1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بھارت: معدوم ہوتی پارسی برادری

20 جنوری 2026

پارسی اسی کو تسلیم کیا جاتا ہے، جس کے دونوں والدین پارسی ہوں یا کم سے کم والد کا تعلق زرتشت عقیدے سے ہو۔ کوئی دوسرا باہر سے اس کا حصہ نہیں بن سکتا۔ ماہرین کے مطابق اگر یہ روش جاری رہی تو ایک صدی بعد پارسیوں کا وجود ختم ہو سکتا ہے۔ کیمرہ مین عبد الروؤف کے ساتھ صلاح الدین زین کی رپورٹ۔

https://p.dw.com/p/578vL
صلاح الدین زین صلاح الدین زین اپنی تحریروں اور ویڈیوز میں تخلیقی تنوع کو یقینی بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔