1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تنازعاتیورپ

میلونـی اور ٹرمپ کے درمیان اختلاف کی وجہ کیا بنی؟

17 اپریل 2026

امریکی صدر ٹرمپ اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی کو کبھی ’’عظیم رہنما‘‘ کہا کرتے تھے۔ گزشتہ سال میلونی نے ٹرمپ کو نوبیل امن انعام دیے جانے کی حمایت بھی کی تھی۔ لیکن اب ان دونوں کے تعلقات میں دراڑ پڑ چکی ہے، اس کی ایک وجہ ایران جنگ بھی ہے۔

https://p.dw.com/p/5COzj