You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
مہاجرین
ایک مقام سے کسی دوسرے مقام پر نقل مکانی کرنے والے افراد کو مہاجرین کہتے ہیں۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
پاکستان: افغان پناہ گزینوں کی خصوصی پرواز سے جرمنی روانگی
جرمن حکومت کی جانب سے بھجوایا گیا ایک خصوصی طیارہ، پناہ کے منتظر افغان باشندوں کو اسلام آباد سے لے کر لائپزگ روانہ ہو
جب چہروں پر افسردگی اور ہاتھوں پر فقط چھالے باقی بچتے ہیں!
امتیاز احمد
صدر معمر قذافی مارے جا چکے تھے اور قتل و غارت کا سلسلہ طرابلس کی گلیوں تک پہنچ چکا تھا۔
صدر ٹرمپ نے ہزاروں افغانوں کا ’تحفظاتی اسٹیٹس‘ ختم کر دیا
ٹرمپ انتظامیہ کے اس نئے فیصلے سے امریکہ میں موجود افغان مہاجرین کو بھی ملک بدری کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
افغان مہاجرین کی واپسی کے پاکستانی معیشت پر اثرات
افغان تاجروں کی جانب سے لاہور، کراچی اور دیگر شہروں میں پاکستانی شراکت داروں کے ساتھ اربوں روپے کی سرمایہ کاری کی گئی۔
’افغان شہریوں کی دوبارہ آباد کاری میں تیزی لائی جائے‘
پاکستان کی طرف سے یہ اعلان نائب وزیر داخلہ طلال چوہدری نے کیا۔
پاکستان سے انخلا کی ڈیڈ لائن ختم : افغان مہاجرین کی ملک بدری کا سلسلہ جاری
پاکستان سے افغان مہاجرین کے انخلا کا سلسلہ جاری ہے۔ اکتیس مارچ کی ڈیڈ لائن کے بعد سے اب تک تقریبا سترہ ہزار افغان باشندوں کو ملک بدر کر دیا گیا ہے۔ طورخم بارڈر سے فاطمہ نازش کی رپورٹ۔
پاکستان سے افغان مہاجرین کی ملک بدری کا عمل جاری
پاکستان حکومت کی جانب سے افغان مہاجرین کو ملک چھوڑنے کے لیے دی گئی ڈیڈ لائن کے بعد اب تک سترہ ہزار کے قریب افغان باشندوں کو طورخم سرحد کے ذریعے واپس افغانستان بھیجا جاچکا ہے۔
پاکستان سے افغان مہاجرین کی ملک بدری کا عمل تیز
پناہ گزینوں سے متعلق اقوام متحدہ کے ادارے کے مطابق یکم اپریل سے اب تک تقریبا نو ہزار افغان شہریوں کو ملک بدر کیا گیا۔
تھیلیسیمیا کے مریض افغان بچوں کی زندگی خطرے میں
خیبر پختونخوا کے تھیلیسیمیا سینٹرز میں اس موذی مرض میں مبتلا افغان بچوں کی زندگیوں پر خطرات کے سائے منڈلا رہے ہیں۔
پاکستان: ملک بدری کے لیے افغان پناہ گزینوں کی پکڑ دھکڑ
پاکستانی حکام نے دس لاکھ افغان مہاجرین کو زبردستی وطن واپس بھیجنے کے سلسلے کا آغاز کر دیا ہے۔
پاکستان سے افغان باشندوں کے انخلا کی ڈیڈ لائن میں توسیع
پاکستانی حکام نے رواں سال 30 لاکھ افغان باشندوں کو ملک بدر کر دینے کی منصوبہ بندی کر رکھی ہے۔
طورخم سرحد پر افغان مہاجرین کی واپسی کی تیاریاں
پاکستان میں مقیم افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو رضاکارانہ طور پر ملک چھوڑنے کی ڈیڈ لائن کا آج آخری دن ہے۔
روہنگیا مہاجرین کے لیے مدد کی اشد ضرورت
اقوام متحدہ روہنگیا مہاجرین کی مدد کے لیے ایک ارب ڈالر جمع کر رہی ہے۔
پاکستان میں قائم افغان مہاجر کیمپوں میں ٹوائلٹس کی کمی کیوں؟
پاکستان میں قائم افغان مہاجر کیمپوں میں موجود ٹوائلٹس خواتین کی پرائیویسی اور تحفظ کی ضروریات کو پورا نہیں کرتے۔
جرمنی دائیں بازو کی سیاست کی طرف بڑھ رہا ہے؟
جرمنی میں آباد تارکین وطن اپنے مستقبل کے بارے میں تشویش کا شکار نظر آ رہے ہیں۔
افغان آرٹسٹ کی جلاوطنی میں ایک نئی پہچان
افغان طالبان نے ندا عزیزی کی آواز کو دبانے کی کوشش تو کی لیکن اس فنکارہ کا عزم جبر سے زیادہ مضبوط نکلا۔
جرمنی کی معاشی قسمت کیسے بدلی؟
سابقہ جرمن چانسلر انگیلا میرکل کے فیصلوں کو جرمنی کے موجودہ کچھ سنگین معاشی مسائل کا ذمہ دار ٹھہرایا جا رہا ہے۔
’پاکستان تمام افغان مہاجرین کو ملک بدر کرنا چاہتا ہے‘
افغان سفارتخانے کی طرف سے کہا گیا ہے کہ افغان شہریوں کو دارالحکومت اسلام آباد اور شہر راولپنڈی سے گرفتار کیا جا رہا ہے۔
پاکستان ميں افغان مہاجرين پھر بے يقينی صورتحال سے دوچار
پاکستان نے افغان مہاجرین کو تین مراحل میں ان کے ملک واپس بھيجنے کا منصوبہ تیار کر ليا ہے۔
ویزوں کے منتظر افغانوں کو ملک بدر کر سکتے ہیں، پاکستان
پاکستانی حکام نے ایسے افغان پناہ گزینوں کو ملک بدر کرنے کی دھمکی دی ہے، جو مغربی ممالک میں جانے کے منتظر ہیں۔
جرمنی میں امیگریشن پر بحث اور مظاہروں میں شدت
اتوار کو دارالحکومت برلن میں تقریباً ایک لاکھ ساٹھ ہزار افراد نے ایک احتجاجی مظاہرے میں شرکت کی۔
امریکہ: 'مجرم' تارکین وطن کو گوانتاناموبے میں رکھنے کا فیصلہ
ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ 'مجرمانہ' ریکارڈ رکھنے والے تارکین وطن کو گوانتانامو بے میں رکھنے کے حکم نامے پر دستخط کریں گے۔
امریکا میں افغان مہاجرین کی آباد کاری کا باب بند؟
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کی جانب سے پناہ گزینوں کے پروگراموں کو معطل کرنے کے فیصلے سے افغان مہاجرین کی امریکہ جانے کی امیدیں دم توڑتی دکھائی دے رہی ہیں۔ پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین اس بارے میں کچھ زیادہ ہی متفکر نظر آ رہے ہیں۔ فاطمہ نازش کی رپورٹ۔
مزید 49 تارکین وطن کو البانیہ پہنچا دیا گیا
اٹلی نے ایسے تارکین وطن جن کی سیاسی پناہ کی درخواست مسترد ہو جائے، البانیہ ہی سے ان کے آبائی ملک روانہ کرنے پر زور دیا۔
جرمنی: بچوں پر چاقو حملہ، مشتبہ افغان ملزم سے تفتیش جاری
الیکشن سے قبل پیش آنے والے اس واقعے نے مہاجرین کے حوالے سے دوبارہ ایک تلخ بحث کو جنم دیا ہے۔
’ایران روزانہ تین ہزار افغان باشندوں کو ملک بدر کر رہا ہے‘
ناروے کی ریفیوجی کونسل (این آر سی) کے مطابق، ایران بڑے پیمانے پر افغان مہاجرین کو ملک بدر کر رہا ہے۔
ٹرمپ کی نئی امیگریشن پالیسی افغان شہریوں کے لیے بڑا دھچکہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے پناہ گزینوں کی دوبارہ آبادکاری کو روک دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
تقریباً دو لاکھ شامی مہاجرین واپس وطن جا چکے، اقوام متحدہ
دسمبر کے اوائل میں بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد سے تقریباً دو لاکھ شامی مہاجرین اپنے وطن واپس جا چکے ہیں۔
جرمنی سے شامی مہاجرین کی عجلت میں واپسی غیر ضروری، الشیبانی
شامی وزیر خارجہ اسعد الشیبانی نے کہا ہے کہ جرمنی میں پناہ گزین شامی مہاجرین کی عجلت میں وطن واپسی غیر ضروری ہو گی۔
پاکستان: پشتون بچوں کو تعلیم حاصل کرنے میں مشکلات کیوں؟
پاکستان میں ہر تیسرا بچہ اسکول نہیں جا رہا اور پشتونوں کے بچوں کے لیے صورتحال انتہائی سنگین ہے۔ غربت، بدعنوانی، دہشت گردانہ حملے، اور سیکولر تعلیمی نظام کی مخالفت کرتی دقیانوسی روایات، ان بچوں کی راہ میں حائل ہو جاتی ہیں۔ مگر پھر بھی، کچھ بچے ہار نہیں مانتے۔ ڈی ڈبلیو کی دستاویزی فلم 'تعلیم کی بھوک' میں ایسے پشتون بچوں سے ملیے جو اسکول جانے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔
کسی بھی رجسٹرڈ افغان کو 30 جون تک ڈی پورٹ نہیں کیا جائے گا
ایک آئینی بنچ پاکستان سے افغانوں کی بڑے پیمانے پر ملک بدری کے خلاف درخواست کی سماعت آج دوبارہ شروع کرنے والی ہے۔
برطانیہ انسانوں کے اسمگلروں کے خلاف سخت کارروائی کرے گا
انسانوں کے مشتبہ اسمگلروں کو سفری کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا اور موبائل فون پابندیوں کا سامنا بھی کرنا پڑ سکتا ہے۔
کچھ شامی باشندوں کو جرمنی سے جانا پڑ سکتا ہے، وزیر داخلہ
جرمن وزیر داخلہ نینسی فیزر کے مطابق ممکن ہے کہ جرمنی میں مقیم لاکھوں شامی باشندوں کے ایک حصے کو واپس شام جانا پڑے۔
پاکستانی پولیس کا رویہ افغان طالبان جیسا ہی ہے، افغان خاتون
افغان شہری شہر زاد کے بقول ایک یورپی ملک نے انہیں کہا تھا کہ ان کا ویزہ پاکستان میں ہی پراسس کیا جائے گا۔
2024ء: انگلش چینل سے سینتیس ہزار تارکین وطن برطانیہ پہنچے
سال 2024ء میں انگلش چینل کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ پہنچنے والے تارکین وطن کی تعداد تقریباﹰ سینتیس ہزار رہی۔
پشاور میں افغان مہاجرین کرکٹ لیگ
پشاور میں افغان مہاجر کرکٹ لیگ کے انعقاد کا مقصد پاکستان میں مقیم افغان شہریوں کے لیے مثبت سرگرمیوں کو فروغ دینا ہے۔ اس لیگ کے پانچویں سیزن میں بھی شائقین کا جوش و ولولہ دیدنی رہا۔ پشاور کے اسلامیہ کالج میں کھیلے گئے اس لیگ کے فائنل میچ کی روداد لائی ہیں، فاطمہ نازش۔
جرائم کے مرتکب شامی اور افغان باشندوں کی ملک بدری کا مطالبہ
جرمن سیاسی جماعت سی ڈی یو کے رہنما میرس نے مطالبہ کیا ہے کہ جرائم کے مرتکب شامی اور افغان مہاجرین کو ملک بدر کیا جائے۔
شامی باشندے اب جرمنی سے واپس جائیں، سابق جرمن وزیر خزانہ
جرمنی کے سابق وزیر خزانہ کرسٹیان لِنڈنر نے کہا ہے کہ جرمنی میں موجود شامی مہاجرین اب واپس اپنے ملک جائیں۔
ترکی سے شامی باشندوں کی وطن واپسی
بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد ترکی سے اب تک 25 ہزار سے زائد شامی باشندے اپنے وطن لوٹ چکے ہیں۔
افریقہ: اندرون ملک مہاجرین کی تعداد پندرہ برسوں میں تین گنا
افریقہ میں گزشتہ پندرہ سالوں میں اندرون ملک بے گھر افراد کی تعداد میں تین گنا اضافہ ہوا ہے۔
انسانی اسمگلنگ، یونان میں ایک اور پاکستانی ہلاک
یونان کے جنوبی جزیرے گاوَداس کے قریب تارکین وطن کی ایک کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک ہو گئے ہیں.
افغان طالبان کے وزیر برائے مہاجرین بم دھماکے میں ہلاک
خلیل الرحمان حقانی افغان طالبان کے حقانی نیٹ ورک کے بانی جلال الدین حقانی کے بھائی تھے۔
عراق پاکستانی تارکین وطن کے لیے پرکشش کیوں بنتا جا رہا ہے؟
تقریباً 50 ہزار پاکستانی زائرین وزٹ ویزے پر گئے اور اب غیرقانونی طور پر عراق میں کام کر رہے ہیں۔
یورپ کی طرف سفر: لیبیا کے صحرا سے سینکڑوں تارکین وطن گرفتار
لیبیا میں ایک طاقت ور ملیشیا کے مسلح ارکان نے ایک وسیع تر صحرا سے تین سو سے زائد تارکین وطن کو حراست میں لے لیا ہے۔
سمندر میں کشتی الٹنے سے چھ بچوں سمیت آٹھ تارکین وطن ہلاک
یونانی کوسٹ گارڈز کے مطابق انہیں ساموس کے جزیرے کے قریب سمندر سے چھ بچوں سمیت کم از کم آٹھ تارکین وطن کی لاشیں ملی ہیں۔
ماحولیاتی بحران کے سبب مہاجرین کی حالت مزید ابتر،اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیاں عالمی نقل مکانی کے پہلے سے ہی تشویش ناک مسئلے کو مزید خراب کر رہی ہے۔
جرمنی میں تارکین وطن کوصحت کی سہولیات تک رسائی میں مشکلات
جرمنی ایک کثیر لسانی معاشرہ ہے، تاہم صحت کی دیکھ بھال تک رسائی ان لوگوں کے لیے مایوس کن ہوتی ہے جو جرمن نہیں بول پاتے۔
جرمنی اسرائیل کو اس کے دفاع کے لیے ہتھیار فراہم کرے گا، شولس
برسلز میں یورپی یونین کی سربراہی ملاقات کے موقع پر یوکرینی صدر اپنے ’فتح کے منصوبے‘ کے لیے حمایت حاصل کرنا چاہتے ہیں۔
اٹلی: بے یارو مددگار تارکین وطن کا سہارا ’چائے خانہ‘
بلقان روٹ کے ذریعے ہزاروں تارکین وطن غیر قانونی طریقے سے یورپ پہنچتے ہیں تو ان کا سب سے پہلا پڑاؤ اطالوی شہر ترئیستے میں ہوتا ہے۔ اطالوی شہریوں نے شہر کے گلی کوچوں اور پارکوں میں سونے والے ایسے تارکین وطن افراد کے لیے ایک عمارت میں بنیادی سہولیات فراہم کرنا شروع کی ہیں جسے ’چائے خانہ‘ کا نام دیا گیا ہے۔ تفصیلات حافظ احمد کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔
قومی یکجہتی کی کوشش، حماس اور فتح میں مذاکرات
حماس اور فتح کے وفود کے درمیان قاہرہ میں ہونے والے مذاکرات میں ایک برس سے جاری غزہ کی جنگ اور قومی یکجہتی کے موضوعات پر
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 2
اگلا صفحہ