You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پاکستان مسلم لیگ ن
پاکستان کی ایک اہم سیاسی جماعت ہے۔ "ن" سے مراد جماعت کے بانی نواز شریف ہیں۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی، کب کیا ہوا؟
پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کی اس تازہ لہر میں کب کیا ہوا، آئیے تاریخ وار دیکھتے ہیں۔
چینی مندوب پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی مشن پر
چین نے کہا ہے کہ اس کے خصوصی ایلچی گزشتہ ایک ہفتے سے پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے سفارتی کوششیں
ایران جنگ میں پاکستان نیوٹرل رہ سکتا ہے؟
ایران جنگ طویل ہوئی تو توازن کو برقرار رکھنا آسان نہیں ہو گا اور پاکستان کو کسی ایک فریق کا ساتھ دینا پڑ سکتا ہے۔
افغان طالبان نے ریڈ لائن عبور کر لی ہے، پاکستانی صدر
افغان طالبان کے بقول اسلام آباد کے قریب اور شمال مغربی پاکستانی علاقوں میں فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔
ایندھن بچاؤ اقدامات: پاکستان میں کفایت شعاری پالیسی کتنی کارآمد ہوگی؟
مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے باعث عالمی تیل سپلائی کے خدشات کے دوران پاکستان نے ایندھن بچانے کے لیے چار روزہ ورک ویک اور سرکاری ملازمین کے لیے ورک فرام ہوم پالیسی متعارف کرائی ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ یہ اقدامات کس حد تک مؤثر ثابت ہوں گے؟
پاکستان کے ساتھ مذاکرات میں ’قابل ذکر پیش رفت،‘ آئی ایم ایف
پاکستان کی آئی ایم ایف سے اسلام آباد کے لیے بیل آؤٹ پروگرام کے جائزے سے متعلق بات چیت میں ’قابل ذکر پیش رفت‘ ہوئی ہے۔
پاکستانی ٹرانس وومن کی جدوجہد کی کہانی
لاہور میں ایک ٹرانس وومن شاعرہ اپنی شاعری کے ذریعے صرف جذبات ہی نہیں بلکہ اپنی بقا کی کہانی بیان کر رہی ہے۔ ہیر علوی شاعری کے ساتھ ساتھ ٹرانس کمیونٹی کے حقوق کے لیے بھی آواز بلند کر رہی ہیں۔ عفیفہ نصر اللہ کی رپورٹ۔
پاکستان میں ہندوؤں اور مسلمانوں کو قریب تر لانے والا رمضان
پرتاب شیوانی مسلم اکثریتی پاکستان کے ایک ایسے ہندو شہری ہیں، جو ماضی میں بھی رمضان میں وقفے وقفے سے روزے رکھتے رہے ہیں۔
ایران کے خلاف جنگ کے پاکستان کی معیشت اور دفاع پر اثرات
ایران کے خلاف امریکی اسرائیلی جنگ کے سبب پاکستانی عوام کی اکثریت ایران کے سیاسی مستقبل سے متعلق تشویش کا شکار ہے۔
ٹرمپ کے قتل کی سازش، عدالت میں ایک پاکستانی مجرم قرار
آصف مرچنٹ پر جرم ثابت ہوا کہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ اور دیگر رہنماؤں کو نشانہ بنانے کے لیے امریکہ میں بھرتیوں کی کوشش کر رہے تھے
مندر سے مستقبل تک کا سفر
سندھ کی ایک ہندو کمیونٹی نے مندر کو تعلیم کا مرکز بنا کر ایک نئی مثال قائم کی ہے۔ محدود وسائل کے باوجود یہ کمیونٹی نہ صرف اپنی ثقافت کو محفوظ رکھ رہی ہے بلکہ اپنی آنے والی نسلوں کے بہتر مستقبل کے لیے بھی کوشاں ہے۔
پاکستان، افغانستان جنگ : دونوں ممالک کے لیے لمحہ فکریہ
گزشتہ دو دہائیوں سے پاک افغان امور پر گہری نظر رکھنے والے خیبر پختونخوا کے تجزیہ کار حالیہ کشیدگی کو کس تناظر زاویہ نگاہ سے دیکھتے ہیں؟ آئیے جانتے ہیں فاطمہ نازش سے۔
پاکستان اور افغانستان کے درمیان جھڑپیں اور چمن کی عوام کا خوف
پاکستان کی طرف سے افغانستان کے اندر کی جانے والی کارروائیوں کے بعد بلوچستان کے سرحدی علاقے چمن کی عوام میں جنگ کے حوالے سے خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔ ڈی ڈبلیو کی رانی واحدی نے کچھ دیر پہلے وہاں لوگوں سے بات کی۔
مہنگے سرکاری طیارے کی خریداری، پنجاب حکومت سوالات کی زد میں
پاکستانی صوبہ پنجاب کی حکومت کی جانب سے ایک نئے اور مہنگے سرکاری ہوائی جہاز کی خریداری ان دنوں شدید تنقید کی زد میں ہے۔
پاکستان میں فائر وال کی مبینہ بندش: نہ تصدیق، نہ تردید
پاکستان میں سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے کے لیے نصب کردہ انٹرنیٹ فائر وال ایک بار پھر خبروں میں ہے۔
پنجاب میں مسلح پولیس مقابلے: سی سی ڈی کا موقف
سی سی ڈی نے کہا ہے کہ اس کے تیز رفتار اور ٹارگٹڈ آپریشنز کے نتیجے میں پنجاب میں جرائم کی شرح میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔
پاکستان نے افغانستان میں حملے کیے، جواب دیا جائے گا: طالبان
افغان طالبان نے کہا ہے کہ کہا کہ جوابی کارروائی ضرور کی جائے گی لیکن مناسب وقت کا انتظار کیا جائے گا۔
بنوں میں خودکش حملہ، لیفٹیننٹ کرنل سمیت دو فوجی اہلکار ہلاک
ہلاک ہونے والے فوجی اہلکاروں کی شناخت لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز اور سپاہی کرامت شاہ کے نام سے کی گئی ہے۔
موئن جو دڑو کے کھنڈرات سے ملنے والے قدیمی ساز بوریندو کو ملی نئی زندگی
دریائے سندھ کی قدیمی تہذیب کی نشانیوں میں بوریندو نامی ایک ساز بھی ہے۔ یونیسکو نے حال ہی میں اس ساز کو ثقافتی ورثہ قرار دیتے ہوئے اسے معدومیت کے خطرے سے دوچار اپنے غیرمادی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل کیا۔ بدین کے فقیر ذوالفقار علی اس ساز کو بجانے والے واحد پروفیشنل فن کار قرار دیے جاتے ہیں۔ کوکب جہاں کی خصوصی رپورٹ۔
خاموشی کو کامیابی کی آواز بنانے والی کشف اشرف
یہ کہانی ہے قوت گویائی اور سماعت سے محروم ایک ایسی لڑکی کی، جس نے محدود وسائل اور سخت حالات کے باوجود اپنی محنت اور حوصلے سے خود کو بااختیار بنایا اور آج وہ خود کفیل ہونے کے ساتھ ساتھ دوسروں کے لیے امید کی روشن مثال بن چکی ہے۔ سمیرا لطیف کی رپورٹ۔
عمران خان کی بینائی کا معاملہ، صورتِ حال کشیدہ
طارق فضل چوہدری نے ایکس پر لکھا کہ عمران خان کی صحت کے پیش نظر ایک میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔
آئی ایم ایف کی پاکستان کے ساتھ بجلی کے ٹیرف پر بات چیت
آئی ایم ایف کے مطابق وہ پاکستانی حکام کے ساتھ بجلی کے نرخوں میں مجوزہ ترامیم پر بات چیت کر رہا ہے۔
ویلنٹائن ڈے پاکستان میں محبت، اختلافِ رائے اور معاشرتی تقسیم کی ایک واضح تصویر پیش کرتا ہے
ویلنٹائن ڈے ہر سال ایک نئی بحث کو جنم دیتا ہے۔ پاکستان میں یہ دن محبت کے اظہار کے ساتھ ساتھ سماجی اور ثقافتی اختلافات کی بھی عکاسی کرتا ہے۔ لاہور سے سمیرا لطیف کی رپورٹ۔
عمران خان کو نواز شریف جیسا ریلیف ملنے والا ہے؟
عمران خان کی بیماری کے بارے میں اس وقت پاکستان کے عوامی حلقوں میں دو آراء پائی جا رہی ہیں۔
امام بارگاہ خود کش حملہ، ہلاک ہونے والوں کی آخری رسومات سخت سکیورٹی میں
اسلام آباد امام بارگاہ پر حملے میں ہلاک ہونے والوں کی آخری رسومات ادا کی جا رہی ہیں۔ بھارت اور افغانستان نے اس حملے کی کڑی مذمت کرتے ہوئے اس تشدد میں ملوث ہونے کے الزامات مسترد کر دیے ہیں۔
افغان سرحد کے قریب تازہ پاکستانی حملے
افغان طالبان کا اصرار ہے کہ افغانستان میں امن قائم ہے اور وہاں غیر ریاستی گروہوں کی کوئی موجودگی نہیں ہے۔
پابندیوں میں جکڑی بسنت: امیروں کے مزے غریبوں کی پریشانی
لاہور کے شہریوں کا کہنا ہے کہ موجودہ بسنت کو روایتی، عوامی اور رنگوں سے بھرپور تہوار کہنا مشکل ہے۔
لاہور میں بسنت کی واپسی، کاروبار بھی چمک اٹھے
لاہور کی بسنت صرف ایک تہوار ہی نہیں بلکہ ایک روایت اور ہزاروں خاندانوں کے روزگار کا ذریعہ بھی قرار دیا جاتا رہا ہے۔ برسوں بعد یہ رنگین تہوار ایک بار پھر زندہ ہو رہا ہے، جس کے ساتھ پتنگ اور ڈور سازی جیسے گھریلو ہنر بھی نئی زندگی پا رہے ہیں۔ یہ کہانی ہے اُن ہاتھوں کی محنت کی، جو گھروں میں بیٹھ کر روزگار کماتے ہیں، اور اُس خوشی کی جو بسنت کے آسمان پر رنگ بکھیر دیتی ہے۔ سمیرا لطیف کی رپورٹ۔
پاکستان: بلوچستان میں سکیورٹی صورتحال مزید خراب
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں حالیہ دہشت گردانہ حملوں نے اسلام آباد کے لیے ایک سنگین چیلنج کھڑا کر دیا ہے۔
’ایران امریکہ مذاکرات، پاکستان کو شرکت کی دعوت‘
پاکستان کو تہران اور واشنگٹن کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے مقصد سے ہونے والے مذاکرات میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔
ایران کے خلاف طاقت کے استعمال کے خلاف ہیں، پاکستان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ’امید ہے‘ ایران کے خلاف فوجی کارروائی کی ضرورت نہیں پڑے گی۔
لیاری کی ایتھلیٹ بچیاں، مستقبل کی چیمپئنز
ٹیزر: کراچی کے ایک مقامی کلب میں جمناسٹک لڑکیوں کے خوابوں کی تعبیر کا ذریعہ بن رہی ہے۔ یہ باہمت لڑکیاں اپنی مہارت اور عزم سے نہ صرف اپنے لیے بلکہ آنے والی نسلوں کے لیے بھی ایک مثال قائم کر رہی ہیں۔ تاہم نامناسب سہولیات کی وجہ سے زخمی ہو جانے خطرات بھی ہیں۔ وقاص علی کی رپورٹ۔
کراچی کا کوئی پرسان حال بھی ہے؟
کراچی کے گل پلازہ ميں لگنے والی آگ تين دن بعد بجھا دی گئی مگر اس عمارت کے ملبے سے لاشيں نکلنے کا سلسلہ اب بھی جاری ہے۔
پاکستان: اندرون ملک فضائی سفر کا ترقی کرتا ہوا شعبہ
کیا یہ شعبہ نئی ایئر لائنز کی آمد، پی آئی اے کی نجکاری اور ہوائی اڈوں کی اپ گریڈیشن سے نئی بلندیوں کی طرف بڑھ رہا ہے؟
جرمن فیملی ری یونین ویزے کا نیا آن لائن نظام، انتظار ختم یا نئی آزمائش؟
جرمن حکومت نے پاکستان سمیت چند ممالک کے لیے فیملی ری یونین ویزا (FRV) کے عمل میں نیا ڈیجیٹل سسٹم متعارف کرا دیا ہے۔
وادی تیراہ میں آپریشن کی تیاری اور نقل مکانی کرنے والوں کی مشکلات
عسکریت پسندی کے خلاف متوقع فوجی آپریشن کے سبب انخلا کے لیے پچیس جنوری کی ڈیڈ لائن دیے جانے کے بعد خیبر پختونخوا کی وادی تیراہ کے مکین کس حال میں ہیں؟ دیکھیے فاطمہ نازش کی رپورٹ۔
کراچی کا مشہور گل پلازہ اب ملبے کا ڈھیر
کراچی کے مشہور تجارتی مرکز گل پلازہ میں آتش زدگی کے بعد عمارت مکمل طور پر تباہ ہو گئی ہے۔ اس واقعے میں سولہ افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں جب کہ ساٹھ افراد بدستور لاپتا ہیں، جن کے اہل خانہ اب بھی جائے واقعہ پر بیٹھے کسی اچھی خبر کے منتظر ہیں۔
پاکستانی خواتین کے لیے زیادہ روزگار شہروں میں یا دیہات میں؟
پاکستانی خواتین کے لیے روزگار کے زیادہ مواقع سے متعلق سوال کیا جائے، تو ذہن عموماﹰ شہری علاقوں کی طرف ہی جاتا ہے۔
پاکستان کا ٹرمپ فیملی کی قریبی کرپٹو کمپنی کے ساتھ معاہدہ
پاکستان نے ڈونلڈ ٹرمپ فیملی کی قریبی ورلڈ لبرٹی فنانشل نامی امریکی کرپٹو کمپنی کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔
پاکستان ’ڈرونز کے ذریعے مداخلت‘ بند کرے، انڈین آرمی چیف
بھارتی فوج کے سربراہ کے بقول نئی دہلی نے پاکستان سے کہہ دیا گیا ہے کہ وہ بھارت میں ’ڈرونز کے ذریعے مداخلت‘ بند کرے۔
انسداد دہشت گردی: چین پاکستان کے ساتھ کام کرنے کا خواہاں
چین دہشت گردی اور ٹیلی کام جرائم کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ تعاون کو تیز کرنے کا خواہشمند ہے۔
کراچی: پولیس نے دو ٹن دھماکہ خیز مواد قبضے میں لے لیا
پاکستانی حکام کے مطابق بلوچ لبریشن آرمی ایک بڑا حملہ کرنا چاہتی تھی۔
عمران خان کے حمایتی یوٹیوبر اور صحافیوں کو عمر قید کی سزائیں
انسداد دہشت گردی کی ایک عدالت نے آٹھ صحافیوں اور سوشل میڈیا تبصرہ نگاروں کو عمر قید کی سزائیں سنا دیں۔
پاکستانی قبائلی عوام کی کٹھن زندگی، نیا سال کیا نوید لائے گا؟
خیبر پختونخوا کے کئی قبائل دہشت گردی سے متاثر ہوئے اور وہ بہت سے تو اپنے مقامی علاقوں کو چھوڑنے پر مجبور بھی ہو گئے۔ ان میں سے اکثر اب اسلام آباد اور دیگر شہروں میں مزدوری کر رہے ہیں لیکن مصائب اور مشکلات ان کے تعاقب میں ہیں۔ اسلام آباد سے خدای نور ناصرکی رپورٹ۔
پی آئی اے کی نجکاری: عارف حبیب سے خصوصی گفتگو
عارف حبیب کے مطابق بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ملازمین ساتھ رہیں گے دیگر افراد کے لیے ٹیم میں شامل رہنا مشکل ہوگا۔
بلوچستان میں کوئلے کی کانوں میں خطرناک کام کرتے مزدور
کان کنوں کا کہنا ہے کہ حفاظت کے فقدان کے سبب انہیں شدید خطرات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
بے نظیر بھٹو کون تھيں؟
بے نظیر بھٹو پاکستان کی ايک ممتاز سیاستدان تھیں جو دو مرتبہ پاکستان کی وزیرِاعظم رہیں۔
پی آئی اے کی نجکاری کے لیے کامیاب بولی 135 بلین روپے
پاکستان کی قومی فضائی کمپنی پی آئی اے کی نجکاری کے لیے منگل 23 دسمبر کے روز مجموعی طور پر تین بولیاں لگائی گئیں۔
بلوچستان میں کم عمری کی شادی کے تدارک کا بل منظور
سولہ سال کی عمر میں زبردستی شادی، ٹوٹی ہوئی بچپن کی یادیں اور ذمہ داریوں کا وہ بوجھ جو ذہنی طور پر سہا نہ گیا۔ فہمیدہ گل کی کہانی بلوچستان میں کم عمری کی شادی کے اثرات کو بے نقاب کرتی ہے۔ اب جب کہ صوبہ گیارہ سال کی تاخیر کے بعد ’’بلوچستان چائلڈ میرج رِیسٹرینٹ ایکٹ 2025‘‘ نافذ کر چکا ہے، فہمیدہ اس قانون کی ضرورت اور اہمیت کو اپنی زندگی کی مثال سے واضح کرتی ہیں۔
سیلاب سے متاثرہ گاؤں کی دوبارہ تعمیر کی جدوجہد
مون سون میں آنے والے سیلاب نے اس ضلع چکوال کی اس دیہی آبادی کو تباہ کر دیا۔ کئی ماہ گزرنے کے بعد، مقامی باشندوں نے ڈی ڈبلیو کو بتایا کہ وہ بحالی کے کام میں کس قدر مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں اور ان کے خیال میں حکومت کیوں تاخیر کر رہی ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 1
اگلا صفحہ