You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پاکستانی فوج
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
کیا عمران خان واقعی ’بالکل صحت مند‘ ہیں؟
وزیر اطلاعات کے مطابق ڈاکٹروں کی تجویز پر پہلے عمران خان کا ’طبی معائنہ اور پھر بیس منٹ کا ایک طبی‘ عمل کیا گیا۔
بہروز سبزواری: "آج بھی لوگ قباچہ کے نام سے پہچانتے ہیں۔"
پاکستانی اداکار بہروز سبزواری کے ساتھ ان کے فن اور پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری پر ڈی ڈبلیو اردو کی خصوصی گفتگو دیکھیے۔
ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی سزا رِگڈ ٹرائل کا نتیجہ ہے، شیریں مزاری
ایمان مزاری کی والدہ شیریں مزاری نے اپنی بیٹی اور ہادی علی چھٹہ کے خلاف عدالتی کارروائی پر سوالات اٹھاتے ہوئے کہا کہ اس میں نہ صرف 'رائٹ ٹو ڈیو پراسیس' کی خلاف ورزی کی گئی بلکہ گرفتاری، ٹرائل اور کنوکشن کا پورا عمل پہلے سے طے شدہ اور جانبدارانہ تھا۔ سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی ڈی ڈبلیو کی نمائندہ فائزہ گیلانی کے ساتھ خصوصی گفتگو دیکھیے۔
میانمار کے وزیر خارجہ پاکستان کیوں آئے تھے؟
تھان سوے کا پاکستان کا یہ دورہ ایسے وقت ہوا، جب روہنگیا نسل کشی کے الزامات میں میانمار پر عالمی عدالت میں مقدمہ جاری ہے۔
وادی تیراہ میں فوجی کارروائی سے متعلق سچ کیا ہے؟
وادی تیراہ سے مقامی افراد کی نقل مکانی کے معاملے پر صوبائی اور وفاقی حکومتوں کے موقف میں شدید اختلاف پایا جاتا ہے۔
پاکستان کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کا فیصلہ موخر
چیئرمین پی سی بی کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کرنے یا بائیکاٹ کا فیصلہ آئندہ جمعہ یا پیر کو کیا جائے گا۔
ایمان مزاری کو فیئر ٹرائل کا موقع دیا جائے، وکلاء تنظیمیں
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو متنازعہ ٹویٹس کیس میں سنائی گئی سزا کے خلاف اسلام آباد میں وکلاء سراپا احتجاج ہیں۔
لیاری کی ایتھلیٹ بچیاں، مستقبل کی چیمپئنز
ٹیزر: کراچی کے ایک مقامی کلب میں جمناسٹک لڑکیوں کے خوابوں کی تعبیر کا ذریعہ بن رہی ہے۔ یہ باہمت لڑکیاں اپنی مہارت اور عزم سے نہ صرف اپنے لیے بلکہ آنے والی نسلوں کے لیے بھی ایک مثال قائم کر رہی ہیں۔ تاہم نامناسب سہولیات کی وجہ سے زخمی ہو جانے خطرات بھی ہیں۔ وقاص علی کی رپورٹ۔
ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے، ایمان مزاری
ایمان نے کہا ہے کہ وہ ہر حال میں اپنی جدوجہد جاری رکھیں گی اور لڑتی رہیں گی۔
کراچی کا کوئی پرسان حال بھی ہے؟
کراچی کے گل پلازہ ميں لگنے والی آگ تين دن بعد بجھا دی گئی مگر اس عمارت کے ملبے سے لاشيں نکلنے کا سلسلہ اب بھی جاری ہے۔
پاکستان: اندرون ملک فضائی سفر کا ترقی کرتا ہوا شعبہ
کیا یہ شعبہ نئی ایئر لائنز کی آمد، پی آئی اے کی نجکاری اور ہوائی اڈوں کی اپ گریڈیشن سے نئی بلندیوں کی طرف بڑھ رہا ہے؟
جرمن فیملی ری یونین ویزے کا نیا آن لائن نظام، انتظار ختم یا نئی آزمائش؟
جرمن حکومت نے پاکستان سمیت چند ممالک کے لیے فیملی ری یونین ویزا (FRV) کے عمل میں نیا ڈیجیٹل سسٹم متعارف کرا دیا ہے۔
وادی تیراہ میں آپریشن کی تیاری اور نقل مکانی کرنے والوں کی مشکلات
عسکریت پسندی کے خلاف متوقع فوجی آپریشن کے سبب انخلا کے لیے پچیس جنوری کی ڈیڈ لائن دیے جانے کے بعد خیبر پختونخوا کی وادی تیراہ کے مکین کس حال میں ہیں؟ دیکھیے فاطمہ نازش کی رپورٹ۔
پاکستان: ’بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت پر اپوزیشن جماعتیں برہم
حکومت نے اپنے فیصلے کا دفاع کیا اور کہا کہ یہ قدم قومی مفاد اور مسلم برادری کی اجتماعی ترجیحات کے مدنظر اٹھایا گیا ہے۔
دنیا جے ایف تھنڈر کی طرف کیوں دیکھ رہی ہے؟
پاکستان کے تیار کردہ لڑاکا جنگی طیارے جے ایف-17 تھنڈر عالمی سطح پر توجہ حاصل کیے ہوئے ہے۔
سیدپور گاؤں، تاریخ کا ایک زندہ باب
مندر، گردوارہ اور مسجد اس بات کی گواہی دیتے ہیں کہ یہاں صدیوں تک مختلف عقیدے امن اور احترام کے ساتھ ہم سفر رہے۔
پاکستان:بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود کی پابندی میں توسیع
نئے نوٹس کے مطابق پاکستانی فضائی حدود بھارت میں رجسٹرڈ تمام طیاروں، بشمول فوجی طیاروں، کے لیے24 فروری تک بند رہے گی۔
شہباز شریف کی داووس اجلاس میں شرکت، پاکستان کے لیے کتنی اہم
وزیراعظم شہباز شریف سوئٹزرلینڈ کے شہر داووس میں عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لیے روانہ ہو گئے۔
بھارت اور پولینڈ کے درمیان تکرار کی وجہ کیا؟
گزشتہ سال پولش وزیر خارجہ کے دورہ پاکستان کے موقع پر جاری مشترکہ بیان میں کشمیر کا ذکر تھا، جس پر بھارت ناراض ہے۔
کراچی کا مشہور گل پلازہ اب ملبے کا ڈھیر
کراچی کے مشہور تجارتی مرکز گل پلازہ میں آتش زدگی کے بعد عمارت مکمل طور پر تباہ ہو گئی ہے۔ اس واقعے میں سولہ افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں جب کہ ساٹھ افراد بدستور لاپتا ہیں، جن کے اہل خانہ اب بھی جائے واقعہ پر بیٹھے کسی اچھی خبر کے منتظر ہیں۔
ٹرمپ کے غزہ امن بورڈ میں پاکستان، بھارت بھی مدعو، لیکن کیوں؟
ماہرین کے مطابق یہ ٹرمپ کا پاور پروجیکشن ہے، وہ دنیا کو دکھانا چاہتے ہیں کہ اس وقت وہی دنیا کے سب سے طاقتور لیڈر ہیں۔
کراچی کے گل پلازہ میں آتشزدگی متعدد افراد ہلاک
اس حادثے میں ایک فائر فائٹر سمیت کئی افراد ہلاک ہوچکے ہیں، جبکہ درجنوں افراد تاحال لاپتہ ہیں۔
پاکستان زراعت میں جرمنی کے ساتھ تعاون بڑھانے کا خواہاں
پاکستان کے وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے برلن گرین ویک کے دوران جرمنی کے ساتھ زراعت کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر زور دیا۔
عورت کی تاریخی جدوجہد
محروم طبقہ مساوات کا خواہش مند ہوتا ہے، مگراس کا یہ خواب کبھی پورا نہیں ہوتا۔
پاکستانی خواتین کے لیے زیادہ روزگار شہروں میں یا دیہات میں؟
پاکستانی خواتین کے لیے روزگار کے زیادہ مواقع سے متعلق سوال کیا جائے، تو ذہن عموماﹰ شہری علاقوں کی طرف ہی جاتا ہے۔
نئے قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کون؟
قانون، آئین اور سویلین بالادستی کے حامی اچکزئی کے لیے سب سے بڑا چیلنج سیاسی جماعتوں کو مذاکرات کی میز پر لانا ہے۔
ٹرانس جینڈر گلال، خود داری اور معاشی خود مختاری کی مثال
پاکستانی معاشرے میں ٹرانس جینڈر خواتین کو اکثر مخصوص نگاہ سے دیکھا جاتا ہے، لیکن پشاور سے تعلق رکھنے والی ٹرانس جینڈر گلال خان نہ صرف ان منفی رویوں، بلکہ اپنی کمیونٹی کے افراد کی روزگار سے متعلق سوچ کو بھی بدلنے کی خواہاں ہیں۔ فاطمہ نازش کی رپورٹ
پاکستان میں ڈرائیور کے بغیر چلنے والی کار
انجینئرز کو امید ہے کہ اے آئی کی مدد سے اسمارٹ آٹومیشن، سڑک پر سفر کو محفوظ بنا سکتی ہے۔
پاکستان پر امریکی امیگرنٹ ویزا پروسیس کی معطلی کے اثرات
پاکستان نے جمعرات کے روز کہا کہ وہ امریکی حکام سے رابطے میں ہے اور صورتحال پر قریبی نظر رکھے ہوئے ہے.
پاکستان کا ٹرمپ فیملی کی قریبی کرپٹو کمپنی کے ساتھ معاہدہ
پاکستان نے ڈونلڈ ٹرمپ فیملی کی قریبی ورلڈ لبرٹی فنانشل نامی امریکی کرپٹو کمپنی کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔
کوئٹہ میں پنک بس سروس، کیا خواتین کی سفری مشکلات حل ہو سکیں گی؟
کوئٹہ کی ورکنگ خواتین کے لیے روزانہ کا سفر ایک چیلنج ہے۔ محدود بس سروس، ہراسمنٹ کے خطرات اور سماجی پابندیاں انہیں دفتر اور یونیورسٹی پہنچنے میں مشکلات پیدا کرتی ہیں۔ حال ہی میں شروع کی گئی پنک بس سروس کیا خواتین کی تمام سفری مشکلات حل کر پائے گی؟
پاکستان ’ڈرونز کے ذریعے مداخلت‘ بند کرے، انڈین آرمی چیف
بھارتی فوج کے سربراہ کے بقول نئی دہلی نے پاکستان سے کہہ دیا گیا ہے کہ وہ بھارت میں ’ڈرونز کے ذریعے مداخلت‘ بند کرے۔
ذہنی امراض کا علاج، مزارات پر زنجیر سے باندھ کر؟
پاکستانی صوبہ سندھ کے علاقے شہید بے نظیر آباد میں لوگوں کا عقیدہ ہے کہ ذہنی امراض میں مبتلا افراد ایک مزار پر زنجیروں سے باندھ کر چھوڑ دیا جائے، تو وہ ان کا مرض ختم ہو جائے گا۔ تاہم طبی ماہرین کے مطابق یوں یہ مریض ادویات اور علاج سے دور ہو جاتے ہیں اور ان کی صحت مزید بگڑ سکتی ہے۔ کرن مرزا کی رپورٹ
پاکستان ’ایران کو کمزور یا تقسیم ہوتا ہوا دیکھنا نہیں چاہتا‘
ایران میں عدم استحکام کے پاکستان کی سلامتی، معیشت اور علاقائی حالات پر بھی دور رس اثرات ہو سکتے ہیں۔
اسلام آباد: شادی والے گھر میں سلنڈر دھماکہ، آٹھ افراد ہلاک
اسلام آباد کے ایک رہائشی علاقے میں شادی کی تقریب کے دوران گیس سلنڈر پھٹنے سے آٹھ افراد ہلاک اور سات زخمی ہوئے۔
کابل پر طالبان کے قبضے سے پاکستان سب سے زیادہ متاثر، رپورٹ
ایک یورپی تھنک ٹینک کی رپورٹ کے مطابق افغانستان پر طالبان کے قبضے سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک پاکستان ہے۔
پاکستان سعودی عرب کو جے ایف 17 لڑاکا طیارے فراہم کرے گا
پاکستان اور سعودی میں دو بلین کے قرضوں کو جے ایف سترہ جنگی طیاروں کی فروخت کے معاہدے میں تبدیل کرنے کی بات جاری ہے۔
انسداد دہشت گردی: چین پاکستان کے ساتھ کام کرنے کا خواہاں
چین دہشت گردی اور ٹیلی کام جرائم کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ تعاون کو تیز کرنے کا خواہشمند ہے۔
پاکستانی سرحدوں کی بندش کے باوجود افغان تجارت مستحکم رہی
اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ افغان تاجروں نے ایران اور وسطی ایشیا کے ذریعے متبادل راستوں پر تیزی سے انحصار کیا۔
کراچی: پولیس نے دو ٹن دھماکہ خیز مواد قبضے میں لے لیا
پاکستانی حکام کے مطابق بلوچ لبریشن آرمی ایک بڑا حملہ کرنا چاہتی تھی۔
پاکستان اور چین کا اقتصادی و تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
چینی وزیر خارجہ یانگ ژی نے بیجنگ میں اپنے پاکستانی ہم منصب اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔
افغانستان میں پھنسے پاکستانیوں کا سرحد کھولنے کا مطالبہ
پاک افغان سرحد پر ہونے والی جھڑپوں کے باعث زمینی راستوں کی بندش کو تقریباً تین ماہ بیت چکے ہیں۔
عمران خان کے حمایتی یوٹیوبر اور صحافیوں کو عمر قید کی سزائیں
انسداد دہشت گردی کی ایک عدالت نے آٹھ صحافیوں اور سوشل میڈیا تبصرہ نگاروں کو عمر قید کی سزائیں سنا دیں۔
2025ء پاکستان میں گزشتہ ایک دہائی کا سب سے خونریز سال، رپورٹ
ایک غیر سرکاری تھنک ٹینک کی رپورٹ کے مطابق ساڑھے تین ہزار کے قریب ہلاک ہونے والوں میں سے نصف سے زائد عسکریت پسند تھے۔
پاکستانی قبائلی عوام کی کٹھن زندگی، نیا سال کیا نوید لائے گا؟
خیبر پختونخوا کے کئی قبائل دہشت گردی سے متاثر ہوئے اور وہ بہت سے تو اپنے مقامی علاقوں کو چھوڑنے پر مجبور بھی ہو گئے۔ ان میں سے اکثر اب اسلام آباد اور دیگر شہروں میں مزدوری کر رہے ہیں لیکن مصائب اور مشکلات ان کے تعاقب میں ہیں۔ اسلام آباد سے خدای نور ناصرکی رپورٹ۔
پاکستان میں اس سال نئے پولیو کیسز کی تعداد میں نصف کی کمی
پاکستان میں 2025 میں رپورٹ ہونے والے نئے پولیو کیسز کی تعداد گزشتہ برس کے مقابلے میں نصف سے بھی کم رہی۔
پی آئی اے کی نجکاری: عارف حبیب سے خصوصی گفتگو
عارف حبیب کے مطابق بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ملازمین ساتھ رہیں گے دیگر افراد کے لیے ٹیم میں شامل رہنا مشکل ہوگا۔
پانی کا بطور ہتھیار استعمال 'قابل قبول' نہیں، شیری رحمان
بھارتی میڈیا کی اطلاعات کے مطابق مودی حکومت نے حال ہی میں دریائے چناب پر ایک اور ہائیڈل پاور پراجیکٹ کی منظوری دی ہے۔
بیٹی ذمہ داری یا بوجھ نہیں بلکہ خاندان کا فخر بھی ہو سکتی ہے
پاکستان سے تعلق رکھنے والی بشریٰ کامران کی جرمنی میں کامیاب زندگی پاکستانی سماجی ڈھانچے میں پدرانہ برتری کے کئی تصورات کو رد کرتی نظر آتی ہے۔ بُشریٰ آج جرمنی کی لفتھانزا ایئرلائنز انڈسٹری سلوشنز میں بطور کنسلٹنٹ خدمات انجام دے رہی ہیں اور اپنا لوہا منوا رہی ہیں۔
بلوچستان میں کوئلے کی کانوں میں خطرناک کام کرتے مزدور
کان کنوں کا کہنا ہے کہ حفاظت کے فقدان کے سبب انہیں شدید خطرات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 4
اگلا صفحہ