You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
نریندر مودی
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
دنیا کا ہاتھ سے لکھا گیا طویل ترین قرآن
کیرالہ کے پچیس سالہ محمد جسیم فیضی نے قرآن مجید کے متن کو خوشخطی میں تحریر کر کے گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے۔ ایک کلومیٹر سے بھی طویل اس قرآن کا وزن 118 کلوگرام سے بھی زیادہ ہے۔
مودی کا ایرانی صدر کو فون، بحری راستوں کے تحفظ پر زور
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔
بھارتی شہر حیدرآباد، جس کے خمیر میں عشق و محبت ہے
بھارت کا حیدرآباد شہر اپنے حکمرانوں کی شاہانہ سرپرستی کے باعث فنونِ لطیفہ، ادب اور فنِ تعمیر کا گہوارہ رہا ہے۔ اسی فیضِ سرپرستی نے دنیا کے مختلف خطّوں سے اہلِ علم و ہنر کو اس شہر میں آ کر بسنے پر آمادہ کیا۔ یوں حیدرآباد علم و ثقافت کا ایک درخشاں مرکز بن کر اُبھرا۔ کیمرہ مین رؤف فدا کے ساتھ صلاح الدین زین کی خصوصی رپورٹ۔
بھارتی سپریم کورٹ کا قتل رحم کی اجازت دینے کا تاریخی فیصلہ
مذکورہ شخص ایک دہائی سے زیادہ عرصے سے کوما میں تھا اور ڈاکٹروں نے اسے ناقابل علاج قرار دے دیا تھا۔
بھارتی ریاست کرناٹک میں بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی
ریاستی وزیر اعلیٰ کا کہنا ہے کہ اس پابندی کا مقصد 16 سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا کے منفی اثرات سے محفوظ رکھنا ہے۔
بھارت نے بالآخر خامنہ ای کی ہلاکت پر تعزیت کا اظہار کیا
اپوزیشن کی جانب سے باضابطہ بیان کے مطالبات کے باوجود نریندر مودی حکومت نے خاموشی اختیار کیے رکھی تھی۔
مودی ’ٹرمپ کے سامنے کٹھ پتلی‘ بنے ہوئے ہیں، بھارتی اپوزیشن
اپوزیشن کے ایک رکن پارلیمان کا کہنا ہے کہ 'ملک کو ایسا بزدل وزیرِاعظم نہیں چاہیے جو ٹرمپ کے سامنے کٹھ پتلی بنا ہو۔‘
بھارت نے پہلی انسداد دہشت گردی پالیسی 'پراہار‘ جاری کر دی
بھارت کی مرکزی وزارت داخلہ نے پیر 23 فروری کو ملک کی پہلی انسداد دہشت گردی پالیسی اور حکمت عملی 'پراہار‘ جاری کر دی۔
بھارت کو برازیل کی نایاب دھاتوں کی ضرورت کیوں؟
برازیل کے پاس اہم معدنیات اور ریئر ارتھ عناصر کے وسیع ذخائر ہیں۔
بھارت– فرانس شراکت داری کی کوئی حد نہیں، نریندر مودی
دونوں رہنماؤں کی ملاقات نے شراکت داری کے وسیع ہوتے دائرے پر روشنی ڈالی۔
پنجاب میں اسٹرابیری کی کاشت، نیا منافع بخش کاروبار
بھارت کے علاقے مہابلیشور کو اسٹرابیری کا دارالحکومت کہا جاتا ہے۔ اندازوں کے مطابق بھارت میں اسٹرابیری کی تقریباً 80 فیصد پیداوار اسی علاقے میں ہو رہی ہے۔ تاہم اب پنجاب میں بھی کئی کسان اس کی طرف راغب ہو رہے ہیں۔
ٹرمپ کا بھارت کے ساتھ ’تجارتی معاہدے‘ کا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مطابق بھارت روسی تیل کی خریداری بند کرنے پر راضی ہو گیا ہے۔
بھارت کے امراء کی نئی پرتعیش علامت، پانی
1.4 ارب آبادی والے اس ملک میں صاف پانی ایک لگژری یا عیاشی ہے۔
پاک و ہند میں تاریخ نویسی اور نصابی سیاست
برطانوی راج سے لے کر آج تک پاکستان اور بھارت میں تاریخ کو سیاست اور نصاب کے ذریعے نئی شکل دینے کی کوشش کی جاتی رہی ہے.
وی ٹو وی، سڑک حادثات روکنے کی ٹیکنالوجی کیا ہے؟
بھارت دنیا میں سڑک حادثات میں سب سے زیادہ اموات والا ملک ہے، اور دوسرے اور تیسرے نمبر پر آنے والے ممالک سے بہت آگے ہے۔
بھارت میں سوشل میڈیا کے لیے عمر کی حد مقرر کرنے پر غور
سوشل میڈیا پرعمر کی بنیاد پرپابندیوں کی سفارش کی وجہ نوجوان صارفین میں بڑھتی ہوئی ’ڈیجیٹل لت‘ سے متعلق خدشات ہیں۔
بھارت: سالانہ بجٹ سے قبل وزیرِ خزانہ حلوہ کیوں کھلاتے ہیں؟
حلوہ کھلانے کی تقریب بھارت میں سالانہ بجٹ کی تیاری کے آخری مرحلے کی علامت ہوتی ہے اور'لاک اِن پیریڈ‘ کا بھی آغازہوتا ہے۔
بھارت: طیارہ حادثے میں نائب وزیر اعلیٰ سمیت پانچ افراد ہلاک
مہاراشٹرا کے نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار انتخابی جلسوں سے خطاب کرنے کے لیے ممبئی سے بارامتی جا رہے تھے۔
میانمار کے وزیر خارجہ پاکستان کیوں آئے تھے؟
تھان سوے کا پاکستان کا یہ دورہ ایسے وقت ہوا، جب روہنگیا نسل کشی کے الزامات میں میانمار پر عالمی عدالت میں مقدمہ جاری ہے۔
بھارت،یورپی یونین کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے پر دستخط
اس معاہدہ پر دستخط ہونے سے یہ دو ارب افراد کی منڈی اور عالمی جی ڈی پی کے تقریباً ایک چوتھائی حصے کا احاطہ کرے گا۔
افرادی قوت کی کمی پر روس کی بھارت سے کیا امیدیں ہیں؟
روس کو مزدوروں سمیت دیگر افرادی قوت کی شدید ضرورت ہے، اس لیے اب وہ بھارت سے بڑی تعداد میں کارکن بھرتی کر رہا ہے۔
بھارت آج اپنا 77واں یومِ جمہوریہ منا رہا ہے
دہلی میں روایتی پریڈ میں یورپی کمیشن کی صدر اور یورپی کونسل کے صدر مہمانان خصوصی کے طور پر شریک ہوئے۔
بھارت میں خواتین کھیلوں کو نئی بلندیوں تک لے جانے کےلیے تیار
بھارت میں خواتین کے کھیلوں کو سرکاری اور نجی شعبے کی سرمایہ کاری کے ساتھ ساتھ مضبوط رول ماڈلز بھی تقویت دے رہے ہیں۔
’تمام معاہدوں کی ماں‘: بھارت کی یورپی یونین کی طرف پیش رفت
بھارت اور یورپی یونین دونوں معاشی طاقتیں ایک دوسرے سے مضبوط تعلقات استوار کرنا چاہتی ہیں۔
بھارت: مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز تقاریر میں ریکارڈ اضافہ
ایک رپورٹ کے مطابق 2025 میں بھارت میں مذہبی اقلیتوں کے خلاف 1,300 سے زائد نفرت انگیز تقاریر ریکارڈ کی گئیں۔
بھارت: کشمیر میں صحافیوں کے ساتھ پولیس کے رویے کی مذمت
کشمیر پولیس نے گزشتہ دنوں کئی صحافیوں کو طلب کرکےانہیں ‘امن میں خلل نہ ڈالنے‘ کے وعدے کا حلف نامہ دینے کا حکم دیا تھا۔
بھارت: معدوم ہوتی پارسی برادری
پارسی اسی کو تسلیم کیا جاتا ہے، جس کے دونوں والدین پارسی ہوں یا کم سے کم والد کا تعلق زرتشت عقیدے سے ہو۔
بھارت اور پولینڈ کے درمیان تکرار کی وجہ کیا؟
گزشتہ سال پولش وزیر خارجہ کے دورہ پاکستان کے موقع پر جاری مشترکہ بیان میں کشمیر کا ذکر تھا، جس پر بھارت ناراض ہے۔
ٹرمپ کے غزہ امن بورڈ میں پاکستان، بھارت بھی مدعو، لیکن کیوں؟
ماہرین کے مطابق یہ ٹرمپ کا پاور پروجیکشن ہے، وہ دنیا کو دکھانا چاہتے ہیں کہ اس وقت وہی دنیا کے سب سے طاقتور لیڈر ہیں۔
'بھارت میں سکیورٹی اور آزادی کے درمیان توازن ختم ہو چکا‘
ناقدین کا کہنا ہے کہ بھارت میں سکیورٹی اور دہشت گردی کے قوانین اختلاف رائے دبانے کے لیے استعمال کیے جا رہے ہیں۔
سولہ بھارتی سیلرز ایک ماہ سے زائد عرصے سے ایران کی تحویل میں
ایران کا الزام ہے کہ تحویل میں لیا گیا جہاز چھ ملین لیٹر ڈیزل اسمگل کر رہا تھا، اس لیے عملے کے خلاف کارروائی کی گئی۔
آلودگی: عالمی کھلاڑی کا دہلی ٹورنامنٹ میں حصہ لینے سے انکار
یہ پیش رفت ایسے وقت ہوئی ہے جب بھارت 1936 کے اولمپکس کھیلوں کی میزبانی کی دعویداری پیش کر رہا ہے۔
بھارت: حکام بیس انسانوں کے ’قاتل‘ ہاتھی کی تلاش میں
بھارت میں جاری 'انسان۔ہاتھی کشمکش‘ کے نتیجے میں حالیہ برسوں میں سینکڑوں افراد جنگلی ہاتھیوں کے حملوں میں ہلاک ہوچکے ہیں۔
پاکستان ’ڈرونز کے ذریعے مداخلت‘ بند کرے، انڈین آرمی چیف
بھارتی فوج کے سربراہ کے بقول نئی دہلی نے پاکستان سے کہہ دیا گیا ہے کہ وہ بھارت میں ’ڈرونز کے ذریعے مداخلت‘ بند کرے۔
بھارت: گزشتہ سال 50 مسلمانوں کی ماورائے عدالت ہلاکتیں، رپورٹ
رپورٹ کے مطابق 2025 میں ماورائے عدالت سب سے زیادہ آٹھ ہلاکتیں جموں و کشمیر میں ریکارڈ کی گئیں۔
بھارتی خلائی ادارے اسرو کو اپنے مشن میں ناکامی کا سامنا
بھارتی پولر سیٹلائٹ لانچ وہیکل مشن کو لانچ کے بعد تکنیکی خرابی کا سامنا کرنا پڑا، جس کی وجہ سے سولہ سیٹلائٹ لا پتہ ہیں۔
جرمن چانسلر کا دورہ بھارت اہم کیوں؟
جرمن چانسلر فریڈرش میرس کے اولین دورہ بھارت کو دونوں ممالک کے مابین بہتر تعلقات کے لیے اہم قرار دیا جا رہا ہے۔ بدلتے ورلڈ آرڈر کے نتیجے میں پیدا ہونے والے اسٹریٹجک اور جغرافیائی خلا کو پُر کرنے کے لیے دونوں ممالک ایک دوسرے کا تعاون چاہتے ہیں۔
جرمن چانسلر میرس کا بھارت کا پہلا سرکاری دورہ شروع
جرمن چانسلر فریڈرِش میرس اور بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کو گہرا کرنے پر بات ہو رہی ہے۔
بھارت، عارضی ملازمین اور فری لانسرز کے حقوق کی جدوجہد
بھارت میں گیگ ورکرز یعنی عارضی طور پر کام کرنے والے ملازمین اور فری لانسرز اپنے بنیادی حقوق کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔
مودی نے کال نہ کی تو بھارت سے ٹریڈ ڈیل رک گئی، امریکی وزیر
امریکی وزیر تجارت کے بقول بھارتی امریکی تجارتی معاہدہ طے نہ پانے کی وجہ وزیر اعظم مودی کا صدر ٹرمپ کو کال نہ کرنا بنی۔
روسی تیل خریدنے پر بھارت پانچ سو فیصد تک ٹیکس ادا کرے گا؟
ٹرمپ نے جس بل کی منظوری کا اشارہ دیا ہے، اس کے تحت روس کے تجارتی شراکت داروں پر مزید پابندیاں عائد کیے جانے کا امکان ہے۔
بھارت سے چاول کی ریکارڈ برآمدات اور زیر زمین پانی کا بحران
دنیا کا سب سے بڑا چاول برآمد کنندہ بننے پر بھارت خوش ہے لیکن ملک کے کسان اس کی بھاری قیمت ادا کر رہے ہیں۔
بھارت: نوجوانوں میں جرمن زبان سیکھنے کا جنون کیوں؟
ہریانہ کے نوجوان اب مغرب میں ایک نئی منزل کے لیے زیادہ محفوظ اور قانونی راستہ اختیار کر رہے ہیں، اور وہ ہے جرمنی۔
جیل میں قید عمر خالد کے نام ممدانی کا خط
نیویارک کے نو منتخب اور پہلے مسلمان میئر ظہران ممدانی نے بھارت کے معروف سیاسی کارکن عمر خالد کے نام ایک خط لکھا ہے۔
بنگلہ دیشی کھلاڑی کو ٹیم میں لینے پر شاہ رخ خان 'غدار‘ قرار
بی جے پی کے رہنما نے آئی پی ایل کے لیے بنگلہ دیشی کھلاڑی لینے پر بالی وڈ کے معروف اداکار شاہ رخ خان کو غدار قرار دیا۔
پاک بھارت تنازعہ، دہلی کی جانب سے چین کی ثالثی کا دعوی مسترد
ڈونلڈ ٹرمپ کے بعد اب چین نے بھی پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے فوجی تنازعے میں ثالثی کرنے کی بات کہی ہے۔
بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان تعلقات کے لیے آزمائش کی گھڑی
ڈھاکہ نے 22 دسمبر کو نئی دہلی اور اگرتلہ میں اپنے مشنز پر ویزا اور قونصلر خدمات احتجاج کے بعد معطل کر دی ہیں۔
بھارت: کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری پر انتہا پسندوں کے حملے
کرسمس کے تہورا کے موقع پر بھارت کے متعدد علاقوں میں عیسائی برادری پر حملوں میں اضافہ ہوا، جس پر تنقید کی جا رہی ہے۔
بھارتی جوہری شعبہ نجی اور غیر ملکی کمپنیوں کے لیے کھل گیا
نیوکلیئر شعبے نجی فرموں کے لیے کھول دیے گئے، تاہم ناقدین حفاظتی مسائل اور سپلائی چین کے درمیان فرق پر بھی بات کر رہے۔
بہار میں حجاب کے تنازع پر پاکستان کا حکومتی ردِعمل
ایک پاکستانی گینگسٹر نے مبینہ طور پر ایک ویڈیو جاری کرکے نتیش کمار کو معافی نہ مانگنے کی صورت میں نتائج کی دھمکی دی ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 1
اگلا صفحہ