کھیلپاکستان باغ جناح لاہور میں سکیٹ بورڈ پارک، نوجوانوں میں مقبول ہوتا ہواTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoکھیلپاکستانمحمد انیق زاہد03.11.20253 نومبر 2025باغ جناح لاہور میں انٹرنیشنل معیار کا سکیٹ بورڈ پارک، ایک نئے کلچر کی علامت بن چکا ہے۔ یہ کہانی ہے اُن نوجوانوں کی جو کرکٹ کے دیس میں ایک نیا کھیل، ایک نئی سوچ اور ایک نئی کمیونٹی کو جنم دے رہے ہیں۔ انیق زاہد کی خصوصی رپورٹ- https://p.dw.com/p/52s9nاشتہار