You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
اسرائیل
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
بھارت اور اسرائیل ایف ٹی اے مذاکرات کی بحالی پر متفق
اس سے قبل بھی بھارت اوراسرائیل ایک ایسے ہی معاہدے پر مذاکرات میں مصروف تھے اور آٹھ دور کے مذاکرات ہو چکے تھے۔
سعودی عرب ابراہیمی معاہدے کا حصہ بننے کو تیار، مگر!
امریکہ کے دورے پر گئے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب ابراہیمی معاہدے میں شامل ہونے کے لیے تیار ہے، تاہم اس کے لیے فلسطینی تنازعے کا ایک واضح دو ریاستی حل ناگزیر ہے۔
علاقائی ممالک حماس کو خطے سے نکالیں، نیتن یاہو کا مطالبہ
نیتن یاہو نے مزید کہا کہ اسرائیل اپنے تمام پڑوسیوں کی طرف امن و خوشحالی کا ہاتھ بڑھاتا ہے۔
شمالی غزہ کے ساتھ زیکیم بارڈر کراسنگ کھول دی گئی، اسرائیل
اسرائیل نے بدھ 12 نومبر کے روز اعلان کیا کہ غزہ پٹی کے شمالی حصے کے ساتھ زیکیم کی اسرائیلی بارڈر کراسنگ کھول دی گئی ہے۔
ٹرمپ، سعودی ولی عہد مجوزہ ملاقات: ابراہیمی معاہدے کا امکان؟
ڈونلڈ ٹرمپ نے حال ہی میں کہا تھا کہ سعودی عرب اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے پر راضی ہو جائے گا۔
ایک جہادی سے وائٹ ہاؤس کے معزز مہمان بننے تک کا سفر
یہ ایک سابق جہادی کے لیے اس کے عروج کی انتہا ہے۔ تاہم اصل سوال یہ ہے کہ امریکہ شام سے کیا حاصل کرنا چاہتا ہے؟
قزاقستان جلد ہی ابراہیمی معاہدوں میں شامل ہو گا، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امید ظاہر کی کہ سعودی عرب بھی بالآخر ابراہیمی معاہدوں میں شامل ہو جائے گا۔
بھارت اسرائیل دفاعی تعاون مزید مستحکم ہونے کا امکان
اس دفاعی معاہدے کا مقصد مضبوط باہمی دفاعی تعلقات کو مزید گہرا کرنے کے لیےایک متحد وژن اور پالیسی سمت فراہم بتایا گیا ہے۔
جنوبی لبنان میں نئے اسرائیلی فضائی حملوں میں دو افراد ہلاک
لبنانی وزارت صحت کے مطابق جنوبی لبنان میں نئے اسرائیلی فضائی حملوں میں دو افراد ہلاک اور سات دیگر زخمی ہو گئے۔
حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کا عمل: جرمن وزیر خارجہ لبنان میں
جرمن وزیر خارجہ واڈے فیہول اپنے دورہ شام کے بعد جمعہ 31 اکتوبر کو خطے کے اپنے دورے کے اگلے مرحلے میں اب لبنان میں ہیں۔
غزہ میں بچے، دو سال بعد دوبارہ اسکول میں
دو سالہ جنگ کے بعد، غزہ کچھ اسکول دوبارہ کھل گئے ہیں۔ فلسطینیوں کے لیے اقوام متحدہ کی ایجنسی UNRWA نے اپنا تعلیمی پروگرام دوبارہ شروع کر دیا ہے۔ تاہم چونکہ بہت سے اسکولوں کی عمارتیں بے گھر خاندانوں کے لیے پناہ گاہوں کے طور پر استعمال ہو رہی ہیں، اس لیے تمام طلبہ کے لیے کلاس میں جگہ دستیاب نہیں۔
کیا حماس ہتھیار ڈال دے گی؟
اسرائیلی فورسز کے انخلا کے بعد غزہ پٹی میں حماس کے جنگجو دوبارہ سڑکوں پر آ گئے ہیں اور اپنا اختیار بحال کرنے کی کوشش میں ہیں۔ تقریباً دو دہائیوں سے غزہ پر حکومت کرنے والی حماس کیا آسانی سے اپنی حکمرانی سے دستبردار ہو جائے گی؟ یہ ایک اہم سوال ہے۔
غزہ میں جنگ بندی معاہدہ خطرے میں، امریکی سفارتی کوششیں تیز
اتوار کو ہونے والے پرتشدد واقعات کے بعد غزہ میں جنگ بندی کا منصوبہ خطرے میں پڑ گیا ہے۔
پنجاب نے تحریک لبیک پر پابندی کے لیے سمری وفاق کو بھجوا دی
صوبائی کابینہ کی تحریک لبیک پاکستان پر پابندی کی منظوری کے بعد پنجاب حکومت نے سمری وفاق کو بھجوا دی ہے۔
غزہ امن معاہدے پر دستخط ہو گئے، لیکن مستقبل پر سوالیہ نشان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ میں پیر کو جنگ بندی معاہدے پر دستخط کو ’مشرقِ وسطیٰ کے لیے ایک شاندار دن‘ قرار دیا۔
غزہ میں قیام امن، اصل امتحان ابھی باقی ہے
غزہ پٹی میں امن کی ایک نئی امید پیدا ہوئی ہے لیکن اصل چیلنج ابھی باقی ہے۔ اگلے مراحل میں کئی حساس اور متنازعہ نکات شامل ہیں، جن میں حماس کا مکمل طور پر غیر مسلح ہونا اور اسرائیلی افواج کا غزہ پٹی سے مکمل انخلاء جیسے معاملات توجہ طلب ہیں۔ ایک سوال اور بھی ہے کہ یہ سب ہونے کے بعد غزہ پٹی کا انتظام کون سنبھالے گا؟
غزہ معاہدے کی حمایت، امریکی پالیسی کی منظوری نہیں، ایران
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ غزہ جنگ بندی معاہدے کی حمایت کو امریکی صدر کی مشرق وسطیٰ پالیسی کی تائید نہ سمجھا جائے۔
غزہ معاہدہ کیسے ہوا اور ٹرمپ کا کردار کیا رہا؟
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مہینوں کے تعطل کے بعد بالآخر غزہ میں اسرائیل حماس جنگ بندی اور یرغمالیوں کے معاہدے کو ممکن بنا دیا۔ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایسا کارنامہ صرف وہی سرانجام دے سکتے تھے۔ تو یہ معاہدہ کیسے طے پایا؟ اسے آخری مرحلے تک کیسے پہنچایا گیا؟ اور کیا یہ واقعی اتنا ہی مؤثر ہے جتنا بتایا جا رہا ہے؟
مقبول ترین فلسطینی رہنما کو رہا کرنے سے اسرائیل کا انکار
مروان برغوثی کو کچھ فلسطینی اپنا نیلسن منڈیلا بھی قرار دیتے ہیں، جو جنوبی افریقہ کے نسل پرستی کے مخالف کارکن تھے۔
غزہ میں امن کی بحالی کی طرف پہلا قدم
اسرائیل اور حماس کے مابین جنگ بندی معاہدہ غزہ پٹی کے باشندوں کے لیے کچھ ریلیف کی وجہ تو بنا ہے، تاہم بہت سے لوگ اب بھی اس لیے خوفزدہ ہیں کہ آیا یہ معاہدہ جنگ کے مکمل خاتمے کی راہ بھی ہموار کر دے گا۔
اسرائیل نے یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے کی منظوری دے دی
اسرائیلی حکومت نے تمام یرغمالیوں کی رہائی کے فریم ورک کی منظوری دے دی ہے، جو غزہ میں جنگ بندی کی طرف ایک اہم قدم ہے۔
اسرائیل، حماس غزہ امن منصوبے کے پہلے مرحلے پر متفق
اس کا مطلب ہے کہ تمام اسرائیلی یرغمالیوں کو بہت جلد رہا کر دیا جائے گا اور اسرائیل اپنی فوجیں واپس بلا لے گا۔
جرمنی: وفاقی پولیس کو ڈرون مار گرانے کی اجازت
جرمنی کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ وفاقی جرمن پولیس کو بغیر پائلٹ کے ڈرونز کو مار گرانے کی اجارت جلد دے دی جائے گی۔
غزہ جنگ کے دو برس: ٹرمپ کے مطابق حماس ’دیرپا امن کے لیے تیار ہے‘
حماس کہہ چکی ہے کہ وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے کے کچھ حصوں کی حمایت کرتی ہے، جس میں تمام اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی بھی شامل ہے۔ ٹرمپ نے اسرائیل پر زور دیا کہ وہ اپنی بمباری کی مہم کو فوری طور پر بند کرے۔
غزہ پٹی: جنگ بندی مذاکرات کا دوسرا دن، لیکن حملے بھی جاری
اسرائیل اور حماس کے وفود امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے پر شرم الشیخ میں بالواسطہ مذاکرات کر رہے ہیں۔
غزہ میں مسلح تنازعے کے دو برس، کیا کچھ بدلا؟
7 اکتوبر کو حماس کے دہشت گردانہ حملے کے جواب میں جب اسرائیلی دفاعی افواج نے غزہ پٹی میں کارروائی کا آغاز کیا تو جرمنی نے اسرائیل کا بھرپور ساتھ دیا تھا۔ دو سال گزرنے کے بعد بھی لڑائی جاری ہے لیکن ابھی حال ہی میں کئی یورپی ممالک نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لیا ہے۔ تاہم جرمنی ان میں شامل نہیں۔ گزشتہ 24 ماہ میں البتہ جرمنی کا مؤقف ضرور بدلا ہے۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ کیا کچھ تبدیل ہوا۔
اسرائیل اور حماس کے مذاکرات آج، ٹرمپ کو مثبت نتائج کی امید
صدر ٹرمپ نے مذاکرات کاروں پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ میں تقریباً دو سال سے جاری جنگ کے خاتمے کے لیے 'تیزی سے آگے بڑھیں‘۔
حماس یرغمالیوں کی رہائی کے لیے رضا مند
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعہ کے روز اسرائیل سے کہا تھا کہ غزہ پٹی پر بمباری بند کرے۔
غزہ امن منصوبہ: ٹرمپ کی حماس کو اتوار تک کی ڈیڈ لائن
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ امن منصوبے پر رضامندی کے لیے حماس کو اتوار کی شام چھ بجے تک کی ڈیڈلائن دے دی ہے۔
گلوبل صمود فلوٹیلا: اسرائیل کی جانب سے روکے جانے پر ردعمل
اسرائیلی افواج نے غزہ کے لیے امداد اور غیر ملکی کارکنان کو لے جانے والی کشتیوں کے قافلے میں سے کچھ کو روک لیا۔
’کچھ بھی باقی نہیں رہا، ہم ختم ہو گئے ہیں‘
غزہ میں قيام امن کی کوششيں جاری ہیں لیکن اس پٹی کے فلسطینیوں کا کہنا ہے کہ انہیں بے یار و مددگار چھوڑ دیا گیا ہے۔
ایکسپلینر: ویسٹ بینک کا فلسطینی علاقہ اور اس کی سیاسی اہمیت
ویسٹ بینک کی سیاست، آبادی اور وہاں تیزی سے پھیلتی یہودی بستیاں اس فلسطینی علاقے کے مستقبل کے حوالے سے مشکل معاملات ہیں۔
غزہ: ٹرمپ کے امن منصوبے کا بڑے پیمانے پر خیرمقدم
مسلم، عرب اور مغربی ممالک نے بھی ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے کا خیر مقدم کیا ہے، تاہم حماس کے جواب کا ابھی انتظار ہے۔
کیا مشرق وسطیٰ میں ’اسلامی نیٹو‘ بننے والا ہے؟
قطر پر اسرائیل کے حملے نے عرب دفاعی پالیسیوں میں تبدیلیاں پیدا کر دی ہیں اور بعض حلقے"اسلامی نیٹو" کی بات کر رہے ہیں۔
مقبوضہ مغربی کنارے میں سرگرم کمپنیوں کی فہرست جاری
اقوام متحدہ نے جمعے کو اسرائیلی مقبوضہ علاقوں میں سرگرم کمپنیوں کی تازہ فہرست جاری کر دی ہے۔
اسرائیل کو مغربی کنارے کو ضم کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کی جانب سے مغربی کنارے کے مقبوضہ علاقوں کو اسرائیل میں ضم کرنے کی مخالفت کی ہے۔
ٹرمپ کی مسلم قیادت سے ملاقات، میڈیا سے کوئی گفتگو نہیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میٹنگ سے قبل اس کو اسرائیل۔حماس جنگ کے خاتمے کے لیے نہایت اہم قرار دیا تھا۔
کیا اسرائیل کے لیے حماس کو مکمل تباہ کرنا ممکن ہے؟
اسرائیل کے مطابق اس کا غزہ شہر پر زمینی حملہ حماس کی باقیات کو ختم کرنے کے لیے ہے۔ لیکن اس گروپ نے تقریباً دو سال کی جنگ کے دوران غیر معمولی مزاحمت کا مظاہرہ کیا ہے۔ کیا اسرائیل کے لیے حماس کو مکمل طور پر تباہ کرنا ممکن ہے؟
فرانس نے بھی فلسطینی ریاست کو باضابطہ تسلیم کر لیا
فلسطینی اتھارٹی نے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کے فرانس کے فیصلے کو ’تاریخی اور دلیرانہ ‘ قرار دیا ہے۔
مغربی طاقتوں کے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے پر اسرائیل برہم
اب فرانس، بیلجیم اور نیوزی لینڈ نے بھی فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے ایسا کرنے کا اشارہ دیا ہے۔
اسرئیل اور عرب ممالک کے مابین تلخیوں کی تاریخ، کب کیا ہوا؟
قطری دارالحکومت دوحہ میں حماس کی قیادت پر حالیہ اسرائیلی فضائی حملہ، علاقائی استحکام کے لیے نئے خطرات کی وجہ بنا۔
قطر پر اسرائیلی بیلسٹک میزائل ’بحیرہ احمر سے‘ فائر کیے گئے
اسرائیلی جنگی طیاروں نے گزشتہ ہفتے خلیجی ریاست قطر میں دوحہ پر بیلسٹک میزائل ’بحیرہ احمر کی فضا سے‘ فائر کیے تھے۔
یہودی تنظیم کا جرمن چانسلر پر اسرائیل کی حمایت کے لیے زور
جرمنی میں یہودیوں کی مرکزی کونسل نے بدھ کے روز برلن حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیل کی غیر مشروط حمایت جاری رکھے۔
غزہ میں جنگ کے آغاز سے اب تک کی شدید ترین بمباری
اسرائیل نے شمالی غزہ میں اپنی فوجی کارروائی کو ڈرامائی طور پر تیز کر دیا ہے جبکہ اسرائیلی فوج نے تصدیق بھی کی ہے کہ اس نے غزہ شہر پر قبضہ کرنے کے لیے زمینی فوجی دستے بھیج دیے ہیں۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس کے دستے شہر کے وسط کی طرف بڑھ رہے ہیں، جہاں اس کے مطابق حماس کے ہزاروں جنگجو موجود ہیں۔
’قطر پر حملہ بزدلانہ امر ہے‘، قطری امیر
قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے عرب اور مسلم ممالک کے رہنماؤں پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل کو مزید جارحیت سے روکنے اور قطر پر حالیہ حملوں کی سزا دینے کے لیے ٹھوس اقدامات کریں۔ دوسری جانب اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ ’دہشت گردوں کو پناہ‘ نہیں دی جانا چاہیے۔
اسرائیل کے خلاف تمام قانونی اور مؤثر کارروائی کا مطالبہ
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو کسی نہ کسی قسم کی بین الاقوامی تنہائی کے لیے تیار ہونا ہو گا۔
غزہ میں جنگ کے خاتمے کی دم توڑتی امیدیں
گزشتہ ہفتے اسرائیل کی جانب سے قطری دارالحکومت پر فضائی حملے کے بعد غزہ میں لڑائی کے خاتمے کی امیدیں معدوم ہوتی جا رہی ہیں۔ غزہ پٹی پر اسرائیلی حملوں میں مزید تیزی آچکی ہے اور قطر اگلے اقدامات پر تبادلہ خیال کے لیے عرب اور مسلم ممالک کے ہنگامی سربراہی اجلاس کی میزبانی کر رہا ہے۔
دوحہ: عرب-اسلامک اجلاس، اسرائیل کو جوابدہ ٹھہرانے کی کوشش
یہ اجلاس، اسرائیل کے دوحہ پر حملوں اور فلسطین میں بگڑتی ہوئی صورتحال کے تناظر میں بلایا گیا ہے۔
فیکٹ چیک: اسرائیل پروپیگنڈا اشتہارات پر بڑی رقوم لگا رہا ہے
زیادہ تر اسرائیلی پروپیگنڈا کا ہدف یورپی صارفین ہیں اور اس کا مقصد غزہ پٹی میں خوراک کی قلت کو کم کر کے دکھانا ہے۔
'فلسطینی ریاست نہیں بنے گی'، نیتن یاہو کا عہد
اسرائیلی وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ وہ یہ وعدہ پورا کر رہے ہیں کہ کوئی فلسطینی ریاست نہیں ہو گی، کیونکہ 'یہ جگہ ہماری ہے'۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 3
اگلا صفحہ