You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
چین
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
سنگاپور ایئر شو میں چین کی طاقت کا مظاہرہ
بیجنگ اس وقت جنوب مشرقی ایشیا میں اپنا اثر و رسوخ بڑھانے کی سرتوڑ کوشش کر رہا ہے۔
شی کی پوٹن اور ٹرمپ سے بیک ٹو بیک گفتگو کیا معنی رکھتی ہے؟
شی جن پنگ نے بدھ کی دوپہر روسی صدر کے ساتھ ویڈیو کال پر بات کی اور چند گھنٹے بعد ہی ان کی ٹرمپ سے بھی فون پر بات ہوئی۔
امریکی حملے کی صورت میں چین ایران کی کتنی حمایت کرے گا؟
واشنگٹن اور تہران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیشِ نظر، چین کے کردار پر باریک بینی سے نظر رکھی جا رہی ہے۔
کیا چینی صدر کا اپنے جرنیلوں پر اعتماد ختم ہو رہا ہے؟
صدر شی جن پنگ کے دو نائبین کے خلاف تحقیقات نے مسلح افواج کے اندر وفاداری، طاقت اور کنٹرول کی کشمکش کو اجاگر کر دیا ہے۔
اسٹارمر اور شی جن پنگ کی ملاقات، تعلقات بہتر بنانے کی کوشش
اسٹارمر اور شی نے دنیا کے موجودہ جغرافیائی و سیاسی چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے باہمی تعلقات کو مضبوط کرنے پر زور دیا۔
چین میں اعلیٰ فوجی افسران کے خلاف کارروائی پر تائیوان کی نظر
تائیوان نے کہا کہ وہ چین کی فوجی قیادت میں ان 'غیر معمولی‘ تبدیلیوں پر نگاہ رکھے ہوئے ہے۔
’تمام معاہدوں کی ماں‘: بھارت کی یورپی یونین کی طرف پیش رفت
بھارت اور یورپی یونین دونوں معاشی طاقتیں ایک دوسرے سے مضبوط تعلقات استوار کرنا چاہتی ہیں۔
دنیا جے ایف تھنڈر کی طرف کیوں دیکھ رہی ہے؟
پاکستان کے تیار کردہ لڑاکا جنگی طیارے جے ایف-17 تھنڈر عالمی سطح پر توجہ حاصل کیے ہوئے ہے۔
نیٹو اور عالمی نظام کا مستقبل داؤ پر لگ چکا ہے، راسموسن
مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کے سابق سیکرٹری جنرل آندرس فوگ راسموسن کے مطابق اس وقت عالمی نظام کا مستقبل داؤ پر لگ چکا ہے۔
ٹرمپ کی نظر گرین لینڈ پر کیوں؟
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گرین لینڈ کو ایک نئی اسٹریٹجک ترجیح کے طور پر پیش کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ گرین لینڈ امریکی قومی سلامتی کے لیے اہم ہے۔ یہ خطے تیل اور گیس کے علاوہ کئی اہم معدنیات سے مالا ہے ہے۔
بنگلہ دیش سیاسی دوراہے پر: اگلے قومی الیکشن سے متعلق گائیڈ
اگست 2024ء میں طلبہ کی قیادت میں شیخ حسینہ کی حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک کے بعد سے بنگلہ دیش سیاسی بحران کا شکار ہے۔
کیا ٹرمپ ایران ٹیرف پر چین کے ساتھ تصادم کا خطرہ مول لیں گے؟
ایران سے کاروبار کرنے والے ممالک پر ٹرمپ کے پچیس فیصد ٹیرف کے تازہ فیصلے نے بیجنگ کو توجہ کے مرکز میں لا کھڑا کیا ہے۔
چین اور کینیڈا کے درمیان نئی اسٹریٹیجک شراکت داری
چینی صدر شی جن پنگ نے کئی برس کی سفارتی کشیدگی کے بعد کینیڈا کے وزیرِ اعظم مارک کارنی کا جمعے کے روز خیرمقدم کیا۔
جرمن چانسلر کا دورہ بھارت اہم کیوں؟
جرمن چانسلر فریڈرش میرس کے اولین دورہ بھارت کو دونوں ممالک کے مابین بہتر تعلقات کے لیے اہم قرار دیا جا رہا ہے۔ بدلتے ورلڈ آرڈر کے نتیجے میں پیدا ہونے والے اسٹریٹجک اور جغرافیائی خلا کو پُر کرنے کے لیے دونوں ممالک ایک دوسرے کا تعاون چاہتے ہیں۔
’بزنس ٹائیکون یا آن لائن جرائم کا شہزادہ‘: چن ژی کون؟
آن لائن فراڈ اور منی لانڈرنگ کے سنگین الزامات پر چین کے حوالے کیے گئے کمبوڈین بزنس مین چن ژی کیسے گرفتار ہوئے؟
عالمی معیشت 2026ء میں کیسے چیلنجز کا سامنا کر سکتی ہے؟
عالمی معیشت کئی سنجیدہ مسائل سے دوچار ہے اور یہ رواں سال ترقی کو شدید متاثر کر سکتے ہیں۔
انسداد دہشت گردی: چین پاکستان کے ساتھ کام کرنے کا خواہاں
چین دہشت گردی اور ٹیلی کام جرائم کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ تعاون کو تیز کرنے کا خواہشمند ہے۔
پاکستان اور چین کا اقتصادی و تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
چینی وزیر خارجہ یانگ ژی نے بیجنگ میں اپنے پاکستانی ہم منصب اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔
پاک بھارت تنازعہ، دہلی کی جانب سے چین کی ثالثی کا دعوی مسترد
ڈونلڈ ٹرمپ کے بعد اب چین نے بھی پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے فوجی تنازعے میں ثالثی کرنے کی بات کہی ہے۔
صومالی لینڈ: چین کی طرف سے مذمت، حوثیوں کی دھمکی
اسرائیل کے اس فیصلے کی پاکستان سمیت متعدد عرب اور افریقی ممالک نے شدید مذمت کی ہے۔
'علیحدگی پسندوں' کو تنبیہ، تائیوان کے قریب چین کی فوجی مشقیں
بیجنگ کے اعلان کے بعد تائیوان نے چین پر دھمکانے کا الزام لگایا اور عزم کیا کہ وہ آزادی اور جمہوریت کا دفاع کیا کرے گا۔
روس کا چاند پر جوہری بجلی گھر تعمیر کرنے کا منصوبہ
ناسا کے مطابق چاند پر ہیلیم تھری کی تقریباً دس لاکھ ٹن مقدار موجود ہے، جو زمین پر نایاب ہے۔
چینی حکومت پراپرٹی مارکیٹ کریش کو خفیہ رکھنے کی کوشش میں
بیجنگ حکومت نے ملک میں ریئل اسٹیٹ مارکیٹ میں قیمتوں سے متعلق غیر جانبدارانہ رپورٹنگ پر پابندی لگا دی ہے۔
پولینڈ کی جی 20 میں مبصر کی حیثیت، یورپ کے لیے اہم کیوں؟
دنیا کی طاقتورترین معیشتوں میں ایک وسطی پوریی ملک کی بطور مبصر شرکت اتنی قابل زکر کیوں ہے؟
ہانگ کانگ: عمارت میں آگ تاحال جاری، کم از کم 55 افراد ہلاک
بدھ کو لگنے والی آگ اب بھی بھڑک رہی ہے، جس میں کم از کم 55 افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور تقریباً 300 افراد لاپتہ ہیں۔
متنازعہ اروناچل پردیش پر بھارت اور چین میں تلخ کلامی
چین کا کہنا ہے کہ وہ اروناچل پردیش کو تسلیم نہیں کرتا، جبکہ بھارت اسے اپنا اٹوٹ اور ناقابل تقسیم حصہ بتاتا ہے۔
امریکہ چین سے قرض لینے والا سب سے بڑا ملک بن گیا
بیجنگ نے پالیسی تبدیل کر دی ہے اور اب وہ ترقی پذیر ممالک کے بجائے زیادہ اوسط فی کس آمدنی والے ممالک کو قرض دے رہا ہے۔
جرمنی نے اپنی پہلی خلائی دفاعی پالیسی کا اعلان کر دیا
برلن حکومت کے مطابق روس اور چین سیٹلائٹس کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
ایئر انڈیا: پاکستانی پابندی سے پریشان، چین سے مدد کی خواہاں
ہمالیائی علاقے میں سرحدی جھڑپ کے پانچ سال کے بعد حال ہی میں براہِ راست بھارت۔ چین پروازیں بحال ہوئی ہیں۔
سائنس کے میدان میں بھی چین ایک نئی قوت
عالمی سطح پر چین سائنس میں بھی برتری حاصل کر رہا ہے اور تحقیقات کے کلیدی شعبوں میں چین امریکہ کو پیچھے چھوڑ رہا ہے۔
امریکی ڈالر آؤٹ چینی یوآن اِن، تجارت میں رجحان تبدیل؟
چین نے امریکی ڈالر پر معاشی انحصار کم کرنے کی کوششیں 2008-2009 کے عالمی مالیاتی بحران کے دوران ہی شروع کر دی تھیں۔
پاکستان جوہری ہتھیاروں کے تجربات کر رہا ہے، ٹرمپ
یہ بیان ایسے وقت میں آیا ہے جب امریکہ کے اپنے جوہری ہتھیاروں کی تجربات دوبارہ شروع کرنے کی افواہیں گردش کر رہی ہیں۔
جنوبی کوریا میں ایپک سربراہی اجلاس شروع
یہ اجلاس ایسے وقت ہو رہا ہے جب چین اور امریکہ کے درمیان ’تجارتی جنگ بندی‘ طے پاچکی ہے۔
کمیاب ارضیاتی عناصر کیا ہیں اور وہ انتہائی اہم کیوں ہیں؟
الیکٹرک گاڑیوں، جنگی طیاروں اور ٹیبلٹ کمپیوٹرز میں قدر مشترک کیا ہے؟ وہ کمیاب ارضیاتی عناصر جو ہر جگہ نہیں پائے جاتے۔
چین میں ’ہاؤس چرچز‘ کو نشانہ بنانے کا سلسلہ پھر شروع
ناقدین کے مطابق یہ صدر شی جن پنگ کی مذہبی آزادی کے حوالے سے بڑھتی ہوئی عدم برداشت کو اجاگر کرتا ہے۔
پاکستان کا مفصل تصاویر لینے کا حامل جدید سیٹلائٹ خلا میں
پاکستان نے چین کے تعاون سے اپنا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ خلا میں روانہ کر دیا۔
فرنچ مصور کوربے کے شاہکار کا مالک قطر، پیرس میوزیم کا انکشاف
فرانس میں پیرس کے مشہور میوزیم ڈورسے نے انکشاف کیا ہے کہ حقیقت پسند فرنچ مصور کوربے کے ایک شاہکار کا مالک قطر ہے۔
بھارت کا فضائی دفاعی نظام اسرائیل کے ’آئرن ڈوم‘ کے مساوی؟
بھارت نے ڈرون وار فئیرکے ایک نئے تربیتی ادارے کی مشقوں کا آغاز کر کے اپنی دفاعی حکمت عملی میں ایک نئے باب کا آغاز کیا۔
چین میں آن لائن ’منفی مواد‘ کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن
چین میں انٹرنیٹ کے نگران ادارے کی معاشرتی منفی رجحانات، افواہوں اور معیشت سے متعلق مایوس کن تبصروں کے خلاف مہم جاری ہے۔
چین کی 19 ٹریلین ڈالر کی اسٹاک مارکیٹ: غیر ملکیوں کی دلچسپی
چین کی انیس ٹریلین ڈالر مالیت کی اسٹاک مارکیٹ غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے دوبارہ پرکشش بنتی جا رہی ہے۔
صدر ٹرمپ طالبان سے بگرام ائیر بیس واپس کیوں لینا چاہتے ہیں؟
امریکی صدر نے چین کا حوالہ دے کر افغانستان میں امریکی فوجی اڈے کی بحالی پر زور دیا ہے، لیکن کیا ایسا ممکن ہو سکے گا؟
دنیا امن اور جنگ کے دوراہے پر کھڑی ہے، چین
چین نے حال ہی میں جنوبی بحیرہ چین میں ایک اٹول یا ’’مرجانی دائرہ نما جزیرے ‘‘ کو قدرتی ذخیرہ قرار دیا ہے
پاکستان کے قدرتی وسائل پر چین اور امریکہ کی نظریں
پاکستان کے قدرتی وسائل کی مالیت کھربوں ڈالر تک ہو سکتی ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا یہ وسائل حقیقی خوشحالی میں بدل پائیں گے؟
بھارت کی روس اور چین سے قربت، امریکہ سے دوری کی حقیقت کیا؟
بھارتی حکومت کا اصل امتحان یہ ہے کہ کیا یہ امریکہ کے ساتھ بگڑتے تعلقات کا بوجھ برداشت کر پائے گی یا نہیں۔
چین نے بھارتی فوجیوں کو 'پگھلا‘ دیا، امریکی سینیٹر کا دعوٰی
ایک امریکی سینیٹر نے دعویٰ کیا ہے کہ چین نے ایسے ہتھیاروں کا استعمال کیا جس سے بھارتی فوجی پگھل کر رہ گئے۔
پاکستان اور چین کے درمیان اربوں ڈالر کے معاہدوں پر دستخط
شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ان معاہدوں کے نتیجے میں پاکستان اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری والے ملک میں تبدیل ہو جائے گا۔
دریائے سندھ: زندگی کی علامت یا جنگ کا ہتھیار؟
دریائے سندھ صرف ایک دریا ہی نہیں۔ یہ زندگی ہے، زراعت ہے، بجلی ہے اور بہت سے لوگوں کے لیے عقیدت کی وجہ بھی ہے۔
جاپان پر فتح کے 80 سال، چین میں تاریخی فوجی پریڈ کا انعقاد
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی فوجی پریڈ پر تبصرہ کرتے ہوئے چین پر ’’امریکہ کے خلاف سازش‘‘ کا الزام لگایا۔
شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس، ایک نئے ورلڈ آرڈر کا آغاز؟
شنگھائی تعاون تنظیم کے 25ویں سربراہی اجلاس میں عالمی رہنماؤں نے ’مشترکہ بھلائی‘ کا عہد کیا، جبکہ چین اور بھارت نے حریفانہ رویوں کو خیرباد کہتے ہوئے شراکت داری کی نئی راہیں کھولنے کا عہد کیا ہے۔ کیا یہ نئے عالمی ورلڈ آرڈر کا آغاز ہے؟
پاک، چین دوستی کو مزید مضبوط بنایا جائے گا، شہباز شریف
پاکستانی وزیراعظم نے پاکستان میں موجود تمام چینی اہلکاروں، منصوبوں اور اداروں کی حفاظت کو یقینی بنانے کا وعدہ کیا۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 2
اگلا صفحہ