1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

سائبر کاکروچز ڈرون کیا ہیں؟

عاطف بلوچ بن ریڈگ
2 فروری 2026

کاکروچوں کی فوج، میدان جنگ کے لیے تیار۔ یہ بغیر کسی سوال کے احکامات پر عمل کرتی ہے۔ سائنس فکشن؟ فینٹسی؟ بالکل نہیں! بایوبوٹس، یعنی روبوٹس اور ننھے جاندار حشرات کے امتزاج سے تخلیق کردہ یہ نظام فوجی ڈرونز کے لیے اگلا بڑا قدم ثابت ہو سکتا ہے۔

https://p.dw.com/p/57tm6