You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
سعودی عرب
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
یورپی یونین سے 35 سال بعد کسی پرواز کی بغداد میں پہلی لینڈنگ
یورپی یونین سے کسی تجارتی فضائی کمپنی کی 35 سال بعد پہلی پرواز منگل 16 دسمبر کو بغداد کے انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر اتری۔
ایرانی ریال کی قدر میں ڈالر کے مقابلے میں نئی تاریخی گراوٹ
ایرانی کرنسی ریال کی امریکی ڈالر کے مقابلے میں قدر پیر 15 دسمبر کے روز مزید کمی کے بعد ایک نئی تاریخی حد تک گر گئی۔
موسمی شدت سے غزہ میں بیماریوں کا خطرہ بڑھ گیا، اقوام متحدہ
غزہ میں حماس کے طبی حکام نے کہا ہے کہ ایک بچی سردی لگنے سے ہلاک ہو گئی ہے۔
يونان ميں فلسطينی پناہ گزين: اميد اور بے بسی ميں گھرے ہوئے
ايتھنز میں چند فلسطينی پناہ گزینوں کا شکوہ ہے کہ یونان نے ان کی ذمہ داری تو لے لی تاہم انہیں تنہا چھوڑ دیا گيا ہے۔
عراق: تیل پائپ لائن کا تنازعہ، ایران پر امریکی پلڑا بھاری؟
عراق سے ترکی خام تیل برآمد کرنے والی پائپ لائن کی بحالی نے بغداد پر ایران کے مقابلے میں امریکی غلبے کو عیاں کر دیا۔
اسرائيل اور لبنان کے مابين دہائيوں بعد براہ راست مذاکرات
اسرائيل اور لبنان کے مابين براہ راست مذاکرات کی قيادت سويلين نمائندگان کر رہے ہيں۔
’نہ کام، نہ پیسہ‘: یمن میں پھنسے صومالی مہاجرین کی بے بسی
وہاں کوڑے کے ڈھیروں سے گھرے عارضی گھروں میں ہزاروں صومالی انتہائی کسمپرسی کی زندگی گزار رہے ہیں۔
سعودی عرب ميں کون کون شراب خريد سکتا ہے؟
سعودی عرب ميں مقيم غير ملکی شہريوں کا کہنا ہے کہ حاليہ دنوں ميں شراب کی فروخت پر پابنديوں کو مزيد نرم کر دیا گيا ہے۔
اسد کے زوال کے ایک سال بعد شام میں کیا کچھ تبدیل ہوا ہے؟
شام کے آمر بشار الاسد کے زوال کے ایک برس بعد یہ ملک ایک نازک موڑ پر کھڑا ہے۔
اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں نئی کارروائی شروع کر دی
اسرائیل نے حال ہی میں مقبوضہ فلسطینی علاقے میں آبادکاری کی توسیع کے لیے نئی پالیسیاں نافذ کی تھیں۔
حزب اللہ کے اعلیٰ فوجی کمانڈر طباطبائی کون تھے؟
طباطبائی کون تھے اور ان کی ہلاکت حزب اللہ کے لیے کتنا بڑا نقصان ہے؟
’اقتصادی جہاد‘ اور ارب پتی یرغمالیوں سے تاوان
سونے کے کاروبار سے وابستہ اس شہزادے کے ساتھ ایک پاکستانی اور ایک ایرانی کو بھی یرغمال بنایا گیا تھا۔
سوڈان میں قدرتی دولت پر قبضے کی جنگ، کون سا ملک کس کے ساتھ؟
سوڈان کی خونریز خانہ جنگی کے پیچھے اس ملک کی معدنیات اور قدرتی دولت پر قبضے کے لیے غیر ملکی طاقتوں کی رقابت کارفرما ہے۔
سعودی عرب ابراہیمی معاہدے کا حصہ بننے کو تیار، مگر!
امریکہ کے دورے پر گئے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب ابراہیمی معاہدے میں شامل ہونے کے لیے تیار ہے، تاہم اس کے لیے فلسطینی تنازعے کا ایک واضح دو ریاستی حل ناگزیر ہے۔
علاقائی ممالک حماس کو خطے سے نکالیں، نیتن یاہو کا مطالبہ
نیتن یاہو نے مزید کہا کہ اسرائیل اپنے تمام پڑوسیوں کی طرف امن و خوشحالی کا ہاتھ بڑھاتا ہے۔
سعودی عرب: ٹریفک حادثے میں درجنوں بھارتی عمرہ زائرین ہلاک
مکہ سے مدینہ جا رہی ایک بس آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی، جس میں سوار بیالیس بھارتی عمرہ زائرین کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔
شامی رہنما کا دورہ واشنگٹن، ایک نئی علاقائی ترتیب کا آغاز؟
شام کی داعش کے خلاف عالمی اتحاد میں شمولیت ممکنہ طور پر خطے میں نئے علاقائی اتحاد کا آغاز بھی ہو سکتا ہے۔
شمالی غزہ کے ساتھ زیکیم بارڈر کراسنگ کھول دی گئی، اسرائیل
اسرائیل نے بدھ 12 نومبر کے روز اعلان کیا کہ غزہ پٹی کے شمالی حصے کے ساتھ زیکیم کی اسرائیلی بارڈر کراسنگ کھول دی گئی ہے۔
حماس کے رفح میں محصور عسکریت پسندوں کا کیا بنے گا؟
حماس کے مسلح ونگ کے مطابق اسرائیل کے زیر قبضہ علاقے رفح میں موجود اس کے جنگجو اسرائیل کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالیں گے۔
ایک جہادی سے وائٹ ہاؤس کے معزز مہمان بننے تک کا سفر
یہ ایک سابق جہادی کے لیے اس کے عروج کی انتہا ہے۔ تاہم اصل سوال یہ ہے کہ امریکہ شام سے کیا حاصل کرنا چاہتا ہے؟
تیل کی پیداوار طلب سے زیادہ، نتیجہ کیا نکلے گا؟
تیل پیدا کرنے والے متعدد ممالک مارکیٹ میں خام تیل کی سپلائی زیادہ ہونے کی وارننگ دے رہے ہیں لیکن متحدہ عرب امارات پیچھے نہیں ہٹ رہا۔ متحدہ عرب امارات کے مطابق وہ تیل کی پیداوار کم نہیں کرے گا۔
عراقی الیکشن، فرقہ وارانہ کشیدگی اور سابق وزیر اعظم المالکی
عراق میں گیارہ نومبر کو ہونے والے پارلیمانی الیکشن میں سابق وزیر اعظم نوری المالکی ایک فیصلہ کن طاقت ثابت ہو سکتے ہیں۔
تہران میں امریکی سفارت خانے پر قبضے کی برسی
ایران میں آج منگل کو سن 1979 کے اسلامی انقلاب کے بعد تہران میں قائم امریکی سفارت خانے پر قبضے کی برسی منائی جا رہی ہے۔
جنوبی لبنان میں نئے اسرائیلی فضائی حملوں میں دو افراد ہلاک
لبنانی وزارت صحت کے مطابق جنوبی لبنان میں نئے اسرائیلی فضائی حملوں میں دو افراد ہلاک اور سات دیگر زخمی ہو گئے۔
حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کا عمل: جرمن وزیر خارجہ لبنان میں
جرمن وزیر خارجہ واڈے فیہول اپنے دورہ شام کے بعد جمعہ 31 اکتوبر کو خطے کے اپنے دورے کے اگلے مرحلے میں اب لبنان میں ہیں۔
غزہ میں بچے، دو سال بعد دوبارہ اسکول میں
دو سالہ جنگ کے بعد، غزہ کچھ اسکول دوبارہ کھل گئے ہیں۔ فلسطینیوں کے لیے اقوام متحدہ کی ایجنسی UNRWA نے اپنا تعلیمی پروگرام دوبارہ شروع کر دیا ہے۔ تاہم چونکہ بہت سے اسکولوں کی عمارتیں بے گھر خاندانوں کے لیے پناہ گاہوں کے طور پر استعمال ہو رہی ہیں، اس لیے تمام طلبہ کے لیے کلاس میں جگہ دستیاب نہیں۔
مردہ اسرائيلی يرغماليوں کی باقيات تک پہنچنے کی کوششيں
مردہ اسرائيلی يرغماليوں کی باقيات تک پہنچنے کے ليے مصری ماہرين اور بھاری ساز و سامان پر مشتمل ايک قافلہ غزہ پہنچ چکا ہے۔
کیا حماس ہتھیار ڈال دے گی؟
اسرائیلی فورسز کے انخلا کے بعد غزہ پٹی میں حماس کے جنگجو دوبارہ سڑکوں پر آ گئے ہیں اور اپنا اختیار بحال کرنے کی کوشش میں ہیں۔ تقریباً دو دہائیوں سے غزہ پر حکومت کرنے والی حماس کیا آسانی سے اپنی حکمرانی سے دستبردار ہو جائے گی؟ یہ ایک اہم سوال ہے۔
ایرانی جنریشن زی کے مسائل: کریک ڈاؤن، پابندیاں اور تنازعات
بہت سے ایرانی نوجوانوں کا کہنا ہے کہ وہ اس وقت اقتصادی بدحالی، ریاستی جبر اور جنگ کے خطرے میں گھرے ہوئے ہیں۔
نوے سالہ کٹر قدامت پسند الفوزان سعودی عرب کے نئے مفتی اعظم
سعودی عرب میں نوے سالہ انتہائی قدامت پسند عالم شیخ صالح الفوزان اس خلیجی بادشاہت کے نئے مفتی اعظم مقرر کر دیے گئے ہیں۔
غزہ میں جنگ بندی معاہدہ خطرے میں، امریکی سفارتی کوششیں تیز
اتوار کو ہونے والے پرتشدد واقعات کے بعد غزہ میں جنگ بندی کا منصوبہ خطرے میں پڑ گیا ہے۔
کویت میں ایک ٹریلین کیوبک فٹ گیس کے نئے آف شور ذخائر دریافت
کویت کی قومی تیل کمپنی نے بتایا ہے کہ اس خلیجی عرب ریاست میں قدرتی گیس کے ذخائر کی ایک ’’نئی اور بڑی دریافت‘‘ ہوئی ہے۔
ایران میں پھانسیوں کے خلاف قیدیوں کا احتجاج اور بھوک ہڑتال
ایران کی سب سے بڑی جیلوں میں سے ایک میں قیدیوں نے گزشتہ دو دنوں سے احتجاجاﹰ بھوک ہڑتال شروع کر رکھی ہے۔
غزہ امن معاہدے پر دستخط ہو گئے، لیکن مستقبل پر سوالیہ نشان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ میں پیر کو جنگ بندی معاہدے پر دستخط کو ’مشرقِ وسطیٰ کے لیے ایک شاندار دن‘ قرار دیا۔
غزہ میں قیام امن، اصل امتحان ابھی باقی ہے
غزہ پٹی میں امن کی ایک نئی امید پیدا ہوئی ہے لیکن اصل چیلنج ابھی باقی ہے۔ اگلے مراحل میں کئی حساس اور متنازعہ نکات شامل ہیں، جن میں حماس کا مکمل طور پر غیر مسلح ہونا اور اسرائیلی افواج کا غزہ پٹی سے مکمل انخلاء جیسے معاملات توجہ طلب ہیں۔ ایک سوال اور بھی ہے کہ یہ سب ہونے کے بعد غزہ پٹی کا انتظام کون سنبھالے گا؟
غزہ معاہدے کی حمایت، امریکی پالیسی کی منظوری نہیں، ایران
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ غزہ جنگ بندی معاہدے کی حمایت کو امریکی صدر کی مشرق وسطیٰ پالیسی کی تائید نہ سمجھا جائے۔
غزہ معاہدہ کیسے ہوا اور ٹرمپ کا کردار کیا رہا؟
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مہینوں کے تعطل کے بعد بالآخر غزہ میں اسرائیل حماس جنگ بندی اور یرغمالیوں کے معاہدے کو ممکن بنا دیا۔ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایسا کارنامہ صرف وہی سرانجام دے سکتے تھے۔ تو یہ معاہدہ کیسے طے پایا؟ اسے آخری مرحلے تک کیسے پہنچایا گیا؟ اور کیا یہ واقعی اتنا ہی مؤثر ہے جتنا بتایا جا رہا ہے؟
مقبول ترین فلسطینی رہنما کو رہا کرنے سے اسرائیل کا انکار
مروان برغوثی کو کچھ فلسطینی اپنا نیلسن منڈیلا بھی قرار دیتے ہیں، جو جنوبی افریقہ کے نسل پرستی کے مخالف کارکن تھے۔
حماس یرغمالیوں کی رہائی کے لیے رضا مند
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعہ کے روز اسرائیل سے کہا تھا کہ غزہ پٹی پر بمباری بند کرے۔
غزہ امن منصوبہ: ٹرمپ کی حماس کو اتوار تک کی ڈیڈ لائن
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ امن منصوبے پر رضامندی کے لیے حماس کو اتوار کی شام چھ بجے تک کی ڈیڈلائن دے دی ہے۔
گلوبل صمود فلوٹیلا: اسرائیل کی جانب سے روکے جانے پر ردعمل
اسرائیلی افواج نے غزہ کے لیے امداد اور غیر ملکی کارکنان کو لے جانے والی کشتیوں کے قافلے میں سے کچھ کو روک لیا۔
’کچھ بھی باقی نہیں رہا، ہم ختم ہو گئے ہیں‘
غزہ میں قيام امن کی کوششيں جاری ہیں لیکن اس پٹی کے فلسطینیوں کا کہنا ہے کہ انہیں بے یار و مددگار چھوڑ دیا گیا ہے۔
ایکسپلینر: ویسٹ بینک کا فلسطینی علاقہ اور اس کی سیاسی اہمیت
ویسٹ بینک کی سیاست، آبادی اور وہاں تیزی سے پھیلتی یہودی بستیاں اس فلسطینی علاقے کے مستقبل کے حوالے سے مشکل معاملات ہیں۔
ایران میں قالین بافی کی صنعت اور اس کے زوال کی کہانی
ایک زمانے میں ثقافتی وقار کی علامت سمجھے جانے والے ایران کے ہاتھ سے بنے قالین اب پہلے کی طرح فروخت نہیں ہو رہے۔
قتل اور تشدد کے الزامات، بشار الاسد کے وارنٹ گرفتاری جاری
شام کے برطرف شدہ صدر بشار الاسد کے خلاف ملک چھوڑنے کے نو ماہ بعد گرفتاری کا وارنٹ جاری کر دیا گیا ہے۔
مقبوضہ مغربی کنارے میں سرگرم کمپنیوں کی فہرست جاری
اقوام متحدہ نے جمعے کو اسرائیلی مقبوضہ علاقوں میں سرگرم کمپنیوں کی تازہ فہرست جاری کر دی ہے۔
کیا اسرائیل کے لیے حماس کو مکمل تباہ کرنا ممکن ہے؟
اسرائیل کے مطابق اس کا غزہ شہر پر زمینی حملہ حماس کی باقیات کو ختم کرنے کے لیے ہے۔ لیکن اس گروپ نے تقریباً دو سال کی جنگ کے دوران غیر معمولی مزاحمت کا مظاہرہ کیا ہے۔ کیا اسرائیل کے لیے حماس کو مکمل طور پر تباہ کرنا ممکن ہے؟
اسرئیل اور عرب ممالک کے مابین تلخیوں کی تاریخ، کب کیا ہوا؟
قطری دارالحکومت دوحہ میں حماس کی قیادت پر حالیہ اسرائیلی فضائی حملہ، علاقائی استحکام کے لیے نئے خطرات کی وجہ بنا۔
نیتن یاہو دو ریاستی حل کو مغربی کنارے میں دفن کر رہے ہیں؟
جب دنیا کی نظریں غزہ کی جنگ پر مرکوز ہیں، اسی وقت اسرائیلی حکومت مقبوضہ مغربی کنارے میں بھی زمینی حقائق بدل رہی ہے۔
پابندیوں کی بحالی ہوئی تو ایران پر قابو پا لے گا، ایرانی صدر
ایرانی صدر نے کہا ہے کہ ایران مغربی، طاقتوں کی جانب سے پابندیاں دوبارہ عائد کیے جانے کی صورت میں حالات پر قابو پالے گا۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 2
اگلا صفحہ