You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
روس
روس ایک وفاقی جمہوریہ ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
جرمنی نے اپنی پہلی خلائی دفاعی پالیسی کا اعلان کر دیا
برلن حکومت کے مطابق روس اور چین سیٹلائٹس کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
فوج چھوڑ کر فرار ہونے والے یوکرینیوں کی تعداد میں اضافہ
اہلکار تھکن کا شکار ہیں اور جبری بھرتیوں سے عوامی غصہ بھی بڑھتا جا رہا ہے۔
یوکرین کا فرانس سے سو رافال لڑاکا طیارے خریدنے کا ارادہ
یوکرین کو 100 جدید رافال لڑاکا طیارے، آٹھ فضائی دفاعی نظام، ڈرون شکن ٹیکنالوجی اور گائیڈڈ میزائل فراہم کیے جائیں گے۔
امریکی ڈالر آؤٹ چینی یوآن اِن، تجارت میں رجحان تبدیل؟
چین نے امریکی ڈالر پر معاشی انحصار کم کرنے کی کوششیں 2008-2009 کے عالمی مالیاتی بحران کے دوران ہی شروع کر دی تھیں۔
روسی جارحیت کا مقابلہ کرتی دو یوکرینی فوجی بہنوں کی کہانی
یوکرینی فوج میں خواتین بھی مرد فوجیوں کے شانہ بشانہ ملک کے دفاع میں مصروف ہیں۔ دو بہنوں نے دو مختلف محاذ سنبھال رکھے ہیں۔ کسی جنگ میں خواتین کے مسائل کیا ہوتے ہیں؟ ان بہنوں کی کہانی اس بارے میں کچھ بتا سکتی ہے۔
’روس نیٹو پر جب چاہے محدود حملہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے‘
لیفٹیننٹ جنرل الیگزینڈر سولفرانک کے مطابق روس کے پاس کسی بھی وقت نیٹو کے علاقے پر محدود حملہ کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔
روس میزائل تجربات کے بجائے یوکرین میں جاری جنگ ختم کرے، ٹرمپ
روسی فوج کا دعویٰ ہے کہ 9M730 ''بورو ویسٹنک‘‘ نامی کروز میزائل نے چودہ ہزار کلومیٹر کا کامیاب سفر کیا۔
روس کا نيا اور ’منفرد‘ جنگی ہتھيار کيا ہے؟
روس نے ايک نئے منفرد کروز ميزائل کے کامياب تجربے کا اعلان کيا ہے۔
منجمد روسی اثاثے، یورپی کمیشن یوکرین کو کیسے دے گا؟
یورپی یونین کے رہنما اس منصوبے پر غور کر رہے ہیں کہ روس کے اربوں یورو کے منجمد اثاثوں کو یوکرین کو طویل المدتی مالی اور عسکری امداد فراہم کرنے کے لیے استعمال کیا جائے۔ مگر اس کے لیے شرائط کیا ہوں گی؟
امریکہ نے روس کی بڑی تیل کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دیں
امریکہ نے ڈونلڈ ٹرمپ اور ولادیمیر پوٹن کے درمیان ممکنہ ملاقات کے منصوبے ناکام ہو نے کے ایک دن بعد یہ کارروائی کی گئی ہے۔
روس کے خلاف جنگ میں یوکرین ٹوما ہاک میزائل کیوں چاہتا ہے؟
یوکرینی صدر زیلنسکی طویل فاصلے تک مار کر سنکنے والے امریکی ٹوما ہاک میزائل حاصل کرنے میں ناکام ہو گئے ہیں۔
شامی صدر کا دورہ ماسکو، پوٹن سے کیا بات چیت ہوئی؟
شام کے صدر الشرع نے غالباً بشار الاسد کی حوالگی کا مطالبہ بھی کیا ہے، جنہیں فرار ہونے کے بعد روس نے پناہ دی تھی۔
جرمنی: وفاقی پولیس کو ڈرون مار گرانے کی اجازت
جرمنی کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ وفاقی جرمن پولیس کو بغیر پائلٹ کے ڈرونز کو مار گرانے کی اجارت جلد دے دی جائے گی۔
بگرام ایئربیس لینے کی امریکی کوشش قبول نہیں، ماسکو فارمیٹ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حال ہی میں بگرام ایئر بیس پر کنٹرول حاصل کرنے کی خواہش ظاہر کی تھی۔
’ماسکو فارمیٹ‘ میٹنگ میں پہلی بار طالبان بطور رکن شریک
آج ماسکو فارمیٹ اجلاس برائے افغانستان میں مندوبین ملک کی قومی سلامتی اور علاقائی تعاون کے امکانات پر بات کریں گے۔
اڑتے جہاز میں سے روسی ڈرون طیاروں کو نشانہ بنانے والے یوکرینی فوجی
ایرانی ساختہ سینکڑوں شاہد ڈرونز تقریباً ہر رات ہی یوکرین پر حملے کر رہے ہیں۔ ان سب کو روکنے کے لیے میزائلوں کی تعداد کافی نہیں ہے۔ اس لیے ایک یوکرینی یونٹ پروپیلر طیارے اور رائفل کے ساتھ ان ڈرون طیاروں کو تباہ کرنے کے مشن پر ہے۔
یوکرین کے خلاف جنگ جاری رکھنے کے سوا ’کوئی چارہ‘ نہیں، روس
اس دوران امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے بدھ کو نیو یارک میں روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سے ملاقات کی۔
یوکرین روس سے ہارے ہوئے علاقے دوبارہ حاصل کر سکتا ہے، ٹرمپ
ٹرمپ کا کہنا ہے کہ صبر اور وقت کے ساتھ یوکرین یورپ، خاص طور پر نیٹو کی مدد سے روس سے اپنے علاقے دوبارہ حاصل کر سکتا ہے۔
صدر ٹرمپ طالبان سے بگرام ائیر بیس واپس کیوں لینا چاہتے ہیں؟
امریکی صدر نے چین کا حوالہ دے کر افغانستان میں امریکی فوجی اڈے کی بحالی پر زور دیا ہے، لیکن کیا ایسا ممکن ہو سکے گا؟
نارڈ اسٹریم گیس پائپ لائن دھماکوں کے ملزم کی جرمنی حوالگی
اٹلی کی عدالت نے نارڈ اسٹریم گیس پائپ لائن دھماکوں میں مبینہ کردار پر گرفتار ملزم کو جرمنی کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔
جنگوں کے بدلتے نظریات
ڈاکٹر مبارک علی
جنگ تمام اخلاقی قدروں سےآزاد ہوتی ہے، اس کے اثرات طویل عرصے تک شکست خوردہ قوموں کو احساس کمتری میں مبتلا کیے رکھتے ہیں۔
بھارت کی روس اور چین سے قربت، امریکہ سے دوری کی حقیقت کیا؟
بھارتی حکومت کا اصل امتحان یہ ہے کہ کیا یہ امریکہ کے ساتھ بگڑتے تعلقات کا بوجھ برداشت کر پائے گی یا نہیں۔
روس اور بیلا روس کی مشترکہ فوجی مشقیں، پرنس ہیری یوکرین میں
روس اور بیلا روس نے مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا، پولینڈ کے وزرائے خارجہ اور پرنس ہیری کی کییف آمد۔
بھارت کا اپنے شہریوں کو روسی فوج میں شامل نہ ہونے کا مشورہ
روسی فوج میں بھارتی شہریوں کے بھرتی کیے جانے کی اطلاعات کے درمیان حکومت نے اپنے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ اس سے گریز کریں۔
پولینڈ نے اپنی فضائی حدود میں ڈرون مار گرائے
پولینڈ نے مغربی یوکرین پر روسی حملوں کے دوران اپنی فضائی حدود کی 'بے مثال خلاف ورزی' کے بعد فضائی دفاع کو بڑھا دیا ہے۔
یوکرین میں روس کے نئے جنگی حربے کیا ہیں؟
روس کی فوج چھپ کر حملے کرنے کی حکمت عملی کے ذریعے یوکرین کے اندر تک پیش قدمی کر رہی ہے۔ جنگ کے چوتھے سال میں روسی ٹینکوں کے بڑے بڑے دستے اب ماضی کا حصہ بن چکے ہیں۔ اس کے بجائے اب چھوٹی اور متحرک فوجی ٹیمیں علاقائی فتوحات حاصل کر رہی ہیں۔
یوکرین جنگ: مذاکرات کے لیے یورپی رہنماؤں کا دورہ امریکہ
امریکی صدر کا کہنا ہے کہ یوکرین جنگ کے خاتمے کے طریقہ کار پر بات چیت کے لیے یورپی رہنما امریکہ کا دورہ کرنے والے ہیں۔
روس نے یوکرین میں نیٹو فوجیوں کی ممکنہ تعیناتی مسترد کر دی
روسی حکومت نے واضح کیا ہے کہ وہ یوکرین کے لیے مغربی ممالک کی طرف سے دی گئی سلامتی کی ضمانتوں کو مسترد کرتی ہے۔ کییف کے س
شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس، ایک نئے ورلڈ آرڈر کا آغاز؟
شنگھائی تعاون تنظیم کے 25ویں سربراہی اجلاس میں عالمی رہنماؤں نے ’مشترکہ بھلائی‘ کا عہد کیا، جبکہ چین اور بھارت نے حریفانہ رویوں کو خیرباد کہتے ہوئے شراکت داری کی نئی راہیں کھولنے کا عہد کیا ہے۔ کیا یہ نئے عالمی ورلڈ آرڈر کا آغاز ہے؟
روس اور چین کے تعلقات بے مثال ہیں، ولادیمیر پوٹن
روسی صدر پوٹن بدھ کو چین کی تاریخ کی سب سے بڑی فوجی پریڈ میں بھی شریک ہوں گے۔
فان ڈئر لاین کے طیارے کا جی پی ایس سسٹم جام، شبہ روس پر
یورپی یونین کے مطابق یورپی کمیشن کی صدر ارزولا فان ڈئر لاین کے ہوائی جہاز کا جی پی ایس سسٹم کل اتوار کو جام ہو گیا تھا۔
شنگھائی تعاون تنظیم کی سمٹ: امریکی قیادت کو ممکنہ چیلنج
دس ممالک پر مشتمل شنگھائی تعاون تنظیم کا دو روزہ سالانہ سربراہی اجلاس پیر یکم ستمبر کو شمالی چین میں جاری رہا۔
بھارتی فضائیہ بلند عزائم کے باوجود پیچھے کیوں رہ گئی؟
نئی دہلی کا جدید اور مضبوط فضائیہ بنانے کا خواب خریداری کے ایک ڈراؤنے خواب میں تبدیل ہو چکا ہے۔
شنگھائی تعاون تنظیم کیا ہے؟
چین اور روس شنگھائی تعاون تنظیم کو استعمال کرتے ہوئے ایک ملٹی پولر ورلڈ آرڈر بنانے کے خواہاں ہیں۔ ایس سی او کے سربراہی اجلاس میں دیگر اہم عالمی علاقائی موضوعات کے علاوہ پاکستان اور بھارت کے تعلقات اور تعاون پر بھی گفتگو متوقع ہے۔ بدلتی جغرافیائی سیاست میں دونوں اہم ممالک شمار کیے جانے لگے ہیں۔
ڈرون حملے سے ایٹمی پلانٹ میں آگ لگ گئی، روس
یوکرین آج سوویت یونین سے اپنی آزادی کی سال گرہ منا رہا ہے۔
یوکرین نے روسی توانائی کے ڈھانچے پر حملوں میں اضافہ کر دیا
ایک روسی تنصیب پر یوکرینی حملے کے بعد ہنگری اور سلوواکیہ کو روسی تیل کی فراہمی کم از کم پانچ دن کے لیے معطل ہو سکتی ہے۔
روس کا یوکرین پر بڑا ڈرون اور میزائل حملہ
یوکرین کی فضائیہ نے جمعرات کو بتایا کہ روس نے رات بھر یوکرین پر 574 ڈرونز جبکہ 40 بیلسٹک اور کروز میزائل داغے۔
پوٹن، ٹرمپ اور زیلنسکی کی سہ فریقی ملاقات ہو سکے گی؟
کچھ ہی دن پہلے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر ولادیمیر پوٹن سے الاسکا میں ملاقات کی تھی۔ اب وائٹ ہاؤس میں یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی اور دیگر یورپی رہنماؤں سے ملاقات کے بعد انہوں نے پوٹن اور زیلنسکی کے درمیان براہِ راست ملاقات کا انتظام کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ٹرمپ اور پوٹن ملاقات، نہ ڈیل ہوئی نہ جنگ بندی کا اعلان
پوٹن کے ساتھ اپنی تین گھنٹے کی ملاقات کے بعد ٹرمپ نے صرف اتنا کہا کہ یہ ایک "انتہائی نتیجہ خیز ملاقات" تھی۔
ٹرمپ پوٹن ملاقات سے کیا توقع کی جا سکتی ہے؟
کریملن نے خبردار کیا ہے کہ الاسکا سربراہی اجلاس سے کسی بڑے نتیجے کی توقع نہ رکھی جائے۔
ٹرمپ پوٹن ملاقات: امن ڈیل کے لیے کییف کی تائید لازمی، جرمنی
جرمن حکومت نے کہا ہے کہ روسی یوکرینی جنگ کے خاتمے اور کسی بھی امن معاہدے کے لیے لازمی ہو گا کہ اس پر کییف بھی راضی ہو۔
صدر پوٹن سے 'بہت جلد' ملاقات کا امکان ہے، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اگلے ہفتے کے اوائل میں ہی روسی صدر ولادیمیر پوٹن اور یوکرینی صدر زیلنسکی سے ملاقات کی توقع ہے۔
ٹرمپ کی پوٹن کو جنگ بندی پر راضی کرنے کی ’آخری‘ کوشش
ٹرمپ کی جانب سے روس کو امن قائم کرنے یا نئی پابندیوں کا سامنا کرنے کے لیے دی گئی ڈیڈ لائن آٹھ اگست کو ختم ہو رہی ہے۔
پاکستانی 'کرائے کے فوجی' روس کے لیے لڑ رہے ہیں، زیلنسکی
اسلام آباد نے روس اور یوکرین کےدرمیان تنازعے میں پاکستانی شہریوں کے ملوث ہونے کے الزامات کو 'بے بنیاد' قرار دیا ہے۔
یوکرین پر بات چیت کے لیے امریکی ایلچی روس جائیں گے، ٹرمپ
امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ وہ ایک ایسا معاہدہ چاہتے ہیں، جہاں لوگوں کی زندگیاں بچائی جا سکیں۔
افغان طالبان ملکی کارکنوں کو بیرون ملک بھیجنے کے لیے کوشاں
اس کے علاوہ افغان مزدوروں کو سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، عمان، ترکی اور روس بھیجنے کے لیے مذاکرات جاری ہیں۔
روس کے مشرقی ساحل پر زلزلے کے بعد سونامی کی تنبیہ
جدید تاریخ کے طاقتور زلزلوں میں سے ایک کے سبب جاپان، ہوائی اور امریکی مغربی ساحل کے کچھ حصوں میں انخلاء کا حکم دینا پڑا۔
کیا جنوبی ایشیا کو جوہری ہتھیاروں سے پاک رکھنا ممکن ہے؟
جنوب مشرقی ایشیا کو جوہری ہتھیاروں سے پاک رکھنے کے لیے امریکہ، روس اور چین ایک قدیم معاہدے کو استعمال کرسکتے ہیں۔
امریکی تنبیہ کے باوجود بھارتی کمپنیوں کی روس سے فوجی تجارت
امریکی پابندیوں کی دھمکی کے باوجود بعض بھارتی کمپنیاں روس کو دھماکہ خیز سامان بھیجتی رہی ہیں۔
یوکرینی اور روسی وفود میں مذاکرات کا تیسرا دور آج
یوکرین اور روس کے حکام آج ترکی کے شہر استنبول میں مذاکرات کے تیسرے دور کے لیے ملاقات کرنے والے ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 2
اگلا صفحہ