You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
آئی ایم ایف
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
ایران جنگ: توانائی اور سپلائی چینز پر دیرپا اثرات چھوڑے گی
ماہرین کے مطابق آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے اور انفرااسٹرکچر بحال کرنے میں مہینوں یا برسوں لگ سکتے ہیں۔
جرمنی: بینکوں میں غیر فعال پڑی بھاری رقوم کے حقیقی وارث کون؟
جرمنی میں غیرفعال بینک اکاؤنٹس میں اربوں یورو پڑے ہیں اور جرمن حکومت کو سمجھ نہیں آرہا کہ اس مسئلے سے نمٹا جائے۔
پاکستان کے دفاعی بجٹ میں اب صوبے بھی حصہ دار
پاکستانی وزیر خزانہ کے بقول صوبوں کی شراکت کے لیے تین سالہ فریم ورک کی تیاری پر بات چیت جاری ہے۔
آبنائے ہرمز کا بحران: امریکہ اور ایران کی برداشت کا امتحان
ایران سمجھتا ہے کہ پابندیوں کے امتحان سے گزر کر اب اس کی معیشت بحران کا مقابلہ زیادہ دیر تک کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
جرمن کمپنیاں چینی حریفوں کے سامنے ’بے بس‘ کیوں؟
چین تیزی سے تکنیکی میدان میں آگے بڑھ رہا ہے اور جرمنی کی اہم صنعتوں پر شدید دباؤ ڈال رہا ہے۔ کیا جرمن کمپنیاں اس چیلنج کا مقابلہ کر سکتی ہیں؟
بنگلہ دیش میں ایندھن کی قیمتوں میں چھ ہفتوں میں دوسرا اضافہ
بنگلہ دیش میں حکومت نے ایندھن کی قیمتوں میں پیر یکم جون کے روز گزشتہ چھ ہفتوں کے دوران دوسری مرتبہ اضافہ کر دیا۔
فرانس انویسٹمنٹ سمٹ میں 93 بلین یورو کی سرمایہ کاری کے وعدے
فرانس کے صدر ماکروں نے پیر کے روز کہا کہ امسالہ فرانس انویسٹمنٹ سمٹ میں 93 بلین یورو کی سرمایہ کاری کے وعدے کیے گئے۔
پاکستان میں سگریٹوں پر بھاری ٹیکس: کس کا فائدہ، کس کا نقصان
حالیہ برسوں میں پاکستان نے سگریٹوں پر بھاری ٹیکس لگائے تاکہ تمباکو نوشی کم ہو اور ریوینیو بڑھے، مگر نتائج مختلف نکلے۔
پاکستان میں نجکاری: حکومت کے لیے راحت، شہریوں کے لیے ’آفت‘؟
پاکستان میں نجکاری کا عمل اکثر متنازع رہا ہے، کچھ مبصرین اسے ضروری قرار دیتے ہیں، جبکہ دیگر اس پر تشویش ظاہر کرتے ہیں۔
کیا جرمنی اپنے ماحولیاتی اہداف پورے کر رہا ہے؟
ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق ماہرین کی کونسل کا کہنا ہے کہ جرمنی نے اپنے ماحولیاتی اہداف کو کسی حد تک حاصل کیا ہے۔
اسٹریٹیجک ذخائر میں اب کتنا تیل باقی ہے؟
تیل کے محفوظ ذخائر تیزی سے کم ہو رہے ہیں کیونکہ کئی ممالک ایران جنگ کے اثرات میں کمی کے لیے تیل جاری کرنے پر مجبور ہیں۔
چین اور پاکستان سی پیک اور گوادر پورٹ کو جدید بنانے پر متفق
دونوں ہمسایہ ممالک نے ایک مشترکہ بیان میں اقتصادی راہداری اور گوادر بندرگاہ کو جدید بنانے پر اتفاق کا اعلان کیا۔
تین سال بعد پہلی بار جرمنی سے بجلی کی برآمد درآمد سے زیادہ
جرمنی نے اس سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران گزشتہ تین برسوں میں پہلی بار اپنے ہاں بجلی درآمد سے زیادہ برآمد کی۔
چینی اسلحے سے لیس پاکستان
چینی ہتھیار پاکستان کی عسکری قوت بڑھا رہے ہیں، مگر اس کے ساتھ ہی بیجنگ کی معاشی گرفت بھی مضبوط ہوتی جا رہی ہے۔
ایران جنگ کے سبب یورپی معیشت سست روی کا شکار
ایران جنگ کے باعث پیدا ہونے والا توانائی کا بحران پہلے سے مشکلات کا شکار یورپی معیشت پر مزید گہرے اثرات مرتب کر رہا ہے۔
یورپی یونین نے امریکی ’تجارتی آفت‘ ٹال دی؟
اس عارضی معاہدے کے تحت امریکہ سے آنے والی اشیاء پر درآمدی ڈیوٹیز ختم کرنے سے متعلق قانون سازی آگے بڑھائی جائے گی۔
مودی کی ایندھن کم استعمال کرنے کی تجویز: بھارتی شہری پریشان
بھارتی باشندوں کی اکثریت وزیر اعظم مودی کی اس تجویز پر پریشان ہے کہ وہ بحرانی حالات میں ایندھن کا استعمال کم کر دیں۔
جرمنی میں 20 ملین مسافروں کی پروازیں منسوخ ہونے کا خدشہ
جرمن ہوائی اڈوں کی تنظیم نے خبردار کیا ہے کہ جیٹ فیول کی قلت کے باعث کئی ملین مسافروں کی پروازیں منسوخ ہو سکتی ہیں۔
دبئی کی مالیاتی مرکز کے طور پر ساکھ کئی سوالات کے گھیرے میں
دبئی نے مشرق وسطیٰ کے غیر مستحکم خطے میں استحکام کے ایک مرکز کے طور پر اپنی شناخت قائم کر لی تھی۔
گلوبل انرجی کا مستقبل: امریکہ طے کرے گا یا چین؟
یہ ایک ایسا مقابلہ ہے جو آنے والے برسوں میں گلوبل انرجی مارکیٹ میں بڑی تبدیلیوں کا سبب بنے گا۔
ایران جنگ سے بھارت کی دوا سازی کی صنعت بھی متاثر
توانائی اور مال برداری کے بڑھتے ہوئے اخراجات نے عالمی سطح پر ادویات کی ممکنہ قلت کے خطرات کو بڑھا دیا ہے۔
متحدہ عرب امارات کا اوپیک سے اخراج سعودی عرب کے لیے دھچکا؟
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اوپیک چھوڑ کر اپنی شرائط پر زیادہ تیل پیدا کرنا چاہتا ہے۔
ایران جنگ عالمی تجارت پر کووڈ وبا سے زیادہ اثر انداز ہوگی؟
ایران جنگ کے جغرافیائی و سیاسی خطرات سے نمٹنے کے لیے کمپنیوں کا اپنی آمدنی کو محفوظ بنانے کی نئی حکمتِ عملی پر غور۔
آبنائے ہرمز: فرانسیسی۔برطانوی مشن کے مقاصد اور خدشات
فرانس اور برطانیہ آبنائے ہرمز میں جہازرانی کے تحفظ کے لیے کثیرالقومی مشن کے قیام کی قیادت کر رہے ہیں۔
ایرانی جوہری پروگرام کی ہوش ربا قیمت: دعوے اور حقائق
ایران کی طرف سے اصرار کیا جاتا ہے کہ اس کا جوہری پروگرام محض پرامن مقاصد اور صرف سویلین استعمال کے لیے ہے۔
ایران جنگ اور خلیجی بحران: پاکستانی ترسیلاتِ زر خطرے میں؟
ایران کے گرد تنازع پاکستانی تارکینِ وطن کی ملازمتوں اور ترسیلاتِ زر کے بہاؤ کے ذریعے ملکی معیشت کو متاثر کر سکتا ہے۔
ایران جنگ کے اثرات: بھارت میں کھاد کی پیداوار ایک چوتھائی کم
ایران جنگ نے دنیا کے دیگر بہت سے ممالک میں معیشت اور زراعت کی طرح بھارت میں بھی زرعی شعبے کو بری طرح متاثر کیا ہے۔
جنگ کے باعث ایران میں لاکھوں ملازمتیں ختم
صنعتی تنصیبات کی تباہی کے باعث کئی شعبوں میں پیداوار رک گئی ہے، جس کا سب سے زیادہ اثر ایرانی کارکنوں پر پڑ رہا ہے۔
کراچی کی بندرگاہیں: سال بھر کی کارگو ہینڈلنگ ایک ماہ میں
امریکہ اور اسرائیل کی طرف سے ایران پر حملوں کے سبب خطے کی سکیورٹی صورتحال اور آبنائے ہرمز کی بندش کے سبب پاکستان کی تينوں پورٹس یعنی کراچی، پورٹ قاسم، اور گوادر کی بندر گاہوں پر کارگو ہینڈلنگ ميں غير معمولی اضافہ ہوا۔
بھارت میں کم تنخواہوں کے خلاف احتجاج کے بعد اجرتوں میں اضافہ
مزدوروں نے کم از کم اجرت میں اس اضافے کو 'غیر منصفانہ‘ قرار دیا ہے۔
پاکستان میں ایندھن کی قلت: ای موٹر سائیکلوں کا بڑھتا رجحان
لوگوں کو خوف یہ ہے کہ شاید مستقبل قریب میں انہیں پٹرول بالکل ہی نہ ملے۔
بھارت میں گیس کی قلت کے سبب مٹی کے چولہوں کی طرف واپسی
لکڑی بھی اب سستا متبادل نہی رہی، اس کی بڑھتی قیمتوں کے سبب بیشتر لوگوں کے لیے دو وقت کی روٹی مہنگی اور مشکل ہو رہی ہے۔
پاکستان: ایران جنگ کے باعث ترسیلات زر اور ملازمتیں خطرے میں
ایران جنگ کے باعث خلیجی ممالک میں لاکھوں پاکستانی کارکنوں کے روزگار اور ان کی طرف سے ترسیلات زر خطرے میں پڑ گئی ہیں۔
پاکستان اور افغان طالبان کی دوریاں، بازی بھارت لے گیا؟
افغانستان اپنے اہم تجارتی پارٹنر پاکستان سے دور ہو چکا ہے اور یہی خلا پُر کرنے کے لیے بھارت آگے بڑھ رہا ہے۔ کابل اور نئی دہلی کے درمیان فضائی تجارت شروع ہو چکی ہے، اور دونوں ممالک ایک دوسرے کے مزید قریب آ رہے ہیں۔ اب بڑا سوال یہ ہے: اسلام آباد اس بدلتی ہوئی طاقت کی بساط میں اپنا پلا کیسے بھاری کرے گا؟
فوکس ویگن کا جرمنی میں 50 ہزار ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
کار سازی کے شعبے میں جرمنی کے عظیم الجثہ فوکس ویگن گروپ نے اپنے ہاں روزگار کے 50 ہزار مواقع ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
سری لنکا میں چار لٹر پٹرول ’ذخیرہ‘ کرنے پر شہری کو سزائے قید
سری لنکا میں پٹرول کی قلت کے دور میں ایک شہری کو چار لٹر پٹرول ’ذخیرہ‘ کرنے کے جرم میں تین ہفتے قید کی سزا سنا دی گئی۔
آبنائے ہرمز کی بندش، ایران پر ٹیکس وصولی کا الزام
ایران پر الزام عائد کیا جارہا ہے کہ وہ دنیا کی اہم ترین آبی گزرگاہ آبنائے ہرمز کو ایک "ٹول بوتھ" میں تبدیل کر رہا ہے۔
یورپی یونین اور آسٹریلیا آزاد تجارتی معاہدے پر متفق
یورپی یونین اور آسٹریلیا کے مابین ایک نئے اور انتہائی جامع آزاد تجارتی معاہدے پر اتفاق ہو گیا ہے۔
ایران جنگ کے معاشی اثرات: سویڈن پٹرول پر ٹیکس کم کر دے گا
اسکینڈے نیویا کی ریاست سویڈن کی حکومت مشرق وسطیٰ کی جنگ کے اثرات کے پیش نظر ملک میں پٹرول پر ٹیکس کم کر دینا چاہتی ہے۔
جرمنی واپس جوہری توانائی کی طرف نہیں جائے گا، چانسلر میرس
وفاقی جرمن چانسلر فریڈرش میرس کے مطابق یورپی یونین میں نئے جوہری بجلی گھروں کی تعمیر کی تجویز ناممکنات میں سے ایک ہے۔
پاکستان کے ساتھ مذاکرات میں ’قابل ذکر پیش رفت،‘ آئی ایم ایف
پاکستان کی آئی ایم ایف سے اسلام آباد کے لیے بیل آؤٹ پروگرام کے جائزے سے متعلق بات چیت میں ’قابل ذکر پیش رفت‘ ہوئی ہے۔
سول نیوکلیئر انرجی ترک کرنا یورپ کی ’اسٹریٹیجک غلطی‘ تھی
یورپی کمیشن کی صدر فان ڈئر لاین کے مطابق سول مقاصد کے لیے جوہری توانائی کا استعمال ترک کرنا یورپی ’اسٹریٹیجک غلطی‘ تھی۔
آبنائے ہرمز اتنی اہم کیوں ہے؟
ہزاروں سال تک یہ چھوٹا سا آبی راستہ عالمی تجارت کی شہ رگ رہا، جس نے یورپ اور ایشیا کے درمیان سامان کی نقل و حمل سے ہرمز اور دمشق جیسے شہروں کو بے انتہا مالا مال کیا۔ آج بھی یہ آبی گزر گارہ اتنی ہی اہم ہے۔ اب تو یہ عالمی توانائی کی سپلائی لائن اور جغرافیائی کشیدگی کے سب سے بڑے ہاٹ اسپاٹ کے طور پر جانی جاتی ہے۔
جے ایف 17 تھنڈر: پاکستان کی مالی مشکلات کا حل؟
جنگی طیاروں اور ہتھیاروں کی مانگ سکیورٹی تنازعات کی وجہ سے بڑھ رہی ہے۔ پاکستان بھی اس صورت حال کو ایک موقع کے طور پر دیکھ رہا ہے اور اسلحے کی برآمدات کو ممکنہ معاشی سہارا بنانا چاہتا ہے۔ کیا برسوں سے آئی ایم ایف کے مرہون منت رہنے والی پاکستانی معیشت اب اپنے پیروں پر کھڑی ہو سکتی ہے؟
بھارت کو برازیل کی نایاب دھاتوں کی ضرورت کیوں؟
برازیل کے پاس اہم معدنیات اور ریئر ارتھ عناصر کے وسیع ذخائر ہیں۔
پنجاب میں اسٹرابیری کی کاشت، نیا منافع بخش کاروبار
بھارت کے علاقے مہابلیشور کو اسٹرابیری کا دارالحکومت کہا جاتا ہے۔ اندازوں کے مطابق بھارت میں اسٹرابیری کی تقریباً 80 فیصد پیداوار اسی علاقے میں ہو رہی ہے۔ تاہم اب پنجاب میں بھی کئی کسان اس کی طرف راغب ہو رہے ہیں۔
پاکستانی معیشت اندازوں سے بہتر ترقی کرے گی، گورنر اسٹیٹ بینک
گورنر اسٹیٹ بینک کے مطابق معاشی استحکام میں بہتری کے باوجود مضبوط اور پائیدار نمو کے لیے اصلاحات ناگزیر ہیں۔
لبنان کے لیے ’سونے کی کان‘ استعمال کرنے کا وقت آ گیا؟
معاشی بدحالی کے شکار لبنان کے پاس مشرق وسطیٰ میں دوسرے نمبر پر سونے کے سب سے زیادہ ذخائر موجود ہیں۔
نایاب قیمتی دھاتوں کے مالک کون سے ملک ہیں؟
نایاب قیمتی دھاتوں کے سب سے بڑے ذخائر چین میں موجود ہیں اور وہ عالمی پیداوار کے 61 فیصد حصے کا مالک ہے۔ امریکہ اپنے حریف چین پر انحصار کم کرنے کے لیے اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ لیکن دنیا میں نایاب اور قیمتی دھاتوں کے مالک کون سے ملک ہیں؟
سونے اور چاندی کی قیمتیں اچانک کیوں گر گئیں؟
سونے اور چاندی کی قیمتیں ریکارڈ بلندیوں تک پہنچیں اور پھر اتنی ہی تیزی سے گر گئیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 1
اگلا صفحہ