You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
سعودی عرب
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
غزہ معاہدے کی حمایت، امریکی پالیسی کی منظوری نہیں، ایران
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ غزہ جنگ بندی معاہدے کی حمایت کو امریکی صدر کی مشرق وسطیٰ پالیسی کی تائید نہ سمجھا جائے۔
غزہ معاہدہ کیسے ہوا اور ٹرمپ کا کردار کیا رہا؟
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مہینوں کے تعطل کے بعد بالآخر غزہ میں اسرائیل حماس جنگ بندی اور یرغمالیوں کے معاہدے کو ممکن بنا دیا۔ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایسا کارنامہ صرف وہی سرانجام دے سکتے تھے۔ تو یہ معاہدہ کیسے طے پایا؟ اسے آخری مرحلے تک کیسے پہنچایا گیا؟ اور کیا یہ واقعی اتنا ہی مؤثر ہے جتنا بتایا جا رہا ہے؟
مقبول ترین فلسطینی رہنما کو رہا کرنے سے اسرائیل کا انکار
مروان برغوثی کو کچھ فلسطینی اپنا نیلسن منڈیلا بھی قرار دیتے ہیں، جو جنوبی افریقہ کے نسل پرستی کے مخالف کارکن تھے۔
حماس یرغمالیوں کی رہائی کے لیے رضا مند
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعہ کے روز اسرائیل سے کہا تھا کہ غزہ پٹی پر بمباری بند کرے۔
غزہ امن منصوبہ: ٹرمپ کی حماس کو اتوار تک کی ڈیڈ لائن
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ امن منصوبے پر رضامندی کے لیے حماس کو اتوار کی شام چھ بجے تک کی ڈیڈلائن دے دی ہے۔
گلوبل صمود فلوٹیلا: اسرائیل کی جانب سے روکے جانے پر ردعمل
اسرائیلی افواج نے غزہ کے لیے امداد اور غیر ملکی کارکنان کو لے جانے والی کشتیوں کے قافلے میں سے کچھ کو روک لیا۔
’کچھ بھی باقی نہیں رہا، ہم ختم ہو گئے ہیں‘
غزہ میں قيام امن کی کوششيں جاری ہیں لیکن اس پٹی کے فلسطینیوں کا کہنا ہے کہ انہیں بے یار و مددگار چھوڑ دیا گیا ہے۔
ایکسپلینر: ویسٹ بینک کا فلسطینی علاقہ اور اس کی سیاسی اہمیت
ویسٹ بینک کی سیاست، آبادی اور وہاں تیزی سے پھیلتی یہودی بستیاں اس فلسطینی علاقے کے مستقبل کے حوالے سے مشکل معاملات ہیں۔
ایران میں قالین بافی کی صنعت اور اس کے زوال کی کہانی
ایک زمانے میں ثقافتی وقار کی علامت سمجھے جانے والے ایران کے ہاتھ سے بنے قالین اب پہلے کی طرح فروخت نہیں ہو رہے۔
قتل اور تشدد کے الزامات، بشار الاسد کے وارنٹ گرفتاری جاری
شام کے برطرف شدہ صدر بشار الاسد کے خلاف ملک چھوڑنے کے نو ماہ بعد گرفتاری کا وارنٹ جاری کر دیا گیا ہے۔
مقبوضہ مغربی کنارے میں سرگرم کمپنیوں کی فہرست جاری
اقوام متحدہ نے جمعے کو اسرائیلی مقبوضہ علاقوں میں سرگرم کمپنیوں کی تازہ فہرست جاری کر دی ہے۔
کیا اسرائیل کے لیے حماس کو مکمل تباہ کرنا ممکن ہے؟
اسرائیل کے مطابق اس کا غزہ شہر پر زمینی حملہ حماس کی باقیات کو ختم کرنے کے لیے ہے۔ لیکن اس گروپ نے تقریباً دو سال کی جنگ کے دوران غیر معمولی مزاحمت کا مظاہرہ کیا ہے۔ کیا اسرائیل کے لیے حماس کو مکمل طور پر تباہ کرنا ممکن ہے؟
اسرئیل اور عرب ممالک کے مابین تلخیوں کی تاریخ، کب کیا ہوا؟
قطری دارالحکومت دوحہ میں حماس کی قیادت پر حالیہ اسرائیلی فضائی حملہ، علاقائی استحکام کے لیے نئے خطرات کی وجہ بنا۔
نیتن یاہو دو ریاستی حل کو مغربی کنارے میں دفن کر رہے ہیں؟
جب دنیا کی نظریں غزہ کی جنگ پر مرکوز ہیں، اسی وقت اسرائیلی حکومت مقبوضہ مغربی کنارے میں بھی زمینی حقائق بدل رہی ہے۔
پابندیوں کی بحالی ہوئی تو ایران پر قابو پا لے گا، ایرانی صدر
ایرانی صدر نے کہا ہے کہ ایران مغربی، طاقتوں کی جانب سے پابندیاں دوبارہ عائد کیے جانے کی صورت میں حالات پر قابو پالے گا۔
پاکستانی سعودی دفاعی معاہدہ: کس کا کردار کیا؟
پاکستان اور سعودی عرب کے مابین طے پانے والا ’اسٹریٹیجک میوچوئل ڈیفنس ایگریمنٹ‘ ایک تاریخی پیش رفت ہے۔
قطر پر اسرائیلی بیلسٹک میزائل ’بحیرہ احمر سے‘ فائر کیے گئے
اسرائیلی جنگی طیاروں نے گزشتہ ہفتے خلیجی ریاست قطر میں دوحہ پر بیلسٹک میزائل ’بحیرہ احمر کی فضا سے‘ فائر کیے تھے۔
فیکٹ چیک: اسرائیل پروپیگنڈا اشتہارات پر بڑی رقوم لگا رہا ہے
زیادہ تر اسرائیلی پروپیگنڈا کا ہدف یورپی صارفین ہیں اور اس کا مقصد غزہ پٹی میں خوراک کی قلت کو کم کر کے دکھانا ہے۔
اولین مس فلسطین نادین ایوب اپنی قوم کا دکھ مس یونیورس کے اسٹیج پر لے آئیں
نادین ایوب مس یونیورس کے مقابلے میں شرکت کرنے والی پہلی فلسطینی خاتون ہیں۔ وہ اپنی قوم کی تاریخ کے سب سے المناک دور میں اسٹیج پر قدم رکھیں گی۔ ان کا عزم ہے کہ دنیا کو دکھائیں کہ فلسطینی صرف جنگ کی سرخیوں تک محدود نہیں۔ وہ نومبر میں تھائی لینڈ میں فلسطینی پرچم بلند کرنے کی تیاری کر رہی ہیں۔
دوحہ سمٹ: اسرائيل کی مذمت ميں قرارداد زير غور
رواں اختتام ہفتہ پر دوحہ ميں عرب اور مسلم ممالک کا سربراہی اجلاس منعقد ہو رہا ہے۔
غزہ میں اسرائیلی یرغمالی: حماس نے دو کی ویڈیو جاری کر دی
فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس نے غزہ پٹی میں اسرائیلی یرغمالیوں میں سے دو کی ایک ویڈیو جاری کر دی ہے۔
یمن میں زیر حراست گیارہ یو این کارکن مشتبہ جاسوس، حوثی باغی
یمن میں حوثی باغیوں کے ایک سرکردہ اہلکار نے کہا ہے کہ وہاں گرفتار کیے گئے اقوام متحدہ کے گیارہ کارکن مشتبہ جاسوس ہیں۔
سویدا میں خونریزی: کئی مشتبہ شامی سکیورٹی اہلکار تحویل میں
شامی صوبے سویدا میں خونریزی کے سلسلے میں دفاع اور داخلہ امور کی ملکی وزارتوں کے کئی مشتبہ ارکان اب تحویل میں ہیں۔
ویسٹ بینک کے شہر عبرون کے میئر کی گرفتاری پر عوامی غم و غصہ
اسرائیلی دستوں نے مغربی کنارے کے مقبوضہ فلسطینی علاقے کے شہر عبرون کے میئر تیسیر ابو سنینہ کو گرفتار کر لیا ہے۔
موصل کی تاریخی النوری مسجد آٹھ سال بعد دوبارہ کھول دی گئی
عراقی شہر موصل کی تاریخی النوری مسجد داعش کے ہاتھوں انہدام کے آٹھ سال بعد یکم ستمبر کو باقاعدہ طور پر دوبارہ کھل گئی۔
حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کا منصوبہ، قطر اور سعودی عرب تیار
قطر اور سعودی عرب جنوبی لبنان میں اسرائیلی سرحد کے قریب ایک اقتصادی زون میں سرمایہ کاری کے لیے تیار ہیں۔
چین کے ’بیلٹ اینڈ روڈ‘ منصوبے کی سعودی عرب میں شروعات؟
چین خلیجی تعاون کونسل کے ساتھ ایک جامع تجارتی معاہدے کے لیے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی حمایت حاصل کرنا چاہتا ہے۔
امریکہ اطاعت اور ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ کر رہا ہے، خامنہ ای
ایرانی سپریم لیڈر نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی قیادت میں امریکہ کے ساتھ کسی بھی سیاسی معاہدے کی امکان کو مسترد کر دیا ہے۔
ایران پر امریکی بمباری کا تخمینہ، امریکی جنرل برطرف
ایرانی جوہری تنصیبات پر بمباری کے بعد نقصانات کا تخمینہ لگانے والے ایک ادارے کے جنرل کو برطرف کر دیا گیا ہے۔
ایران کی وارننگ، نئے طاقتور میزائلوں کی تعیناتی کی تیاری
ایران نے بدھ کے روز خبردار کیا کہ وہ اسرائیل کے کسی بھی نئے حملے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔
2024 ء میں امدادی کارکنوں کی ہلاکتوں کا نیا ریکارڈ
اس سال کے سب سے مہلک اور خوفناک حملوں میں سے ایک غزہ کے جنوبی شہر رفح میں 23 مارچ کو ہوا۔
ناروے کے ویلتھ فنڈ سے چھ اسرائیلی کمپنیوں کا اخراج
مغربی کنارے اور غزہ سے جڑی چھ کپنیوں کے نام ناروے کے ویلتھ فنڈ سے خارج کیے جا رہے ہیں۔
ایران میں مسلح افراد سے جھڑپ میں ایک پولیس اہلکار ہلاک
جنوب مشرقی ایران میں مسلح افراد سے ایک جھڑپ میں ایک پولیس اہلکار ہلاک ہو گیا۔
ایران کے خلاف یورپی ممالک کی آئندہ پابندیوں پر چین کی تنقید
برطانیہ، جرمنی اور فرانس کی جانب سے ایران پر دوبارہ پابندیوں کے نفاذ پر اتفاق کی چین نے مخالفت کی ہے۔
غزہ سے واپس آنے والے ہسپانوی ڈاکٹر نے وہاں کیا دیکھا؟
ہسپانوی ڈاکٹر راؤل انسرتیس چار ماہ کے لیے غزہ میں کام کرنے گئے۔ اسپین واپس آنے کے بعد انہوں نے ڈی ڈبلیو کے رپورٹر جے پی شولز سے اپنے تجربات کے بارے میں بات کی، جن میں بڑے پیمانے پر زخمیوں سے نمٹنا اور اسرائیلی بم حملوں میں زخمی ہونے والے بچوں اور دیگر افراد کی جانیں بچانے کی کوششیں شامل تھیں۔
فلسطینی ریاست کے قیام کی کوششوں میں سعودی عرب پیش پیش کیوں؟
کچھ ماہرین کا کہنا ہے کہ سعودی عرب انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ایسا کر رہا ہے جبکہ کچھ اسے اپنا مفاد قرار دیتے ہیں۔
امریکی پاکستانی شراکت داری پر ایران کتنا فکر مند؟
امریکہ اور پاکستان کے تعلقات میں گہرائی آنے سے ایران کے لیے اس کے ہمسایہ ملک، پاکستان، کے ساتھ تعلقات کا کیا مطلب ہے؟
غزہ میں مایوس فلسطینی بھوک اور تشدد سے پریشان
اس دوران اسرائیلی وزیر دفاع نے غزہ پٹی پر مکمل قبضے کے مجوزہ حکومتی فیصلے سے قبل اسرائیلی فوجی اڈوں کا دورہ کیا۔
امداد کے پیچھے بھاگتے غزہ کے باشندے
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ مئی کے اوآخر سے امداد حاصل کرنے کی کوشش میں ایک ہزار سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
غزہ کے باسیوں کے لیے امداد، جہازوں کے ذریعے
اردن سے روانہ ہونے والے ایک اماراتی اور دو اردنی فوجی طیاروں نے پیراشوٹس کے ذریعے 25 ٹن انسانی اور امدادی سامان غزہ میں گرایا۔
غزہ پٹی کے بچوں کی تعلیم کے دو سال ضائع
اسکولوں کی بندش نے جنگ، بھوک اور نقل مکانی سے دوچار نوجوانوں کے لیے زندگی میں کچھ کرنے کی امید کو بھی ختم کر دیا ہے۔
یورپی طاقتوں کے ساتھ جوہری مذاکرات ’تعمیری‘ رہے، ایران
یورپی ممالک جوہری معاہدہ نہ ہونے کی صورت میں ایران کو مزید پابندیوں سے خبردار کر چکے ہیں۔
غزہ میں تازہ اسرائیلی فوجی کارروائی، بھوک کا بحران مزید سنگین
جیسے ہی اسرائیلی دفاعی افواج نے وسطیٰ غزہ میں اپنے فوجی آپریشن کو وسعت دی ہے، مزید فلسطینی بے گھری، بھوک اور موت کا سامنا کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش نے غزہ کی صورتحال کو ایک ’’خوفناک منظر‘‘ قرار دے دیا ہے۔
مشرق وسطی: تولید میں کمی، کم بچے اور بڑے مسائل؟
کچھ پہلے تک مشرق وسطیٰ میں خواتین کے اوسطاً سات بچے پیدا ہوتے تھے لیکن اب آبادی کی سطح کو برقرار رکھنا بھی مشکل ہے۔
غزہ: امدادی مرکز کے قریب فائرنگ سے کم از کم 32 فلسطینی ہلاک
غزہ میں امدادی سامان کی تقسیم کے مقام پر جاتے ہوئے فلسطینیوں پر اسرائیلی فائرنگ سے کم از کم 32 افراد ہلاک ہو گئے۔
عراق: مارکیٹ میں آگ لگنے سے کم از کم ساٹھ افراد ہلاک
حکام کا کہنا ہے کہ مشرقی شہر الکوت کے ایک مال میں آگ لگنے سے کم از کم ساٹھ افراد ہلاک اور دیگر درجنوں زخمی ہو گئے۔
غزہ جنگ بندی معاہدہ: ٹرمپ اور قطری وزیر اعظم کی بات چیت آج
امریکی صدر ٹرمپ اور قطری وزیر اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمن کے درمیان غزہ جنگ بندی کے معاہدے پر بدھ کو بات چیت متوقع ہے۔
سویدا: جھڑپوں کے بعد جنگ بندی، شامی وزیر دفاع کا اعلان
شام کے صوبے سویدا میں فرقہ وارانہ جھڑپوں کے بعد بالآخر جنگ بندی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
شام: دو گروہوں کے تصادم میں درجنوں افراد ہلاک
شام کے جنوبی شہر سوئیدا میں بدو سنی قبائل اور دروز جنگجوؤں کے درمیان تازہ جھڑپوں میں درجنوں افراد ہلاک ہو گئے۔
ایرانی صدر جون میں اسرائیلی حملوں میں زخمی ہو گئے تھے، رپورٹ
ایرانی صدر مسعود پیزشکیان گزشتہ ماہ ایران پر اسرائیل کے ایک حملے کے دوران مبینہ طور پر معمولی زخمی ہو گئے تھے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 3
اگلا صفحہ