You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
اسرائیل
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
کیا اسرائیلی فوج جنوبی لبنان کے مزید علاقوں پر قبضہ کرے گی؟
اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کے شہریوں کو قصبوں اور شہروں سے انخلاء کا حکم دے دیا ہے۔
ایران اسرائیل آمنے سامنے، مشرقِ وسطیٰ پھر جنگ کے دہانے پر
دونوں ممالک نے تازہ میزائل اور فضائی حملے کیے ہیں جبکہ صدر ٹرمپ نے فوری جنگ بندی اور حملے روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
جنگ کا دباؤ، کیا ایران میں نظام اب بھی مستحکم ہے؟
ایران جنگ نے اسلامی جمہوریہ کو عسکری، معاشی اور سماجی نظام کو دھچکا پہنچایا ہے، مگر کیا ایران میں نظام مضبوطی سے کھڑا ہے
بنگلہ دیش میں ایندھن کی قیمتوں میں چھ ہفتوں میں دوسرا اضافہ
بنگلہ دیش میں حکومت نے ایندھن کی قیمتوں میں پیر یکم جون کے روز گزشتہ چھ ہفتوں کے دوران دوسری مرتبہ اضافہ کر دیا۔
اسرائیل نے لبنان کے اسٹریٹیجک قلعے پر قبضہ کیوں کیا؟
اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں مزید پیش قدمی کرتے ہوئے تاریخی بوفورٹ قلعے پر قبضے کا دعویٰ کیا ہے۔ حزب اللہ کے ساتھ جھڑپیں لبنان اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے ایک کمزور معاہدے کے باوجود جاری ہیں۔
آبنائے ہرمز کے راستے شپنگ پر ٹول کیوں وصول نہیں کیا جا سکتا؟
آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں سے دو ملین ڈالر کی ایرانی ٹرانزٹ فیس کی وصولی کی شدید مخالفت کی جا رہی ہے۔
آئرلینڈ اسرائیلی بستیوں سے مصنوعات پر پابندی لگانے کا خواہاں
اس اقدام کی اسرائیل، بعض امریکی قانون سازوں اور کاروباری حلقوں کی جانب سے مخالفت کی جا رہی ہے۔
حزب اللہ کے سستے ڈرونز اسرائیلی آئرن ڈوم کے لیے بڑا چیلنج؟
حال ہی میں اربوں یورو مالیت کا اسرائیلی دفاعی نظام بظاہر چند سو یورو کے ایک چھوٹے سے ڈرون کے سامنے بے بس نظر آیا۔
ایران جنگ کے اثرات، خلیج میں نئے اتحاد اور پرانی تقسیم
یو اے ای کی حالیہ پالیسیوں اور ایران جنگ سے پہلے ہی خلیجی ممالک کے درمیان اختلافات پیدا ہونا شروع ہو چکے تھے۔
وہ خفیہ ڈیل، جس نے مشرق وسطیٰ کو ہمیشہ کے لیے بدل دیا
پہلی عالمی جنگ کے دوران 16 مئی سن 1916 کو برطانیہ اور فرانس کے درمیان ایک خفیہ معاہدہ کیا گیا، جس کی وجہ سے مشرق وسطیٰ کو تقسیم کرنے کی راہ ہموار ہوئی۔ اس معاہدے کے نتیجے میں اس خطے میں مسلسل تنازعات، سیاسی عدم استحکام اور بیرونی مداخلت کی روایت قائم ہوئی، جس کے اثرات آج تک محسوس کیے جا رہے ہیں۔ سائکس-پیکو معاہدہ کیا تھا، آئیے دیکھتے ہیں۔
اسرائیل غزہ میں’نسل کشی‘ سے بچاؤ یقینی بنائے، اقوام متحدہ
اسرائیل اپنے خلاف نسل کشی کے کسی بھی الزام کو مسلسل مسترد کرتا رہا ہے۔
بھارت کی کثیر الجہتی سفارت کاری کے لیے ایران جنگ ایک امتحان
مشرق وسطیٰ کے حریف ممالک کے ساتھ تعلقات کو متوازن رکھنے کی بھارتی سفارتی اسٹریٹیجی کو اس وقت بڑے امتحان کا سامنا ہے۔
چین، امریکہ اور اسرائیل کے درمیان لیزر ہتھیاروں کی دوڑ
ماہرین نے گزشتہ ہفتے متحدہ عرب امارات کے دبئی ہوائی اڈے پر ایک چینی ساختہ لیزر نظام دریافت کیا۔
یورو وژن فائنل: اسرائیل کی شرکت پر پانچ ممالک کا بائیکاٹ
اسرائیل کی شرکت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے پانچ یورپی ممالک نے یورو وژن مقابلے کے فائنل کا بائیکاٹ کر دیا ہے۔
سیزفائر کی مدت پوری ہونے سے قبل نئے لبنانی اسرائیلی مذاکرات
لبنان جنگ میں موجودہ سیزفائر کی مدت پوری ہونے سے قبل لبنان اور اسرائیل کے مابین امریکہ میں نئے امن مذاکرات ہو رہے ہیں۔
یورپی یونین کی اسرائیلی آبادکاروں پر پابندیوں کی منظوری
یہ اقدام مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی بستیوں کی توسیع اور فلسطینیوں کے خلاف بڑھتے حملوں کے جواب میں اٹھایا گیا۔
’مزید استحکام‘ کے لیے بیجنگ امریکہ کے ساتھ تعاون پر تیار
سن2017 کے بعد کسی بھی امریکی صدر کا یہ چین کا پہلا دورہ ہو گا۔
امریکہ و اسرائیل سے قربت؟ یو اے ای ایران کے نشانے پر
اسرائیل اور امریکہ کے ساتھ قریبی تعلقات نے متحدہ عرب امارات کو ایران کے نشانے پر لا کھڑا کیا ہے۔
آبنائے ہرمز میں امریکہ اور ایران کے مابین جھڑپ، لیکن ’سیز فائر برقرار‘
آبنائے ہرمز میں ایرانی اور امریکی بحریہ کے مابین جھڑپ کے باوجود امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ بندی بدستور برقرار ہے۔ فریقین نے اس جنگ بندی کی خلاف ورزی کے الزامات ایک دوسرے پر عائد کیے ہیں۔
ایران جنگ کے پس منظر میں شہریت کا بطور ’ہتھیار‘ استعمال
ایران جنگ کے تناظر میں کچھ خلیجی ریاستوں نے ایسے لوگوں کی شہریتیں منسوخ کرنا شروع کر دی ہے، جنہیں وہ ’غدار‘ سمجھتی ہیں۔
امریکی بحریہ 'قزاقوں‘ کی طرح کام کر رہی ہے، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکی بحریہ ''قزاقوں کی طرح‘‘ کام کر رہی ہے۔
ایران جنگ عالمی تجارت پر کووڈ وبا سے زیادہ اثر انداز ہوگی؟
ایران جنگ کے جغرافیائی و سیاسی خطرات سے نمٹنے کے لیے کمپنیوں کا اپنی آمدنی کو محفوظ بنانے کی نئی حکمتِ عملی پر غور۔
آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگوں کی صفائی: ترکی کی شمولیت ممکن
ترک حکومت نے کہا ہے کہ ایران جنگ کے خاتمے کے بعد ترکی بھی آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگوں کی صفائی میں شامل ہو سکتا ہے۔
ایران کی افزودہ یورینیم کا کیا ہو گا؟
ایران کے پاس اب بھی سینکڑوں کلو گرام افزودہ یورینیم موجود ہے۔ امریکہ کا کہنا ہے کہ ایران کی طرف سے جوہری ہتھیار بنانے کی کوششیں مکمل طور پر روکنے کے لیے افزودہ یورنییم کے یہ ذخائر ایران سے منتقل کرنا ناگزیر ہیں۔
لبنان میں جھڑپیں: اقوامِ متحدہ کا ایک اور امن فوجی ہلاک
اسرائیل اور ایران نواز حزب اللہ کے درمیان جاری جھڑپوں کے دوران اقوام متحدہ کا ایک اور امن فوجی ہلاک ہو گیا۔
ایرانی جوہری پروگرام کی ہوش ربا قیمت: دعوے اور حقائق
ایران کی طرف سے اصرار کیا جاتا ہے کہ اس کا جوہری پروگرام محض پرامن مقاصد اور صرف سویلین استعمال کے لیے ہے۔
یورپ کی نظریں آبنائے ہرمز کو جہاز رانی کے لیے محفوظ بنانے پر
کئی ممالک پر مشتمل ایک اتحاد کے مطابق وہ ایران جنگ کے بعد آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کو محفوظ بنانے میں مدد پر تیار ہے۔
امریکہ کے ساتھ دوبارہ مذاکرات سے ایران کی توقعات کیا؟
ایران اور امریکہ کے مابین پاکستان میں امن مذاکرات کے اگلے متوقع دور میں ماہرین کے مطابق کوئی بڑی پیش رفت ناممکن نہیں۔
پاکستانی فوجی اور سیاسی قیادت کی سفارتی محاذ پر دوہری کاوشیں
پاکستانی فوجی اور سیاسی قیادت نے امریکی ایرانی امن مذاکرات کے نئے دور کے لیے بیک وقت دوہرے محاذ پر سفارتی کوششیں کیں۔
ایران میں ہسپتال اور ادویہ ساز فیکٹریاں بھی جنگ کی زد میں
ایران پر مسلسل امریکی اور اسرائیلی فضائی حملے جاری ہیں جس کے نتیجے میں طبی مراکز کو بھی شدید نقصان پہنچ رہا ہے۔
سعودی عرب میں پاکستانی فوج: خطرات اور سوالات
پاکستان کی جانب سے دفاعی معاہدے کے تحت سعودی عرب فوج بھیجینے کو دیرینہ تعاون کا تسلسل بھی قرار دیا جا رہا ہے۔
جنگ کے باعث ایران میں لاکھوں ملازمتیں ختم
صنعتی تنصیبات کی تباہی کے باعث کئی شعبوں میں پیداوار رک گئی ہے، جس کا سب سے زیادہ اثر ایرانی کارکنوں پر پڑ رہا ہے۔
جرمنی اور اسرائیل کے درمیان دوری بڑھتی ہوئی
اسرائیل کے وزیرِ خزانہ کی جانب سے جرمن چانسلر پر سخت تنقید دونوں ممالک کے درمیان بڑھتی ہوئی دوری کی تازہ علامت ہے۔
ایران جنگ کے سبب غزہ کا تنازعہ بین الاقوامی توجہ سے اوجھل
چھ ماہ کی جنگ بندی کے باوجود غزہ پٹی کے تنازعے کو ختم کرنے کی کوششیں تعطل کا شکار ہیں۔
کراچی کی بندرگاہیں: سال بھر کی کارگو ہینڈلنگ ایک ماہ میں
امریکہ اور اسرائیل کی طرف سے ایران پر حملوں کے سبب خطے کی سکیورٹی صورتحال اور آبنائے ہرمز کی بندش کے سبب پاکستان کی تينوں پورٹس یعنی کراچی، پورٹ قاسم، اور گوادر کی بندر گاہوں پر کارگو ہینڈلنگ ميں غير معمولی اضافہ ہوا۔
’گریٹر اسرائیل‘ کیا ہے؟
یہ تصور جدید تاریخ کی کسی سیاسی تحریر سے نہیں نکلا بلکہ بائبل کے مذہبی متن کی طرف اشارہ کرتا ہے، جس میں خدا پیغمبر ابراہیم سے ایک سرزمین کا وعدہ کرتا ہے۔
آبنائے ہرمز پر ٹرانزٹ فیس کی تجویز، یورپ کے لیے بڑا مسئلہ
ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں پر ٹرانزٹ فیس عائد کرنے کی تجویز نے یورپی ممالک میں تشویش پیدا کر دی ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ اقدام توانائی کی عالمی منڈیوں، یورپی معیشت اور بین الاقوامی بحری قوانین کے لیے خطرہ ثابت ہو سکتا ہے۔
ایران - امریکہ امن مذاکرات، دنیا بھر کی نظریں آج اسلام آباد پر
پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد مشرق وسطیٰ میں قیام امن کے لیے ایرانی اور امریکی مذاکراتی وفود کی میزبانی کر رہا ہے۔ اب تک ان انتہائی اہم مذاکرات کی تیاریوں کے حوالے سے کیا پیشرفت ہوئی ہے اور سکیورٹی کے کیا انتظامات کیے گئے ہیں، جانتے ہیں اسلام آباد میں موجود فاطمہ نازش سے۔
نیتن یاہو پر بدعنوانی کا مقدمہ، اتوار کو سماعت دوبارہ شروع
نیتن یاہو اسرائیل کی تاریخ کے پہلے برسر اقتدار وزیر اعظم ہیں جن پر بدعنوانی کے الزام میں باقاعدہ مقدمہ چل رہا ہے۔
اسلام آباد: امریکی اور ایرانی وفود کی میزبانی کی تیاریاں مکمل
اسلام آباد میں امریکی اور ایرانی وفود کی آمد کے حوالے سے تمام تر تیاریاں مکمل ہیں اور اس وقت دونوں وفود کی آمد کا انتظار کیا جا رہا ہے۔ شہر میں سکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے اور میڈیا سے وابستہ لوگوں کو بھی ڈی چوک سے ہٹا دیا گیا ہے۔
ایران جنگ سے کس کو برتری ملی، کس کا اثر و رسوخ کم ہوا؟
ایران جنگ کی سب سے زیادہ قیمت حالانکہ خطے کے عام شہری چکا رہے ہیں، تاہم اس جنگ نے عالمی طاقت کا توازن بھی بدل دیا ہے۔
جرمنی کا جنگ بندی کی حمایت اور آبنائے ہرمز کھولنے میں اپنے کردار کا اعلان
جرمن چانسلر فریڈرش میرس کی طرف سے حکومتی ترجمان کا بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے ایران اور امریکہ کے مابین جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ آبنائے ہرمز کی بحالی اور بحری جہازوں کی آمد و رفت کو محفوظ بنانے کے لیے جرمنی اپنا کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔
ایران جنگ: دو ہفتے کی جنگ بندی، پاکستانی کوششوں کی تعریف
امریکہ، اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ میں ایک اہم پیش رفت دو ہفتوں کی جنگ بندی کی صورت میں سامنے آئی ہے۔ مجموعی طور پر یہ جنگ بندی وقتی طور پر کشیدگی میں کمی کا باعث بن سکتی ہے۔
ایران جنگ میں مشروط سیزفائر، پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی
اس جنگ بندی کو پچھلے کئی برسوں میں پاکستان کی سب سے بڑی عالمی سفارتی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔
ٹرمپ کی ڈیڈ لائن، ایران اپنے مؤقف پر برقرار
ایران نے امریکہ کے ساتھ جنگ بندی کے لیے پاکستان کا تجویز کردہ امن منصوبہ قبول کرنے اور آبنائے ہرمز کو کھولنے سے واضح انکار کر دیا ہے۔ ایران کا کہنا ہے کہ وہ جنگ بندی نہیں بلکہ اس جنگ کے مستقل خاتمے کا خواہاں ہے۔ دوسری طرف ایران اور اسرائیل کے ایک دوسرے پر حملے بدستور جاری ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کر رکھا ہے کہ ان کے مطالبات نہ ماننے کی صورت میں ایران کو ’’ختم کر دیا جائے گا‘‘۔
جنگ کے باوجود سعودی شہر الخرج میں زندگی رواں دواں
ایران جنگ شروع ہونے کے بعد پہلی سعودی ہلاکتیں الخرج میں ہی ہوئیں،تاہم وہاں کے رہائشی حوصلے اور صبر کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پاکستان نے جنگ بندی کی تجویز امریکہ اور ایران کے حوالے کر دی
اس تجویز کے تحت فوری جنگ بندی نافذ ہو گی جبکہ 15 سے 20 دن کے اندر ایک وسیع معاہدے کو حتمی شکل دی جائے گی۔
ایندھن بچاؤ اقدامات: پاکستان میں کفایت شعاری پالیسی کتنی کارآمد ہوگی؟
مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے باعث عالمی تیل سپلائی کے خدشات کے دوران پاکستان نے ایندھن بچانے کے لیے چار روزہ ورک ویک اور سرکاری ملازمین کے لیے ورک فرام ہوم پالیسی متعارف کرائی ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ یہ اقدامات کس حد تک مؤثر ثابت ہوں گے؟
پاکستان: ایران جنگ کے باعث ترسیلات زر اور ملازمتیں خطرے میں
ایران جنگ کے باعث خلیجی ممالک میں لاکھوں پاکستانی کارکنوں کے روزگار اور ان کی طرف سے ترسیلات زر خطرے میں پڑ گئی ہیں۔
ایران کے خلاف امریکی، اسرائیلی جنگ میں شدت اور عالمی خدشات
ایران جنگ کی شدت میں اضافے پر عالمی سطح پر شدید خدشات ظاہر کیے جا رہے ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 1
اگلا صفحہ