You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
کابل
کابل افغانستان کا دارالحکومت اور ملک کا سب سے بڑا شہر ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
افغان وزیر داخلہ کا کابل پر پاکستانی حملے کے بدلے کا عزم
افغانستان کے وزیر داخلہ سراج الدین حقانی نے کابل پر حالیہ پاکستانی فضائی حملے کا بدلہ لینے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
کابل حملے میں 400 ہلاکتیں، افغان دعویٰ اور پاکستانی تردید
افغان وزارت صحت کے دعوے کے مطابق پیر اور منگل کی درمیانی شب کابل میں منشیات کے عادی افراد کی بحالی کے ایک مرکز پر پاکستانی فضائی حملے میں تقریباﹰ 400 افراد ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہو گئے۔ پاکستان نے اس افغان دعوے کو غلط قرار دے کر قطعی مسترد کر دیا ہے۔
افغان طالبان نے ریڈ لائن عبور کر لی ہے، پاکستانی صدر
افغان طالبان کے بقول اسلام آباد کے قریب اور شمال مغربی پاکستانی علاقوں میں فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔
کابل پر پاکستانی فضائی حملے میں چھ شہری ہلاک ہوئے، طالبان
افغان طالبان نے الزام عائد کیا ہے کہ اسلام آباد کی جانب سے کابل پر کیے گئے شدید حملوں میں چھ افغان شہری ہلاک ہو گئے۔
پاکستان اور افغانستان کے درمیان جھڑپیں اور چمن کی عوام کا خوف
پاکستان کی طرف سے افغانستان کے اندر کی جانے والی کارروائیوں کے بعد بلوچستان کے سرحدی علاقے چمن کی عوام میں جنگ کے حوالے سے خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔ ڈی ڈبلیو کی رانی واحدی نے کچھ دیر پہلے وہاں لوگوں سے بات کی۔
پا کستان کی کابل پر بمباری: ’ہمیں لگا زلزلہ آگیا ہے‘
پاکستانی فضائیہ کے طیاروں نے کابل کے رہائشی علاقے دارالامان میں واقعہ ایک اسلحہ گودام کو نشانہ بنایا۔
پاکستان کے حملوں کا ہدف طالبان قیادت؟
قندھار طالبان کا ہیڈکوارٹر قرار دیا جاتا ہے، جہاں افغان طالبان کے سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوند زادہ مبینہ طور پر سکونت پذیر ہیں۔ کابل اور قندھار پر حملوں پر یہ سوال ابھرا ہے کہ کیا پاکستان کا اصل ہدف طالبان قیادت تھی؟
طالبان نے افغانستان کو بھارت کی کالونی بنادیا ہے، خواجہ آصف
اسلام آباد نے پاکستانی حملوں کو سرحد پار سے ہونے والی کارروائیوں کا رد عمل قرار دیا ہے۔
پاک افغان کشیدگی: کابل کی ممکنہ سرحد پار کارروائی زیر بحث
پاکستان نے 2021 میں طالبان کی دوبارہ اقتدار میں واپسی کا خیرمقدم کیا تھا۔
کابل پر طالبان کے قبضے سے پاکستان سب سے زیادہ متاثر، رپورٹ
ایک یورپی تھنک ٹینک کی رپورٹ کے مطابق افغانستان پر طالبان کے قبضے سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک پاکستان ہے۔
افغان علماء کونسل کے اعلان پر پاکستان کا محتاط رد عمل
افغانستان کی علماء کونسل کی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ ان کی سرزمین دوسرے ممالک کے خلاف استعمال نہ ہونے دی جائے۔
افغانستان سے دہشت گردی کے سبب ’سنگین خطرہ‘ لاحق ہے، پاکستان
اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر کا کہنا ہے کہ اگر سرحد پار سے حملے بند نہ ہوئے تو پاکستان ’تمام ضروری اقدامات‘ کرے گا۔
افغان پناہ گزینوں کو جرمنی لانے کے لیے دباؤ میں اضافہ
سینکڑوں انسانی حقوق کی تنظیمیں جرمن حکومت سے پاکستان میں پھنسے افغانوں کو جرمنی بلانے کے لیے دباؤ ڈال رہی ہیں۔
طالبان سے منحرف آخری تسلیم شدہ افغان خاتون سفیر کون؟
ویانا میں مقیم افغان خاتون سفیر منیزہ بختاری کا کہنا ہے کہ وہ طالبان حکومت کو جائز تسلیم نہیں کرتیں۔
استنبول مذاکرات کی ناکامی کا ذمہ دار کابل ، پاکستانی وزیر
عطااللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ افغان طالبان کی ’الزام تراشی‘ اور ’بہانے بازی‘ کے باعث کسی قابلِ عمل حل تک نہیں پہنچا جا سکا۔
نئی دہلی حکومت کابل کو ’اکسا‘ رہی ہے، شہباز شریف
پاکستان نے ملک میں ہونے والی حالیہ بد امنی کا الزام افغانستان کے ساتھ ساتھ بھارت پر بھی عائد کیا ہے۔
طالبان کے سائے تلے کابل میں کاسمیٹک سرجری کلینکس کی چمک دمک
طالبان کے سخت گیر دور میں بھی کابل میں کاسمیٹک سرجری کا رجحان بڑھ رہا ہے، جہاں بوٹوکس اور ہیئر ٹرانسپلانٹ عام ہیں۔
صدر ٹرمپ طالبان سے بگرام ائیر بیس واپس کیوں لینا چاہتے ہیں؟
امریکی صدر نے چین کا حوالہ دے کر افغانستان میں امریکی فوجی اڈے کی بحالی پر زور دیا ہے، لیکن کیا ایسا ممکن ہو سکے گا؟
طالبان حکومت ملکی فضائی حدود سے ماہانہ کروڑوں کمانے لگی
ایران اور اسرائیل کے مابین جنگ کے بعد افغانستان کی فضائی حدود سے گزرنے والی پروازوں میں اضافہ، طالبان حکومت کو بھاری آمد
کابل: پاکستان، افغانستان اور چین کے وزرائے خارجہ کا اجلاس
اس اجلاس کا مقصد تینوں ممالک کے درمیان سیاسی، اقتصادی اور علاقائی تعاون کو مضبوط بنانے سے متعلق امور پر بات چیت کرنا ہے۔
افغانستان میں پانی کا بحران علاقائی شکل اختیار کر گیا
افغانستان اپنے پانچ بڑے دریائی طاسوں پر محدود کنٹرول رکھتا تھا لیکن اب طالبان نے نئے منصوبوں کا آغاز کیا ہے۔
ایران سے ایک ملین سے زائد افغان مہاجرین کی واپسی
ایرانی معاشرے میں افغان مہاجرین کے لیے جگہ پہلے ہی مسدود تھی مگر اسرائیل کے ساتھ تصادم نے حالات کو مزید مشکل بنا دیا ہے۔
دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی کابل کو مشترکہ لڑائی کی پیشکش
پاکستان کے وزیر داخلہ نے کابل میں اپنے افغان ہم منصب سے ملاقات کے دوران انسداد دہشت گردی کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔
پاکستان کی افغانستان سے دہشت گردی کے بڑھتے خطرات پر تنبیہ
پاکستان نے اقوام متحدہ کو بتایا کہ اس کے پاس معتبر ثبوت ہیں کہ افغانستان میں دہشتگرد گروپوں کے درمیان تعاون بڑھ رہا ہے۔
افغانستان: طالبان نے کلاشنکوف چھوڑ کر قلم اٹھا لیے
طالبان میں سے کچھ نے مغربی قوتوں کے ساتھ 20 سالہ تنازعے کے بارے میں اپنا نکتہ نظر بیان کرنے کے لیے قلم کا سہارا لیا ہے۔
ورلڈ ریفیوجی ڈے: افغان پناہ گزینوں کی صورتحال
پاکستان سےغیرقانونی پناہ گزینوں کو نکالنے کے فیصلے کے بعد سے لاکھوں افغان پناہ گزینوں کی مشکلات میں اضافہ ہوا۔ ہے۔
پاکستان: شمالی وزیرستان میں فوجی کارروائی، 14 شدت پسند ہلاک
پاکستانی فوج کے مطابق ہلاک ہونے والے ٹی ٹی پی کے شدت پسند مبینہ طور پر بھارتی ایجنڈے پر کام کر رہے تھے۔
پاکستان کی طرف سے سفارتی تعلقات بہتر کرنے پر کابل کا خیرمقدم
اب تک کسی بھی ملک نے طالبان کی حکومت کو باضابطہ طور پر تسلیم نہیں کیا ہے۔
افغانستان: طالبان نے نوروز تعطیل کو غیر اسلامی قرار دے دیا
اقوام متحدہ کے مطابق مذہبی اور نسلی اقلیتوں کے ساتھ ہی خواتین کے حقوق بھی طالبان حکمرانوں کے مسلسل حملوں کی زد میں ہیں۔
کرتے اور پگڑیاں: افغان طالب علموں کے لیے نیا لازمی یونیفارم
طالبان کی جانب سے سختی کے بعد ملک بھر میں سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کے طلبا نیا یونیفارم پہننے پر مجبور ہیں۔
پاکستان اور افغانستان کے مابین سکیورٹی امور پر تبادلہ خیال
پاکستانی وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے افغانستان کے عبوری وزیر اعظم ملا محمد حسن اخوند اور اپنے افغان ہم منصب سے ملاقات کی۔
طالبان اب روس کے لیے دہشت گرد کیوں نہیں رہے؟
روسی سپریم کورٹ نے 17 اپریل کو ایک غیر عوامی اجلاس میں طالبان پر روس میں عائد پابندی کو ''عارضی طور پر‘‘ معطل کر دیا۔
افغانستان: غذائی قلت کا شکار بچے موت کے خطرے سے دوچار
کابل میں غذائی قلت کے علاج کے ایک مرکز میں بچوں کے رونے کی آوازیں اب نہیں آتیں اور اس کی وجہ امریکی امداد میں کٹوتی ہے۔
افغانستان سے بہتر تعلقات میں دہشت گردی بڑی رکاوٹ ہے، پاکستان
اسلام آباد نے ایک بار پھر کابل کو یاد دلایا ہے کہ دوطرفہ تعلقات کو بہتر بنانے میں دہشت گردی سب سے بڑی رکاوٹ بنی ہوئی ہے۔
تین ماہ کے تعطل کے بعد نجی افغان ٹی وی چینل بحال
آرزو ٹی وی کو مبینہ طور پر غیر ملکی ٹی وی چینلوں کے ساتھ تعاون کے الزام میں بند کر دیا گیا تھا۔
افغانستان: شدید بارشوں اور سیلاب سے کم ازکم چھتیس افراد ہلاک
حکام کے مطابق صوبے فرح میں پکنک منانے کے لیے آنے والے تین خاندانوں کے کم از کم 21 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
پاکستان: حکومتی کریک ڈاؤن اور مصائب کا شکار افغان پناہ گزین
ٹرمپ کی پناہ گزینوں سے متعلق اسکیم کی معطلی کے بعد پاکستان میں مقیم ہزاروں افغانوں کا مستقبل غیر یقینی کا شکار ہے۔
پاکستان: سیاسی جماعتوں کا کابل سے سکیورٹی مذاکرات پر زور
سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے عبوری افغان حکومت کے ساتھ، رسمی یا غیر رسمی، بات چیت کی تجویز پیش کی۔
کابل میں ہسپتال کے قریب دھماکے میں چار افراد زخمی
پولیس کے مطابق زخمی ہونے والوں کو معمولی چوٹیں آئی ہیں۔
رواں برس نو سو سے زائد عسکریت پسند مارے گئے، پاکستانی فوج
پاکستانی فوج کے مطابق دہشت گردانہ حملوں میں سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں سمیت ایک ہزار عام شہری بھی مارے گئے۔
کابل میں سعودی سفارت خانے کی سرگرمیاں بحال
تین سال قبل افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد سعودی عرب نے اپنے سفارت کاروں کو واپس بلالیا تھا۔
طالبانی قبضے کے بعد مزید افغانوں نے پاکستان میں پناہ لی ہے
پاکستان میں مقیم لاکھوں افغان سہولیات نہ ہونے کے سبب مشکلات سے دو چار ہیں، تاہم وطن واپسی کو بھی وہ ایک خطرہ سمجھتے ہیں۔
پاکستان کا افغانستان کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنے کا عزم
اسلام آباد کا کہنا ہے کہ افغانستان کے ساتھ حالیہ بات چیت اس بات کا عندیہ ہے کہ پاکستان مذاکرات سے مسائل کا حل چاہتا ہے۔
افغان طالبان کے وزیر برائے مہاجرین بم دھماکے میں ہلاک
خلیل الرحمان حقانی افغان طالبان کے حقانی نیٹ ورک کے بانی جلال الدین حقانی کے بھائی تھے۔
جوناتھن ٹراٹ آئندہ برس بھی افغان کرکٹ ٹیم کے کوچ رہیں گے
افغان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ ٹراٹ کی رہنمائی میں قومی ٹیم کی پیشرفت کو دیکھتے ہوئے انہیں ایک سال کی توسیع دی گئی ہے۔
کابل میں گھر بہت مہنگے، لگژری ہاؤسنگ کی مانگ میں واضح اضافہ
کابل میں امن و امان کی صورتحال میں بہتری آنے کے باعث بیرون ملک جانے والے افغان اپنے گھروں کی طرف واپس لوٹ رہے ہیں۔
افغانستان میں صوفی مزار پر حملے میں کم ازکم 10 افراد ہلاک
افغان وزارت داخلہ کے ترجمان کے مطابق ایک مسلح حملہ آور کی شمالی صوبے بغلان میں فائرنگ سے 10 افراد مارے گئے۔
طالبان حکومت نے ممبئی میں اپنا 'قائم مقام قونصل' مقرر کر دیا
چند روز قبل ہی بھارتی حکام نے کابل میں طالبان قیادت سے ملاقات کی تھی، لیکن اس تازہ پیش رفت پر اب تک کچھ نہیں کہا ہے۔
طالبان کا، جاندار اشیا کی تصاویر میڈیا پر نہ دکھانے کا عزم
افغانستان میں طالبان حکومت نے عزم ظاہر کیا ہے کہ نیوز میڈیا کو تمام جاندار چیزوں کی تصاویر شائع کرنے سے روک دیا جائے گا۔
شمالی وزیرستان میں جھڑپیں، لفٹیننٹ کرنل سمیت چھ فوجی ہلاک
آئی ایس پی آر کے مطابق پاک افغان سرحد کے نزدیک جھڑپوں میں فوج کی جوابی کارروائی میں چھ شدت پسند بھی مارے گئے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 1
اگلا صفحہ