پاکستان میں صحت کے نظام پر بڑھتے بوجھ کی وجہ سے اب ڈاکٹروں تک رسائی ایک مشکل امر بن چکا ہے خاص طور پر دیہی علاقوں میں۔ لیکن چند ڈیجیٹل ٹولز اب ویڈیو کنسلٹیشن کی سہولت مہیا کر رہی ہیں جس سے عوام کو کچھ حد تک آسانی ہورہی ہے۔
https://p.dw.com/p/4yDMx
اشتہار
پاکستان میں ہیلتھ ٹیک کمپنیاں اب صحت کے نظام کو بہتر بنانے میں مدد کے لیے ڈیجیٹل خدمات پیش کر رہی ہیں۔ اسٹارٹ اپ فِٹ ویل ریموٹ پیشنٹ مانیٹرنگ، یا پی آر ایم کے لیے طبی آلات، سافٹ ویئر، اور ورچوئل کلینک جیسی خدمات فراہم کر رہا ہے۔