You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
اسرائیل
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
ایران جنگ سے متعلق سفارتکاری: پاکستان نے بھارت کو مات دے دی؟
ایران جنگ سے متعلق پاکستان جتنی زیادہ سفارتی کوششیں کر رہا ہے، اتنی ہی بھارت کے محتاط رویے پر انگلیاں اٹھتی جا رہی ہیں۔
حتمی ایرانی شکست تک امریکہ جنگ جاری رکھے، خلیجی عرب ممالک
خلیج فارس کی عرب ریاستیں امریکہ سے نجی طور پر یہ مطالبہ کر رہی ہیں کہ وہ ایران کی حتمی فوجی شکست تک جنگ جاری رکھے۔
اسرائیل میں سزائے موت کا قانون، ہدف فلسطینی؟
اسرائیل کی پارلیمنٹ نے سزائے موت کے دائرہ کار کو وسعت دینے کے حق میں ووٹ دیا ہے۔ یہ قانون سازی اسرائیل کی انتہائی دائیں بازو کی حکومت کی جانب سے سات اکتوبر کے دہشت گردانہ حملوں کے ردعمل کے طور پر متعارف کرائی گئی تھی۔ ناقدین کے مطابق اس قانون کا بظاہر نشانہ فلسطینی ہیں۔
پاکستان مؤثر امریکی ایرانی مکالمت کی میزبانی کے لیے دباؤ میں
پاکستان ایسے وقت پر ایران جنگ میں ثالثی کی کوشش میں ہے، جب ممکنہ علاقائی جنگ کے باعث معیشت اور سلامتی دونوں کو خطرہ ہے۔
کیا جنگوں کے اثرات نسلوں میں منتقل ہوتے ہیں؟
جنگ اور شدید تناؤ انسانی ذہن اور جسم پر دیرپا اثرات مرتب کر سکتے ہیں۔ تحقیقات سے معلوم ہوتا ہے کہ ماحول ایپی جینیٹک نظام پر اثر انداز ہو سکتا ہے۔ بعض سائنسی مطالعات کے مطابق شدید صدمہ ایسی تبدیلیاں پیدا کر سکتا ہے جو ممکنہ طور پر اگلی نسلوں تک پہنچ سکتی ہیں۔ کیا جنگوں کی وجہ سے آنے والی نسلیں بھی پوسٹ ٹرامیٹک اسٹریس ڈس آرڈر کا شکار ہوں گی؟
جنگ کے خاتمے کے لیے ایران نے مطالبات پیش کر دیے
ایران نے امریکہ کے پیش کردہ 15 نکاتی منصوبے کو مسترد کرتے ہوئے اپنے مطالبات پیش کیے ہیں۔ ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق تہران کا کہنا ہے کہ وہ اپنے حملے اس وقت تک نہیں روکے گا، جب تک امریکہ جنگی نقصانات کا ازالہ نہیں کرتا اور آبنائے ہرمز پر ایران کی خودمختاری کو تسلیم نہیں کرتا۔
’امریکی ہلاکتوں‘ کے لیے ایران کو معلومات روس نے دیں، کالاس
یورپی یونین کی چیف ڈپلومیٹ کالاس کے بقول ایران جنگ میں ’امریکی ہلاکتوں‘ کے لیے تہران کو خفیہ معلومات ماسکو نے مہیا کیں۔
ایران جنگ کے سبھی فریق ’مخلصانہ امن مذاکرات‘ شروع کریں، چین
چین نے ایران جنگ کے سبھی فریقوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس تنازعے کو ختم کرنے کے لیے ’مخلصانہ امن مذاکرات‘ شروع کریں۔
جنگ سے انکار، اسپین کی سفارتی حکمت عملی
اسپین نے ایران جنگ میں شامل ہونے سے انکار کر کے امریکی صدر ٹرمپ کو ناراض کر لیا۔ دائیں بازو کی اپوزیشن جماعتیں اس فیصلے کو یورپی اتحاد کے لیے خطرہ قرار دے رہی ہے، جبکہ عوام کی ایک بڑی تعداد اس فیصلے کی حمایت کرتی ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا صرف الگ رہنا کافی ہے؟ حافظ احمد کی ویڈیو رپورٹ۔
امریکی صدر ٹرمپ ایران میں کس سے مذاکرات کر رہے ہیں؟
امریکی صدر ٹرمپ نے توانائی کی ایرانی تنصیبات پر حملوں کی اپنی دھمکی پر عمل درآمد فی الحال مؤخر کر دیا ہے۔
ایران جنگ کے معاشی اثرات: سویڈن پٹرول پر ٹیکس کم کر دے گا
اسکینڈے نیویا کی ریاست سویڈن کی حکومت مشرق وسطیٰ کی جنگ کے اثرات کے پیش نظر ملک میں پٹرول پر ٹیکس کم کر دینا چاہتی ہے۔
ایران کے خلاف جنگ: امریکہ کا روزانہ ایک بلین ڈالر کہاں جا رہا ہے؟
امریکہ ایران کے خلاف جنگ میں روزانہ قریب ایک بلین ڈالر خرچ کر رہا ہے۔ یہ رقم جا کہاں رہی ہے، جانیے ہماری اس ویڈیو میں۔
ایران جنگ اور پاکستان، افغانستان کے درمیان کشیدگی
تازہ فضائی حملوں کے بعد پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان کشیدگی شدید تر ہو گئی ہے۔
مشرقِ وسطیٰ کی جنگ، سیٹیلائٹ تصاویر کیا کہہ رہی ہیں؟
ایران پر اسرائیلی اور امریکی حملوں اور جوابی ایرانی کارروائیوں کے باعث کتنا نقصان ہو چکا ہے؟
ریاض میں عرب اور اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں بدھ 18 مارچ کو کئی عرب اور اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کا ایک اجلاس ہو رہا ہے۔
پہلوی خاندان ایران کا ماضی ہی رہے گا یا مستقبل بھی ثابت ہو گا؟
امریکہ اور اسرائیل کی ایران کے ساتھ جنگ کے دوران کچھ حلقوں میں شاہ کے بیٹے کی وطن واپسی کے حوالے سے بحث دوبارہ شروع ہو چکی ہے۔ ایران پر پچاس برس سے زیادہ عرصے تک حکمرانی کرنے والے اس خاندان کی تاریخ پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔
ایران اور امریکہ: پرانے دوست دشمن کیسے بن گئے؟
واشنگٹن اور تہران کے تعلقات ہمیشہ سے کشیدہ نہیں تھے، مگر دونوں گزشتہ کئی دہائیوں سے ایک دوسرے کے آمنے سامنے کھڑے ہیں۔
ایران کے خلاف جنگ: تیل مہنگا، قابل تجدید توانائی محفوظ حل
ایران کی جنگ سے تیل کی قیمتوں میں اضافہ، قابل تجدید توانائی کی اہمیت مزید بڑھ گئی۔
ایران جنگ میں پاکستان نیوٹرل رہ سکتا ہے؟
ایران جنگ طویل ہوئی تو توازن کو برقرار رکھنا آسان نہیں ہو گا اور پاکستان کو کسی ایک فریق کا ساتھ دینا پڑ سکتا ہے۔
ایران جنگ کے سائے میں شمالی کوریا کا میزائلوں کا تجربہ
کم جونگ اُن نے یہ بھی دیکھا ہے کہ امریکہ نے ایران کی بحریہ کا زیادہ تر حصہ ایک ہفتے میں ہی تباہ کر دیا۔
ایران پر امریکی، اسرائیلی حملے بین الاقوامی قانون کے منافی؟
ایران پر امریکہ اور اسرائیل کے فضائی حملوں اور ان میں کئی ایرانی رہنماؤں کی ہلاکت کے بعد ایک قانونی بحث شروع ہو چکی ہے۔
ایران جنگ: تہران میں مقیم افغان مہاجرین بھی مشکلات کا شکار
ایران، امریکہ اور اسرائیل کے مابین جاری جنگ اور حملوں میں شدت کی وجہ سے ایران میں مقیم افغان تارکین وطن شدید مسائل کا شک
برطانوی وزیر خارجہ مشرق وسطیٰ کے پہلے دورے پر سعودی عرب میں
برطانیہ کی خاتون وزیر خارجہ ایویٹ کوپر مشرق وسطیٰ کے اپنے پہلے وزارتی دورے پر سعودی عرب پہنچ گئی ہیں۔
شہباز شریف اور ایرانی صدر کے مابین موجودہ صورتحال پر بات چیت
دونوں رہنماؤں نے بدلتے ہوئے حالات میں قریبی رابطے اور مشاورت جاری رکھنے پر زور دیا۔
ایران جنگ: عالمی معیشت کے لیے ایک اور تاریک باب
ایندھن اور کھاد کی قیمتوں میں اضافہ، ممکنہ غذائی قلت، عدم استحکام اور امریکی فیڈرل ریزرو سمیت دیگر مشکل فیصلے۔
کون کون سے امریکی فوجی اڈے، ایران کے لیے آسان ہدف
امریکی اور اسرائیلی حملوں کے بعد ایران مشرق وسطیٰ کے مختلف ممالک میں موجود امریکی تنصیبات کو نشانہ بنا رہا ہے، جن میں کئی فوجی اڈے بھی شامل ہیں۔ اس خطے میں امریکی فوجی اڈے کیوں ہیں اور ان میں سے کون کون سے اڈے آسان ایرانی ہدف ہیں؟
آبنائے ہرمز اتنی اہم کیوں ہے؟
ہزاروں سال تک یہ چھوٹا سا آبی راستہ عالمی تجارت کی شہ رگ رہا، جس نے یورپ اور ایشیا کے درمیان سامان کی نقل و حمل سے ہرمز اور دمشق جیسے شہروں کو بے انتہا مالا مال کیا۔ آج بھی یہ آبی گزر گارہ اتنی ہی اہم ہے۔ اب تو یہ عالمی توانائی کی سپلائی لائن اور جغرافیائی کشیدگی کے سب سے بڑے ہاٹ اسپاٹ کے طور پر جانی جاتی ہے۔
ایران کے خلاف جنگ کے جرمن معیشت پر اثرات
تیل کی بڑھتی قیمتوں نے دنیا بھر میں معیشتوں کو جھنجوڑ کر رکھ دیا ہے، جرمن معیشت بھی شدید دباؤ کا شکار ہے۔
ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کتنے با اثر ہیں؟
ایرانی پاسداران انقلاب کے انتہائی قریب سمجھے جانے والے مجتبیٰ کو ملکی سخت گیر مذہبی حلقوں کی بھی حمایت حاصل ہے۔
ایران کے خلاف جنگ کے پاکستان کی معیشت اور دفاع پر اثرات
ایران کے خلاف امریکی اسرائیلی جنگ کے سبب پاکستانی عوام کی اکثریت ایران کے سیاسی مستقبل سے متعلق تشویش کا شکار ہے۔
ایران جنگ نے مشرق وسطیٰ کی داخلی سیاست کو ہلا کر رکھ دیا
ایران جنگ کی وجہ سے مشرق وسطیٰ کے متعدد ممالک داخلی سیاسی انتشار کا شکار ہو رہے ہیں۔
روسی تیل خریدنے کے لیے امریکی اجازت درکار نہیں، بھارت
نئی دہلی کے مطابق روس اب بھی بھارت کا سب سے بڑا خام تیل سپلائر ہے۔
ایران جنگ جاری رہی تو توانائی کی برآمدات رک سکتی ہیں، قطر
قطری وزیرِ توانائی نے پیش گوئی کی کہ دو تین ہفتوں میں خام تیل کی قیمت 150 ڈالر فی بیرل تک پہنچ سکتی ہے۔
یوکرینی ماہرین خلیجی ممالک کو ایرانی ڈرونز سے بچا پائیں گے؟
یوکرینی ماہرین خلیجی ممالک کو ایرانی ڈرون حملوں سے بچانے میں مدد دینے کے لیے جلد ہی خلیج فارس پہنچنے والے ہیں۔
ایران کا نیا سپریم لیڈر کون ہو سکتا ہے؟
ایران میں اپنے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی ریاستی سطح پر ہونے والی آخری رسومات کو موخر کر دیا گیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ لاکھوں افراد کی شرکت کی توقع کے پیش نظر مناسب انتظامات کرنے کے قابل ہونے تک کے لیے کیا گیا ہے۔ نئی تاریخ کا اعلان اور نئے سپریم لیڈر کے نام کا فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے۔
امریکہ،اسرائیل کے ساتھ جنگ کے بعد ایران کے ممکنہ منظرنامے
امریکہ اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جنگ کے خاتمے کے بعد ایران کی حکومت کے مستقبل کے متعلق ماہرین کی مختلف آراء ہیں۔
ایران جنگ: روس تہران کی مدد کو کیوں نہیں آ رہا؟
ایرانی حکومت امریکی اور اسرائیلی حملوں کے دوران روس پر آس لگائے ہوئے تھی لیکن اسے گہری مایوسی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
کیا چین ایران کے خلاف جنگ سے فائدہ اٹھا سکتا ہے؟
چین ایران کے معاملے سے حاصل ہونے والے تجربے کو تائیوان کے متعلق اپنی پالیسی میں بھی استعمال کر سکتا ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران سے متعلق اہداف: کیا حاصل کیا جا سکتا ہے؟
تجزیہ کاروں کا ماننا ہے کہ مشرق وسطیٰ کا یہ حالیہ تنازع کئی ہفتوں بلکہ ممکنہ طور پر مہینوں تک جاری رہ سکتا ہے۔
ایران کے خلاف امریکہ، اسرائیل کی جنگ: پاکستان کہاں کھڑا ہے؟
ماہرین کا خیال ہے کہ پاکستان کے لئے امریکہ و سعودی عرب اور ایران میں توازن برقرار رکھنا آسان نہیں ہو گا۔
خلیجی ریاستوں میں ایرانی میزائل اور ڈرون حملوں کے ایران پر اثرات
اسرائیل اور امریکہ کی طرف سے ایران پر حملوں کے بعد ایران نے خلیجی عرب خطے میں بڑے پیمانے پر جوابی حملے کیے ہیں۔ اس خطے کے کئی ممالک میں امریکی فوجی اڈے موجود ہیں۔ ان حملوں کے ایران کے لیے کیا نتائج برآمد ہو سکتے ہیں؟
ایران خامنہ ای کے بعد: آگے کیا ہوسکتا ہے؟
خامنہ ای کے قائم کردہ نظام کی گرفت کو مضبوط رکھنے اور جنگ جاری رکھنے کا کام ایک عبوری قیادت کونسل کرے گی۔
کراچی میں امریکی قونصلیٹ پر حملہ، کم ازکم نو مظاہرین ہلاک
پولیس کے مطابق سینکڑوں مظاہرین نے ایرانی سپریم لیڈر کی ہلاکت کے خلاف اتوار کو امریکی قونصل خانے پر حملہ کر دیا۔
ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملے، یورپ کہاں کھڑا ہے؟
متعدد یورپی رہنماؤں نے مشرق وسطیٰ میں وسیع جنگ چھڑنے کے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے اپنے شہریوں کومحفوظ رہنے کی ہدایات کیں۔
حملے کا مقصد ایران کی بحریہ اور میزائل تباہ کرنا ہے، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ان حملوں کا مقصد ایران کے میزائلوں اور بحریہ کو تباہ کرنا ہے۔
’اپنی تقدیر اپنے ہاتھ میں لیں‘، ٹرمپ کی ایرانی عوام سے اپیل
امریکی صدر اور اسرائیلی وزیر اعظم نے الگ الگ پیغامات میں ایرانی عوام کو اقتدار سنبھالنے کی ترغیب دی ہے۔
یروشلم میں دیوار گریہ سے متعلق اختیارات کا اسرائیلی بل منظور
اسرائیلی پارلیمان نے یروشلم میں دیوار گریہ سے متعلق مذہبی ذمے داریوں اور اختیارات کا بل ابتدائی طور پر منظور کر لیا ہے۔
لبنان کو اپنے سویلین انفراسٹرکچر پر اسرائیلی حملوں کا خطرہ
ایران اور اسرائیل کے مابین کشیدگی میں مزید اضافے کی صورت میں لبنانی انفراسٹرکچر پر اسرائیلی حملوں کا خطرہ ہے۔
اسرائیل میں پارلیمان کا سزائے موت بحال کرنے پر غور
اسرائیلی پارلیمان ایک ایسے متنازعہ مسودہ قانون پر غور کر رہی ہے، جس کے تحت ملک میں سزائے موت بحال کی جا سکے گی۔
ایران امریکی حملے کا جواب کیسے دے سکتا ہے؟
امریکہ نے ایران کے قریب اپنی فوجی موجودگی میں بڑے پیمانے پر اضافہ کر دیا ہے اور امریکی میڈیا کے مطابق آئندہ دنوں میں ایران پر محدود حملے ہو سکتے ہیں۔ ایران کا کہنا ہے کہ وہ مکمل فوجی تیاری کی حالت میں ہے لیکن وہ دوسرے طریقوں سے بھی جوابی کارروائی کر سکتا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 2
اگلا صفحہ