You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
جرمنی
جرمنی وسطی یورپ میں واقع ایک ملک کا نام ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
جرمن مصنفہ جینی ایرپن بیک نے انٹرنیشنل بکر پرائز جیت لیا
جرمن مصنفہ ایرپن بیک کے ناول 'کیروس' میں مشرقی جرمنی کے آخری سالوں کی ایک ہنگامہ خیز محبت کی کہانی کو پیش کیا گیا ہے۔
فرانس اور جرمنی کی دائیں بازو کی جماعتیں ایک دوسرے سے جدا
فرانس کی انتہائی دائیں بازو کی جماعت کا کہنا ہے کہ وہ یورپی پارلیمان میں جرمنی کی اے ایف ڈی کے ساتھ اتحاد نہیں کرے گی۔
طالبان کے اقتدار میں بھی افغان بچوں کا جرمنی میں علاج جاری
اگرچہ افغانستان میں طالبان کی گرفت مضبوط تر ہو چکی ہے لیکن ایک جرمن ادارہ اب بھی افغان بچوں کے جرمنی میں علاج کی خاطر فعال ہے۔ یہ امدادی ادارہ اب کابل میں سرجن روانہ کرنے کا منصوبہ رکھتا ہے تاکہ وہیں ان بچوں کا فوری علاج ممکن ہو سکے۔
جرمنی میں شامی کمانڈر کے خلاف جنگی جرائم کے مقدمے کا آغاز
وفاقی جرمن دفتر استغاثہ نے سینتالیس سالہ ملزم پر جنگی اور انسانیت کے خلاف جرائم کے اکیس مختلف الزامات عائد کیے ہیں
جرمنی میں حماس کے مبینہ حامیوں کے خلاف پولیس کے چھاپے
جرمنی شہر ڈوئس برگ میں پولیس نے حماس کی حمایت کے الزام میں متعدد افراد کے خلاف چھاپے مارے۔
پنجاب کے سات لاکھ طلبہ کے لیے نظر کی عینکیں اور آلات سماعت
پنجاب حکومت کمزور بصارت یا سماعت والے طلبہ کو عینکیں اور آلات سماعت فراہم کرتے ہوئے نوجوان نسل کی مدد کرنا چاہتی ہے۔
جرمن سیاست دان کی قبر کی بے حرمتی کا معاملہ کیا ہے؟
کسی نے جرمن سیاستدان وولفگانگ شوئبلے کی قبر کو ایک میٹر کی گہرائی تک کھود ڈالا تاہم تابوت تک نہیں پہنچ سکا۔
’اے ایف ڈی مشتبہ انتہا پسند گروہ‘ عدالتی فیصلہ برقرار
جرمنی کی داخلی انٹیلی جنس ایجسنی اے ایف ڈی کے ممبران کی نگرانی کے علاوہ ان سے تفتیش بھی کر سکیں گے۔
سوشل میڈیا کے منفی اثرات: نوجوانوں میں نا اُمیدی
شدید نا اُمیدی؟ سوشل میڈیا خاص طور سے نوجوانوں کی زندگی کے بارے میں نقطہ نظر کو کیسے بدلتا ہے؟
پہلا ڈریسڈن انٹرنیشنل پیس پرائز بعد از مرگ ناوالنی کے لیے
جرمن شہر ڈریسڈن کی طرف سے دیا جانے والا پہلا بین الاقوامی امن انعام روسی اپوزیشن رہنما ناوالنی کو بعد از مرگ دیا گیا۔
جرمنی ایک نئی عالمی وبا سے نمٹنے کے لیے تیار؟
عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او کی رکن ریاستیں مستقبل میں کسی نئی عالمی وبا سے نمٹنے کی تیاریاں کر رہی ہیں۔
سکیورٹی حکام کی سخت گیر اسلام پسندوں پر کڑی نظر، جرمن وزیر
جرمن وزیر داخلہ کے مطابق ملکی سکیورٹی ادارے جرمنی میں سخت گیر اسلام پسندوں اور ان کے مظاہروں پر پوری نظر رکھے ہوئے ہیں۔
’کے پی‘ کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
جرمنی اور ای یو کی تعاون سے کے پی کے نوجوانوں کے لیے لیبر مارکیٹ کی ضروریات کے مطابق ہنر سیکھنے کے منصوبے کا افتتاح
جرمن کارکنوں نے گزشتہ برس 1.3 بلین گھنٹے اوور ٹائم کیا
جرمن کارکنوں نے اپنے پیشہ وارانہ فرائض انجام دیتے ہوئے گزشتہ برس تقریباﹰ 1.3 بلین گھنٹے اوور ٹائم کیا۔
جرمن موسمیاتی تبدیلی کے مقابلے مہاجرت سے زیادہ خوف زدہ ہیں
ایک تھنک ٹینک کی تحقیقات کے مطابق یورپی اور بالخصوص جرمن عوام مہاجرت کے سلسلے کو جلد از جلد روکنے کے خواہش مند ہیں۔
نسل پرستی اور غربت میں باہمی تعلق ہے، جرمن مطالعے کے نتائج
ایک تحقیق کے مطابق جرمنی میں سیاہ فام، مسلمان اور ایشیائی باشندوں کو غربت کے خطرات کا زیادہ سامنا ہے۔
برلن میں محبت بانٹتے مسلم امام اور یہودی ربی
ایک امام اور ایک ربی برلن میں اپنی اپنی مذہبی برادری کے زخم بھرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ سات اکتوبر کو اسرائیل میں حماس کے دہشت گردانہ حملوں کے بعد جرمنی میں برلن کا علاقہ نوئے کؤلن فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہروں کا مرکز رہا ہے۔ ایسے میں دو مذہبی رہنماؤں کے درمیان دوستی کیا یہاں موجود کشیدگی میں کمی لا سکتی ہے؟
جرمن حکومت کا ملک سے بےخانمانی کے مکمل خاتمے کا منصوبہ
جرمن حکومت نے ایک ایسا قومی ایکشن پلان جاری کر دیا ہے، جس کے تحت ملک میں بےگھر افراد کی تعداد صفر کر دی جائے گی۔
جرمن کار ساز ادارے چین کے سامنے بے بس
کار سازی کے میدان میں یورپ کو چین جیسے بڑے ایشائی ممالک کے مقابلے کا سامنا ہے اور یورپ ’ہارتا ہوا‘ نظر آ رہا ہے۔
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
جرمنی میں گزشتہ برس پیدا ہونے والے بچوں کی مجموعی تعداد پچھلی پوری ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر رہی۔
سوشل میڈیا پر گمراہ کن معلومات پر یورپی یونین کا ایکشن
یورپی یونین نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس فیس بک اور انسٹا گرام کے خلاف باقاعدہ تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
جرمن فوج کی میٹنگز آن لائن افشاء
جرمن فوج نے ویب ایکس نامی ویب سائٹ میں، جسے فوج آن لائن میٹنگز کے لیے استعمال کرتی ہے، ایک خامی کی تصدیق کی ہے۔
جرمن شہر ڈریسڈن میں ایس پی ڈی کے ایک سیاستدان پر حملہ
جرمنی کی مشرقی ریاست سیکسنی میں ایس پی ڈی کے ایک سیاستدان ایک حملے میں زخمی ہو گئے۔
ٹیسلا نے جرمنی میں مستقبل کا سائبر ٹرک متعارف کرا دیا
ٹیسلا کے اس سائبر ٹرک کی برلن میں نمائش دراصل اس کے یورپ کے ٹور کی پہلی منزل ہے۔
ٹیسلا ملازمین کی چھانٹی کیوں کر رہی ہے؟
الیکٹرک گاڑیوں کی صنعت فروخت کے مسائل کے سبب بحران کا شکار ہے اور ٹیسلا ملازمین کی تعداد میں کٹوتی کا اعلان کر چکی ہے۔
آج کے مسلمان اور کافر، بس یہی دو سینٹ کا فرق ہے!
امتیاز احمد
مجھے تیسرے مہینے بھی یہ میل موصول ہوئی کہ آپ کی ادائیگی میں سے یہ دو سینٹ واپس کر دیے گئے ہیں۔
جرمنی میں اسلامی قانون کے حامیوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
جرمن ریاست باویریا کے ایک سرکردہ قدامت پسند سیاست دان نے کہا ہے کہ ایسا مطالبہ کرنے والوں کی جگہ جیل ہے۔
یورپی یونین میں مشرق کی طرف توسیع کے بیس سال
یکم مئی 2004 کو دس نئے ممالک نے یورپی یونین میں شمولیت اختیار کی جس کے باعث خطے میں معیشت کو فروغ ملا۔ اس دن کا بیس سالہ جشن یورپی کاروباری افراد نے کچھ یوں منایا۔
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
جرمن پولیس نے دسمبر 2022ء میں ملک گیر چھاپوں میں ریاست کے خلاف مشتبہ سازش کے الزام میں تقریباً 25 افراد کو گرفتار کی
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
نینسی فیزر کا کہنا ہے کہ جرمنی میں اجتماع کے حق اور آزادی اظہار کے تحفظ کی حد کی "ریڈ لائن واضح ہونی چاہیے"۔
الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت کے نئے ریکارڈ کی پیش گوئی
بین الاقوامی توانائی ایجنسی کو توقع ہے کہ رواں سال الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت کا ایک اور ریکارڈ ٹوٹے گا۔
جرمنی میں جاسوسی کے واقعات؟ الزام روس اور چین پر
حالیہ دنوں کے دوران خبریں دیکھ کر بھی اندازہ ہوتا ہے کہ جرمنی میں جاسوسی کے واقعات بڑھے ہیں۔جاسوسی کے الزامات میں متعدد افراد گرفتار بھی کیےگئے ہیں۔
چین کے لیے جاسوسی، یورپی پارلیمنٹ میں جرمن معاون گرفتار
جرمنی میں دائیں بازو کی جماعت اے ایف ڈی کے یورپی پارلیمنٹ میں ایک معاون پر چین کو خفیہ معلومات فراہم کرنے کا الزام ہے۔
انرجی ڈرنکس کتنے خطرناک؟
انرجی ڈرنکس اب بچوں میں بھی مقبول ہوتے جا رہے ہیں۔ ان میں موجود کیفین، شوگر اور دیگر مصںوعی اجزا آپ کو چوکس، فعال اور زیادہ دیر تک جاگنے میں مدد دیتے ہیں لیکن اس کے صحت پر مہلک نتائج مرتب ہو سکتے ہیں۔
چین کے لیے جاسوسی کا الزام، جرمنی میں تین مشتبہ ملزم گرفتار
جن سائنسی معلومات کی جاسوسی کا منصوبہ بنایا گیا تھا، ان کے پہلے مرحلے میں مشینی پرزوں کی صورتحال کا مطالعہ کیا جانا تھا۔
جرمن صدر کا دورہ ترکی اور ’کباب ڈپلومیسی‘
جرمن صدر فرانک والٹر اشٹائن مائر تین روز سرکاری دورے پر آج پیر کو ترکی پہنچ رہے ہیں۔
روس نے جرمن فاونڈیشن پر پابندی لگا دی
فاونڈیشن کا کہنا ہے کہ یہ روس کی طرف سے "شہری اور انسانی حقوق کے لیے خطرے" کی علامت ہے۔
جرمنی میں اسقاطِ حمل سے منسلک پیچیدگیاں
جرمنی میں اسقاط حمل کروانے کے حوالے خواتین کو بہت سی رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ جرمن حکومت کی طرف سے قائم کردہ ایک آزاد کمیشن نے اپنی رپورٹ میں اسقاطِ حمل تک رسائی کو آسان بنانے کی سفارش کی ہے۔
جرمنی میں روس کے لیے جاسوسی کے الزام میں دو افراد گرفتار
مبینہ طور پر ملزم ’’جرمنی میں فوجی انفراسٹرکچر اور صنعتی مقامات پر حملوں کے ارتکاب ‘‘ کے اظہار پر آمادگی ظاہر کرچکا ۔
اے ایف ڈی کے ایک سیاستدان سے ایف بی آئی کی پوچھ گچھ
جرمن میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق اے ایف ڈی کے ایک سیاستدان سے امریکی ایف بی آئی نے گزشتہ برس پوچھ گچھ کی تھی۔
چین روس پر اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے، شولس
جرمن چانسلر نے چینی صدر پر زور دیا ہے کہ وہ یوکرین کی جنگ کے خاتمے کے لیے روس پر اپنا اثر و رسوخ استعمال کریں۔
چینی کار ساز کمپنیوں کا جرمن مارکیٹ میں مشروط خیر مقدم
شنگھائی میں ایک تقریب سے خطاب میں جرمن چانسلر کا کہنا تھا کہ ایک بات ہمیشہ واضح رہے کہ تجارتی مقابلہ منصفانہ ہونا چاہیے۔
جرمنی میں فٹ بال کا نیا چیمپئن بائر لیور کوزن
لیور کوزن پہلی مرتبہ بنڈس لیگا یعنی جرمن فٹ بال چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیتنے میں کامیاب ہو گیا ہے۔
جرمن پولیس سے نسل پرستی اورامتیازی سلوک کے سدباب کی کوششیں
ڈی ڈبلیو نے نومنتخب وفاقی پولیس کمشنراُولی گروئچ کے اختیارات اور انہیں درپیش چیلنجز کا جائزہ لیا ہے۔
جرمنی میں حیاتیاتی تنوع کی حفاظت کے لیے دس ناگزیر اقدامات
جرمن ادارے نے ’بائیو ڈائیورسٹی سائنس کے دس ناگزیر اقدامات‘ جاری کیے ہیں۔
جرمنی میں سات سو سے زائد انسانی اسمگلر گرفتار
جرمن وزیر داخلہ کے مطابق غیر قانونی انسانی اسمگللنگ میں ملوث افراد کو گزشتہ چھ ماہ کے عرصے کے دوران گرفتار کیا گیا۔
دو ہزار چالیس تک جرمن آبادی میں اضافہ صفر اعشاریہ چھ فیصد
یورپی یونین کے سب سے زیادہ آبادی والے ملک جرمنی کی آبادی میں سن 2040ء تک محض صفر اعشاریہ چھ فیصد اضافہ متوقع ہے۔
سویڈن میں دنیا کا جدید ترین پلاسٹک ری سائیکلنگ پلانٹ
سویڈن کے پلانٹ زیرو میں ہر سال پلاسٹک کا دو لاکھ ٹن کوڑا کرکٹ ری سائیکل کیا جا سکتا ہے۔
بھارت اور جرمنی کے دوبارہ آباد ہوتے ہوئے کارخانے
ڈیجیٹل جڑواں بھارت اور جرمنی میں پرانی فیکٹریوں کو جدید بنانے اور ان کی کارکردگی کو بڑھانے میں مدد کرتے ہیں۔
دنیا کی معمرترین گوریلا کی برلن چڑیا گھر میں67ویں سالگرہ
فاتو دیوار برلن کی تعمیر سے دو سال قبل برلن کے چڑیا گھر لائی گئی تھی اور وہ آج بھی وہیں اپنے شب و روز گزار رہی ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 16
اگلا صفحہ