You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پاکستانی فوج
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
مائیکرو پلاسٹک سے سبزیوں کی افزائش متاثر
پاکستانی اور بین الاقوامی ماہرین کی ایک ٹیم نے مائیکروپلاسٹ کے پودوں اور پھلوں کی افزائش پر منفی اثرات سے متنبہ کیا ہے۔
پاکستان میں سالانہ تقریبا 9 ارب ڈالر کا فراڈ، ذمہ دار کون؟
دھوکہ دہی سے لوٹی گئی یہ رقوم آئی ایم ایف کے 7 ارب ڈالر کے قرض پروگرام سے بھی زیادہ ہے۔
پشاور میں روایتی ہسپانوی رقص فلیمنکو کی شاندار پرفارمنس
خیبر پختونخوا کے محکمہ سیاحت وثقافت اور قونصلیٹ آف بارسلونا کے اشتراک سے صوبے کی تاریخ میں پہلی بار ہسپانوی ثقافتی ڈانس فلمینکو کا انعقاد کیا گیا۔ رقص، موسیقی اور محبت کا پیغام لیے یہ تقریب پشاور کے شہریوں کے لیے ایک یادگار لمحہ بن گئی۔ فاطمہ نازش کی رپورٹ۔
ہنر کے بغیر روزگار نہیں، پاکستان میں تربیت کی بڑھتی ضرورت
پاکستان میں نوجوانوں میں بے روزگاری کا مسئلہ شدید ہے، تاہم بے روزگاری سے زیادہ بڑا مسئلہ ہنرمند افراد کی عدم موجودگی ہے۔
پاکستان میں مردوں کو ہراساں کرنے کے واقعات بھی بڑھتے ہوئے
پاکستان میں ہراسانی کو عموماً خواتین کا مسئلہ سمجھا جاتا ہے، مگر بدلتے سماجی رویے اب ایک نیا پہلو بھی سامنے لا رہے ہیں۔
میڈیا انڈسٹری میں اقربا پروری کے الزامات درست نہیں، علی خان
شوبز اور انٹرٹینمنٹ کی دنیا میں علی خان کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ انہوں نے پاکستان، بھارت، یورپ اور ہالی وڈ، ہر جگہ اپنی اداکارانہ صلاحیتوں سے ایک نمایاں مقام حاصل کیا ہے۔ دیکھیے ہماری نمائندہ کوکب جہاں کی علی خان سے خصوصی گفتگو اس ویڈیو انٹرویو میں۔
تنسیخِ نکاح: کیا عورت کے لیے قانونی راستہ آسان ہوا ہے؟
سپریم کورٹ نے اپنے ایک حالیہ فیصلے میں نفسیاتی تشدد یا ذہنی اذیت کو بھی علیحدگی کی ایک جائز اور ٹھوس بنیاد قرار دیا ہے۔
پاکستان اور افغانستان فائر بندی میں توسیع پر متفق
معاہدے پر عمل درآمد کی مزید تفصیلات پر بات چیت اور حتمی فیصلہ 6 نومبر کو استنبول میں اعلیٰ سطحی اجلاس میں کیا جائے گا۔
بلوچستان کی بنجر زمین پر زیتون کے سرسبز باغ
بلوچستان کا ضلع لورالائی، جو کبھی خشک سالی اور موسمیاتی تبدیلی سے متاثر رہتا تھا، اب اپنے زیتون کے باغات کی وجہ سے پہچانا جاتا ہے۔ لورالائی کے کسانوں نے کم پانی کے باوجود پھلنے والے اس درخت کی کاشت سے پاکستان کا نام روشن کیا ہے۔ اس کامیابی میں ان کسانوں کی محنت، امید، اور لگن شامل ہے۔ مقامی سطح پر تیار کردہ زیتون کا تیل اب صرف ایک خواب نہیں رہا بلکہ یہ بلوچستان کے لیے ایک نئی پہچان بن چکا ہے۔
پاک افغان مذاکرات کا تیسرا دور، کشیدگی کے سائے تلے نئی امید
پاکستان نے استنبول میں چار روز تک جاری رہنے والے مذاکرات کی ناکامی کی ذمہ داری افغان طالبان حکومت پر ڈالی تھی۔
علم، ایجاد اور امید کا ایک نیا سفر
تعلیم اگر تخلیق سے جڑ جائے تو علم صرف کتابوں تک محدود نہیں رہتا، بلکہ ایجاد بن جاتا ہے۔ پاکستان میں ایک انجینئر فیصل لغاری، اسی سوچ کے ساتھ بچوں کے لیے ایک نیا تعلیمی ماڈل لے کر آئے ہیں۔ ’لرنو بوٹس’ کے ذریعے وہ اسکولوں میں اسٹیم اور مصنوعی ذہانت کی تعلیم اس انداز میں دے رہے ہیں، جہاں بچے خود تجربہ کرتے ہیں، روبوٹ بناتے ہیں، اور اپنے خوابوں کو حقیقت میں ڈھالنے کا سفر شروع کرتے ہیں۔
کیفیات اور احساسات کو مجسم شکل دینے والی پاکستانی آرٹسٹ
لاہور سے تعلق رکھنے والی آرٹسٹ اور مجسمہ ساز مائرہ ہاشمی اپنے منفرد انداز کی بدولت فلورنس بینالے جیسے بین الاقوامی آرٹ ایونٹ میں پاکستان کا نام روشن کرنے میں کامیاب ہوئی ہیں۔ وہ پہلی پاکستانی خاتون مجسمہ ساز ہیں، جن کا آرٹ اٹلی میں ہونے والی اس نمائش میں رکھا گیا۔ عفیفہ نصر اللہ مزید تفصیلات لائی ہیں۔
استنبول مذاکرات کی ناکامی کا ذمہ دار کابل ، پاکستانی وزیر
عطااللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ افغان طالبان کی ’الزام تراشی‘ اور ’بہانے بازی‘ کے باعث کسی قابلِ عمل حل تک نہیں پہنچا جا سکا۔
پاکستان کی بنگلہ دیش کو کراچی بندرگاہ استعمال کرنے کی پیش کش
بھارت اور بنگلہ دیش کے بیچ کشیدہ تعلقات میں موقع دیکھتے ہوئے پاکستان نے ڈھاکہ سے تعلقات بہتر بنانے کی کوشش شروع کردی ہے۔
پاکستان افغانستان مذاکرات بغیر کسی نتیجے کے ختم
قبل ازیں فریقین گزشتہ رات گئے اس بات پر غور کر رہے تھے کہ بات چیت کو چوتھے دن تک بڑھایا جائے یا نہیں۔
پاک افغان تنازعات سے عوام سخت پریشان
افغان طالبان اور پاکستانی فورسز کے درمیان گزشتہ ہفتے سے سرحدی علاقوں میں حملوں کا تبادلہ جاری ہے۔ لیکن یہ پہلا موقع نہیں جب اس علاقے میں مسلح تصادم دیکھنے میں آیا ہے۔ مقامی لوگ ان مسلسل لڑائیوں سے سخت پریشان ہیں۔
استنبول مذاکرات: پاکستان اور افغانستان کے مابین جمود برقرار
اس دوران افغانستان سے ہونے والے حملوں میں کم از کم پانچ پاکستانی فوجی اور پچیس عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔
’’کلائمیٹ میریجز‘‘: جب سیلاب میں خواب بھی بہہ جائیں!
موسلا دھار بارشیں برستی ہیں تو اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال میں صرف جانی و مالی نقصان ہی نہیں ہوتا بلکہ پاکستان جیسے ممالک میں ایسی قدرتی آفات کی وجہ سے بعض اوقات بچپن، خواب اور مستقبل بھی بہہ جاتے ہیں۔ لاہور سے عفیفہ نصر اللہ کی رپورٹ۔
پاکستان: ٹرانس جینڈر افراد کو محفوظ سرجری کے لیے درپیش مسائل
طبی طور پر جنس کی تبدیلی کا حق حاصل ہونے کے باوجود ٹرانس جینڈر افراد کو سرجری کرانے میں بہت سے مسائل کا سامنا ہے۔
پانچ سال بعد پی آئی اے کی برطانیہ واپسی
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے پانچ سال بعد برطانیہ کے لیے براہ راست پروازیں بحال کر دی ہیں۔
پاکستان: ’تحریک لبیک پاکستان‘ پر پابندی عائد
ٹی ایل پی نے پابندی عائد کرنے کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے اسے ’غیر آئینی اور سیاسی بنیادوں پر کیا گیا اقدام‘ قرار دیا۔
بیرونی حملے کی اجازت نہیں دیں گے، افغان طالبان کا پیغام
افغان طالبان کا مؤقف ہے کہ وہ افغانستان کی علاقائی سالمیت کے تحفظ کے لیے پُرعزم ہے۔
قید کی دنیا: برڈ مارکیٹ میں پرندے کس اذیت سے گزرتے ہیں؟
عمارت کی رنگت، چھتوں اور دکانوں کا ڈیزائن بدل گیا، مگر پرندوں اور جانوروں کی اذیت کم نہ ہو سکی۔
پاکستان: پنجاب میں بسنت کے تہوار پر پتنگ بازی کی اجازت؟
رپورٹوں کے مطابق مقررہ ضابطوں کی خلاف وزری کرنے پر دس لاکھ روپے تک جرمانہ اور چھ ماہ تک جیل کی سزا ہو سکتی ہے۔
کراچی میں چالیس سال پرانی افغان خیمہ بستی ’’مسمار ‘‘
پاکستان اور افغان طالبان کے مابین حالیہ کشیدگی کے بعد کراچی کے ناردرن بائی پاس پر گزشتہ چالیس سال سے آباد ایک افغان خیمہ بستی مسمار کر دی گئی۔ یہ وہ بستی تھی، جو کبھی جنگ، جبر اور بے وطنی سے فرار حاصل کرنے والوں کے لیے پناہ گاہ ہوا کرتی تھی۔ حکومت پاکستان کے مطابق اس بستی میں جرائم پیشہ منظم گروہ بھی فعال ہو چکے تھے۔ کراچی سے رفعت سعید
پاکستان کے مختلف حصوں میں دیوالی منائی گئی
شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان میں اقلیتوں کو مذہبی آزادی حاصل ہے اور یہاں نفرت وانتشار کی کوئی گنجائش نہیں۔
پاکستان کا مفصل تصاویر لینے کا حامل جدید سیٹلائٹ خلا میں
پاکستان نے چین کے تعاون سے اپنا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ خلا میں روانہ کر دیا۔
بریسٹ کینسر اور پاکستانی معاشرے میں اس سے جڑی مشکلات
پاکستان میں ہر نو میں سے ایک خاتون چھاتی کے کینسر میں مبتلا ہے، لیکن بر وقت تشخیص اور درست علاج سے صحتیاب ہونا ممکن ہے۔ مگر پاکستان میں اس بیماری کا سامنا کرنے والی خواتین کو نہ صرف جسمانی تکلیف سے گزرنا پڑتا ہے بلکہ معاشرتی چیلنجز کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔
نئی دہلی حکومت کابل کو ’اکسا‘ رہی ہے، شہباز شریف
پاکستان نے ملک میں ہونے والی حالیہ بد امنی کا الزام افغانستان کے ساتھ ساتھ بھارت پر بھی عائد کیا ہے۔
جرائم اور طاقت کی دنیا عام انسان کے لیے پُر کشش کیوں؟
جرم اور خطرے کی کشش محض تجسس نہیں بلکہ انسانی جبلت کا حصہ ہے۔
حافظ گل بہادر، جو کبھی ’گڈ طالبان‘ شمار کیا جاتا تھا
گل بہادر کی افغان طالبان سے قربت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں رہی ہے۔
کیا آپ اونٹنی کے دودھ سے بنا پنیر کھانا پسند کریں گے؟
کیا آپ بھی چیز لور ہیں تو آپ کی پسندیدہ پنیر کی ورائٹی میں اضافہ ہونے والا ہے ، خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والی خاتون صوفیہ خان نے اپنے کچن میں پنیر بنانے کا آغاز کیا تھا اور حال ہی میں انہوں نے اونٹنی کے دودھ سے بھی پنیر تیار کر لیا ہے۔ وہ اب اس پنیر کو کمرشل بنیادوں پر متعارف کروانے کی خواہاں ہیں۔ صوفیہ خان کے اس سفر کے بارے میں فاطمہ نازش کی رپورٹ۔
پنجاب نے تحریک لبیک پر پابندی کے لیے سمری وفاق کو بھجوا دی
صوبائی کابینہ کی تحریک لبیک پاکستان پر پابندی کی منظوری کے بعد پنجاب حکومت نے سمری وفاق کو بھجوا دی ہے۔
ڈیورنڈ لائن: پاک افغان تعلقات میں تناؤ سے عبارت مشترکہ سرحد
یہ مشترکہ سرحد کئی دہائیوں سے دونوں ممالک کے باہمی تعلقات میں تناؤ اور عدم اعتماد کی علامت بن چکی ہے۔
کیا پاک افغان سرحد پر جنگ بندی پائیدار ہو سکتی ہے؟
سرحد پار سے ہونے والی جھڑپوں میں درجنوں فوجیوں اور عام شہریوں کی ہلاکت کے بعد فی الوقت سرحد پر جنگ بندی برقرار ہے۔
پاک افغان بارڈ پر شدید کشیدگی کے بعد سیز فائر، اب آگے کیا؟
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق طالبان نے بلوچستان کے سپن بولدک میں 4 مقامات پر حملے کئے تاہم پاک فوج نے بروقت جوابی کارروائی کی جس میں 15 سے زائد افغان طالبان ہلاک ہوگئے ہیں۔ سیز فائر تو ہوگیا لیکن اب آگے کیا ہوگا؟
پاکستانی اور افغان فورسز میں جھڑپیں، ہلاکتوں کی اطلاعات
افغان طالبان کا کہنا ہے کہ افغانستان پر پاکستانی فورسز کے حملوں میں ایک درجن سے زائد شہری ہلاک اور دیگر سو زخمی ہو گئے۔
حالیہ پاک افغان کشیدگی کے کیا نتائج مرتب ہوں گے؟
پاک افغان سرحد پر حالیہ جھڑپوں میں شدید جانی نقصان دیکھنے میں آیا لیکن سوال یہ ہے کہ اب آگے کیا ہوگا؟
شرم الشیخ: ٹرمپ کی کس بات پر شہباز شریف مسکرا دیے
امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ان کے خیال میں پاکستان اور بھارت اب بہت اچھے تعلقات کے ساتھ ایک دوسرے کے ساتھ رہیں گے۔
کیا ٹی ایل پی کریک ڈاؤن حکومتی پالیسی میں تبدیلی کی علامت؟
حکومت کی جانب سے ٹی ایل پی کے خلاف کریک ڈاؤن کیا یہ انتہا پسند گروہوں سے متعلق ریاستی پالیسی میں تبدیلی کی علامت ہے؟
پاکستان، افغانستان جھڑپیں: ٹرمپ اور ایران کی ثالثی کی پیشکش
سعودی عرب اور قطر نے بھی دونوں ملکوں سے تحمل سے کام لینے، کشیدگی سے گریز اور مکالمے و دانائی کو اپنانے کی اپیل کی ہے۔
بلوچستان کی ویران ریلوے لائن کی کہانی
یہ کہانی ہے ژوب ویلی ریلوے لائن کی، جو کبھی بلوچستان کی معاشی اور ثقافتی دھڑکن تھی۔ ایک ایسا تاریخی ریلوے ٹریک جہاں کبھی دھواں اگلتے انجنوں، سیٹیوں کی گونج اور مسافروں کی رونقیں زوروں پر تھیں، مگر اب وقت کی گرد تلے دب کر زنگ آلود پٹریوں میں دفن ہوچکی ہے۔
ہاسٹل بحران: بڑے شہروں میں رہائش ڈھونڈتے پاکستانی طلبہ
پاکستانی یونیورسٹیوں میں اس وقت تقریباﹰ 1.9 ملین طلبا و طالبات زیر تعلیم ہیں۔
پاکستان کے 58 فوجی ہلاک کر دیے، افغانستان کا دعویٰ
افغانستان نے کہا ہے کہ گزشتہ رات بھر جاری رہنے والی کی سرحدی جھڑپوں میں 58 پاکستانی فوجی ہلاک کر دیے گئے۔
پاکستانی آئین صحت کو ایک بنیادی انسانی حق تسلیم نہیں کرتا
پاکستان میں خراب ہوتا ہوا نظام صحت اکثر بحث کا موضوع رہتا ہے، اور عوام حکومتی غفلت کے شاکی نظر آتے ہیں۔
’بھارتی حمایت یافتہ‘30 عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا، پاکستان
پاکستانی فوج کے مطابق یہ عسکریت پسند اس حالیہ حملے میں مبینہ طور پر ملوث تھے، جس میں گیارہ سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوئے۔
خیبر پختونخوا میں نئی قیادت، پی ٹی آئی کے لیے کیا بدلے گا؟
بعض حلقوں کے مطابق گنڈا پور کے صوبائی وزیر اعلیٰ کے عہدے سے مستعفی ہونے کی وجہ حکومت پر دباؤ ڈالنے میں ناکامی بنی۔
فرنیچر سازی کے ذریعے روزگار کے مواقع
معاشرے نے ٹرانس جینڈر کمیونٹی سے وابستہ افراد کو اکثر محدود کرداروں میں ہی دیکھا ہے، جیسا کہ بھیک مانگتے، رقص کرتے یا جسم فروشی کے دھندے میں لیکن یہ کہانی اُن تصورات کو چیلنج کرتی ہے۔ اسلام آباد میں ایک چھوٹی سی تنظیم نے فرنیچر سازی کو ذریعہ بنایا ہے روزگار، تعلیم اور خودمختاری کا۔ یہ صرف ہنر کی بات نہیں، یہ عزت، شمولیت اور سماجی تبدیلی کی مثال ہے۔ اسلام آباد سے، سمیرا لطیف۔
پاکستان: شدت پسندوں کے حملے میں گیارہ سکیورٹی اہلکار ہلاک
ذرائع کے مطابق تحریک طالبان پاکستان نے پاکستانی فوجی قافلے پر گھات لگا کر کیے گئے حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
امریکہ اور پاکستان کے نئے تعلقات کس سمت بڑھیں گے؟
پاکستان اور امریکہ کے تعلقات ہمیشہ سے پیچیدہ اور بدلتے رہے ہیں۔ دونوں ممالک کے مابین تعاون اور کشیدگی کے کئی ادوار گزرے ہیں۔ حالیہ برسوں میں، یہ رشتہ بظاہر ایک نئی سمت اختیار کرتا دکھائی دیتا ہے۔ اس پس منظر میں وزیراعظم شہباز شریف اور فوجی سربراہ عاصم منیر کے دورہ امریکہ نے خاص اہمیت اختیار کر لی تاہم ناقدین کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ صرف قومی مفادات کو ہی دیکھتے ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 7
اگلا صفحہ