔
چینی کمپنی جرمن روبوٹ ساز فرم کے پچانوے فیصد شیئرز کی مالک
چینی کمپنی جرمن روبوٹ ساز فرم کے پچانوے فیصد شیئرز کی مالک بن گئی۔
عسکریت پسندی کے خلاف چین کا علاقائی اتحاد
یہ اتحاد اور چینی اقدامات خطے میں طویل عرصے سے امریکی غلبے کے لیے ایک چیلنج بنتے جا رہے ہیں۔
افغان طالبان کے وفد کا دوبارہ دورہ چین، ذرائع
طالبان کے اس دورے کا مقصد افغانستان کی موجودہ صورتحال سے متعلق مذاکرات کرنا تھے۔
دنیا کے سفر پر نکلا ہوا چینی اپنی بیوی ہائی وے پر بھول گیا
دنیا کی سیر پر نکلا ایک چینی سیاح اپنی بیوی ایک جرمن ہائی وے پر بھول گیا جسے پولیس کی مدد سے اس کے شوہر تک پہنچایا گیا۔
چین کا اپنے صحافیوں کے بھارت سے نکالے جانے پر اظہار برہمی
بھارت نے تین چینی صحافیوں کے ویزوں کی تجدید سے انکار کر دیا ہے۔
چین: سیلاب میں 154 ہلاکتیں اور 124 افراد لاپتہ
چین: سیلاب میں 154 ہلاکتیں اور 124 افراد لاپتہ
بریگزٹ کے بعد یورپی یونین میں توسیع کے امکانات
یورپی یونین کی رکنیت حاصل کرنے کے لیے بوسنیا کی حکومت پوری کوششوں میں ہے۔
بحیرہٴ جنوبی چین: اپنے خلاف فیصلہ آنے پر چین سخت برہم
چینی حکومت ایک بین الاقوامی عدالت کی جانب سے بحیرہٴ جنوبی چین پر اپنے ملکیتی حقوق کے خلاف فیصلہ آنے پر سخت برہم ہے۔
یورپی یونین اور چین کا سربراہ اجلاس: شکایتیں بھی، وعدے بھی
بیجنگ میں یورپی یونین اور چین کے سربراہ اجلاس میں چین نے اقتصادی اصلاحات کے وعدوں کی پاسداری کا یقین دلایا ہے۔
بحیرہٴ جنوبی چین: انٹرنیشنل ٹریبیونل کا فیصلہ چین کے خلاف
ایک انٹرنیشنل ٹریبیونل نے بحیرہٴ جنوبی چین میں ملکیتی حقوق سے متعلق فلپائن کی ایک درخواست پر چین کے خلاف فیصلہ دیا ہے۔
بھارت کی نظریں افریقہ پر، مودی کے دورے کا اختتام، DW تبصرہ
اب بھارت کی نظریں افریقہ پر ہیں۔ وزیر اعظم نریندر مودی دورہٴ افریقہ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ ڈی ڈبلیو کا تبصرہ۔
یورپی فٹ بال سے متعلق چین کا خواب
فرانس میں جاری یورپی فٹ بال چیمپئن شپ میں اس مرتبہ پہلی بار چین بھی شامل ہے لیکن سوال یہ ہے کہ کس طرح؟
غیر زمینی مخلوق کی تلاش کے لیے دنیا کی سب سے بڑی ٹیلی سکوپ
چین میں دنیا کی سب سے بڑی ریڈیو ٹیلی سکوپ کی تنصیب جاری ہے، جو خلائی تسخیر اور غیر زمینی مخلوق کی تلاش کا کام کرے گی۔
جنگی طیارہ ’تیجس‘ بھارتی فضائیہ میں شامل
انڈیا نے دیسی ساختہ ’ تیجس‘ نامی جنگی طیارے کو بھارتی فضائیہ میں شامل کر لیا ہے۔
چین میں خوفناک طوفان، ہلاکتیں سو کے قریب
چین میں خوفناک طوفان، ہلاکتیں سو کے قریب
چین نے دنیا کا تیز ترین سُپر کمپیوٹر بنا لیا
حال ہی میں چین نے ایک ایسا سُپر کمپیوٹر بنایا ہے جسے اب تک کا دنیا کا تیز ترین کمپیوٹر قرار دیا جا رہا ہے۔
این ایس جی کی رکنیت: ’’چین پاکستان کی لڑائی لڑ رہا ہے‘‘
این ایس جی کی رکنیت: بھارت کی چین کی مدد حاصل کرنے کی کوشش
شنگھائی میں ’ڈزنی لینڈ‘ کا شاندار افتتاح
شنگھائی میں ’ڈزنی لینڈ‘ کا شاندار افتتاح
میرکل چین کے دورے پر: ’ہم تجارتی جنگ نہیں چاہتے‘، لی
جرمن چانسلر کے دورہٴ چین کے موقع پر چینی وزیر اعظم لی کیچیانگ نے کہا ہے کہ چین یورپ کے ساتھ تجارتی جنگ نہیں چاہتا۔
پُر کشش چینی منڈی، چانسلر انگیلا میرکل پھر چین جا رہی ہیں
جرمن چانسلر انگیلا میرکل بارہ تا چَودہ جون چین کا دورہ کریں گی۔ ایک بڑا وفد بھی اُن کے ہمراہ ہو گا۔
چینی صوبے سنکیانگ میں روزہ رکھنے پر ’پابندی‘
سنکیانگ میں کچھ ریستوانوں کو کھلا رہنے کے حکم نامے بھی جاری کیے گئے ہیں۔
جرمن کاروباری ادارے خریدنے میں بڑھتی چینی دلچسپی
آج کل چینی کاروباری ادارے دھڑا دھڑ جرمن کمپنیاں خرید رہے ہیں۔ چین میں جرمن ٹیکنالوجی کی بے پناہ مانگ ہے۔ اس سال اب تک چینی تاجروں نے تقریباً تین ارب یورو کے عوض بارہ جرمن کمپنیوں کو خریدنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔
پاکستان میں چینی کارکن بم حملے میں زخمی
پاکستان میں ایک چینی ورکر اپنے ڈرائیور کے ساتھ ایک کم شدت کے بم حملے میں زخمی ہوگئے ہیں۔
چینی کمپنی علی بابا کا انٹرنیشنل عروج اور زوال
چین کی کمپنی علی بابا کو ممنوعہ اور مسروقہ اشیاء فروخت کرنے پر بین الاقوامی دباؤ کا سامنا ہے۔
مہاجرین پر پھینکے گئے آنسو گیس کے شیل آرٹ میں بدل دیے گئے
چینی فنکار آئی وے وے نے یونانی دارالحکومت ایتھنز کے معروف آرکیالوجیکل میوزیم میں اپنے فن پاروں کی نمائش کی۔
چینی اور جرمن مہاجرین کو خوش آمدید کہنے والوں میں سب سے آگے
ایک تازہ عوامی جائزے میں بتایا گیا ہے کہ چینی عوام مہاجرین کو خوش آمدید کہنے میں دنیا بھر میں سب سے آگے ہیں، جب کہ ان کے بعد جرمن اور برطانوی عوام کا نمبر آتا ہے۔
ذہنی صحت کے مسائل چین اور بھارت میں زیادہ کیوں؟
چین اور بھارت میں ایک تہائی سے زائد افراد ذہنی بیماریوں میں مبتلا ہیں۔
’نقل کے لیے بھی عقل کی ضرورت ہوتی ہے‘: پچیس چینی شہری گرفتار
ان کشتیوں پر فلپائن کا قومی پرچم الٹا لہرا رہا تھا۔
امریکی رپورٹ پر چین برہم
امریکی رپورٹ پر چین برہم
چین میں لینڈ سلائڈئنگ،14 افراد ہلاک،25لاپتہ
جنوبی چین میں ایک پن بجلی منصوبے کے مقام پر پیر کے روز ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ میں ہلاک ہونے والے چودہ افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ دو روز سے جاری شدید بارشوں اور لینڈسلائیڈنگ کے نتیجے میں پچیس افراد تاحال لا پتہ ہیں۔
چینی فوج میں پہلی بار اینٹی کرپشن اہلکار تعینات
دنیا کی سب سے بڑی فوج میں پہلی بار اینٹی کرپشن انسپکٹرز تعینات کر دیے گئے ہیں۔
امریکی میزائل شکن نظام کی تنصیب، روس اور چین کی تشویش
شمالی کوریائی ہتھیارسازی کے تناظر میں امریکا جنوبی کوریا میں میزائل شکن نظام نصب کرے گا۔
کابل بم دھماکے میں پاکستان ملوث ہے، افغانستان
افغانستان کے صدر اشرف غنی کی انتظامیہ نے رواں ہفتے کابل میں ہونے والے خود کش حملے کا الزام پاکستان پر عائد کیا ہے۔
’مذہب کی آڑ میں غیر ملکی مداخلت روکی جائے گی‘
چینی صدر کے مطابق چین کو ملک میں مذہب کی آڑ میں غیر ملکی مداخلت کو روکنے کے لیے چوکس رہنا ہو گا۔
بھارت اور چین کے درمیان نئی سفارتی جنگ شروع
بیجنگ ’ورلڈ ایغور کانگریس‘ کے رہنما دولکان عیسٰی کو دہشت گرد قرار دیتا ہے۔
یورپ میں مہاجرین کا بحران چینی فنکار کی نظر سے
چین کے معروف مصور لیو شیاؤڈونگ نے یورپ کو درپیش مہاجرین کے بحران کے موضوع پر اپنی تخلیقات کو نیویارک میں پیش کیا اور اب وہ انہیں اٹلی میں بھی ایک نمائش میں پیش کر رہے ہیں۔
چین کی افغانستان کے ساتھ گہرے عسکری روابط کی خواہش
چین کی خواہش ہے کہ وہ مستقل بنیادوں پر افغانستان کے ساتھ گہرے فوجی تعلقات استوار کرے۔
150 کے قریب بلوچ باغیوں نے ہتھیار ڈال دیے
پاکستان کے افراتفری کے شکار جنوبی صوبے بلوچستان میں 150 بلوچ باغیوں نے ہتھیار پھینک دیے ہیں۔
چین: پہلی سہ ماہی میں معاشی سست روی لیکن آئندہ رجحانات مثبت
اس سال کی پہلی سہ ماہی میں چین کی معاشی ترقی میں اضافے کی رفتار گزشتہ سات برسوں میں سب سے زیادہ سست رہی۔
بحیرہٴ جنوبی چین کا تنازعہ، چین کی گروپ جی سیون سے شکایت
چین نے جی سیون گروپ کے وُزرائے خارجہ کے جنوبی بحیرہٴ چین سے متعلق ایک حالیہ بیان پر شکایت کی ہے۔
عالمی مالیاتی ادارے نے عالمی شرح پیداوار کم کردی
انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ نے اپنے سہ ماہی رپورٹ میں عالمی شرح پیداوار میں کمی کا اشارہ دیا ہے۔
پاکستان اور چین کی مشترکہ فضائی مشقوں کا آغاز
پاکستان چین کے ساتھ مل کر جے ایف سترہ طرز کے جنگی طیاروں کی پیداوار میں سرمایہ کاری کا ارادہ رکھتا ہے۔
یورپ میں فولاد کے بحران کی وجوہات
چین میں اسٹیل کی پیداوار سے دنیا بھر اور یورپ میں فولاد کی صنعت کو گھمبیرمسائل کا سامنا ہے۔
چینی صوبے سنکیانگ اور پاکستانی کمپنیوں کے مابین نئے معاہدے
ان نئے سمجھوتوں کو دونوں ممالک کے مابین تعلقات میں مزید بہتری کے تناظر میں دیکھا جا رہا ہے۔
’پاکستانی ایئر فورس کو نئے جنگی طیاروں کی ضرورت ہے‘
پاکستان کی ایئر فورس اپنے موجودہ لڑاکا طیاروں کو نئی جنریشن سے اپ گریڈ کرنے کی پلاننگ کر رہی ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 43
اگلا صفحہ