ٹیزر: کراچی کے ایک مقامی کلب میں جمناسٹک لڑکیوں کے خوابوں کی تعبیر کا ذریعہ بن رہی ہے۔ یہ باہمت لڑکیاں اپنی مہارت اور عزم سے نہ صرف اپنے لیے بلکہ آنے والی نسلوں کے لیے بھی ایک مثال قائم کر رہی ہیں۔ تاہم نامناسب سہولیات کی وجہ سے زخمی ہو جانے خطرات بھی ہیں۔ وقاص علی کی رپورٹ۔