بلوچستان میں سیب کے باغات کبھی یہاں کی معاشی خوشحالی کی پہچان تھے مگر اب مہنگائی، افراد زر، پانی کی کمی اور موسمیاتی تبدیلیوں نے کسانوں کی محنت کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ کاشت کاروں کے لیے یہ درخت ان کا واحد اثاثہ ہیں لیکن اب وہ خدشات کا شکار ہو چکے ہیں۔ رانی واحدی کی رپورٹ۔