معاشرہجرمنیجرمنی میں بڑھتی ہوئی سامیت دشمنیTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہجرمنیشکور رحیم27.01.202627 جنوری 2026جرمنی میں سامیت دشمنی کئی برسوں سے بڑھ رہی ہے اور یہودی برادری روزمرہ کی اپنی زندگی میں اس کے اثرات زیادہ شدت سے محسوس کر رہی ہے۔ جرمنی میں بسنے والے یہودی چاہتے ہیں کہ سیاست دان محض ہمدردانہ بیانات کے بجائے سامیت دشمنی کے خلاف عملی عزم دکھائیں۔https://p.dw.com/p/57XhUاشتہار