You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
امریکا
ریاست ہائے متحدہ امریکا شمالی امریکا میں واقع ایک ملک ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
ایران جنگ: توانائی اور سپلائی چینز پر دیرپا اثرات چھوڑے گی
ماہرین کے مطابق آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے اور انفرااسٹرکچر بحال کرنے میں مہینوں یا برسوں لگ سکتے ہیں۔
آبنائے ہرمز کا بحران: امریکہ اور ایران کی برداشت کا امتحان
ایران سمجھتا ہے کہ پابندیوں کے امتحان سے گزر کر اب اس کی معیشت بحران کا مقابلہ زیادہ دیر تک کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
تجارتی جہازوں پر حملے، بھارت کا امریکہ سے شدید احتجاج
بھارت کی جانب سے امریکی سفارت کار کو اس معاملے پر احتجاج کے لیے طلب کرنا ایک غیر معمولی سفارتی اقدام سمجھا جا رہا ہے۔
یورپی ممالک سائبر فراڈ روکنے میں امریکہ سے پیچھے کیوں؟
یورپ میں آن لائن دھوکہ دہی کے سبب شہریوں کو ہر سال اربوں ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔
ایرانی تیل کی اہم تنصیبات پر کنٹرول حاصل کریں گے، امریکی صدر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف مزید حملوں کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی افواج جلد ہی ایرانی تیل کے اہم ڈھانچوں پر بھی کنٹرول حاصل کریں گی۔ ان کا یہ بیان دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تازہ ترین حملوں کے بعد سامنے آیا ہے۔
ایران اور اس کے خلیجی ہمسایوں کے مابین دوبارہ اعتماد ممکن؟
ایران اور اس کے خلیجی ہمسایہ ممالک کے مابین دوطرفہ بداعتمادی طویل عرصے تک علاقائی استحکام کو متاثر کرتی رہے گی۔
یورپی یونین کا جدید ٹیکنالوجی میں زیادہ خود انحصاری کا عزم
یورپی یونین چاہتی ہے کہ وہ امریکہ پر بہت زیادہ انحصار کے بجائے اپنی تیار کردہ ٹیکنالوجی مصنوعات پر زیادہ انحصار کرے۔
جنگ کا دباؤ، کیا ایران میں نظام اب بھی مستحکم ہے؟
ایران جنگ نے اسلامی جمہوریہ کو عسکری، معاشی اور سماجی نظام کو دھچکا پہنچایا ہے، مگر کیا ایران میں نظام مضبوطی سے کھڑا ہے
چینی جاسوس اب ریکروٹرز کے روپ میں، ’فائیو آئیز‘ کی وارننگ
مغربی ممالک کے انٹیلیجنس اداروں کے مطابق چینی جاسوس اب زیادہ سے زیادہ ریکروٹرز کے روپ میں مغربی دنیا میں سرگرم عمل ہیں۔
ایران کے کویت اور بحرین میں امریکی فوجی اڈوں پر جوابی حملے
امریکی فوج نے خلیج فارس میں ایک اور تیل بردار بحری جہاز کو نشانہ بنانے کے بعد ایرانی جزیرے قشم پر ایک فوجی ٹھکانے پر حملہ کیا۔ ایران نے اس دوران کویت اور بحرین پر میزائل داغے ہیں۔ خطے میں کشیدگی ایک مرتبہ پھر بڑھ گئی ہے اور جنگ بندی مذاکرات غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہیں۔
کویتی ایئر ڈیفنس نے نئے میزائل اور ڈرون حملے ناکام بنا دیے
خلیجی عرب ریاست کویت کی وزارت دفاع نے پیر یکم جون کے روز کہا کہ اس نے کئی نئے میزائل اور ڈرون حملے ناکام بنا دیے۔
بنگلہ دیش میں ایندھن کی قیمتوں میں چھ ہفتوں میں دوسرا اضافہ
بنگلہ دیش میں حکومت نے ایندھن کی قیمتوں میں پیر یکم جون کے روز گزشتہ چھ ہفتوں کے دوران دوسری مرتبہ اضافہ کر دیا۔
روبیو - ڈار ملاقات، ’دونوں ملکوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق‘
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے جمعہ کے روز محکمہ خارجہ میں اپنے پاکستانی ہم منصب اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔
آبنائے ہرمز کے راستے شپنگ پر ٹول کیوں وصول نہیں کیا جا سکتا؟
آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں سے دو ملین ڈالر کی ایرانی ٹرانزٹ فیس کی وصولی کی شدید مخالفت کی جا رہی ہے۔
ایران جنگ کے خاتمے پر بات چیت، اسحاق ڈار واشنگٹن میں
امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق پاکستانی وزیر خارجہ اسحاق ڈار اپنے امریکی ہم منصب مارکو روبیو سے ملاقات کریں گے۔
ابراہیمی معاہدے میں شمولیت یا عدم شمولیت: پاکستان مخمصے میں
صدر ٹرمپ چاہتے ہیں کہ پاکستان اور چند دیگر ممالک ابراہیمی معاہدے میں شامل ہوں۔ پاکستان کے لیے یہ ایک دشوار فیصلہ ہو گا۔
امریکہ کے ’ویزا کریک ڈاؤن‘ پر بھارت کا اظہار تشویش
امریکی وزیر خارجہ روبیو کے دورہ بھارت کے دوران ان کے بھارتی ہم منصب نے کھل کر صدر ٹرمپ کی ویزا پالیسیوں پر تنقید کی۔
حزب اللہ کے سستے ڈرونز اسرائیلی آئرن ڈوم کے لیے بڑا چیلنج؟
حال ہی میں اربوں یورو مالیت کا اسرائیلی دفاعی نظام بظاہر چند سو یورو کے ایک چھوٹے سے ڈرون کے سامنے بے بس نظر آیا۔
چین کا بڑھتا اثر، بھارت اور امریکہ کا اتحاد اہم کیوں؟
امریکہ، بھارت، جاپان اور آسٹریلیا کے وزرائے خارجہ اتوار سے نئی دہلی میں تین روزہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔
ایران جنگ: ٹرمپ کردوں کو موردِ الزام کیوں ٹھہرا رہے ہیں؟
تجزیہ کاروں کے مطابق صدر ٹرمپ ایران جنگ میں اپنی پالیسی کی ناکامیوں کا ذمہ دار کرد گروہوں کو ٹھہرانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
روسی اور چینی صدور کی ملاقات: کن امور پر گفتگو ہوئی؟
چینی صدر شی جن پنگ اور روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے اپنے ممالک کے دوطرفہ تعلقات کی بھرپور تعریف کی۔
پوٹن کا چین کا دورہ بیجنگ کے بڑھتے ہوئے عالمی کردار کا عکاس
چینی صدر شی جن پنگ امریکی صدر ٹرمپ کی میزبانی کے صرف چند دن بعد ہی روسی رہنما ولادیمیر پوٹن کا استقبال کرنے والے ہیں۔
بھارت کی کثیر الجہتی سفارت کاری کے لیے ایران جنگ ایک امتحان
مشرق وسطیٰ کے حریف ممالک کے ساتھ تعلقات کو متوازن رکھنے کی بھارتی سفارتی اسٹریٹیجی کو اس وقت بڑے امتحان کا سامنا ہے۔
چین، امریکہ اور اسرائیل کے درمیان لیزر ہتھیاروں کی دوڑ
ماہرین نے گزشتہ ہفتے متحدہ عرب امارات کے دبئی ہوائی اڈے پر ایک چینی ساختہ لیزر نظام دریافت کیا۔
ایران جنگ: پاکستان کی ثالثی پر سوالات
پاکستان ایران جنگ میں واشنگٹن، تہران، بیجنگ اور اہم خلیجی اتحادیوں کے درمیان توازن برقرار رکھنے کے لیے دباؤ میں ہے۔
ہم مل کر ایک زبردست مستقبل بنانے جا رہے ہیں، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے چین کے ’تاریخی‘ دورے کے دوران تجارت، تائیوان اور ایران جیسے تین بڑے موضوعات اہمیت کے حامل ہیں۔ چینی صدر کے مطابق جب چین اور امریکہ تعاون کرتے ہیں تو دونوں فائدہ اٹھاتے ہیں اور یہ جب ٹکراتے ہیں تو دونوں کا نقصان ہوتا ہے۔
سیزفائر کی مدت پوری ہونے سے قبل نئے لبنانی اسرائیلی مذاکرات
لبنان جنگ میں موجودہ سیزفائر کی مدت پوری ہونے سے قبل لبنان اور اسرائیل کے مابین امریکہ میں نئے امن مذاکرات ہو رہے ہیں۔
روس کی یوکرین کے خلاف جنگ آئندہ کیا رخ اختیار کر سکتی ہے؟
کئی ماہرین یہ پوچھ رہے ہیں کہ آیا آئندہ امریکی انتخابات کے نتیجے میں روسی یوکرینی جنگ میں فائر بندی ممکن ہو سکتی ہے؟
امریکہ اور ایران کے درمیان سفارتی تعطل
امریکہ اور ایران کے درمیان امن مذاکرات اس وقت شدید ڈیڈ لاک کا شکار ہیں۔ دونوں ممالک اپنی اپنی ’ریڈ لائنز‘ کھینچ چکے ہیں اور کلیدی تنازعات پر سخت موقف اپنائے ہوئے ہیں۔
ایران جنگ بندی کی کوششیں، قطر پس پردہ سفارت کاری میں متحرک
ایران کا نشانے بننے کے باوجود قطر مشرق وسطیٰ میں قیام امن کے لیے بطور ثالث اپنے کردار میں مزید گہرائی لا رہا ہے۔
امریکہ اور چین کے معاشی تعلقات کیا ہیں؟
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے چینی ہم منصب شی جن پنگ سے ملاقات کر رہے ہیں۔ ان دونوں رہنماؤں کی بیجنگ میں اس طرز کی آخری ملاقات کو آٹھ برس گزر چکے ہیں، جب کہ اس دوران چین نے عالمی سطح پر اپنی طاقت اور اثرورسوخ میں اضافہ کیا ہے۔
ایرانی افزودہ یورینیم کا مستقبل کیا ہو گا؟
خیال کیا جاتا ہے کہ ایران کے پاس 60 فیصد تک افزودہ کیا گیا 440 کلوگرام سے زیادہ یورینیم موجود ہے۔
’مزید استحکام‘ کے لیے بیجنگ امریکہ کے ساتھ تعاون پر تیار
سن2017 کے بعد کسی بھی امریکی صدر کا یہ چین کا پہلا دورہ ہو گا۔
امریکہ و اسرائیل سے قربت؟ یو اے ای ایران کے نشانے پر
اسرائیل اور امریکہ کے ساتھ قریبی تعلقات نے متحدہ عرب امارات کو ایران کے نشانے پر لا کھڑا کیا ہے۔
آبنائے ہرمز میں امریکہ اور ایران کے مابین جھڑپ، لیکن ’سیز فائر برقرار‘
آبنائے ہرمز میں ایرانی اور امریکی بحریہ کے مابین جھڑپ کے باوجود امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ بندی بدستور برقرار ہے۔ فریقین نے اس جنگ بندی کی خلاف ورزی کے الزامات ایک دوسرے پر عائد کیے ہیں۔
ٹرمپ سے اختلاف کے باوجود میرس امریکہ سے اچھے روابط کے خواہاں
وفاقی جرمن چانسلر فریڈرش میرس نے کہا ہے کہ وہ بحر اوقیانوس کے آر پار اچھے تعلقات پر پختہ یقین رکھتے ہیں۔
سکیورٹی خدشات: پشاور میں امریکی قونصل خانے کی بندش کا فیصلہ
واشنگٹن میں محکمہ خارجہ نے سکیورٹی خدشات کے باعث پاکستان کے شہر پشاور میں امریکی قونصل خانے کی بندش کا فیصلہ کیا ہے۔
ایران کی امریکہ کو سخت بیان بازی پر تنبیہ
ایران عالمی برادری پر زور دے رہا ہے کہ وہ آبنائے ہرمز میں بڑھتے ہوئے عدم تحفظ کی ذمہ داری امریکہ پر عائد کرے۔ ایرانی میڈیا کی جانب سے ایک امریکی بحری جہاز پر میزائل حملے کے دعوے کو واشنگٹن نے مسترد کر دیا ہے۔
گلوبل انرجی کا مستقبل: امریکہ طے کرے گا یا چین؟
یہ ایک ایسا مقابلہ ہے جو آنے والے برسوں میں گلوبل انرجی مارکیٹ میں بڑی تبدیلیوں کا سبب بنے گا۔
ایران جنگ کے پس منظر میں شہریت کا بطور ’ہتھیار‘ استعمال
ایران جنگ کے تناظر میں کچھ خلیجی ریاستوں نے ایسے لوگوں کی شہریتیں منسوخ کرنا شروع کر دی ہے، جنہیں وہ ’غدار‘ سمجھتی ہیں۔
امریکہ کا جرمنی سے ہزاروں فوجی واپس بلانے کا منصوبہ
امریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے جرمنی میں تعینات تقریباً پانچ ہزار امریکی فوجیوں کی واپسی کا حکم دے دیا ہے۔
امریکی بحریہ 'قزاقوں‘ کی طرح کام کر رہی ہے، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکی بحریہ ''قزاقوں کی طرح‘‘ کام کر رہی ہے۔
برطانوی بادشاہ چارلس کا امریکی کانگریس سے اہم خطاب
کنگ چارلس دونوں ملکوں کے درمیان مضبوط تعلق کو اجاگر کرنے کی کوشش کریں گے جو موجودہ سیاسی ہلچل کے باوجود قائم ہیں۔
بھارت میں امریکہ مخالف جذبات خاموشی سے بڑھتے ہوئے
ایران جنگ کے نتیجے میں بھارتی عوام معاشی دباؤ کا شکار ہیں اور صدر ٹرمپ کے بارے میں عوامی جذبات منفی ہوتے جا رہے ہیں۔
پاکستان اب بھی امریکہ اور ایران کو قریب لانے کے لیے کوشاں
امریکہ اور ایران کے درمیان اختلافات کم کرنے کے لیے پاکستانی بطور ثالث کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔
ایران جنگ: اب صدر ٹرمپ کے پاس کیا راستہ ہے؟
امریکی صدر ٹرمپ کو ایران کے خلاف اپنی فوجی کارروائی کو قانونی جواز دینے کے لیے یکم مئی سے قبل مزید اقدامات کرنا ہوں گے۔
ایران جنگ عالمی تجارت پر کووڈ وبا سے زیادہ اثر انداز ہوگی؟
ایران جنگ کے جغرافیائی و سیاسی خطرات سے نمٹنے کے لیے کمپنیوں کا اپنی آمدنی کو محفوظ بنانے کی نئی حکمتِ عملی پر غور۔
آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگوں کی صفائی: ترکی کی شمولیت ممکن
ترک حکومت نے کہا ہے کہ ایران جنگ کے خاتمے کے بعد ترکی بھی آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگوں کی صفائی میں شامل ہو سکتا ہے۔
اسلام آباد میں امریکہ سے براہ راست بات چیت نہیں ہو گی، ایران
پاکستان کی سفارتی کوششیں ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بن چکی ہیں۔ کیا امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی کم ہونے جا رہی ہے؟ اور کیا ایک باقاعدہ جنگ بندی ممکن ہے یا معاملات کشیدگی کی طرف بڑھ رہے ہیں؟
ایران کی افزودہ یورینیم کا کیا ہو گا؟
ایران کے پاس اب بھی سینکڑوں کلو گرام افزودہ یورینیم موجود ہے۔ امریکہ کا کہنا ہے کہ ایران کی طرف سے جوہری ہتھیار بنانے کی کوششیں مکمل طور پر روکنے کے لیے افزودہ یورنییم کے یہ ذخائر ایران سے منتقل کرنا ناگزیر ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 1
اگلا صفحہ