You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
نریندر مودی
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
بھارتی مسلمان بھی درختوں اور دریاؤں کی پوجا کریں، آر ایس ایس
بھارت کی سخت گیر ہندو تنظیم آر ایس ایس کا کہنا ہے کہ 'ہندو مذہب سب سے برتر ہے' تاہم وہ کسی کو مسجد جانے سے نہیں روکتا۔
مسئلہ کشمیر پر پاکستان اور بھارت کے درمیان پھر لفظی جنگ
بھارت نے دہرایا کہ کشمیر اس کا اٹوٹ حصہ ہے جبکہ پاکستان نے کہا کہ متنازعہ علاقہ نہ بھارت کا تھا نہ کبھی ہو گا۔
خاتون ڈاکٹر کا حجاب کھینچنے پر وزیراعلیٰ بہار پر سخت تنقید
ملک اور بیرون ملک اس واقعے پر تنقید ہو رہی ہے اور بہار کے وزیرِ اعلیٰ نتیش کمار سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔
بھارت: فٹبال اسٹار میسی سے مصافحہ کرنے کی فیس ایک کروڑ روپے!
ارجنٹینا کے عالمی شہرت یافتہ فٹبال اسٹار لیونل میسی بھارت کے چار شہروں کے دورے کے آخری مرحلے میں پیر کو دہلی میں ہیں۔
میکسیکو نے بھی بھارت پر پچاس فیصد ٹیرفس عائد کر دیے
کہا جا ہا ہے کہ ان نئے اضافی محصولات کے نفاذ سے بھارت میں کار بنانے والی بڑی کمپنیوں کی برآمدات بری طرح متاثر ہوں گی۔
افغان شہریوں پر حملے جنگی کارروائیاں ہیں، بھارت
بھارت نے اقوام متحدہ میں افغان طالبان کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ وہ افغانستان میں ہونے والے فضائی حملوں کی مذمت کرتا ہے۔
ایمازون کی بھارت میں پینتیس ارب ڈالر کی سرمایہ کاری
اس اقدام سے بھارت کی ڈیجیٹل معیشت، اے آئی اور روزگار پیدا کرنے کی کوششوں کو مزید تقویت ملے گی۔
بھارت میں قومی گیت ’وندے ماترم‘ پر ایک نئی ’جنگ‘ شروع
مودی نے الزام لگایا کہ مسلم لیگ اور محمد علی جناح کو خوش کرنے کے لیے قومی گیت ’وندے ماترم‘ کے ’اہم بند‘ نکال دیے گئے۔
سکیورٹی یا نگرانی: حد کہاں کھینچی جائے؟
بھارتی حکومت نے ایک سائبر سکیورٹی ایپ تیار کی ہے جسے وہ ملک کے تمام اسمارٹ فونز کے لیے تجویز کرتی ہے۔ سنچار ساتھی ایپ سکیورٹی کا وعدہ کرتی ہے مگر ناقدین اسے ’’بگ برادر‘‘ قرار دے رہے ہیں۔
بھارت کا سفارتی توازن: روس کے ساتھ تعاون، مغرب سے بھی روابط
کچھ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ روس کے ساتھ بھارت کی یہ قربت نئی دہلی حکومت کو مغرب سے دور کر سکتی ہے۔
بھارت ميں حالیہ برسوں کا بدترین ايوی ايشن بحران
بعض ایئر لائنز اس بحران کو منافع کمانے کا موقع سمجھ کر پریشان حال مسافروں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہی ہیں۔
بھارت اور روس کے درمیان تعلق مضبوط کیوں؟
نئی دہلی اور ماسکو کے درمیان مضبوط تعلقات کی ایک لمبی تاریخ ہے۔ عالمی سطح پر روسی تیل کی خریداری کی وجہ سے بھارت پر مغربی دباؤ کے باوجود دونوں ممالک مزید قریبی شراکت کے راستے پر ہیں۔ اس سلسلے میں روس سے متعلق امور کی ایک اہم بھارتی ماہر سے ڈی ڈبلیو نے گفتگو کی۔
نئی دہلی ميں فضائی آلودگی سے سانس کی بیماریوں میں اضافہ
دہلی کی آبادی تین کروڑ ہے اور یہ شہر دنیا کے سب زیادہ آلودہ دارالحکومتوں میں شامل ہے۔
پوٹن کا دورہ انڈیا: پاکستان کی دلچسپی کے امور کیا ہوں گے؟
بھارت روس کے ساتھ اپنی قربت کو مزید مستحکم کر رہا ہے تو پاکستان اور امریکہ کے تعلقات میں بھی نمایاں بہتری آئی ہے۔
پوٹن کا دورہ: بھارت یورپی سفارتکاروں کے مضمون پر ناراض
بھارتی وزارتِ خارجہ نے جرمنی، فرانس اور برطانیہ کے سفارتکاروں کے مشترکہ مضمون کو ’’ناقابل قبول‘‘ قرار دیا۔
بھارت کی متنازع سائبر سیفٹی ایپ ’سنچار ساتھی‘ کیا ہے؟
دنیا کے سب سے زیادہ آبادی والے اس ملک میں حکومتی سطح پر جاسوسی کے خدشات شدت اختیار کر گئے ہیں۔
ایلون مسک نے اپنی پارٹنرکے بھارتی تعلقات سے متعلق کیا کہا؟
ایلون مسک کا کہنا ہے کہ ان کے ایک بیٹے کا نام نوبل انعام یافتہ بھارتی نژاد سائنس دان سبرامنیم چندرشیکھر سے منسوب ہے۔
بھارت: الیکٹرانک کباڑ جمع کرنے والوں کا کاروبار خطرے میں
دہلی کے 5000 غیر رسمی ای ویسٹ یا کباڑ ری سائیکلنگ مراکز میں سے آدھے سے زیادہ سیلم پور میں واقع ہیں۔
پوٹن کے مجوزہ دورہ بھارت میں ’حیران کن اعلانات‘ متوقع
روسی صدر ولادیمیر پوٹن بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی دعوت پر چار سے پانچ دسمبر تک بھارت کا دورہ کریں گے۔
بھارتی ریاست آسام میں کثرت ازدواج کو جرم قرار دے دیا گیا
بی جے پی حکومت کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما نے اس اقدام کو ریاست میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کی جانب پہلا قدم قرار دیا۔
بھارت: ماں کا دودھ اب ’اَمرِت‘ کے بجائے ’زہر‘؟
بھارت کی مشرقی ریاست بہار کے چھ اضلاع میں خواتین کے دودھ میں یورینیم کی زیادہ مقدار پائی گئی ہے۔
دہلی دھماکہ، بیٹے کی گرفتاری کے خلاف باپ کی خود سوزی
بلال احمد وانی، ان کے بڑے بیٹے جاسر سمیت ان کے بھائی اور چھوٹے بیٹے کو دہلی دھماکے کے نتیجے میں گرفتار کیا گیا تھا۔
کرکٹ: ٹیسٹ میچوں میں بھارتی ٹیم کا گھریلو قلعہ بھی منہدم
جنوبی افریقہ نے بھارت کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیت لی اور بھارت کو اسی کے گراؤنڈ پر بڑی شکست سے دو چار کیا۔
متنازعہ اروناچل پردیش پر بھارت اور چین میں تلخ کلامی
چین کا کہنا ہے کہ وہ اروناچل پردیش کو تسلیم نہیں کرتا، جبکہ بھارت اسے اپنا اٹوٹ اور ناقابل تقسیم حصہ بتاتا ہے۔
رام مندر پر’دھَرم دھَوَج‘ لہرانا افسوسناک، پاکستان
بھارتی وزیر اعظم مودی نے ایودھیا کے رام مندر میں پرچم کشائی کو پانچ سو سال پرانے خواب کی تکمیل بتایا ہے۔
تیجس کریش بھارتی فضائیہ کے سنگین مسائل کا پردہ فاش کرتا ہے
دبئی ایئر شو حادثے سے یہ بحث تیز ہو گئی ہے کہ آیا تیجس بھارتی فضائیہ کے پرانے بیڑے کی جگہ لینے میں مددگار ثابت ہو گا؟
پاکستان کے ساتھ کشیدگی: افغانستان کی بھارت کو تجارتی پیشکش
افغانستان نے بھارت کے ساتھ دوطرفہ تجارت، سرمایہ کاری اور سفارتی روابط میں نمایاں اضافے کی پیش کش کی ہے۔
بالی ووڈ کے لیجینڈ اداکار دھرمیندر نہیں رہے
اداکار دھرمیندر 89 برس کی عمر میں چل بسے، وہ اپنے پیچھے ایک ایسا خلا چھوڑ گئے ہیں کہ اسے شاید ہی کوئی پر کر سکے۔
بنگلہ دیش: بھارت سے شخ حسینہ کی حوالگی کے مطالبے کا اعادہ
بنگلہ دیشی حکومت نے بتایا کہ اس نے بھارت سے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کو حوالے کرنے کا ایک بار پھر مطالبہ کیا ہے۔
سندھ ایک بار پھر بھارت کا حصہ ہو سکتا ہے، بھارتی وزیر دفاع
پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع کے اس بیان کو فریب قرار دیتے ہوئے اسے 'توسیع پسند ہندوتوا ذہنیت' کا عکاس قرار دیا ہے۔
تیجس حادثہ، بھارتی دفاعی خود انحصاری منصوبہ تنقید کی زد میں
دبئی ایئر شو میں بھارتی لڑاکا طیارے کی تباہی اور دفاعی خودانحصاری منصوبے کی ساکھ پر سوالات۔
بھارت: تنہا رہنے والی خواتین پر سب کی نظر کیوں؟
اکیلی رہنے والی خواتین پر نظر، چغلی اور اخلاقی نگرانی: بھارتی معاشرہے کے آزادی کو قابو میں رکھنے کے لیے مختلف حربے۔
بھارت اور افغانستان کا ایئر کارگو سروس شروع کرنے کا اعلان
یہ اقدام ان دونوں ملکوں کے مابین تجارتی تعلقات میں ’سنگ میل‘ ثابت ہو سکتا ہے؟
پاکستان بھارت پر فوجی کارروائی میں کامیاب رہا، امریکی کمیشن
امریکی کانگریس کو پیش کردہ رپورٹ میں مئی میں فوجی تصادم کے دوران بھارت پر پاکستان کی ’فوجی کامیابی‘ کا ذکر کیا گیا ہے۔
بھارت کی ویران مساجد کے ہندو نگہبان
بھارت کے چند گاؤں ایسے ہیں جہاں ایک بھی مسلمان آباد نہیں, لیکن بعض مقامی ہندوؤں نے وہاں کی ویران مساجد کو آباد کیا ہے۔
بھارت اور اسرائیل ایف ٹی اے مذاکرات کی بحالی پر متفق
اس سے قبل بھی بھارت اوراسرائیل ایک ایسے ہی معاہدے پر مذاکرات میں مصروف تھے اور آٹھ دور کے مذاکرات ہو چکے تھے۔
یونیسکو کا اعزاز لکھنؤ کے لذیذ اور منفرد کھانوں کے نام
ماہرین کا کہنا ہے کہ لکھنؤ، حیدرآباد اور کراچی کے کھانوں کی جڑیں ایک ہی تہذیبی تنے سے نکلتی ہیں۔
بھارت: مسلمانوں کو’ہندو‘کہلانے کے لیے آر ایس ایس کی شرط
آر ایس ایس کے سربراہ کا کہنا ہیکہ مسلمان اگر بھارت کی پرستش اور بھارتی ثقافت کی پیروی کریں تو وہ بھی ’ہندو‘کہلاسکتے ہیں۔
ایئر انڈیا: پاکستانی پابندی سے پریشان، چین سے مدد کی خواہاں
ہمالیائی علاقے میں سرحدی جھڑپ کے پانچ سال کے بعد حال ہی میں براہِ راست بھارت۔ چین پروازیں بحال ہوئی ہیں۔
بھارت بنگلہ دیش کے ساتھ سرحد پر فوجیں کیوں بڑھا رہا ہے؟
بھارت نے بنگلہ دیشی سرحد کے قریب اپنی فوجی موجودگی بڑھانا شروع کر دی ہے۔
بھارتی فلم ہدایت کار ہندوؤں کی تنقید کی زد میں کیوں ہیں؟
معروف بھارتی فلمساز کا کہنا تھا کہ جب ان کے والد نے بھگوان ہنومان کے بارے میں ان سے بات کی تو وہ ناراض ہو گئے تھے۔
ہیروں کی دنیا، مصنوعی کا مطلب نقلی نہیں
لیبارٹری میں تیار ہونے والے ہیرے قدرتی ہیروں کے مقابلے میں کم قیمت ہوتے ہیں اور اس صنعت میں مقابلہ شدید ہے۔ آئیے ہم بھارت اور یورپ کے مینوفیکچررز سے ملتے ہیں۔
سعودی عرب: ٹریفک حادثے میں درجنوں بھارتی عمرہ زائرین ہلاک
مکہ سے مدینہ جا رہی ایک بس آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی، جس میں سوار بیالیس بھارتی عمرہ زائرین کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔
بہار میں مودی کی جیت، پاکستان سے تعلقات پر فرق پڑے گا؟
بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں حکمران اتحاد نے مشرقی ریاست بہار میں زبردست کامیابی حاصل کی ہے۔ یہ نتائج پاکس
بہار انتخابات: مودی کا اتحاد کامیابی کی طرف گامزن
ریاست بہار کے اسمبلی انتخابات میں ایک بار پھر سے بی جے پی کی قیادت والا این ڈی اتحاد بڑی کامیابی کی طرف بڑھ رہا ہے۔
بالی ووڈ اداکار دھرمیندر کی موت کی خبر غلط، ہسپتال سے ڈسچارج
بعض بھارتی میڈیا نے منگل کو ان کی موت کی خبر اڑا دی، جس کے بعد متعدد سیاسی رہنما اور دیگر نے تعزیتی پیغامات جاری کردیے۔
دہلی: فضائی آلودگی کے سبب ہائبرڈ اسکول کا آغاز
فضائی آلودگی کی سطح میں اضافے کے سبب اسکولوں کو پانچویں جماعت تک کے طلبہ کے لیے آن لائن کلاسز شروع کرنے کو کہا گیا ہے۔
دہشت گردی: بھارت نے پاکستان کے الزامات کو مسترد کر دیا
بھارت نے پاکستانی وزیر اعظم کے الزامات کو'پاگل پن میں مبتلا قیادت‘ کی پرانی چال اور جھوٹے بیانیے گھڑنے کی کوشش قرار دیا۔
دہلی دھماکہ: ہلاک ہونے والوں کی تعداد تیرہ اور لال قلعہ بند
دہلی کے لال قلعے کے قریب پیر کی شام کو ہونے والے دھماکے کے بعد بھارت کی کئی ریاستوں میں سکیورٹی الرٹ جاری کیا گیا ہے۔
پاکستان کو اُسی کی زبان میں جواب دینا ہو گا، آر ایس ایس چیف
موہن بھاگوت نے پاکستان کو خبردار کیا کہ اگر وہ اپنی اشتعال انگیزیوں کو جاری رکھے گا تو بھارت سخت جواب دے گا۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 2
اگلا صفحہ