1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

تاریخی جرمن کار، آج بھی پاکستان میں مقبول

15 نومبر 2022

فوکس ويگن‘ کا مطلب ہے عوامی گاڑی۔ اس کمپنی کی کمياب گاڑی ’بيٹل‘ کا پہلا ماڈل سن 1938 میں سابق جرمن آمر اڈولف ہٹلر کے دور میں تیار کیا گیا تھا۔ اس کا مقصد جرمن عوام کے ليے ایک ایسی گاڑی بنانا تھا، جو ان کی ہر طرح کی ضرورت کو پورا کر سکے۔ اس کی کامیابی کا اندازہ اس سے لگایا جاسکتا ہے کہ 1945ء سے 1974ء کے درميان بيٹل ماڈل کی ساڑھے اکیس ملین گاڑیاں بیچی گئی تھيں۔

https://p.dw.com/p/4JYFA
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

مزید دیکھیے
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔