You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
بھارت
بھارت یا جمہوریہ بھارت جنوبی ایشیا میں واقع ایک ملک ہے ۔
رپورٹیں سیکشن پر جائیں
رپورٹیں
خانہ جنگیوں اور عالمی تنازعات کی تعداد اب بلند ترین سطح پر
خانہ جنگیوں اور عالمی تنازعات کی تعداد اب بلند ترین سطح پر
ایک نئی تحقیقی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال سرد جنگ کے خاتمے کے بعد تیسرا سب سے خونریز سال ثابت ہوا۔
تجارتی جہازوں پر حملے، بھارت کا امریکہ سے شدید احتجاج
تجارتی جہازوں پر حملے، بھارت کا امریکہ سے شدید احتجاج
بھارت کی جانب سے امریکی سفارت کار کو اس معاملے پر احتجاج کے لیے طلب کرنا ایک غیر معمولی سفارتی اقدام سمجھا جا رہا ہے۔
پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں ہلاکتوں کی تعداد 20 ہو گئی
پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں ہلاکتوں کی تعداد 20 ہو گئی
فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی نے بتایا کہ ہلاکتوں کی یہ تعداد سرکاری اعداد و شمار پر مبنی ہے۔
ایران کے ساتھ جنگ کے خاتمے کا معاہدہ قریب، ٹرمپ
ایران کے ساتھ جنگ کے خاتمے کا معاہدہ قریب، ٹرمپ
امریکی صدر کے مطابق ایران کے ساتھ سمجھوتہ کر لیا گیا ہے تاہم تہران کا کہنا ہے کہ ابھی کسی حتمی معاہدے پر اتفاق نہیں ہوا۔
’یہاں سے نکلنا ممکن نہیں، لیکن محفوظ ہیں‘
’یہاں سے نکلنا ممکن نہیں، لیکن محفوظ ہیں‘
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام ہڑتال کی کال پر احتجاج اور تشدد کی اطلاعات ہیں۔
اقوام متحدہ میں بھارت اور پاکستان کے درمیان پھر لفظی جنگ
اقوام متحدہ میں بھارت اور پاکستان کے درمیان پھر لفظی جنگ
سلامتی کونسل میں پاکستان اور بھارت نے ایک دوسرے پر دہشت گردی اور علاقائی عدم استحکام میں معاونت کے الزامات لگائے۔
مزید دیکھیے
اشتہار
ڈی ڈبلیو کی طرف سے تجویز کردہ سیکشن پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی طرف سے تجویز کردہ
بھارت: ڈیم کا منصوبہ اور حکومت کے سامنے ڈٹی ہوئی مقامی خواتین
بھارت کے وسطی صوبے مدھیہ پردیش میں مقامی خواتین اپنی آبائی زمین پر ڈیم بنانے کے حکومتی منصوبے کے خلاف تحریک کی قیادت کر رہی ہیں۔ حکومت کا دعویٰ ہے کہ اس نے دیہاتیوں کو معاوضہ دے دیا ہے، مگر مقامی لوگ اسے زمین کے بدلے معمولی رقم قرار دے رہے ہیں۔
ایران جنگ کے سبب بھارت کی ڈائمنڈ انڈسٹری بحران کا شکار
بھارت کا شہر سورت برسوں سے ہیروں کی عالمی تجارت کا مرکز رہا ہے، جہاں ہیرے تراشے اور پالش کیے جاتے ہیں۔ مگر اب یہ انڈسٹری بحران میں ہے۔ مغربی پابندیوں نے اسے پہلے ہی متاثر کیا، اور اب امریکا - ایران کشیدگی نے صورتحال مزید خراب کر دی ہے۔
بھارت کی کثیر الجہتی سفارت کاری کے لیے ایران جنگ ایک امتحان
مشرق وسطیٰ کے حریف ممالک کے ساتھ تعلقات کو متوازن رکھنے کی بھارتی سفارتی اسٹریٹیجی کو اس وقت بڑے امتحان کا سامنا ہے۔
ہٹلر نے نازیوں کے لیے ’آریائی‘ کی دانستہ تعریف نو کیسے کی؟
یہ اصطلاح آج بھی نازی جرمنی سے جڑی ہے، جس میں نیلی آنکھوں اور سنہری بالوں والے ہی آئیڈیل ’آریائی‘ شہری سمجھے جاتے تھے۔
بھارت میں دنیا کا سب سے بڑا فلم سٹی اندر سے کیسا ہے؟
بھارتی شہر حیدرآباد کے راموجی فلم سٹی میں ایک سحر انگیز دنیا بسی ہے۔ یہاں کا ہر موڑ جوش، حیرت اور دلکش تجربات سے پر ہے۔ کہا جاتا ہے کہ فلم ساز یہاں صرف اسکرپٹ لے کر آتے ہیں اور مکمل فلم بنا کر واپس جاتے ہیں۔
بھارت میں گیس بحران کا متبادل حل: گوبر سے بنی بائیو گیس
گائے کا گوبر اب بائیو گیس کی صورت میں متبادل ایندھن کے طور پر توانائی بحران سے نمٹنے میں بھی مدد کر رہا ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد (9430)