1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

سائیکلوں کے ذریعے اپنا مستقبل تعمیر کرتی طالبات

26 دسمبر 2025

پاکستانی صوبہ سندھ کے علاقے تھر میں سرکاری اسکول کی طالبات کو ملی سائیکلز نے ان کے لیے اسکول تک رسائی ‌آسان کر دی ہے اور اب وہ اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدل رہی ہیں۔ وقاص علی کی رپورٹ

https://p.dw.com/p/55yKQ