You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
کشمیر
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
2025ء پاکستان میں گزشتہ ایک دہائی کا سب سے خونریز سال، رپورٹ
ایک غیر سرکاری تھنک ٹینک کی رپورٹ کے مطابق ساڑھے تین ہزار کے قریب ہلاک ہونے والوں میں سے نصف سے زائد عسکریت پسند تھے۔
بنگلہ دیشی کھلاڑی کو ٹیم میں لینے پر شاہ رخ خان 'غدار‘ قرار
بی جے پی کے رہنما نے آئی پی ایل کے لیے بنگلہ دیشی کھلاڑی لینے پر بالی وڈ کے معروف اداکار شاہ رخ خان کو غدار قرار دیا۔
پاکستانی قبائلی عوام کی کٹھن زندگی، نیا سال کیا نوید لائے گا؟
خیبر پختونخوا کے کئی قبائل دہشت گردی سے متاثر ہوئے اور وہ بہت سے تو اپنے مقامی علاقوں کو چھوڑنے پر مجبور بھی ہو گئے۔ ان میں سے اکثر اب اسلام آباد اور دیگر شہروں میں مزدوری کر رہے ہیں لیکن مصائب اور مشکلات ان کے تعاقب میں ہیں۔ اسلام آباد سے خدای نور ناصرکی رپورٹ۔
پاکستان میں اس سال نئے پولیو کیسز کی تعداد میں نصف کی کمی
پاکستان میں 2025 میں رپورٹ ہونے والے نئے پولیو کیسز کی تعداد گزشتہ برس کے مقابلے میں نصف سے بھی کم رہی۔
خالدہ ضیا کو ڈھاکہ میں سپرد خاک کر دیا گیا
ڈھاکہ میں نمازِ ظہر کے بعد خالدہ ضیا کی نماز جنازہ ہوئی اور پھر ان کے شوہر کی قبر کے پاس ہی انہیں دفن کر دیا گیا۔
پاک بھارت تنازعہ، دہلی کی جانب سے چین کی ثالثی کا دعوی مسترد
ڈونلڈ ٹرمپ کے بعد اب چین نے بھی پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے فوجی تنازعے میں ثالثی کرنے کی بات کہی ہے۔
پی آئی اے کی نجکاری: عارف حبیب سے خصوصی گفتگو
عارف حبیب کے مطابق بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ملازمین ساتھ رہیں گے دیگر افراد کے لیے ٹیم میں شامل رہنا مشکل ہوگا۔
خالدہ ضیا کون تھیں؟
بنگلہ دیش کی پہلی خاتون وزیر اعظم خالدہ ضیا انتقال کر گئیں۔ انہیں ملک میں جمہوریت کی بحالی اور خواتین کو بااختیار بنانے میں ان کی کوششوں کے لیے کافی سراہا جاتا رہا۔
خالدہ ضیا کا گھریلو خاتون سے وزیر اعظم تک کا سفر
بنگلہ دیش کی پہلی خاتون وزیراعظم خالدہ ضیاء طویل علالت کے بعد 80 برس کی عمر میں آج منگل تیس دسمبر کو انتقال کر گئیں۔
پانی کا بطور ہتھیار استعمال 'قابل قبول' نہیں، شیری رحمان
بھارتی میڈیا کی اطلاعات کے مطابق مودی حکومت نے حال ہی میں دریائے چناب پر ایک اور ہائیڈل پاور پراجیکٹ کی منظوری دی ہے۔
بیٹی ذمہ داری یا بوجھ نہیں بلکہ خاندان کا فخر بھی ہو سکتی ہے
پاکستان سے تعلق رکھنے والی بشریٰ کامران کی جرمنی میں کامیاب زندگی پاکستانی سماجی ڈھانچے میں پدرانہ برتری کے کئی تصورات کو رد کرتی نظر آتی ہے۔ بُشریٰ آج جرمنی کی لفتھانزا ایئرلائنز انڈسٹری سلوشنز میں بطور کنسلٹنٹ خدمات انجام دے رہی ہیں اور اپنا لوہا منوا رہی ہیں۔
'علیحدگی پسندوں' کو تنبیہ، تائیوان کے قریب چین کی فوجی مشقیں
بیجنگ کے اعلان کے بعد تائیوان نے چین پر دھمکانے کا الزام لگایا اور عزم کیا کہ وہ آزادی اور جمہوریت کا دفاع کیا کرے گا۔
میانمار میں کئی سالہ خانہ جنگی کے بعد فوجی نگرانی میں الیکشن
میانمار میں پانچ سالہ خانہ جنگی کے بعد اتوار 28 دسمبر کے روز طاقتور ملکی فوج کی نگرانی میں پارلیمانی الیکشن ہو رہے ہیں۔
بلوچستان میں کوئلے کی کانوں میں خطرناک کام کرتے مزدور
کان کنوں کا کہنا ہے کہ حفاظت کے فقدان کے سبب انہیں شدید خطرات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
بے نظیر بھٹو کون تھيں؟
بے نظیر بھٹو پاکستان کی ايک ممتاز سیاستدان تھیں جو دو مرتبہ پاکستان کی وزیرِاعظم رہیں۔
بصارت سے محروم بچوں کے لیے میوزک کلاسز
کراچی میں قائم ادارے اڈاریو میں بصارت سے محروم بچوں کو موسیقی کی تعلیم دی جارہی ہے تاکہ وہ بھی خودمختار زندگی گزار سکیں۔
بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان تعلقات کے لیے آزمائش کی گھڑی
ڈھاکہ نے 22 دسمبر کو نئی دہلی اور اگرتلہ میں اپنے مشنز پر ویزا اور قونصلر خدمات احتجاج کے بعد معطل کر دی ہیں۔
سائیکلوں کے ذریعے اپنا مستقبل تعمیر کرتی طالبات
پاکستانی صوبہ سندھ کے علاقے تھر میں سرکاری اسکول کی طالبات کو ملی سائیکلز نے ان کے لیے اسکول تک رسائی آسان کر دی ہے اور اب وہ اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدل رہی ہیں۔ وقاص علی کی رپورٹ
متحدہ عرب امارات کے صدر کا پاکستان کا پہلا سرکاری دورہ
متحدہ عرب امارات کے صدر کا دورہ دونوں ملکوں کے درمیان برادرانہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کا اہم موقع فراہم کرے گا۔
پاکستان میں مسیحی برادری کرسمس کیسے مناتی ہے؟
مسلم اکثریتی ملک پاکستان میں مسیحی برادری کرسمس کیسے مناتی ہے، جاننے کے لیے يہ ویڈیو دیکھیے۔
بشریٰ بی بی کی قید کی صورتحال پر اقوام متحدہ کو تشویش
اقوام متحدہ کی خصوصی وقائع نگار نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جیل میں موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
بھارت: کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری پر انتہا پسندوں کے حملے
کرسمس کے تہورا کے موقع پر بھارت کے متعدد علاقوں میں عیسائی برادری پر حملوں میں اضافہ ہوا، جس پر تنقید کی جا رہی ہے۔
بنگلہ دیش: جلا وطنی کے بعد خالدہ ضیا کے بیٹے کی وطن واپسی
بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کے ساٹھ سالہ بیٹے طارق رحمان نشنلسٹ پارٹی کے قائم مقام چیئرمین بھی ہیں۔
بانی پاکستان محمد علی جناح کا ممبئی سے دیرینہ رشتہ؟
ممبئی میں واقع محمد علی جناح کا گھر پچھتر برسوں سے خالی پڑا ہے، جس پر پاکستان اور بھارت دونوں اپنا حق جتاتے ہیں۔ یہ عمارت بھی اب پاکستان اور بھارت کے ادھورے خوابوں اور مشترکہ مگر متنازعہ ورثے کی علامت ہے۔ ان کے یوم پیدائش پر صلاح الدین زین کی خصوصی رپورٹ
نوجوان پاکستانی خواتین ڈاکومنٹری فلم ساز، عالمی سطح پر نام بناتی ہوئیں
آسکر ایوارڈ یافتہ پاکستانی فلم ساز شرمین عبید چنائے نے ملک میں خواتین کو ڈاکومنٹری فلم میکنگ کی جانب راغب کرنے کے لیے پٹاخہ پکچرز کے نام سے ایک تربیتی پروگرام شروع کیا ہے، جس میں اب تک 69 دستاویزی فلمیں تیار کی جاچکی ہیں جنہیں متعدد عالمی فلمی میلوں میں 20 ایوارڈ مل چکے ہیں۔ کوکب جہاں کی ویڈیو رپورٹ
اسپین میں پاکستانی نوجوان کا ان کی زندگی بدل دینے والا بکری فارم
پاکستانی شہر گجرات سے تعلق رکھنے والے راحیل ذوالفقار نے ہسپانوی شہر مرسیا میں بکریوں کا ایک فارم بنا کر اپنی اور خاندان کی زندگی کو بدل دیا۔حافظ احمد کی ویڈیو رپورٹ۔
پاکستان: فلم ’دھُرندھر‘ کے خلاف مقدمہ کرنے کی کوشش ناکام
پولیس کے مطابق درخواست گزار پی پی پی کا کارکن الزامات کی تصدیق میں ناکام رہا، اس لیے مقدمے کا اندراج بنتا ہی نہیں۔
پی آئی اے کی نجکاری کے لیے کامیاب بولی 135 بلین روپے
پاکستان کی قومی فضائی کمپنی پی آئی اے کی نجکاری کے لیے منگل 23 دسمبر کے روز مجموعی طور پر تین بولیاں لگائی گئیں۔
پاکستان: سرد موسم میں افغان مہاجرین کی بڑھتی مشکلات
پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیرملکی باشندوں کے انخلا کا سلسلہ جاری ہے۔ ملک بدر کیے جانے والے افراد میں افغان مہاجرین کی سب سے بڑی تعداد ہے۔ ایسے میں پشاور میں واقع افغان مہاجرین کی سب سے بڑی بستی کے مکین حکومت سے سرد موسم گزرنے تک پاکستان میں رہنے کی مہلت مانگ رہے ہیں۔ فاطمہ نازش کی رپورٹ۔
بھارتی جوہری شعبہ نجی اور غیر ملکی کمپنیوں کے لیے کھل گیا
نیوکلیئر شعبے نجی فرموں کے لیے کھول دیے گئے، تاہم ناقدین حفاظتی مسائل اور سپلائی چین کے درمیان فرق پر بھی بات کر رہے۔
پاکستان: پی آئی اے کی نجکاری کے لیے بولی آج لگے گی
یہ اقدام سات ارب ڈالر کے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) پروگرام کے تحت طے شدہ اصلاحاتی منصوبے کا حصہ ہے۔
بنگلہ دیش کی صورتحال: نئی دہلی اور ڈھاکہ میں بیان بازی
ڈھاکہ نے بھارتی وضاحت کو مسترد کرتے ہوئے سوال کیا کہ آخر مظاہرین محفوظ سفارتی انکلیو میں اتنے قریب تک کیسے پہنچے؟
جاپان: جوہری بجلی گھر دوبارہ فعال کرنے کے فیصلے کی مخالفت
فوکوشیما حادثے کے تقریباً پندرہ برس بعد دنیا کے سب سے بڑے جوہری بجلی گھر کو دوبارہ فعال کرنے کا راستہ ہموار ہو گیا ہے۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر 'کنگ عبدالعزیز میڈل' سے سرفراز
سعودی عرب نے 'اسٹریٹجک تعلقات اور دفاعی تعاون کو مضبوط کرنے کے اعتراف' میں عاصم منیر کو شاہ عبدالعزیز میڈل سے نوازا ہے۔
تھائی لینڈ اور کمبوڈیا میں فائر بندی کے لیے آج اہم میٹنگ
اس دوران پیر کے روز دونوں پڑوسی ملکوں کے درمیان تازہ جھڑپوں کی بھی خبریں مل رہی ہیں۔
چینی حکومت پراپرٹی مارکیٹ کریش کو خفیہ رکھنے کی کوشش میں
بیجنگ حکومت نے ملک میں ریئل اسٹیٹ مارکیٹ میں قیمتوں سے متعلق غیر جانبدارانہ رپورٹنگ پر پابندی لگا دی ہے۔
پاکستان افغانستان اختلافات: بھارت کا افغان کی تجارت پر قبضہ
بھارت پاکستان اور افغانستان کے تنازعے کا فائدہ اٹھا کر کابل کے ساتھ اقتصادی اور اسٹریٹجک تعلقات کو مضبوط کر رہا ہے۔
بنگلہ دیشی سیاسی کارکن کے جنازے میں لاکھوں افراد کی شرکت
بنگلہ دیش کے معروف سماجی اور سیاسی کارکن عثمان ہادی کے جنازے میں ہفتے کے روز لاکھوں افراد نے شرکت کی۔
جرمنی میں پاکستان کا نام روشن کرتی پاکستانی خاتون
جرمنی کی مصروف زندگی میں الہام اعجاز اپنی محنت اور قابلیت سے نہ صرف اپنا مقام بنا رہی ہیں بلکہ پاکستان کا نام بھی روشن کر رہی ہیں۔ یہ کہانی ہے اُن خواتین کی جو خواب دیکھتی ہیں اور اُنہیں حقیقت میں بدلتی ہیں۔
بھارتی ناقد اسٹوڈنٹ لیڈر کے قتل پر بنگلہ دیش میں مظاہرے
بنگلہ دیش میں گزشتہ برس کی جمہوریت نواز بغاوت کے ایک اہم رہنما شریف عثمان ہادی کی ہلاکت کے بعد دارالحکومت ڈھاکہ سمیت دیگر کئی شہروں میں پرتشدد مظاہرے پھوٹ پڑے ہیں۔ پولیس کو شبہ ہے کہ بھارت کے کڑے ناقد اس مقتول اسٹوڈنٹ کے متشبہ قاتل مبینہ طور پر بھارت فرار ہو گئے۔
بلوچستان میں کم عمری کی شادی کے تدارک کا بل منظور
سولہ سال کی عمر میں زبردستی شادی، ٹوٹی ہوئی بچپن کی یادیں اور ذمہ داریوں کا وہ بوجھ جو ذہنی طور پر سہا نہ گیا۔ فہمیدہ گل کی کہانی بلوچستان میں کم عمری کی شادی کے اثرات کو بے نقاب کرتی ہے۔ اب جب کہ صوبہ گیارہ سال کی تاخیر کے بعد ’’بلوچستان چائلڈ میرج رِیسٹرینٹ ایکٹ 2025‘‘ نافذ کر چکا ہے، فہمیدہ اس قانون کی ضرورت اور اہمیت کو اپنی زندگی کی مثال سے واضح کرتی ہیں۔
بنگلہ دیش میں اسٹوڈنٹ رہنما کی ہلاکت کے بعد پر تشدد مظاہرے
گزشتہ برس کی جمہوریت نواز بغاوت کے ایک اہم رہنما عثمان ہادی کی ہلاکت کے بعد ڈھاکہ میں پرتشدد مظاہرے پھوٹ پڑے۔
بھارت سندھ طاس معاہدے کو مسلسل کمزور کر رہا ہے، پاکستان
پاکستان کا کہنا ہے کہ 'غیر قانونی اور غیر ذمہ دارانہ‘ بھارتی طرز عمل سے پاکستان کے اندر انسانی بحران پیدا ہو سکتا ہے۔
پاکستان نے ابھی تک غزہ فورس میں شمولیت کا فیصلہ نہیں کیا
اسلام آباد میں حکام کا کہنا ہے کہ غزہ فورس میں شمولیت سے متعلق اس سے ابھی تک فوج کی تعیناتی کی درخواست نہیں کی گئی ہے۔
بہار میں حجاب کے تنازع پر پاکستان کا حکومتی ردِعمل
ایک پاکستانی گینگسٹر نے مبینہ طور پر ایک ویڈیو جاری کرکے نتیش کمار کو معافی نہ مانگنے کی صورت میں نتائج کی دھمکی دی ہے۔
بھارتی مسلمان بھی درختوں اور دریاؤں کی پوجا کریں، آر ایس ایس
بھارت کی سخت گیر ہندو تنظیم آر ایس ایس کا کہنا ہے کہ 'ہندو مذہب سب سے برتر ہے' تاہم وہ کسی کو مسجد جانے سے نہیں روکتا۔
سیلاب سے متاثرہ گاؤں کی دوبارہ تعمیر کی جدوجہد
مون سون میں آنے والے سیلاب نے اس ضلع چکوال کی اس دیہی آبادی کو تباہ کر دیا۔ کئی ماہ گزرنے کے بعد، مقامی باشندوں نے ڈی ڈبلیو کو بتایا کہ وہ بحالی کے کام میں کس قدر مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں اور ان کے خیال میں حکومت کیوں تاخیر کر رہی ہے۔
سندھ کے پسماندہ گاؤں میں موچی کے بیٹے کا ماڈل اسکول
سندھ کے ایک پسماندہ گاؤں میں مکیش میگواڑ نے ایک ماڈل اسکول قائم کیا۔ مقصد تھا مقامی ہاریوں اور مزدوروں کے بچوں کو معیاری تعلیم دینا۔ جھونپٹری سے شروع ہونے والا یہ اسکول اب ایک ادارہ بن چکا ہے۔ وقاص علی سے جانیے۔
امریکی صدر، فیلڈ مارشل اور غزہ میں پاکستانی فوج کی تعیناتی
کیا فیلڈ مارشل عاصم منیر غزہ میں فوج بھیجنے کے بعد ملک کے اندرونی مسائل سے نمٹنے کے لیے کوئی نیا منصوبہ تشکیل دیں گے؟
مسئلہ کشمیر پر پاکستان اور بھارت کے درمیان پھر لفظی جنگ
بھارت نے دہرایا کہ کشمیر اس کا اٹوٹ حصہ ہے جبکہ پاکستان نے کہا کہ متنازعہ علاقہ نہ بھارت کا تھا نہ کبھی ہو گا۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 7
اگلا صفحہ