You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
بھارت
بھارت یا جمہوریہ بھارت جنوبی ایشیا میں واقع ایک ملک ہے ۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
بھارت میں گیس کی قلت کے سبب مٹی کے چولہوں کی طرف واپسی
لکڑی بھی اب سستا متبادل نہی رہی، اس کی بڑھتی قیمتوں کے سبب بیشتر لوگوں کے لیے دو وقت کی روٹی مہنگی اور مشکل ہو رہی ہے۔
بھارت: سرحدی دراندازی روکنے کے لیے سانپوں کا استعمال زیر غور
مقامی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیشی سرحد سے دراندازی روکنے کے لیے یہ اقدام وزیر داخلہ امیت شاہ کی ہدایات پر کیا جا رہا ہے۔
ماحولیاتی تبدیلیاں: بھارت میں اقلیتی برادریاں زیادہ متاثر
بھارت میں سیلاب صرف گھر اور زمین ہی تباہ نہیں کرتے بلکہ بہت سے خاندانوں کی قانونی شناخت بھی خطرے میں ڈال دیتے ہیں۔
بھارت میں نوجوانوں پر شادی سے پہلے وزن کم کرنے کا جنون سوار
بھارت میں جن جوڑوں کی شادی ہونے والی ہے وہ باقی تیاریوں کے ساتھ ساتھ وزن کم کرنے کے شارٹ کٹ بھی تلاش کر رہے ہیں۔
بھارت میں چینی کی پیدوار کم کیوں؟
بھارت میں چینی کی پیداوار مسلسل دوسرے سال ملکی کھپت سے کم رہنے کا امکان ہے۔
پاکستان اور افغان طالبان کی دوریاں، بازی بھارت لے گیا؟
افغانستان اپنے اہم تجارتی پارٹنر پاکستان سے دور ہو چکا ہے اور یہی خلا پُر کرنے کے لیے بھارت آگے بڑھ رہا ہے۔ کابل اور نئی دہلی کے درمیان فضائی تجارت شروع ہو چکی ہے، اور دونوں ممالک ایک دوسرے کے مزید قریب آ رہے ہیں۔ اب بڑا سوال یہ ہے: اسلام آباد اس بدلتی ہوئی طاقت کی بساط میں اپنا پلا کیسے بھاری کرے گا؟
کاربن نیگیٹو ملک بھوٹان بھی جنگ سے متاثر، ایندھن بے حد مہنگا
مشرق وسطیٰ کی جنگ کے سبب بھوٹان میں ایندھن کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ ہوا ہے۔
ایران جنگ سے متعلق سفارتکاری: پاکستان نے بھارت کو مات دے دی؟
ایران جنگ سے متعلق پاکستان جتنی زیادہ سفارتی کوششیں کر رہا ہے، اتنی ہی بھارت کے محتاط رویے پر انگلیاں اٹھتی جا رہی ہیں۔
بھارت: نائٹ لائف میں روحانیت کے رنگ، ’بھجن کلبنگ‘ کا رجحان
بھارت میں بھجن ہندو مذہب سے تعلق رکھنے والوں کے لیے عقیدت، سکون اور روحانی وابستگی کی علامت ہیں۔
ٹرمپ ٹیرفس، بند سرحدیں اور تعطل کا شکار جنوبی ایشیائی تجارت
جنوبی بھارت کے شہر حیدر آباد کے پوش علاقے بنجارہ ہلز میں مریم کا بوتیک اپنی نوعیت کا منفرد کاروبار ہے۔
ایران جنگ: پاکستان کی امن کوششیں اور بھارت کی مایوسی؟
پاکستان نے امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے لیے ثالثی کی پیشکش کی، جس پر بھارتی وزیرِ خارجہ کا ایک بیان تنقید کی زد میں ہے۔ بعض بھارتی تجزیہ کار بھی اس زبان کو غیر سفارتی قرار دے رہے ہیں، جبکہ اسلام آباد نے اسے بھارت کی مایوسی اور جھنجلاہٹ کا اظہار کہا ہے۔
ایران جنگ میں پاکستان کا ثالثی کردار، مودی پر دباؤ بڑھ گیا
پاکستان کی جانب سے ایران جنگ کے حل لے لیے ثالثی کی پیش کش کی خبروں کے بعد بھارت میں وزیراعظم نریندر مودی پر سخت تنقید۔
مودی کا ایرانی صدر کو فون، بحری راستوں کے تحفظ پر زور
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔
جرمنی میں پہلی بار یورپ سے باہر پیدا ہونے والے بشپ کی تقرری
ایک بھارتی نژاد بشپ کی جرمنی کے کیتھولک چرچ کے لیے یہ تقرری ایک تاریخی قدم سمجھی جا رہی ہے۔
بھارتی شہر حیدرآباد، جس کے خمیر میں عشق و محبت ہے
بھارت کا حیدرآباد شہر اپنے حکمرانوں کی شاہانہ سرپرستی کے باعث فنونِ لطیفہ، ادب اور فنِ تعمیر کا گہوارہ رہا ہے۔ اسی فیضِ سرپرستی نے دنیا کے مختلف خطّوں سے اہلِ علم و ہنر کو اس شہر میں آ کر بسنے پر آمادہ کیا۔ یوں حیدرآباد علم و ثقافت کا ایک درخشاں مرکز بن کر اُبھرا۔ کیمرہ مین رؤف فدا کے ساتھ صلاح الدین زین کی خصوصی رپورٹ۔
بھارتی سپریم کورٹ کا قتل رحم کی اجازت دینے کا تاریخی فیصلہ
مذکورہ شخص ایک دہائی سے زیادہ عرصے سے کوما میں تھا اور ڈاکٹروں نے اسے ناقابل علاج قرار دے دیا تھا۔
روسی تیل خریدنے کے لیے امریکی اجازت درکار نہیں، بھارت
نئی دہلی کے مطابق روس اب بھی بھارت کا سب سے بڑا خام تیل سپلائر ہے۔
جے ایف 17 تھنڈر: پاکستان کی مالی مشکلات کا حل؟
جنگی طیاروں اور ہتھیاروں کی مانگ سکیورٹی تنازعات کی وجہ سے بڑھ رہی ہے۔ پاکستان بھی اس صورت حال کو ایک موقع کے طور پر دیکھ رہا ہے اور اسلحے کی برآمدات کو ممکنہ معاشی سہارا بنانا چاہتا ہے۔ کیا برسوں سے آئی ایم ایف کے مرہون منت رہنے والی پاکستانی معیشت اب اپنے پیروں پر کھڑی ہو سکتی ہے؟
بھارتی ریاست کرناٹک میں بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی
ریاستی وزیر اعلیٰ کا کہنا ہے کہ اس پابندی کا مقصد 16 سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا کے منفی اثرات سے محفوظ رکھنا ہے۔
بھارت نے بالآخر خامنہ ای کی ہلاکت پر تعزیت کا اظہار کیا
اپوزیشن کی جانب سے باضابطہ بیان کے مطالبات کے باوجود نریندر مودی حکومت نے خاموشی اختیار کیے رکھی تھی۔
مودی ’ٹرمپ کے سامنے کٹھ پتلی‘ بنے ہوئے ہیں، بھارتی اپوزیشن
اپوزیشن کے ایک رکن پارلیمان کا کہنا ہے کہ 'ملک کو ایسا بزدل وزیرِاعظم نہیں چاہیے جو ٹرمپ کے سامنے کٹھ پتلی بنا ہو۔‘
پا کستان کی کابل پر بمباری: ’ہمیں لگا زلزلہ آگیا ہے‘
پاکستانی فضائیہ کے طیاروں نے کابل کے رہائشی علاقے دارالامان میں واقعہ ایک اسلحہ گودام کو نشانہ بنایا۔
طالبان نے افغانستان کو بھارت کی کالونی بنادیا ہے، خواجہ آصف
اسلام آباد نے پاکستانی حملوں کو سرحد پار سے ہونے والی کارروائیوں کا رد عمل قرار دیا ہے۔
بھارت نے پہلی انسداد دہشت گردی پالیسی 'پراہار‘ جاری کر دی
بھارت کی مرکزی وزارت داخلہ نے پیر 23 فروری کو ملک کی پہلی انسداد دہشت گردی پالیسی اور حکمت عملی 'پراہار‘ جاری کر دی۔
بھارت کو برازیل کی نایاب دھاتوں کی ضرورت کیوں؟
برازیل کے پاس اہم معدنیات اور ریئر ارتھ عناصر کے وسیع ذخائر ہیں۔
بھارت– فرانس شراکت داری کی کوئی حد نہیں، نریندر مودی
دونوں رہنماؤں کی ملاقات نے شراکت داری کے وسیع ہوتے دائرے پر روشنی ڈالی۔
پنجاب میں اسٹرابیری کی کاشت، نیا منافع بخش کاروبار
بھارت کے علاقے مہابلیشور کو اسٹرابیری کا دارالحکومت کہا جاتا ہے۔ اندازوں کے مطابق بھارت میں اسٹرابیری کی تقریباً 80 فیصد پیداوار اسی علاقے میں ہو رہی ہے۔ تاہم اب پنجاب میں بھی کئی کسان اس کی طرف راغب ہو رہے ہیں۔
کڑوی گولی: پاکستان سے ادویات کی بندش، افغان صارفین پریشان
طالبان حکام نے رواں ماہ پاکستان سے کسی بھی قسم کی ادویات کے افغانستان میں داخلے پر پابندی عائد کر دی تھی۔
امریکہ نئی بنگلہ دیشی حکومت سے تعاون کا طلب گار کیوں؟
امریکی پالیسی سازوں کو جنوبی ایشیا خاص طور پر بنگلہ دیش میں چین کے بڑھتے ہوئے اثرورسوخ پر شدید تشویش لاحق ہے۔
بنگلہ دیش کے نئے ممکنہ وزیراعظم طارق رحمان کون ہیں؟
طارق رحمان، ضیا خاندان کی سیاسی وراثت میں ایک اہم شخصیت ہیں۔
پاکستان کا یو ٹرن، بھارت کے ساتھ کھیلنے پر راضی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بھارت کے خلاف 15 فروری کو شیڈیولڈ ورلڈ کپ میچ کے بائیکاٹ کے فیصلے کو واپس لے لیا ہے۔
بنگلہ دیش کے انتخابات اور ’مربوط بھارتی ڈس انفارمیشن مہم‘
بنگلہ دیش کے ووٹر 12 فروری کو نئی حکومت کے انتخاب کے لیے پولنگ میں حصہ لیں گے۔
وینزویلا بھارت کے لیے رعایتی روسی تیل کا متبادل ہو سکتا ہے؟
بظاہر ٹرمپ کے دباؤ پر مودی حکومت نے روسی تیل کی خریداری میں بتدریج کمی لانے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔
شیخ حسینہ کے حامیوں کی نئی مشکل، ووٹ کسے ڈالیں؟
سابقہ وزیر اعظم کے حامیوں کے لیے اب بی این پی یا جماعت اسلامی میں سے کسی ایک کا انتخاب یا پھر بائیکاٹ کا آپشن بچا ہے۔
امام بارگاہ خود کش حملہ، ہلاک ہونے والوں کی آخری رسومات سخت سکیورٹی میں
اسلام آباد امام بارگاہ پر حملے میں ہلاک ہونے والوں کی آخری رسومات ادا کی جا رہی ہیں۔ بھارت اور افغانستان نے اس حملے کی کڑی مذمت کرتے ہوئے اس تشدد میں ملوث ہونے کے الزامات مسترد کر دیے ہیں۔
بھارتی فلم ’اکیس‘: جنگ کے شور میں امن کی ایک توانا صدا
اکیس صرف میدانِ جنگ کی کہانی نہیں بلکہ ان زخموں کی داستان ہے، جو جنگ کے بعد بھی نسلوں تک باقی رہتے ہیں۔
نایاب قیمتی دھاتوں کے مالک کون سے ملک ہیں؟
نایاب قیمتی دھاتوں کے سب سے بڑے ذخائر چین میں موجود ہیں اور وہ عالمی پیداوار کے 61 فیصد حصے کا مالک ہے۔ امریکہ اپنے حریف چین پر انحصار کم کرنے کے لیے اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ لیکن دنیا میں نایاب اور قیمتی دھاتوں کے مالک کون سے ملک ہیں؟
سنگاپور ایئر شو میں چین کی طاقت کا مظاہرہ
بیجنگ اس وقت جنوب مشرقی ایشیا میں اپنا اثر و رسوخ بڑھانے کی سرتوڑ کوشش کر رہا ہے۔
سری لنکا کی پاکستان سے میچ کے بائیکاٹ پر نظرثانی کی اپیل
سری لنکا کے کرکٹ بورڈ نے پاکستان سے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف نہ کھیلنے کے فیصلے پر نظر ثانی کی اپیل کی ہے۔
ٹرمپ کا بھارت کے ساتھ ’تجارتی معاہدے‘ کا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مطابق بھارت روسی تیل کی خریداری بند کرنے پر راضی ہو گیا ہے۔
بھارت کے امراء کی نئی پرتعیش علامت، پانی
1.4 ارب آبادی والے اس ملک میں صاف پانی ایک لگژری یا عیاشی ہے۔
پاک و ہند میں تاریخ نویسی اور نصابی سیاست
برطانوی راج سے لے کر آج تک پاکستان اور بھارت میں تاریخ کو سیاست اور نصاب کے ذریعے نئی شکل دینے کی کوشش کی جاتی رہی ہے.
وی ٹو وی، سڑک حادثات روکنے کی ٹیکنالوجی کیا ہے؟
بھارت دنیا میں سڑک حادثات میں سب سے زیادہ اموات والا ملک ہے، اور دوسرے اور تیسرے نمبر پر آنے والے ممالک سے بہت آگے ہے۔
بھارت میں سوشل میڈیا کے لیے عمر کی حد مقرر کرنے پر غور
سوشل میڈیا پرعمر کی بنیاد پرپابندیوں کی سفارش کی وجہ نوجوان صارفین میں بڑھتی ہوئی ’ڈیجیٹل لت‘ سے متعلق خدشات ہیں۔
بھارت: سالانہ بجٹ سے قبل وزیرِ خزانہ حلوہ کیوں کھلاتے ہیں؟
حلوہ کھلانے کی تقریب بھارت میں سالانہ بجٹ کی تیاری کے آخری مرحلے کی علامت ہوتی ہے اور'لاک اِن پیریڈ‘ کا بھی آغازہوتا ہے۔
بھارت: طیارہ حادثے میں نائب وزیر اعلیٰ سمیت پانچ افراد ہلاک
مہاراشٹرا کے نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار انتخابی جلسوں سے خطاب کرنے کے لیے ممبئی سے بارامتی جا رہے تھے۔
میانمار کے وزیر خارجہ پاکستان کیوں آئے تھے؟
تھان سوے کا پاکستان کا یہ دورہ ایسے وقت ہوا، جب روہنگیا نسل کشی کے الزامات میں میانمار پر عالمی عدالت میں مقدمہ جاری ہے۔
بھارت،یورپی یونین کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے پر دستخط
اس معاہدہ پر دستخط ہونے سے یہ دو ارب افراد کی منڈی اور عالمی جی ڈی پی کے تقریباً ایک چوتھائی حصے کا احاطہ کرے گا۔
پاکستان کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کا فیصلہ موخر
چیئرمین پی سی بی کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کرنے یا بائیکاٹ کا فیصلہ آئندہ جمعہ یا پیر کو کیا جائے گا۔
افرادی قوت کی کمی پر روس کی بھارت سے کیا امیدیں ہیں؟
روس کو مزدوروں سمیت دیگر افرادی قوت کی شدید ضرورت ہے، اس لیے اب وہ بھارت سے بڑی تعداد میں کارکن بھرتی کر رہا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 2
اگلا صفحہ