1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

عمران خان کی رہائی کا مطالبہ زور پکڑتا جا رہا ہے

10 مئی 2023

عمران خان کی گرفتاری کے بعد شروع ہونے والے مظاہروں میں اب تک پنجاب میں تقریباً ایک ہزار سے زائد  افراد کو گرفتارکیا جا چکا ہے۔ ڈی ڈبلیو کی اس ویڈیو میں کراچی اور پشاور کے حالات آج کیسے رہے بتا رہے ہیں فاطمہ نازش اور رفعت سعید

https://p.dw.com/p/4RAOa
Tschechien Prag 2024 | Autorin Profile: Fatima Nazish
فاطمہ نازش بین الاقوامی ایوارڈ یافتہ صحافی ہیں، جو گزشتہ دس سال سے صحافت سے وابستہ ہیں۔
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

مزید دیکھیے
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔