سیاستڈنمارکٹرمپ کی نظر گرین لینڈ پر کیوں؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستڈنمارکعاطف توقیر19.01.202619 جنوری 2026امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گرین لینڈ کو ایک نئی اسٹریٹجک ترجیح کے طور پر پیش کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ گرین لینڈ امریکی قومی سلامتی کے لیے اہم ہے۔ یہ خطے تیل اور گیس کے علاوہ کئی اہم معدنیات سے مالا ہے ہے۔https://p.dw.com/p/56zQYاشتہار