You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
بھارت
بھارت یا جمہوریہ بھارت جنوبی ایشیا میں واقع ایک ملک ہے ۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
خانہ جنگیوں اور عالمی تنازعات کی تعداد اب بلند ترین سطح پر
ایک نئی تحقیقی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال سرد جنگ کے خاتمے کے بعد تیسرا سب سے خونریز سال ثابت ہوا۔
تجارتی جہازوں پر حملے، بھارت کا امریکہ سے شدید احتجاج
بھارت کی جانب سے امریکی سفارت کار کو اس معاملے پر احتجاج کے لیے طلب کرنا ایک غیر معمولی سفارتی اقدام سمجھا جا رہا ہے۔
پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں ہلاکتوں کی تعداد 20 ہو گئی
فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی نے بتایا کہ ہلاکتوں کی یہ تعداد سرکاری اعداد و شمار پر مبنی ہے۔
زوجیلا ٹنل، کشمیر سے لداخ تک ہر موسم میں رابطہ ممکن
ہمالیہ کے برفیلے پہاڑوں میں بھارت ایک ایسا راستہ بنا رہا ہے جو صرف سفر ہی نہیں، بلکہ خطے کی اسٹریٹیجک صورتحال بھی بدل سکتا ہے۔ زوجیلا ٹنل بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کو لداخ سے جوڑنے والا ایسا میگا پراجیکٹ ہے، جو چین کی سرحد کے قریب ایک گیم چینجنگ منصوبہ ثابت ہو سکتا ہے۔
’یہاں سے نکلنا ممکن نہیں، لیکن محفوظ ہیں‘
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام ہڑتال کی کال پر احتجاج اور تشدد کی اطلاعات ہیں۔
اقوام متحدہ میں بھارت اور پاکستان کے درمیان پھر لفظی جنگ
سلامتی کونسل میں پاکستان اور بھارت نے ایک دوسرے پر دہشت گردی اور علاقائی عدم استحکام میں معاونت کے الزامات لگائے۔
بھارت دریائی منصوبے آگے نہ بڑھائے، پاکستان کی وارننگ
پاکستان نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے اپنے دریائی منصوبے آگے بڑھائے، تو وہ اس کا جواب دے گا۔
نئی دہلی کے ہوٹل میں ہلاکت خیز آتشزدگی کے بعد مالک گرفتار
نئی دہلی میں پولیس نے شہر کے اس ہوٹل کے مالک کو گرفتار کر لیا ہے، جہاں آگ لگنے سے گزشتہ روز 21 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔
بھارت: ڈیم کا منصوبہ اور حکومت کے سامنے ڈٹی ہوئی مقامی خواتین
بھارت کے وسطی صوبے مدھیہ پردیش میں مقامی خواتین اپنی آبائی زمین پر ڈیم بنانے کے حکومتی منصوبے کے خلاف تحریک کی قیادت کر رہی ہیں۔ حکومت کا دعویٰ ہے کہ اس نے دیہاتیوں کو معاوضہ دے دیا ہے، مگر مقامی لوگ اسے زمین کے بدلے معمولی رقم قرار دے رہے ہیں۔
ایران جنگ: افریقہ کے لیے بھارتی ادویات کی سپلائی شدید متاثر
خلیجی ممالک کے راستے افریقی مریضوں کو بھارتی ادویات پہنچانے والی راہداری آبنائے ہرمز کی بندش سے بری طرح متاثر ہوئی ہے۔
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں کرکٹ بیٹ کی صنعت معدومی کے خطرے سے دوچار
ماحولیاتی تبدیلوں کے سبب کشمیر میں بید کے درخت تیزی سے کم ہوتے جا رہے ہیں۔ اس سے بھارتی زیر انتظام کشمیر میں کرکٹ بیٹ کی صدیوں پرانی صنعت کو سخت مشکلات درپیش ہیں۔ صلاح الدین زین کی خصوصی رپورٹ۔
بنگلہ دیش نے بھارت کے ساتھ سرحد پر نگرانی سخت کیوں کر دی؟
ڈھاکا کو خدشہ ہے کہ بھارت لوگوں کو غیر قانونی طور پر بنگلہ دیش میں داخل کرنے کی کوشش کر سکتا ہے۔
بھارت میں تارکین وطن کے لیے حراستی مراکز قائم کرنے کا فیصلہ
حکومت کے اس حکم کے بعد اقلیتوں میں یہ خوف بڑھ گیا ہے کہ اس اقدام سے من مانے انداز میں بے دخلیاں کی جا سکتی ہیں۔
امریکہ کے ’ویزا کریک ڈاؤن‘ پر بھارت کا اظہار تشویش
امریکی وزیر خارجہ روبیو کے دورہ بھارت کے دوران ان کے بھارتی ہم منصب نے کھل کر صدر ٹرمپ کی ویزا پالیسیوں پر تنقید کی۔
چین کا بڑھتا اثر، بھارت اور امریکہ کا اتحاد اہم کیوں؟
امریکہ، بھارت، جاپان اور آسٹریلیا کے وزرائے خارجہ اتوار سے نئی دہلی میں تین روزہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔
ایران جنگ کے سبب بھارت کی ڈائمنڈ انڈسٹری بحران کا شکار
بھارت کا شہر سورت برسوں سے ہیروں کی عالمی تجارت کا مرکز رہا ہے، جہاں ہیرے تراشے اور پالش کیے جاتے ہیں۔ مگر اب یہ انڈسٹری بحران میں ہے۔ مغربی پابندیوں نے اسے پہلے ہی متاثر کیا، اور اب امریکا - ایران کشیدگی نے صورتحال مزید خراب کر دی ہے۔
مودی کا میلونی کو ’میلوڈی‘ کا تحفہ اور سیاسی ہنگامہ آرائی
اپوزیشن جماعت کانگریس کا کہنا ہے ک ملک میں لوگ غربت سے پریشان ہیں جبکہ مودی اٹلی میں 'میلوڈی‘ تقسیم کر رہے ہیں۔
بھارت کی’کاکروچ جنتا پارٹی‘ کیا ہے؟
بھارتی چیف جسٹس نے بے روزگار نوجوانوں کو مبینہ طور پر ’کاکروچ‘ کہا، جس کے بعد اس مہم کا اغاز ہوا۔
بھارت کی کثیر الجہتی سفارت کاری کے لیے ایران جنگ ایک امتحان
مشرق وسطیٰ کے حریف ممالک کے ساتھ تعلقات کو متوازن رکھنے کی بھارتی سفارتی اسٹریٹیجی کو اس وقت بڑے امتحان کا سامنا ہے۔
مودی کی ایندھن کم استعمال کرنے کی تجویز: بھارتی شہری پریشان
بھارتی باشندوں کی اکثریت وزیر اعظم مودی کی اس تجویز پر پریشان ہے کہ وہ بحرانی حالات میں ایندھن کا استعمال کم کر دیں۔
بھارت کی آر ایس ایس پاکستان کے ساتھ مذاکرات کی حامی
کشمیری رہنماؤں نے آر ایس ایس کے خیال کی تائید کی لیکن قومی اپوزیشن جماعتوں نے اس پر سخت نکتہ چینی کی ہے۔
بھارتی جزیرے نکوبار کی اسٹریٹیجک مرکز میں تبدیلی کیوں؟
نئی دہلی کو اس کے ذریعے تجارتی راستوں پر اثر و رسوخ بڑھانے اور اپنی فوجی رسائی کو مضبوط بنا لینے کی امید ہے۔
پاک بھارت کشیدگی کے سائے میں سرحدی باشندوں کی زندگی
گزشتہ مئی پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی نے سرحدی علاقوں میں رہنے والے سینکڑوں خاندانوں کی زندگیاں بدل دیں۔ ثمینہ اور شازیہ بھی انہی متاثرین میں شامل تھیں جنہیں اپنے بچوں سمیت گھر بار چھوڑ کر ہجرت کرنا پڑی۔ ایک سال گزرنے کے باوجود خوف کے سائے، معاشی مشکلات اور بے یقینی آج بھی ان کی روزمرہ زندگی کا حصہ ہیں۔ پنجاب کے سرحدی گاؤں پڈھانہ سے عفیفہ نصر اللہ کی خصوصی رپورٹ۔
ہٹلر نے نازیوں کے لیے ’آریائی‘ کی دانستہ تعریف نو کیسے کی؟
یہ اصطلاح آج بھی نازی جرمنی سے جڑی ہے، جس میں نیلی آنکھوں اور سنہری بالوں والے ہی آئیڈیل ’آریائی‘ شہری سمجھے جاتے تھے۔
بھارت دہشت گردی اور اس کے ’معاون نظام‘ کو کچل دے گا، مودی
اس دوران بھارت کے تیار کردہ بیلسٹک میزائل اگنی کے جدید ترین ماڈل کے تجرباتی فائر کی تیاریوں کی بھی اطلاعات ہیں۔
مغربی بنگال میں ریاستی الیکشن کے بعد بدامنی، چار افراد ہلاک
بھارتی ریاست مغربی بنگال میں حالیہ الیکشن میں بی جے پی کی کامیابی کے بعد ہونے والی بدامنی میں چار افراد ہلاک ہو گئے۔
بھارت کی 28 میں سے 20 ریاستوں پر اب بی جے پی کا کنٹرول
تازہ ترین کامیابیوں کے بعد اب ہندو قوم پسند جماعت بی جے پی اپنی بعض متنازعہ پالیسیوں کے نفاذ کی کوششیں تیز کر سکتی ہے۔
نیپال اور بھارت کے درمیان سرحدی تنازعے نے پھر سر اٹھا لیا
نیپال میں نئی حکومت کے قیام کے بعد سرحدی مسئلے پر دونوں ہمسایہ ممالک کے درمیان یہ پہلا زبانی تصادم ہے۔
بھارت میں دنیا کا سب سے بڑا فلم سٹی اندر سے کیسا ہے؟
بھارتی شہر حیدرآباد کے راموجی فلم سٹی میں ایک سحر انگیز دنیا بسی ہے۔ یہاں کا ہر موڑ جوش، حیرت اور دلکش تجربات سے پر ہے۔ کہا جاتا ہے کہ فلم ساز یہاں صرف اسکرپٹ لے کر آتے ہیں اور مکمل فلم بنا کر واپس جاتے ہیں۔
ایران جنگ سے بھارت کی دوا سازی کی صنعت بھی متاثر
توانائی اور مال برداری کے بڑھتے ہوئے اخراجات نے عالمی سطح پر ادویات کی ممکنہ قلت کے خطرات کو بڑھا دیا ہے۔
بھارت میں گیس بحران کا متبادل حل: گوبر سے بنی بائیو گیس
گائے کا گوبر اب بائیو گیس کی صورت میں متبادل ایندھن کے طور پر توانائی بحران سے نمٹنے میں بھی مدد کر رہا ہے۔
90 سالہ خاتون کے کیس کی سماعت 20 سال بعد ہو گی، بھارتی عدالت
ممبئی کی عدالت عالیہ نے ایک 90 سالہ خاتون کو ہدایت کی کہ وہ ہتک عزت کے اپنے مقدمے کی سماعت کے لیے 20 سال انتظار کریں۔
بھارت میں امریکہ مخالف جذبات خاموشی سے بڑھتے ہوئے
ایران جنگ کے نتیجے میں بھارتی عوام معاشی دباؤ کا شکار ہیں اور صدر ٹرمپ کے بارے میں عوامی جذبات منفی ہوتے جا رہے ہیں۔
ایران جنگ: خلیجی ممالک سے دس لاکھ سے زائد بھارتیوں کی واپسی
خلیجی ممالک میں کام کرنے والے بھارتیوں کا مستقبل غیر واضح ہے، اور اب بھارت خود بھی اس کے معاشی اثرات سے متاثر ہو رہا ہے۔
ایران جنگ عالمی تجارت پر کووڈ وبا سے زیادہ اثر انداز ہوگی؟
ایران جنگ کے جغرافیائی و سیاسی خطرات سے نمٹنے کے لیے کمپنیوں کا اپنی آمدنی کو محفوظ بنانے کی نئی حکمتِ عملی پر غور۔
ترکمانستان کے گیس کے ذخائر پر چین کی مضبوط گرفت
دنیا کے چوتھے بڑے گیس ذخائر رکھنے والے ترکمانستان میں سب سے زیادہ سرمایہ چین کر رہا ہے۔
بھارت میں مغربی بنگال، تامل ناڈو میں انتخابات کے لیے ووٹنگ
تامل ناڈو میں ووٹنگ کی شرح 84 فیصد سے زیادہ اور مغربی بنگال میں 91 فیصد سے زیادہ ریکارڈ کی گئی۔
عالمی محاذ پر سفارتی بساط: کیا پاکستان بھارت سے آگے نکل گیا؟
بھارت نے پہلگام حملے کا الزام پاکستان پر عائد کیا تھا۔ اس واقعے کے بعد نہ صرف دونوں ممالک جنگ کے دہانے پر پہنچ گئے تھے بلکہ نئی دہلی نے پاکستان کو عالمی سطح پر تنہا کرنے کی کوشش بھی شروع کر دی۔ تاہم اب پہلگام حملے کے ایک برس مکمل ہونے پر بالخصوص ایران اور امریکہ کے مابین امن مذاکرات میں بحیثیت ثالث پاکستان سفارتی سطح پر ایک پاپولر پلیئر بن کر ابھرا ہے۔
ایران جنگ کے اثرات: بھارت میں کھاد کی پیداوار ایک چوتھائی کم
ایران جنگ نے دنیا کے دیگر بہت سے ممالک میں معیشت اور زراعت کی طرح بھارت میں بھی زرعی شعبے کو بری طرح متاثر کیا ہے۔
بھارتی، جنوبی کوریائی تجارت: 2030 تک سالانہ حجم 50 بلین ڈالر
بھارت اور جنوبی کوریا اپنی باہمی تجارت کا حجم 2030ء تک دو گنا کر کے 50 بلین ڈالر سالانہ تک لے جانا چاہتے ہیں۔
ایران جنگ کے باعث بھارت میں کنڈومز کی قلت
کنڈومز کا یہ بحران صرف قحبہ خانوں تک محدود نہیں بلکہ عوامی سطح پر تولیدی صحت کو بھی خطرے میں ڈال رہا ہے۔
مودی حکومت کی سبکی، خواتین ریزرویشن بل لوک سبھا میں نامنظور
خواتین کے لیے ریزرویشن بل میں ترمیم کا مسودہ جمعہ 17 اپریل کو لوک سبھا میں ایک اہم مرحلہ عبور کرنے میں ناکام رہا۔
بیساکھی کا تہوار، بھارتی یاتریوں کی پاکستانی میزبانی
سکھ مذہب پانچ ککھوں، کیس، کنگھا، کڑا، کرپان اور کچھیرا کے بغیر ادھورا تصور کیا جاتا ہے اور یہی اس کے پیروکاروں کی پہچان ہے، جو ان کے دسویں گرو کی جانب سے انہیں بیساکھی کے روز تلقین کی گئی۔ بیساکھی کا میلہ جوخالصہ استحکام کا دن کہلاتا ہے، اسی مناسبت سے منایا جاتا ہے۔ پنجہ صاحب حسن ابدال میں جاری بیساکھی میلے پر دیکھیے ہماری ساتھی فاطمہ نازش کی خصوص رپورٹ۔
بھارتی ریاست مغربی بنگال کے انتخابات میں مچھلی پر سیاست
اب مچھلی باورچی خانے سے نکل کر انتخابی مہم تک پہنچ گئی اور غیر متوقع طور پر سیاسی تنازعے کا مرکز بن گئی ہے۔
بھارت میں کم تنخواہوں کے خلاف احتجاج کے بعد اجرتوں میں اضافہ
مزدوروں نے کم از کم اجرت میں اس اضافے کو 'غیر منصفانہ‘ قرار دیا ہے۔
’ابھی نہ جاؤ چھوڑ کر‘: لیجنڈری آشا بھوسلے انتقال کر گئیں
گنیس بک آف ورلڈ ریکارڈز کے مطابق آشا بھوسلے موسیقی کی تاریخ میں سب سے زیادہ ریکارڈنگز کرانے والی فنکارہ تھیں۔
پاکستان کی مشرق وسطیٰ میں ثالثی پر بھارت ناراض کیوں؟
بھارت میں پاکستان کے امن مذاکرات میں کردار پر تلخی کی ایک بڑی وجہ دونوں ممالک کے درمیان کی طویل اور پیچیدہ تاریخ ہے۔
تعلقات میں تناؤ کے درمیان مارکو روبیو کا مجوزہ دورہ بھارت
اس دورے میں تجارت اور سکیورٹی سے متعلق مذاکرات پر توجہ دیے جانے کی توقع ہے۔
بھارتی عدالتوں میں خاموشی سے داخل ہوتی ہوئی مصنوعی ذہانت
عدالتوں میں اے آئی کے بڑھتے استعمال سے قانونی نظام میں موجود تعصب اور ساختی مسائل میں اضافے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔
بھارت اور بنگلہ دیش کے باہمی تعلقات میں گرمجوشی کی امید
بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ ڈاکٹر خلیل الرحمن بدھ آٹھ اپریل کو بھارتی رہنماؤں کے ساتھ نئی دہلی میں بات چیت کر رہے ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 1
اگلا صفحہ