You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پاکستانی فوج
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
چینی مندوب پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی مشن پر
چین نے کہا ہے کہ اس کے خصوصی ایلچی گزشتہ ایک ہفتے سے پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے سفارتی کوششیں
پاک افغان سرحدی کشیدگی اور خاموش سفارت کاری
حالیہ ہفتوں میں سرحد کے دونوں جانب عسکری سرگرمیوں میں اضافے نے صورتحال کو مزید پیچیدہ اور کشیدہ بنا دیا ہے۔
ایران جنگ میں پاکستان نیوٹرل رہ سکتا ہے؟
ایران جنگ طویل ہوئی تو توازن کو برقرار رکھنا آسان نہیں ہو گا اور پاکستان کو کسی ایک فریق کا ساتھ دینا پڑ سکتا ہے۔
افغان طالبان نے ریڈ لائن عبور کر لی ہے، پاکستانی صدر
افغان طالبان کے بقول اسلام آباد کے قریب اور شمال مغربی پاکستانی علاقوں میں فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔
پاکستان کے ساتھ مذاکرات میں ’قابل ذکر پیش رفت،‘ آئی ایم ایف
پاکستان کی آئی ایم ایف سے اسلام آباد کے لیے بیل آؤٹ پروگرام کے جائزے سے متعلق بات چیت میں ’قابل ذکر پیش رفت‘ ہوئی ہے۔
کوئٹہ سے عالمی باکسنگ رنگ تک: عابدہ بتول کی جدوجہد
کوئٹہ کی قبائلی فضا سے نکل کر عالمی باکسنگ رنگ تک پہنچنے والی عابدہ بتول پاکستان کی نمبر ون پروفیشنل خاتون باکسر ہیں۔ وسائل کی کمی اور سماجی رکاوٹوں کے باوجود وہ نہ صرف اپنے خواب کے لیے لڑ رہی ہیں بلکہ چاہتی ہیں کہ پاکستان کی دوسری خواتین بھی آگے بڑھ کر اپنی پہچان خود بنائیں۔ یہ کہانی ہے عزم، جدوجہد اور پاکستان کے لیے عالمی اعزاز جیتنے کے خواب کی۔
شہباز شریف اور ایرانی صدر کے مابین موجودہ صورتحال پر بات چیت
دونوں رہنماؤں نے بدلتے ہوئے حالات میں قریبی رابطے اور مشاورت جاری رکھنے پر زور دیا۔
پاکستانی ٹرانس وومن کی جدوجہد کی کہانی
لاہور میں ایک ٹرانس وومن شاعرہ اپنی شاعری کے ذریعے صرف جذبات ہی نہیں بلکہ اپنی بقا کی کہانی بیان کر رہی ہے۔ ہیر علوی شاعری کے ساتھ ساتھ ٹرانس کمیونٹی کے حقوق کے لیے بھی آواز بلند کر رہی ہیں۔ عفیفہ نصر اللہ کی رپورٹ۔
پاکستان میں ہندوؤں اور مسلمانوں کو قریب تر لانے والا رمضان
پرتاب شیوانی مسلم اکثریتی پاکستان کے ایک ایسے ہندو شہری ہیں، جو ماضی میں بھی رمضان میں وقفے وقفے سے روزے رکھتے رہے ہیں۔
ہمارے ڈراموں کو جین زی سے ہم آہنگ ہونے میں وقت لگے گا، عینا آصف
عینا آصف نے نہایت کم عمری میں ہی پاکستان کی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں ایک اہم مقام حاصل کرلیا ہے۔ ہم نے ان سے پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں جین زی کی نمائندگی کے بارے میں بات کی۔ دیکھیے اس حوالے سے کوکب جہاں کے ساتھ عینا آصف کی خصوصی گفتگو۔
ایران کے خلاف جنگ کے پاکستان کی معیشت اور دفاع پر اثرات
ایران کے خلاف امریکی اسرائیلی جنگ کے سبب پاکستانی عوام کی اکثریت ایران کے سیاسی مستقبل سے متعلق تشویش کا شکار ہے۔
خیبر پختونخوا میں پانچ آپریشنز، 13’دہشت گرد‘ ہلاک
یہ کارروائیاں چھ اور سات مارچ کی درمیانی شب کی گئیں۔
زیورات کے ذریعے خواتین کی آواز بننے والی ایکٹوسٹ
خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ہماری نمائندہ مانیہ شکیل ملواتی ہیں حرا زینب سے، جو ایک ایکٹوسٹ ہیں اور اقلیتوں کے حقوق کے لیے آواز بلند کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ حرا زیورات کی خرید و فروخت کا کاروبار بھی کرتی ہیں۔ زیورات کی تشہیر کے لیے انہوں نے کسی معروف خاتون کو بطور ماڈل لینے کے بجائے ٹرانس جینڈر افراد اور خصوصی خواتین کو بطور جیولری ماڈلز شامل کیا تاکہ ان کی حوصلہ افزائی کی جا سکے۔
ٹرمپ کے قتل کی سازش، عدالت میں ایک پاکستانی مجرم قرار
آصف مرچنٹ پر جرم ثابت ہوا کہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ اور دیگر رہنماؤں کو نشانہ بنانے کے لیے امریکہ میں بھرتیوں کی کوشش کر رہے تھے
پاکستان: ہر چار میں سے ایک اعلیٰ تعلیم یافتہ خاتون بے روزگار
یہ حقیقت ملکی آبادی اور بالخصوص خواتین کے ایک بڑے حصے کے افرادی قوت میں پیداواری شمولیت سے محروم ہونے کی عکاسی کرتی ہے۔
جنگ ایران میں لیکن مہنگائی پاکستان میں
مشرق وسطیٰ میں پھیلتی ایران کی جنگ کے اثرات کے نتیجے میں حکومت پاکستان کی جانب سے ڈیزل اور پٹرول کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر کا اضافہ کر دیا گیا۔ پاکستان پیٹرولیم مصنوعات کے ذخائر کو زیادہ عرصے تک استعمال کرنا چاہتا ہے کیونکہ اسرائیل اور امریکہ کی ایران کے خلاف جنگ کے خاتمے کا فی الحال کوئی امکان نظر نہیں آ رہا۔
جے ایف 17 تھنڈر: پاکستان کی مالی مشکلات کا حل؟
جنگی طیاروں اور ہتھیاروں کی مانگ سکیورٹی تنازعات کی وجہ سے بڑھ رہی ہے۔ پاکستان بھی اس صورت حال کو ایک موقع کے طور پر دیکھ رہا ہے اور اسلحے کی برآمدات کو ممکنہ معاشی سہارا بنانا چاہتا ہے۔ کیا برسوں سے آئی ایم ایف کے مرہون منت رہنے والی پاکستانی معیشت اب اپنے پیروں پر کھڑی ہو سکتی ہے؟
پاکستان کے ساتھ جھڑپوں میں 56 افغان شہری ہلاک، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمشنر کے مطابق ہلاک شدگان میں 24 بچے بھی شامل ہیں۔
خامنہ ای کی ہلاکت کے بعد پاکستان ایک بڑی آزمائش میں مبتلا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ قربت برقرار رکھنے کی کوشش اس وقت پاکستان کے لیے ایک بہت بڑی آزمائش بن گئی ہے۔
مندر سے مستقبل تک کا سفر
سندھ کی ایک ہندو کمیونٹی نے مندر کو تعلیم کا مرکز بنا کر ایک نئی مثال قائم کی ہے۔ محدود وسائل کے باوجود یہ کمیونٹی نہ صرف اپنی ثقافت کو محفوظ رکھ رہی ہے بلکہ اپنی آنے والی نسلوں کے بہتر مستقبل کے لیے بھی کوشاں ہے۔
رمضان میں مہنگائی: سماجی بد دیانتی یا ڈیمانڈ سپلائی کا مسئلہ
بعض ماہرین کے خیال میں دھوکہ دہی اور بد دیانتی ہمارے معاشرے میں تہہ در تہہ پھیلا ہوا ہے۔
پاکستان: احتجاج کی بھاری قیمت، کیا گولی ہی آخری حل ہے؟
بعض ماہرین کے مطابق ریاست کے پاس ہجوم کو قابو کرنے کے اور بھی طریقے موجود ہیں، جن سے جانوں کے اتلاف کو روکا جا سکتا ہے۔
ایران کے خلاف امریکہ، اسرائیل کی جنگ: پاکستان کہاں کھڑا ہے؟
ماہرین کا خیال ہے کہ پاکستان کے لئے امریکہ و سعودی عرب اور ایران میں توازن برقرار رکھنا آسان نہیں ہو گا۔
کراچی میں امریکی قونصلیٹ پر حملہ، کم ازکم نو مظاہرین ہلاک
پولیس کے مطابق سینکڑوں مظاہرین نے ایرانی سپریم لیڈر کی ہلاکت کے خلاف اتوار کو امریکی قونصل خانے پر حملہ کر دیا۔
پاکستان، افغانستان جنگ : دونوں ممالک کے لیے لمحہ فکریہ
گزشتہ دو دہائیوں سے پاک افغان امور پر گہری نظر رکھنے والے خیبر پختونخوا کے تجزیہ کار حالیہ کشیدگی کو کس تناظر زاویہ نگاہ سے دیکھتے ہیں؟ آئیے جانتے ہیں فاطمہ نازش سے۔
پاکستان اور افغانستان کے درمیان جھڑپیں اور چمن کی عوام کا خوف
پاکستان کی طرف سے افغانستان کے اندر کی جانے والی کارروائیوں کے بعد بلوچستان کے سرحدی علاقے چمن کی عوام میں جنگ کے حوالے سے خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔ ڈی ڈبلیو کی رانی واحدی نے کچھ دیر پہلے وہاں لوگوں سے بات کی۔
تین دہائیوں بعد وطن واپسی کا خواب سجائے ایک بنگالی کی کہانی
پاکستان میں رہنے والے ہزاروں بنگالیوں نے برسوں سے اپنے خاندانوں کے ملاپ کے خواب سینے میں دبا رکھے ہیں۔
طالبان نے افغانستان کو بھارت کی کالونی بنادیا ہے، خواجہ آصف
اسلام آباد نے پاکستانی حملوں کو سرحد پار سے ہونے والی کارروائیوں کا رد عمل قرار دیا ہے۔
بلوچستان میں تعلیم کا انقلاب: ڈاکٹر قرۃ العین بختیاری کی حیرت انگیز کہانی
ڈاکٹر قرۃ العین بختیاری نے اپنی زندگی دوسروں کے لیے وقف کی۔ آج ان کا کام بلوچستان میں نوجوانوں کے لیے امید اور مواقع کا ذریعہ بن چکا ہے۔ کوئٹہ سے واحد خان کی رپورٹ
مہنگے سرکاری طیارے کی خریداری، پنجاب حکومت سوالات کی زد میں
پاکستانی صوبہ پنجاب کی حکومت کی جانب سے ایک نئے اور مہنگے سرکاری ہوائی جہاز کی خریداری ان دنوں شدید تنقید کی زد میں ہے۔
پاکستان میں فائر وال کی مبینہ بندش: نہ تصدیق، نہ تردید
پاکستان میں سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے کے لیے نصب کردہ انٹرنیٹ فائر وال ایک بار پھر خبروں میں ہے۔
کوٹ ڈیجی: ہڑپہ و موئن جو دڑو سے پہلے کی کہانی؟
کوٹ ڈیجی کی کھدائیوں سے ملنے والی اشیاء اور آثار بتاتے ہیں کہ یہ ہیریٹیج سائیٹ ہڑپہ و موئن جو دڑو سے صدیوں پہلے کی ہے۔ ماہر آثار قدیمہ کے مطابق یہاں مزید سائنٹفک کھدائی کے منصوبوں سے وادی سندھ کی تہذیب کے ارتقا کے حوالے سے نئے شواہد مل سکتے ہیں۔ کوٹ ڈیجی سے کرن مرزا کی رپورٹ۔
پنجاب میں مسلح پولیس مقابلے: سی سی ڈی کا موقف
سی سی ڈی نے کہا ہے کہ اس کے تیز رفتار اور ٹارگٹڈ آپریشنز کے نتیجے میں پنجاب میں جرائم کی شرح میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔
پاکستان نے افغانستان میں حملے کیے، جواب دیا جائے گا: طالبان
افغان طالبان نے کہا ہے کہ کہا کہ جوابی کارروائی ضرور کی جائے گی لیکن مناسب وقت کا انتظار کیا جائے گا۔
بنوں میں خودکش حملہ، لیفٹیننٹ کرنل سمیت دو فوجی اہلکار ہلاک
ہلاک ہونے والے فوجی اہلکاروں کی شناخت لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز اور سپاہی کرامت شاہ کے نام سے کی گئی ہے۔
لالی: پاکستان کی پنجابی فلم کا برلینالے میں ورلڈ پریمیئر
برلینالے میں پہلی بار مکمل پاکستانی فیچر فلم ’لالی‘ کو پینوراما سیکشن میں جگہ ملی اور برلن میں اس کا ورلڈ پریمیئر ہوا۔
رتی اور جناح: محبت جس کا انجام موت اور تنہائی ٹھہرا
فرانس میں اپنے اسکول کے دور میں رتی نے پہلی مرتبہ محمد علی جناح کو دیکھا۔
پنجاب میں ’پراسرار‘ پولیس مقابلوں سے متعلق سنگین انکشافات
پنجاب کے سول سوسائٹی حلقے مبینہ پولیس مقابلوں میں ہونے والی ہلاکتوں کی اعلی سطحی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
’ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی‘
پاکستانی صوبہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والی 11 سالہ طالبہ ارپانگہ بریال نے امریکی شہر ہیوسٹن میں منعقدہ کوپرنیکس اولمپیاڈ 2026 میں سلور میڈل جیت کر اپنے ملک اور اپنے صوبے کا نام بلند کیا۔ کوئٹہ سے رانی واحدی کی رپورٹ
اسلام آباد مسجد دھماکہ: لواحقین میں معاوضوں کی تقسیم شروع
اس حملے میں کم از کم 40 افراد ہلاک ہوئے تھے، جن میں بڑی تعداد میں نمازی شامل تھے۔
موئن جو دڑو کے کھنڈرات سے ملنے والے قدیمی ساز بوریندو کو ملی نئی زندگی
دریائے سندھ کی قدیمی تہذیب کی نشانیوں میں بوریندو نامی ایک ساز بھی ہے۔ یونیسکو نے حال ہی میں اس ساز کو ثقافتی ورثہ قرار دیتے ہوئے اسے معدومیت کے خطرے سے دوچار اپنے غیرمادی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل کیا۔ بدین کے فقیر ذوالفقار علی اس ساز کو بجانے والے واحد پروفیشنل فن کار قرار دیے جاتے ہیں۔ کوکب جہاں کی خصوصی رپورٹ۔
پنجاب میں اسٹرابیری کی کاشت، نیا منافع بخش کاروبار
بھارت کے علاقے مہابلیشور کو اسٹرابیری کا دارالحکومت کہا جاتا ہے۔ اندازوں کے مطابق بھارت میں اسٹرابیری کی تقریباً 80 فیصد پیداوار اسی علاقے میں ہو رہی ہے۔ تاہم اب پنجاب میں بھی کئی کسان اس کی طرف راغب ہو رہے ہیں۔
خاموشی کو کامیابی کی آواز بنانے والی کشف اشرف
یہ کہانی ہے قوت گویائی اور سماعت سے محروم ایک ایسی لڑکی کی، جس نے محدود وسائل اور سخت حالات کے باوجود اپنی محنت اور حوصلے سے خود کو بااختیار بنایا اور آج وہ خود کفیل ہونے کے ساتھ ساتھ دوسروں کے لیے امید کی روشن مثال بن چکی ہے۔ سمیرا لطیف کی رپورٹ۔
عمران خان کی بینائی میں ’بہتری‘، ذاتی معالج تصدیق سے قاصر
سابق وزیر اعظم کے ذاتی معالج کا کہنا ہے کہ وہ خود عمران خان سے نہیں مل سکے اس لیے اس بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتے۔
کراچی میں بنیادی ڈھانچے کے منصوبے تاخیر کا شکار کیوں؟
سندھ میں گزشتہ 17سال سے برسر اقتدار پیپلز پارٹی حکومت نے کراچی ميں کئی ترقياتی منصوبوں کا اعلان کیا، جن ميں ريڈ لائن، گرين لائن، يیلو لائن، بلیو لائن اور اورنج لائن بس منصوبے شامل ہيں۔ مگر ان میں سے کوئی ايک منصوبہ بھی پایۂ تکمیل کو نہیں پہنچ سکا۔ اس کی وجوہات کیا ہیں؟
عمران خان کی بینائی کا معاملہ، صورتِ حال کشیدہ
طارق فضل چوہدری نے ایکس پر لکھا کہ عمران خان کی صحت کے پیش نظر ایک میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔
آئی ایم ایف کی پاکستان کے ساتھ بجلی کے ٹیرف پر بات چیت
آئی ایم ایف کے مطابق وہ پاکستانی حکام کے ساتھ بجلی کے نرخوں میں مجوزہ ترامیم پر بات چیت کر رہا ہے۔
ویلنٹائن ڈے پاکستان میں محبت، اختلافِ رائے اور معاشرتی تقسیم کی ایک واضح تصویر پیش کرتا ہے
ویلنٹائن ڈے ہر سال ایک نئی بحث کو جنم دیتا ہے۔ پاکستان میں یہ دن محبت کے اظہار کے ساتھ ساتھ سماجی اور ثقافتی اختلافات کی بھی عکاسی کرتا ہے۔ لاہور سے سمیرا لطیف کی رپورٹ۔
عمران خان کو نواز شریف جیسا ریلیف ملنے والا ہے؟
عمران خان کی بیماری کے بارے میں اس وقت پاکستان کے عوامی حلقوں میں دو آراء پائی جا رہی ہیں۔
سپریم کورٹ کا عمران خان کے طبی معائنہ کا حکم
سابق وزیرِ اعظم کی جانب سے اپنی دائیں آنکھ کی بینائی میں 85 فیصد کمی کی شکایت کی گئی تھی۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 2
اگلا صفحہ