You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
روس
روس ایک وفاقی جمہوریہ ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
شی جن پنگ شمالی کوریا میں، تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزم
مبصرین کے مطابق شی کا شمالی کوریا کا دورہ ہمسایہ ملک پر اثر و رسوخ کو دوبارہ مستحکم کرنے کی کوشش کا حصہ ہے۔
یورپی رہنماؤں کا یوکرین۔روس براہ راست مذاکرت پر زور
یورپی رہنماؤں نے کہا کہ یوکرین اور روس کے درمیان جنگ بندی کے لیے کسی بھی بات چیت میں یورپ فعال کردار ادا کرے گا۔
ہنگری کے نئے وزیر اعظم موجور جرمنی کے پہلے دورے پر برلن میں
پیٹرموجور برسوں سے برسراقتدار وکٹور اوربان کی پارٹی کو اپریل کے قومی انتخابات میں ہرا کر ہنگری کے وزیر اعظم بنے تھے۔
روسی اور چینی صدور کی ملاقات: کن امور پر گفتگو ہوئی؟
چینی صدر شی جن پنگ اور روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے اپنے ممالک کے دوطرفہ تعلقات کی بھرپور تعریف کی۔
پوٹن کا چین کا دورہ بیجنگ کے بڑھتے ہوئے عالمی کردار کا عکاس
چینی صدر شی جن پنگ امریکی صدر ٹرمپ کی میزبانی کے صرف چند دن بعد ہی روسی رہنما ولادیمیر پوٹن کا استقبال کرنے والے ہیں۔
روس کی یوکرین کے خلاف جنگ آئندہ کیا رخ اختیار کر سکتی ہے؟
کئی ماہرین یہ پوچھ رہے ہیں کہ آیا آئندہ امریکی انتخابات کے نتیجے میں روسی یوکرینی جنگ میں فائر بندی ممکن ہو سکتی ہے؟
یوکرین جنگ: پوٹن کی سابق جرمن چانسلر کو ثالث بنانے کی تجویز
پوٹن کی یوکرین امن مذاکرات کے لیے سابق جرمن چانسلر کو ثالث بنانے کی تجویز پر جرمنی نے شکوک و شبہات کا اظہار کیا ہے۔
روس وکٹری ڈے پریڈ پر ممکنہ یوکرینی حملے سے خوف زدہ، زیلنسکی
یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ روس یوکرینی ڈرون حملوں سے خوف زدہ ہے۔
متحدہ عرب امارات کا اوپیک سے اخراج سعودی عرب کے لیے دھچکا؟
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اوپیک چھوڑ کر اپنی شرائط پر زیادہ تیل پیدا کرنا چاہتا ہے۔
بلغاریہ میں قومی الیکشن روس نواز رادیف کی پارٹی نے جیت لیے
یورپی یونین کے رکن ملک بلغاریہ میں کل اتوار 19 اپریل کو ہوئے قومی الیکشن سابق صدر رومین رادیف کی پارٹی نے جیت لیے ہیں۔
روس تیل فروخت کرتا رہے گا، امریکی پابندیوں میں ایک اور چھوٹ
اس چھوٹ کے نتیجے میں ایران، کیوبا اور شمالی کوریا کو اجازت نہیں کہ وہ روسی تیل خرید سکیں۔
جرمن چانسلر کا زیلنسکی سے اصلاحات کا عمل تیز کرنے کا مطالبہ
وفاقی جرمن چانسلر فریڈرش میرس نے منگل کے روز برلن میں یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی سے ملاقات کی.
تعلقات میں تناؤ کے درمیان مارکو روبیو کا مجوزہ دورہ بھارت
اس دورے میں تجارت اور سکیورٹی سے متعلق مذاکرات پر توجہ دیے جانے کی توقع ہے۔
روسی تیل کی برآمدی بندرگاہ پر ایک بار پھر یوکرینی حملہ
ایک یوکرینی حملے کے نتیجے میں بحیرہ بالٹک پر واقع روس کی بندرگاہ اوست لوگا ایک بار پھر آگ کی لپیٹ میں ہے۔
’امریکی ہلاکتوں‘ کے لیے ایران کو معلومات روس نے دیں، کالاس
یورپی یونین کی چیف ڈپلومیٹ کالاس کے بقول ایران جنگ میں ’امریکی ہلاکتوں‘ کے لیے تہران کو خفیہ معلومات ماسکو نے مہیا کیں۔
امریکہ اور جنوبی کوریا کی فوجی مشقیں جنگ کی کھلی تیاری، روس
روس نے کہا ہے کہ امریکہ اور جنوبی کوریا کی رواں ماہ شروع ہونے والی وسیع تر مشترکہ فوجی مشقیں ’جنگ کی کھلی تیاری‘ ہیں۔
یوکرینی جنگ میں تیزی، امریکہ میں مذاکرات بھی متوقع
روس اور یوکرین کی جانب سے ایک دوسرے پر گزشتہ شب بڑے پیمانے پر ڈرون حملوں کے الزامات لگائے جا رہے ہیں۔
روسی تیل خریدنے کے لیے امریکی اجازت درکار نہیں، بھارت
نئی دہلی کے مطابق روس اب بھی بھارت کا سب سے بڑا خام تیل سپلائر ہے۔
یوکرینی ماہرین خلیجی ممالک کو ایرانی ڈرونز سے بچا پائیں گے؟
یوکرینی ماہرین خلیجی ممالک کو ایرانی ڈرون حملوں سے بچانے میں مدد دینے کے لیے جلد ہی خلیج فارس پہنچنے والے ہیں۔
ایران جنگ: روس تہران کی مدد کو کیوں نہیں آ رہا؟
ایرانی حکومت امریکی اور اسرائیلی حملوں کے دوران روس پر آس لگائے ہوئے تھی لیکن اسے گہری مایوسی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
یوکرین جنگ: جرمن پرزے روسی ڈرونز میں استعمال ہو رہے ہیں
پابندیوں کے باوجود روس کی جانب سے یوکرین پر حملوں میں استعمال ہونے والے ڈرونز میں جرمنی کے لاکھوں پرزے پائے گئے ہیں۔
ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملے، یورپ کہاں کھڑا ہے؟
متعدد یورپی رہنماؤں نے مشرق وسطیٰ میں وسیع جنگ چھڑنے کے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے اپنے شہریوں کومحفوظ رہنے کی ہدایات کیں۔
یوکرین میں جنگ کے چار سال، کب کیا ہوا؟
یوکرین پر روس کے حملے کے چار سال بعد بھی اس جنگ کے خاتمے کا بظاہر کوئی امکان دکھائی نہیں دے رہا۔ ایک نئی رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ دونوں طرف سے ہلاک، زخمی یا لاپتہ فوجیوں کی تعداد جلد ہی 20 لاکھ تک پہنچ سکتی ہے۔
ماسکو کی روسی جاپانی علاقائی تنازعے میں امن مذاکرات کی تردید
روس نے کہا ہے کہ مشرق بعید میں اس کے جاپان کے ساتھ دیرینہ علاقائی تنازعے کے تصفیے کے لیے کوئی امن مذاکرات نہیں ہو رہے۔
امریکی ثالثی میں روس-یوکرین مذاکرات کے ایک اور دور کا آغاز
یوکرین پر روسی حملے کے چار سال مکمل ہونے پر جینیوا میں ہونے والے ان مذاکرات میں کسی بڑی پیش رفت کی توقع نہیں کی جا رہی۔
نیٹو کا آرکٹک میں فوجی موجودگی بڑھانے کا اعلان
صدر ٹرمپ کی گرین لینڈ پر قبضے کی دھمکیوں کے بعد بعض اتحادی ممالک نے خطے میں نیٹو کی موجودگی بڑھانے کی تجویز دی تھی۔
وینزویلا بھارت کے لیے رعایتی روسی تیل کا متبادل ہو سکتا ہے؟
بظاہر ٹرمپ کے دباؤ پر مودی حکومت نے روسی تیل کی خریداری میں بتدریج کمی لانے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔
شی کی پوٹن اور ٹرمپ سے بیک ٹو بیک گفتگو کیا معنی رکھتی ہے؟
شی جن پنگ نے بدھ کی دوپہر روسی صدر کے ساتھ ویڈیو کال پر بات کی اور چند گھنٹے بعد ہی ان کی ٹرمپ سے بھی فون پر بات ہوئی۔
غزہ میں ہلاکتوں کی ’تردید اب مشکل‘ ہے، تنازعات کے مبصرین
ایسی رپورٹس کہ اسرائیلی فوج نے فلسطینی ہلاکتوں کے اعداد و شمار کو تسلیم کر لیا ہے، برسوں کے انکار کے بعد سامنے آئی ہیں۔
افرادی قوت کی کمی پر روس کی بھارت سے کیا امیدیں ہیں؟
روس کو مزدوروں سمیت دیگر افرادی قوت کی شدید ضرورت ہے، اس لیے اب وہ بھارت سے بڑی تعداد میں کارکن بھرتی کر رہا ہے۔
امریکہ کی سکیورٹی ضمانتوں کا معاہدہ تیار ہو چکا ہے، زیلنسکی
صدر زیلنسکی کے مطابق سلامتی کی ضمانت سے متعلق معاہدہ تیار ہے اور اس پر دستخط کے لیے وقت اور مقام کے تعبین کا انتظار ہے۔
نیٹو اور عالمی نظام کا مستقبل داؤ پر لگ چکا ہے، راسموسن
مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کے سابق سیکرٹری جنرل آندرس فوگ راسموسن کے مطابق اس وقت عالمی نظام کا مستقبل داؤ پر لگ چکا ہے۔
تازہ روسی حملوں میں یوکرین کی توانائی کا سسٹم بری طرح متاثر
روس کے بڑھتے ہوئے حملوں نے یوکرین کے توانائی کے بنیادی ڈھانچے کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ موسم سرما میں منفی دس درجہ حرارت میں لاکھوں لوگ شدید سردی میں بجلی، پانی اور ہیٹنگ کی قلت کا شکار ہیں۔ یوکرین کو اس وقت توانائی کے بدترین بحران کا سامنا ہے۔ ڈی ڈبلیو کے میکس زینڈر کی کییف سے خصوصی رپورٹ۔
وینزویلا میں امریکی کارروائی پر عالمی رد عمل
وینزویلا کے پڑوسیوں اور صدر مادورو کے اتحادیوں نے وینزویلا پر بڑے پیمانے پر امریکی حملے کی مذمت کی ہے۔
روسی حکومت بیلاروس میں جوہری میزائل تعینات کر رہی ہے، ماہرین
سرد جنگ کے بعد ماسکو حکومت پہلی مرتبہ اپنی سرزمین سے باہر جوہری ہتھیار تعینات کر رہی ہے۔
پابندیوں کے باوجود جرمن کمپنیاں روس کیوں نہیں چھوڑنا چاہتیں؟
روسی مارکیٹ جرمن کاروباری اداروں کے لیے اتنی اہم کیوں ہے؟
سن 2026ء کی ابتدا ایک نئے آغاز کا لمحہ، جرمن چانسلر
اس مرتبہ مئی میں منتخب ہونے والے فریڈرش میرس کی سال نو کی یہ پہلی تقریر تھی۔
پوٹن کے گھر پر حملے کے بعد روس یوکرین امن مزاکرات خطرے میں
روس کا دعوی ہے کہ یوکرین نے صدر ولادیمیر پوٹن کی ایک رہائش گاہ پر ڈرون سے حملہ کیا، جبکہ یوکرین نے اس کی تردید کی ہے۔
روس کا چاند پر جوہری بجلی گھر تعمیر کرنے کا منصوبہ
ناسا کے مطابق چاند پر ہیلیم تھری کی تقریباً دس لاکھ ٹن مقدار موجود ہے، جو زمین پر نایاب ہے۔
کرسمس پر روس کی طرف سے’بڑے پیمانے پر‘ حملے کا خدشہ، زیلنسکی
یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس کرسمس کے موقع پر ’’بڑے پیمانے پر حملے‘‘ کر سکتا ہے۔
روسی ایلچی کی میامی روانگی، یوکرینی جنگ سے متعلق نئے مذاکرات
روسی مذاکرات کار کیریل دمترییف یوکرینی جنگ سے متعلق مذاکرات کے لیے میامی جا رہے ہیں۔
یورپی یونین: یوکرین کے لیے 105 ارب ڈالر کا قرض منظور
یورپی یونین کے رہنماؤں کے درمیان تاہم منجمد روسی اثاثوں کے استعمال پر اتفاق نہ ہو سکا۔
پولینڈ کی جی 20 میں مبصر کی حیثیت، یورپ کے لیے اہم کیوں؟
دنیا کی طاقتورترین معیشتوں میں ایک وسطی پوریی ملک کی بطور مبصر شرکت اتنی قابل زکر کیوں ہے؟
روس اور ایران کا اسٹریٹجک اتحاد کتنا مضبوط؟
ماسکو اور تہران اسٹریٹجک اتحاد کی بات تو کرتے ہیں، تاہم ان میں کشیدگی اور باہمی مفادات کے تضادات بھی ہیں۔
بھارت کا سفارتی توازن: روس کے ساتھ تعاون، مغرب سے بھی روابط
کچھ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ روس کے ساتھ بھارت کی یہ قربت نئی دہلی حکومت کو مغرب سے دور کر سکتی ہے۔
بھارت اور روس کے درمیان تعلق مضبوط کیوں؟
نئی دہلی اور ماسکو کے درمیان مضبوط تعلقات کی ایک لمبی تاریخ ہے۔ عالمی سطح پر روسی تیل کی خریداری کی وجہ سے بھارت پر مغربی دباؤ کے باوجود دونوں ممالک مزید قریبی شراکت کے راستے پر ہیں۔ اس سلسلے میں روس سے متعلق امور کی ایک اہم بھارتی ماہر سے ڈی ڈبلیو نے گفتگو کی۔
پوٹن کا دورہ انڈیا: پاکستان کی دلچسپی کے امور کیا ہوں گے؟
بھارت روس کے ساتھ اپنی قربت کو مزید مستحکم کر رہا ہے تو پاکستان اور امریکہ کے تعلقات میں بھی نمایاں بہتری آئی ہے۔
یوکرین جنگ کے خاتمے کے ليے امریکہ، روس مذاکرات بے نتيجہ
امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے البتہ کہا کہ جنگ کے خاتمے کے لیے ہونے والی بات چیت میں ’’کچھ پیش رفت‘‘ ہوئی ہے۔
پوٹن کا دورہ: بھارت یورپی سفارتکاروں کے مضمون پر ناراض
بھارتی وزارتِ خارجہ نے جرمنی، فرانس اور برطانیہ کے سفارتکاروں کے مشترکہ مضمون کو ’’ناقابل قبول‘‘ قرار دیا۔
یوکرین جنگ: ٹرمپ کے ایلچیوں کی پوٹن سے آج ماسکو میں ملاقات
وائٹ ہاؤس نے یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے کسی معاہدے تک پہنچنے کے بارے میں ’بہت زیادہ پر امید‘ ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 1
اگلا صفحہ