سیاستیورپیوکرین میں جنگ کے چار سال، کب کیا ہوا؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستیورپعرفان آفتاب24.02.202624 فروری 2026یوکرین پر روس کے حملے کے چار سال بعد بھی اس جنگ کے خاتمے کا بظاہر کوئی امکان دکھائی نہیں دے رہا۔ ایک نئی رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ دونوں طرف سے ہلاک، زخمی یا لاپتہ فوجیوں کی تعداد جلد ہی 20 لاکھ تک پہنچ سکتی ہے۔https://p.dw.com/p/59Kv2اشتہار