You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
کشمیر
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
ریٹنگ کی دوڑ میں خواتین ڈیجیٹل تشدد کا نشانہ کیسے بنتی ہیں؟
مدیحہ ارشد کو بہاولپور سے اسلام آباد آئے چند ماہ ہوئے تھے کہ وہ اپنی یونیورسٹی میں 'وائرل گرل‘ کے طور پر مشہور ہو گئیں۔
ہانگ کانگ آتشزدگی حادثہ، ہلاک شدگان کے لیے تعزیتی تقریبات
رہنما جان لی اور دیگر سرکاری ملازمین نے سیاہ لباس زیب تن کیا اور مرکزی حکومتی دفاتر کے باہر تین منٹ کی خاموشی اختیار کی۔
افغان طالبان دہشت گردوں کی معاونت ترک کر دیں، پاکستانی فوج
پاکستانی فوجی ترجمان کے مطابق دہشت گردوں کو پناہ دینے دے کر افغان حکومت پاکستان سمیت پوری دنیا کے لیے خطرہ بن چکی ہیں۔
ایک پاکستانی لڑکی، جرمنی کی لیب، اور دماغ کے راز
برلن کی فری یونیورسٹی کی ریسرچر ڈاکٹر ماریہ احمد کا امریکہ اور جرمنی میں کامیابی کا سفر۔ سائنس اور جذبے کا امتزاج جو پاکستانی طلبہ اور خاص طور پر لڑکیوں کے لیے ایک مثال ہے۔
ہانگ کانگ کے رہائشی ٹاورز میں ہولناک آگ
یہ آگ شہر کی جدید تاریخ کی مہلک ترین آتش زدگیوں میں سے ایک قرار دی جا رہی ہے۔
پاکستان نے افغان طالبان کو سمجھنے میں غلطی کی، خواجہ آصف
پاکستانی وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ہائبرڈ نظام حکومت کی کامیابی کی دارومدار سول اور ملٹری اداروں پر ہے۔
پوٹن کے مجوزہ دورہ بھارت میں ’حیران کن اعلانات‘ متوقع
روسی صدر ولادیمیر پوٹن بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی دعوت پر چار سے پانچ دسمبر تک بھارت کا دورہ کریں گے۔
بھارتی ریاست آسام میں کثرت ازدواج کو جرم قرار دے دیا گیا
بی جے پی حکومت کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما نے اس اقدام کو ریاست میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کی جانب پہلا قدم قرار دیا۔
ملک میں دہشت گردی افغانستان سے محبت کا شاخسانہ ہے، خواجہ آصف
پاکستان میں آمریت کی مخالفت سے ہائبرڈ نظام کی حمایت تک: خواجہ آصف کی ڈی ڈبلیو سے خصوصی بات چیت
عمران خان کی قید تنہائی اور سوشل میڈیا پر احتجاج
گزشتہ کچھ روز سے خان کے اہل خانہ اور کارکن راولپنڈی کی ایڈیالہ جیل کے باہر احتجاج کرتے ہوئے ملاقات کا مطالبہ کر رہے ہیں
بھارت: ماں کا دودھ اب ’اَمرِت‘ کے بجائے ’زہر‘؟
بھارت کی مشرقی ریاست بہار کے چھ اضلاع میں خواتین کے دودھ میں یورینیم کی زیادہ مقدار پائی گئی ہے۔
پاکستان کا کرپٹو یو ٹرن
پاکستان میں حکومت اب ملک کو خطے میں کرپٹو ٹریڈنگ کا مرکز بنانے کے لیے بے تاب ہے۔
ہانگ کانگ: عمارت میں آگ تاحال جاری، کم از کم 55 افراد ہلاک
بدھ کو لگنے والی آگ اب بھی بھڑک رہی ہے، جس میں کم از کم 55 افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور تقریباً 300 افراد لاپتہ ہیں۔
دہلی دھماکہ، بیٹے کی گرفتاری کے خلاف باپ کی خود سوزی
بلال احمد وانی، ان کے بڑے بیٹے جاسر سمیت ان کے بھائی اور چھوٹے بیٹے کو دہلی دھماکے کے نتیجے میں گرفتار کیا گیا تھا۔
کرکٹ: ٹیسٹ میچوں میں بھارتی ٹیم کا گھریلو قلعہ بھی منہدم
جنوبی افریقہ نے بھارت کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیت لی اور بھارت کو اسی کے گراؤنڈ پر بڑی شکست سے دو چار کیا۔
جکارتہ دنیا کا سب سے بڑا شہر، ڈھاکہ دوسرے نمبر پر
فی الوقت دنیا کے دس میگا شہروں میں سے نو ایشیا میں ہیں اور دو ہزار پچاس تک ڈھاکہ کے سب سے بڑے شہر ہونے کا امکان ہے۔
متنازعہ اروناچل پردیش پر بھارت اور چین میں تلخ کلامی
چین کا کہنا ہے کہ وہ اروناچل پردیش کو تسلیم نہیں کرتا، جبکہ بھارت اسے اپنا اٹوٹ اور ناقابل تقسیم حصہ بتاتا ہے۔
رام مندر پر’دھَرم دھَوَج‘ لہرانا افسوسناک، پاکستان
بھارتی وزیر اعظم مودی نے ایودھیا کے رام مندر میں پرچم کشائی کو پانچ سو سال پرانے خواب کی تکمیل بتایا ہے۔
تیجس کریش بھارتی فضائیہ کے سنگین مسائل کا پردہ فاش کرتا ہے
دبئی ایئر شو حادثے سے یہ بحث تیز ہو گئی ہے کہ آیا تیجس بھارتی فضائیہ کے پرانے بیڑے کی جگہ لینے میں مددگار ثابت ہو گا؟
پاکستان کے ساتھ کشیدگی: افغانستان کی بھارت کو تجارتی پیشکش
افغانستان نے بھارت کے ساتھ دوطرفہ تجارت، سرمایہ کاری اور سفارتی روابط میں نمایاں اضافے کی پیش کش کی ہے۔
پاکستان کے فضائی حملوں میں دس شہری ہلاک، طالبان حکومت
یہ مبینہ کارروائی پاکستان کے شہر پشاور میں ایک سکیورٹی کمپاؤنڈ پر خودکش حملے کے ایک روز بعد کی گئی۔
پاکستانی لڑکیوں میں شمشیر زنی کا بڑھتا رجحان
یہ مشق دراصل انہیں عملی زندگی میں خود اعتمادی کے ساتھ جینا سکھا رہی ہے۔ وقاص علی کی رپورٹ۔
ضمنی انتخابات: ’مقابلہ نہیں تو اپنے عزیزوں کو جتوا دیتے ہیں‘
پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز نے اس جیت کو نون لیگ حکومت کی کارکردگی کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
بالی ووڈ کے لیجینڈ اداکار دھرمیندر نہیں رہے
اداکار دھرمیندر 89 برس کی عمر میں چل بسے، وہ اپنے پیچھے ایک ایسا خلا چھوڑ گئے ہیں کہ اسے شاید ہی کوئی پر کر سکے۔
بنگلہ دیش: بھارت سے شخ حسینہ کی حوالگی کے مطالبے کا اعادہ
بنگلہ دیشی حکومت نے بتایا کہ اس نے بھارت سے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کو حوالے کرنے کا ایک بار پھر مطالبہ کیا ہے۔
سندھ ایک بار پھر بھارت کا حصہ ہو سکتا ہے، بھارتی وزیر دفاع
پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع کے اس بیان کو فریب قرار دیتے ہوئے اسے 'توسیع پسند ہندوتوا ذہنیت' کا عکاس قرار دیا ہے۔
پشاور:ایف سی ہیڈکوارٹر پر خودکش حملہ،تین سکیورٹی اہلکار ہلاک
پیر کی صبح پشاور شہر میں ایف سی ہیڈ کوارٹر پر ایک خودکش حملے میں تین پاکستانی نیم فوجی اہلکار ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے۔
امریکہ چین سے قرض لینے والا سب سے بڑا ملک بن گیا
بیجنگ نے پالیسی تبدیل کر دی ہے اور اب وہ ترقی پذیر ممالک کے بجائے زیادہ اوسط فی کس آمدنی والے ممالک کو قرض دے رہا ہے۔
کیا پاکستان کو جی ایس پی پلس کی سہولت میسر رہے گی؟
سن 2023 میں یورپی پارلیمنٹ نے جی ایس پی پلس اسکیم کو سن 2027 تک بڑھانے کے حق میں متفقہ ووٹ دیا تھا۔
تجارت کے نئے راستوں کی تلاش، افغانستان کتنا کامیاب ہوا؟
افغانستان اپنے تجارتی راستوں میں تنوع لانے کی کوشش کر رہا ہے لیکن اسے کتنی کامیابی ملی ہے؟
فیا خان، جرمن آرٹ حلقوں میں پاکستان کی پہچان
پاکستانی نژاد جرمن آرٹسٹ فیا خان یورپ بھر میں پاکستان کا سافٹ امیج بہتر بنانے میں کامیاب ہوئی ہیں۔ سابق ماڈل، اداکارہ اور وائس اوور آرٹسٹ نے برلن میں ایک اسٹارٹ اپ شروع کیا ہے، جس کے تحت وہ مختلف قسم کے ایونٹس منعقد کراتی ہیں اور متعدد معروف شخصیات اور کمپنیوں کے سوشل میڈیا ہینڈلز بھی دیکھتی ہیں۔ ان کی کامیابی کا یہ سفر کانٹوں بھرا تھا۔ یہ کہانی ہے حوصلے، جدوجہد اور کامیابی کی۔
ماہرہ اور فواد کا جادو سینما میں دوبارہ چلے گا؟
فواد خان اور ماہرہ خان کی آن اسکرین کیمسٹری ہمیشہ ناظرین کی توجہ کا مرکز رہی ہے۔ رومانوی فلم نیلوفر میں یہ دونوں اسٹارز ایک بار پھر بڑی اسکرین ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔
تیجس حادثہ، بھارتی دفاعی خود انحصاری منصوبہ تنقید کی زد میں
دبئی ایئر شو میں بھارتی لڑاکا طیارے کی تباہی اور دفاعی خودانحصاری منصوبے کی ساکھ پر سوالات۔
بھارت: تنہا رہنے والی خواتین پر سب کی نظر کیوں؟
اکیلی رہنے والی خواتین پر نظر، چغلی اور اخلاقی نگرانی: بھارتی معاشرہے کے آزادی کو قابو میں رکھنے کے لیے مختلف حربے۔
بھارت اور افغانستان کا ایئر کارگو سروس شروع کرنے کا اعلان
یہ اقدام ان دونوں ملکوں کے مابین تجارتی تعلقات میں ’سنگ میل‘ ثابت ہو سکتا ہے؟
پاکستان بھارت پر فوجی کارروائی میں کامیاب رہا، امریکی کمیشن
امریکی کانگریس کو پیش کردہ رپورٹ میں مئی میں فوجی تصادم کے دوران بھارت پر پاکستان کی ’فوجی کامیابی‘ کا ذکر کیا گیا ہے۔
بھارت کی ویران مساجد کے ہندو نگہبان
بھارت کے چند گاؤں ایسے ہیں جہاں ایک بھی مسلمان آباد نہیں, لیکن بعض مقامی ہندوؤں نے وہاں کی ویران مساجد کو آباد کیا ہے۔
بھارت اور اسرائیل ایف ٹی اے مذاکرات کی بحالی پر متفق
اس سے قبل بھی بھارت اوراسرائیل ایک ایسے ہی معاہدے پر مذاکرات میں مصروف تھے اور آٹھ دور کے مذاکرات ہو چکے تھے۔
ٹی ٹی پی ایک ’سنگین اور بڑھتا ہوا علاقائی خطرہ‘، اقوام متحدہ
چین نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے کہا کہ بلوچ لبریشن آرمی اور مجید بریگیڈ کو ممنوعہ تنظیموں کی فہرست میں شامل کرے۔
’میرا دن میرے حقوق‘: بچوں کا عالمی دن
پاکستان میں بچوں کے حقوق کی صورت حال کیا ہے اور انہیں کن مسائل کا سامنا ہے؟
یونیسکو کا اعزاز لکھنؤ کے لذیذ اور منفرد کھانوں کے نام
ماہرین کا کہنا ہے کہ لکھنؤ، حیدرآباد اور کراچی کے کھانوں کی جڑیں ایک ہی تہذیبی تنے سے نکلتی ہیں۔
بنگلہ دیشی پولیس کی نئی وردی: ساکھ بہتر بنانے کی کوشش
وردی کی تبدیلی کا مقصد پولیس پرعوام کے بے حد کمزور ہو چکے اعتماد کو بحال کرنے کی کوشش اور اصلاحات کا اشارہ دینا ہے۔
ایک خواب، ایک وژن: پاکستانی بزنس وومن سماء تنویر کا جرمنی میں منفرد اسکول سسٹم
پاکستانی خاتون سماء تنویر نے جرمن دارالحکومت برلن میں ایک ایسا اسکول سسٹم بنایا ہے، جہاں بچوں کو جدید تقاضوں کے مطابق تعلیم دی جا رہی ہے۔ یہ صرف اسکول نہیں، یہ ایک وژن ہے۔ جانیں اس کہانی کو، جو حوصلے اور علم کی علامت ہے۔ سماء تنویر کا پاکستان سے جرمنی تک کا سفر آسان نہیں تھا۔
بدعنوانی نے پاکستان کی ترقی کا گلا گھونٹ دیا ہے،آئی ایم ایف
آئی ایم ایف نے بدعنوانی کے خطرات کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا کہ اس سے پاکستان کو جی ڈی پی کا 6.5 فیصد تک نقصان ہوتا ہے۔
افغانستان کے دن بہ دن خراب ہوتے معاشی حالات اور عوام بے بس
زلزلے، خشک سالی اور لاکھوں مہاجرین کی واپسی سے افغانستان کے معاشی حالات مزید ابتر ہو گئے ہیں۔
بھارت: مسلمانوں کو’ہندو‘کہلانے کے لیے آر ایس ایس کی شرط
آر ایس ایس کے سربراہ کا کہنا ہیکہ مسلمان اگر بھارت کی پرستش اور بھارتی ثقافت کی پیروی کریں تو وہ بھی ’ہندو‘کہلاسکتے ہیں۔
زارا عباس کو منفی کردار کرنے کا شوق آخر کیوں ہے؟
زارا نور عباس نئے اور منفرد کرداروں کی تلاش میں رہتی ہیں۔ 'دل ڈھونڈتا ہے پھر وہی ' ایکسپریس انٹرٹینمنٹ میں وہ ڈیمینشیا کے ایک مریض کی بیوی کا کردار ادا کر رہی ہیں۔ اس کردار کے لیے زارا نے کیا تیاری کی اور کس طرح ادا کررہی ہیں، جانیے ہماری نامہ نگار کوکب جہاں کے ساتھ ان کی اس خصوصی گفتگو میں۔
ایئر انڈیا: پاکستانی پابندی سے پریشان، چین سے مدد کی خواہاں
ہمالیائی علاقے میں سرحدی جھڑپ کے پانچ سال کے بعد حال ہی میں براہِ راست بھارت۔ چین پروازیں بحال ہوئی ہیں۔
حسینہ واجد کو سزا، بنگلہ دیشی عوام کا ردعمل کیسا رہا؟
سابق بنگلہ دیشی وزیرِ اعظم شیخ حسینہ واجد کو سن 2024 میں ہونے والے اس پرتشدد احتجاج میں کردار کے باعث سزائے موت سنائی گئی ہے، جس میں تقریباﹰ 1400 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ کئی ماہ تک جاری رہنے والے مقدمے کے اختتام پر یہ فیصلہ سنایا گیا۔ مرکزی استغاثہ کا مؤقف تھا کہ شیخ حسینہ واجد نے ’’اپنے پاؤں نوجوان طلبہ کے خون میں ڈبو دیے۔‘‘
پاکستانی فوج کا متعدد عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
پاکستانی فوج نے انسداد دہشت گردی کی دو مختلف کارروائیوں میں ٹی ٹی پی کے پندرہ عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 9
اگلا صفحہ